Sohaib Dental Care
Dentist
Most expensive date 😅😂🦷
Good day everyone a dental technician can be an artist too…..
# ENDO MAGIC # 2 years follow up
Every tooth has different story !
Tooth was attempted for extraction 2.5 years back , patient couldn’t bear pain & he has ran from that clinic / hospital 😂😂 !!
After 6 months he came to our clinic with huge Periapical abscess !! Patients was not willing to save tooth & wanted to extract it but some how I convinced him for Root canal treatment !! Always believed in your skills 😍😍!! Though I was beginner/freshers at that time but I always tries to justify my each & every cases !!
Case credit- .ali_21
Scaling treatment
RCT
Full Dentures Ready to Fix
Best Quality Crown Bridge
بالکل مفت تشخیص (جون ماہ)
دوبئی آڈہ بازار عمر خان پلازہ بالمقابل ذائقہ سویٹ س اینڈ بیکرز
دانتوں ،مسوڑوں سے خون آنا،منہ سےبدبو آنے کا سبب
سکیلنگ یعنی دانتوں کی صفائی ایک ایسا طریقہ علاج ہے
جس میں دانتوں کے درمیاں جمے پتھر(calculus) کو
مشین(Ultrasonic scaler) سے صاف کر دیا جاتا ہے۔۔
اور پھردانت اور مسوڑھےصاف، صحت مند اور خوبصورت نظر آنے لگتے ہیں اور منہ سے خون اور بدبو آنا بند ہو جاتے ہیں۔۔۔
چونکہ ہم صبح سے لے کر شام تک کچھ نہ کچھ کھاتے پیتے رہتے ہیں اس لیے خصوصاہمارے دانتوں کی اندر والی سائیڈ پر اور عموماہمارے دانتوں کے باہر والی سائیڈ پر پیلا، سبزی مائل، کالا، پتھر جم جاتا ہے
جسے عام زبان میں پتھر ،ٹار یا ماس خورہ بولا جاتا ہے۔۔۔
سگریٹ نوشی، پان گٹکا یا نسوار وغیرہ استعمال کرنے والے لوگوں میں اس پتھر کے جمنے کے شرع عام لوگوں کی نسبت بہت زیادہ ہوتی ہے۔۔
اس پتھر کی وجہ سے ہمارے مسوڑھے گلنا سڑھنا شروع ہو جاتے ہیں۔۔
شروع میں مسوڑھوں سے خون ، پیپ اور بدبو آتی ہے بعد میں مسوڑھے ڈھلنا شروع ہو جاتے ہیں
جو مختلف مسائل جیسے ٹھنڈا گرم لگنا،دانتوں کو کیڑا لگنا،دانتوں کا ہل جانا حتی کہ دانت کے گرنے کا سبب بنتا ہے
سکیلنگ کا دانتوں اور مسوڑوں پہ کوئی منفی اثر نہیں پڑتا
انٹر نیشنل معیار( WHO )کے مطابق ، ہر انسان کو ہر چھ مہینے بعدسکیلنگ کرانے کی تلقین کی گئی ہے۔۔۔
اور سکیلنگ کے بعد فالیشنگ سے دانتوں کی سطح ہموار ہوجاتی ہے۔۔
جس سے پھر دانت جلدی خراب گندے نہیں ہوتے اگر برش کا اہتمام کیا جائے ۔۔۔۔
منہ کی صفائی کا اہتمام کریں تاکہ ساری زندگی ہمارے دانت اور مسوڑھے مضبوط اور صحت مند رہیں۔
منہ کی صحت کے لیے سال میں ایک دفعہ سکیلنگ ضرور کرائیں۔۔
تمباکو نوشی وغیرہ سے پرہیز کریں۔۔۔
برش اور مسواک کا اہتمام ضرور کریں۔۔۔
رات کو سونے سے پہلے برش ضرور کریں۔۔۔
اور ہر چھ ماہ بعد دانتوں کا معائنہ ضرور کروائیں۔۔شکریہ۔۔
Here is a simple illustration on how TOOTH DECAY progresses. 🦷!
Main Bazar Bakhshali
Cutting of tooth 🦷 for Crown fixing
New Clinic Bakhshali Main Bazar Bakhshali contact:03051909890
باقائدگی سے دانت چیک کروانا آخر کیوں اتنا ضروری ہے ؟
دانتوں اور مسوڑھوں کے مسائل باقی جسم کی بیماریوں کی طرح چند دِنوں یا ہفتوں میں وقوع پذیر نہیں ہوتے۔
بلکہ کئی مہینوں تک بغیر کسی علامات کے پنپتے رہتے ہیں۔ مریض اپنے ڈینٹل ڈاکٹر سے مشورہ لینے پر تب مجبور ہوتے ہیں جب درد بہت بڑھ جائے اور دوا کا اثر بھی نہ ہو۔ لیکن تب تک دانت یا مسوڑھے اس قدر خراب ہو جاتے ہیں کہ نہ صرف علاج کے آپشنز بہت محدود ہو جاتے ہیں بلکہ خرچہ بھی بہت بڑھ جاتا ہے ۔ ایسی صورتحال سے بچنے کے لئے ہر چھے مہینے بعد اپنا اور اپنے عیال کا ڈاکٹر سے لازمی معائنہ کروائیں۔ تاکہ وہ بر وقت تشخیص کر کے علاج تجویز کر سکے۔ اور آپ کو درد، منہ کی خرابی، اور بھاری خرچہ سے بچنے میں مدد کر سکے۔
The power of scaling and polishing 🦷😍
Retreatment for both 24 and 25 .. two step matrixing for all deep margins ..
Gold label Filling
اتنے ہی پرچم خریدنا، جن کی تعظیم کر سکو یہ شہید کے جسم کی زینت ہوتا ہے گلیوں سڑکوں اور کوڑے کے ڈھیر کی نہیں.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Category
Telephone
Website
Address
Main Bazar Dubai Adda Haji Umar Khan Plaza Opposite To Zaiqa Sweets And Beakry
Mardan
Opening Hours
Monday | 09:00 - 17:00 |
Tuesday | 09:00 - 17:00 |
Wednesday | 09:00 - 17:00 |
Thursday | 09:00 - 17:00 |
Friday | 09:00 - 17:00 |
Saturday | 09:00 - 17:00 |
Sunday | 09:00 - 17:00 |
Rehman Medical Center Malakand Road
Mardan, 23200
Dr Syed.Tehmina.Rehman Dental Consultant.
Khan Plaza Near Sher Cng, Charsadda Chowk
Mardan, 23200
All kind of dental Equipments sale and services
Sector E, Sheikh Maltoon
Mardan, 23200
At this time, there are no specific vaccines or treatments for COVID-19. However, there are many ong
Shamsi Road, Near Govt Girls High School# 1
Mardan, 23200
Creative Smile Dental Clinic is committed to providing the highest quality of clinical treatment.
Sheen Gul Plaza
Mardan
SDC provides complete dental treatment to ur teeth.SDC is well equipped for: Extraction,Fillings & RCT. Scaling,polishing & Teeth whitening Dental crowns, veneers &implants Denture...
Mardan, 23200
it's all about Dental health, Dr. Syed Zaid Ali, BDS, RDS APHA Member sence 2018 Dr. Jalal Muhammad
52VV+83F, Shamsi Road, Bahadur Road, Opposite To Municipal Committee, Khyber Pakhtunkhwa
Mardan, 23200
Proff Dr Farid Ullah BDS, DCD ,CHPE ,Ph.d (Gold medalist) MDA(USA), Member Policy Board FDI (USA)