کلیار چینل

کلیار چینل

You may also like

Aftab news
Aftab news

خوشیاں بانٹیں خوشیاں بانٹنے سے کم نہیں ہوتیں بلکہ بڑھتی ہیں غم تو پہلے بھی بہت ہیں لوگوں کے پاس

07/06/2024

تمام اہلِ اسلام کو عید الاضحی کاچاند مبارک ہو

05/06/2024

میں نے گندم اس لیے نہیں خریدی کسان سے اس سے کرپشن ہوتی ہے
نویں چبل

24/05/2024

موبائل فون خریدتے وقت چند باتیں جان لیں تو آپ اپنی ضرورت مطابق ایک اچھا موبائل فون خرید سکتے ہیں۔

1. Display

آپ جو بھی موبائل فون خریدنا چاہتے ہیں تو اس میں سب سے اہم اور پہلی چیز ہے موبائل کا Display جو کہ تین طرح کے مارکیٹ میں آرہے ہیں

1. TFT Display
2. LCD Display
3. AMOLED Display

اس میں TFT Display اور LCD Display سب سے سستے موبائل فون میں آتے ہیں۔ اگر آپ ایسے انسان ہیں جنہیں موبائل فون صرف بنیادی کام یعنی کالز وغیرہ کیلئے چاہیے ہوتا تو ہی ان دونوں ڈسپلے والے موبائل فون لیجیے۔

لیکن اگر آپ ایک پروفیشنل ہیں اور موبائل فون پر پیسے بھی خرچ کررہے ہیں تو یاد رکھئیے آپ AMOLED DISPLAY والا موبائل فون ہی خریدیں۔

2. Refresh Rate

اس سے مراد یہ ہے کہ موبائل کی سکرین کتنی تیزی سے ادھر ادھر swipe کرتی ہے۔ آج کل موبائلز میں تین طرح کے Refresh Rate آتے ہیں۔

1. 60 Hz
2. 90 Hz
3. 120 Hz

اس میں بھی ایک پروفیشنل موبائل صارف اور پیسے خرچ کرنے ولے موبائل صارف کیلئے 90 Hz اور 120 Hz والے موبائل فون لینے کا مشورہ ہے۔

3. Build Quality

آپ کوئی بھی موبائل فون GORILLA GLASS کے بغیر مت لینا ۔۔۔۔اگر آپ موبائل پر پیسے خرچ کررہے ہیں تو GORILLA GLASS VICTUS اور میٹل باڈی والے موبائل فون ہی لینے چاہیے۔

اگرچہ آج کل موبائل کمپنی میٹل باڈی کے بجائے Leather باڈی کا اشتہار دے رہی ہیں لیکن یہاں سوال یہ ہے کہ جب موبائل گر کر سکریچ زدہ دیکھنا پڑتا تو تب leather پانی میں جا کر چھپیک ہو جاتا ہے 🙂

مزید یہ کہ موبائل کی Water resistant کیلئے IP Rating ضرور چیک کرلیں تاکہ آپ کا پیارا موبائل لاہور کی بارش ، کراچی کے نالے اور فیصل آباد کے کموڈ میں زندہ رہ سکے۔ یہ کم از کم IP68 Water Resistant ہونی چاہیے۔

اگر آپ مزید پیسے خرچ کریں اور مہنگے موبائل فون کی طرف جائیں تو آپ کو موبائل میں Stainless steel والے موبائل بھی مل جائیں گے۔

4. BATTERY 🔋

ایک اچھے موبائل فون کی بیٹری کم از کم 5000 mAh یا اسے سے زائد ہونی چاہیے۔

5. Charger

ایک مناسب موبائل فون کا چارجر 33 W سے 50 W تک کا ہوتا ہے۔ جبکہ ایک مہنگے موبائل فون کا مہنگا چارجر W 80 سے 100 W تک کا ہوتا جو ہوتا تو اچھا ہے لیکن خرابی یا گم ہونے کی صورت میں جب نیا لینے جاتے ہیں تو اس کی قیمت سن کر ایک بار شاہد انور کی یاد ضرور آجاتی ہے Ghareebo 😁

6. Camera

کیمرہ موبائل فون خریدتے وقت کبھی موبائل کیمرے کے زیادہ سے زیادہ MP میگا پکسل سے متاثر نہ ہوں۔ یاد رکھیں کہ iphone 13 کا کیمرہ 12 میگا پکسل کا ہے۔ موبائل میں 50 سے اوپر جتنے میگا پکسل بڑھتے جائیں گے Low light performance گرتی چلی جائے گی۔

موبائل فون کیمرے سے متعلق سیدھے سادے دو اصول ہیں۔

1۔ اگر آپ کو Natural Photography کیلئے موبائل کیمرہ درکار ہے تو مندرجہ ذیل کمپنیوں کے موبائل لیجیے۔

1. Samsung
2. Apple
3. Nothing
4. One Plus
5. Motorola

لیکن اگر آپ کو ششکے والی تصاویر چاہیے تو مندرجہ ذیل موبائل فون لیجیے۔

1. Oppo
2. Vivo
3. Xiaomi
4. Redmi

موبائل کے کیمرے میں دو اہم چیزیں دیکھنی ہوتی ہیں۔

1. Primary Camera
2. Wide Angle

7. Processor

اس چیز کا بہت شور مچایا جاتا ہے لیکن یہ عام آدمی کے سمجھنے کی چیز نہیں اس لیے اس کو ایسے اگنور کریں جیسے انجینئر محمد علی مرزا کو مفتی منیب الرحمان اگنور کرتے ہیں 😁 پھر بھی اگر آپ پروسیسر کے بارے میں جاننا چاہتے ہیں تو یاد رکھیں۔ آج کل مارکیٹ میں 3 پروسیسرز آتے ہیں
1. Exynos
2. Snapdragon
3. MediaTek

ان میں سب سے اچھا پروسیسر Snapdragon ہے

8. Nano Meter

کسی بھی سمارٹ موبائل فون میں جتنا کم نینو میٹر ہوگا موبائل اتنا اچھا ہوگا۔ موبائل میں اچھے 7 - 4 NM ہوتے ہیں۔

9. RAM

اس میں بھی زیادہ سے زیادہ RAM کی گنتی سے دھوکا نہ کھائیں کیونکہ Tech Burner کے مطابق 4 GB RAM اگر LPDDR5X ہو تو وہ بہت بہتر ہے جبکہ 4 GB RAM اگر LPDDR4X ہو تو کوالٹی گر جاتی ہے۔ اس لیے ریم کی گنتی کے بجائے کم از کم LPDDR5X والے موبائل فون لیجیے۔

10. Storage / Memory:

اس میں بھی زیادہ سے زیادہ کے چکر میں پڑنے یہ دیکھیں کہ سٹوریج کم از کم UFS 3.0 - UFS 4.0 تک ہونی چاہیے تبھی میموری آپ کے کام آئے گی۔

تحریر: شاویز احمد

22/05/2024

چیک کر کھسراں دا زور چیک کر
#روف

17/05/2024

#3اپریل
پنجاب کابینہ کا مریم نواز کی صدارت میں اجلاس، گندم کی سپورٹ پرائس 3900 روپے مقرر کردیگئی
#4اپریل
حکومت چار لاکھ چھوٹے بڑے کاشتکاروں کو باردانہ مہیا کرے گی
#7اپریل
پنجاب حکومت نے باردانہ کو لیکر چار لاکھ میں سے دو لاکھ چھوٹے کاشتکار شارٹ لسٹ کرلیئے جن سے گندم 3900 روپے کے حساب سے خریدی جائے گی۔
#8اپریل
پنجاب میں پہلی بار مریم نواز کی شکل میں کسان دوست حکومت قائم ھوئی ھے🤣
#9اپریل
پنجاب حکومت کیپاس لاکھوں ٹن امپورٹڈ گندم موجود ھے اور پنجاب حکومت پہلے ھی اس سلسلے میں ساڑھے تین سو ارب کی مقروض ھے۔
#11اپریل
ھمارے پاس گندم خریداری کیلیئے پیسے ھی نہی ھیں۔۔مریم اورنگزیب۔
#17اپریل
حکومت ہر حال میں کسانوں سے گندم خریدے گی۔۔نوازشریف کی سربراھی اجلاس میں فیصلہ۔🤔
#19اپریل
حکومت نے گندم خریداری کا ھدف 14 لاکھ سے 18 لاکھ ٹن مقرر کردیا۔۔شہبازشریف
#27اپریل
6 ایکڑ مالک کاشتکاروں سے ہر حالت میں گندم خریدی جائے
#1مئی
ھمارے پاس گندم خریدنے کیلیئے نہ تو پیسے ھیں اور نہ سٹورج کیپیسیٹی ھے۔
وزیر خوراک پنجاب
#7مئی
پنجاب حکومت امسال ایک
من گندم بھی نہی
خریدے گی۔۔۔مریم نواز
حکومت کا آخری اعلان
😡😡 آج گندم 2300 میں فروخت ھورھی ھے
........

شکریہ نوازشریف
شہباز شریف زندہ باد مریم نواز پایندہ باد

17/05/2024

کیا کمال لوگ ہیں کیا کمال حکمران ہیں کلیار چینل

15/05/2024

سندھ سے تعلق رکھنے والے سائیں فیاض حسین کلیار صدر آصف علی زرداری کیساتھ ایک یادگار تصویر
اللہ پاک سلامت رکھے آمین

08/05/2024

کچے کے ڈاکوؤں کے لیے اللہ پاک نے موسیٰ بھیج دیا ہے
اب رب العالمین پکے کے ڈاکوں کے لیے بھی کوئی موسی اتار دے
سارے بولو امین ثم امین

06/05/2024

کیسا ظلم کیا ہمارے سونے کیساتھ بے حس کمیشن خواروں نے

05/05/2024

یہ وہ گند تھا جو باہر سے منگوایا گیا جس کی وجہ سے ہم پاکستانی کسانوں کا سونا مٹی کے بھاؤ میں بک رہا ہے اور کھیتوں میں ذلیل ہو رہا ہے اربوں روپے پوری قوم کی ہڈیوں سے نکالے گئے اور اپنی جیبوں میں بھرے گئے اللہ پاک ایسے ذلیل حکمرانوں کو ذلیل و رسوا کرے امین #کسان #ایران

02/05/2024

اس بار کسان باردانہ دھونڈ رہے ہیں
اگلی بار حکومت دانہ دانہ ڈھونڈے گی
انشاللہ

02/05/2024

جس کی چار لاکھ تنخواہ ہے اس کی بجلی فری ہے پٹرول ہے کیوں
ایک سچے پاکستانی کی کھری باتیں

30/04/2024

کسان تیری اپنی قسمت
جو سارا اگاتے ہیں وہی آج ذلیل ہو رہے ہیں

27/04/2024

فروری میں جس نے 17جہاز گندم کے منگوائے ہیں پلیز کسانوں کے اس محسن کا نام بتا دیں

27/04/2024

لگتا ہے اس ملک میں عنقریب سانس لینے پر بھی ٹیکس ہو گا
یہ حکومت فری بجلی فری پٹرول ساری عیاشی سارے اداروں کی کیوں بند نہیں کرتی

26/04/2024

شیر 🦁 آیا شیر 🦁 آیا

26/04/2024

لو جی کسان ویرو ہنڑ تا خوش ہوسو

24/04/2024

ہم وزیر اعلیٰ پنجاب بی بی مریم سے اپیل کرتے ہیں
تھوڑا گندم کو بھی عزت دے دو
کیونکہ کسان کی محنت کا سوال ہے

21/04/2024

برائلر مرغی 4 کلو 3200 روپئے میں
کسان کی گندم40کلو3200روپئے میں
مافیا نے مافیا کا مال مہنگا رکھا ہوا ہے

20/04/2024

‏بانی چیئرمین عمران خان کی ہدایات پر ہم کسان بھائیوں کے ساتھ مل کر پنجاب میں احتجاج شروع کرنے جارہے ہیں۔ہم 28 اپریل تک انکا انتظار کریں گے اگر پنجاب حکومت نے گندم خریدنے کے حوالے سے اپنی پالیسی واضح نہ کی تو پاکستان تحریک انصاف تمام کسانوں کی تنظیموں کے ساتھ مل کر احتجاج شروع کرے گی جس کا آغاز ملتان سے ہوگا۔ ہم یہ تمام گندم لے کر پھر پنجاب اسمبلی کے باہر بیٹھ جائیں گے اور اپنا احتجاج جاری رکھیں گے۔ سینیٹر عون عباس بپی

18/04/2024

300 روپئے تیل ہو گیا نیں
ٹھگاں اے ٹولہ فیل ہوگیا نیں

17/04/2024

تاریخ گواہ ہے نون لیگ نے ہمیشہ ہی کسان کو برباد کیا ہے #کسان

12/04/2024

بھاولنگر واقعہ سے سبق حاصل کرنا چاہیئے
کاپی شدہ

بھاولنگر میں پولیس اور فوج کا آپس میں صلح ہوچکی ہے، اب آتے ہیں کہ اصل حقائق کی جانب جس کی وجہ سے مُلک کے دو بڑے ادارے یعنی بڑا بھائی چھوٹے بھائی سے لڑپڑا-

اصل حقائق :

بھاولنگر کے تھانہ مدرسہ کے ایس ایچ او رضوان پہلے پولیس میں سپاہی تھا - گیارہ سال کی نوکری کے بعد ایک امتحان پاس کرکے اے ایس آئی ہوگیا بعد میں ترقی پا کر سب انسپیکٹر ہوگیا !!! اب تک ان کو پولیس میں 24 سال ہوگئے ہیں، کافی تجربہ کار پولیس افسر ہیں کافی تھانوں میں ایس ایچ او رہ چُکے ہیں-

ایس ایچ او رضوان کے پاس ایک سپاہی علی نام کا ہے، علی اور رضوان پولیس میں کانسٹیبل ایک ساتھ بھرتی ہوئے تھے بطور کانسٹیبل گیارہ سال تک ایک ساتھ کام کیا تھا !!!! اسی وجہ سے جہاں بھی کوئی اطلاع یا ریڈ ہوتا ایس ایچ او رضوان، کانسٹیبل علی کو اپنے ساتھ رکھتا تھا

کانسٹیبل علی نے ایک ملزم سے ایک پسٹل برآمد کیا اور ایس ایچ او رضوان نے ملزم سے چالیس ہزار لے کر اُس کو چھوڑ دیا ملزم نے پوچھ گچھ کے دوران بتایا کہ اُس نے یہ پسٹل عمران نامی بندے سے خریدا ہے!!!!

کانسٹیبل علی، عمران کو گرفتار کرکے لاتا ہے اور پوچھ گچھ کے دوران عمران بتاتا ہے کہ اُس نے پسٹل رفاقت نامی شخص سے خریدا ہے!!! ملزم عمران کو بھی ایس ایچ او رضوان چالیس ہزار کی ڈیل کے بعد چھوڑ دیتا ہے !!! اب رفاقت کی گرفتاری اور “ رہائی” کی باری تھی

ایس ایچ او رضوان اور کانسٹیبل علی، رفاقت کو گرفتار کرنے چلے جاتے ہیں !!! رفاقت گھر پر نہیں تھا!!! رفاقت کے بھائی انور سے ایس ایچ او نے ایک لاکھ روپیہ مانگا کہ یا تو رفاقت کو پیش کرو یا ایک لاکھ دو !!!! انور نے حامی بھرلی کہ دوسرے دن وہ ایک لاکھ کا بندوبست کرکے ایس ایچ او رضوان کو تھانہ پر دے آئے گا

دوسرے دن انور سے ایک لاکھ کا بندوبست نہیں ہوسکا اس پر ایس ایچ او صاحب بُہت ناراض ہوئے اور انور اور رفاقت کو گرفتار کرنے اُن کے گھر پر چلے گئے!!! انور کا ایک بھائی پاک فوج میں کمانڈو ہے وہ بھی اُس وقت گھر پر موجود تھا!!! گھر پر ایس ایچ او اور انور والوں کی تقرار ہوگئی!!!
اہل محلہ بھی جمع ہوگئے اُن لوگوں نے ایس ایچ او اور کانسٹیبل علی کو پکڑ کر بٹھا لیا کہ ایک لاکھ روپیہ کس چیز کا لینے آئے ہو !!!! ایس ایچ او رضوان نے 15 پر فون کرلیا !!! 15 سے Elite force کی تین چار گاڑیاں انور کے گھر پہنچیں اور Elite force کے جوانوں نے سب بندوں کو مار مار کر گاڑیوں میں ڈالا اسی دوران انور کے بزرگ والدہ اور بھابی کو بھی مارا گیا

تھانے آکر ایس ایچ رضوان نے سب کی اچھی طرح سے دُھلائی کی یہاں تک کہ انور ورک اور دوسرے گرفتار شُدہ افراد کو پیچھے سے پیٹرول بھی ڈالا گیا اور سب کے خلاف کار سرکار میں مُداخلت کا پرچہ دے دیا گیا !!! پرچے میں عورتوں کے نام بھی ڈال دیئے گئے

ڈی پی او صاحب کو بتایاگیا کہ ڈکیتوں کا ایک گروپ پکڑا گیا ہے، ڈی پی او صاحب نے ایس ایچ او رضوان کو کہا کہ ان کو تُن کے رکھو !!!! ڈی پی او صاحب کے ایسے ایس ایچ او “ کمائو پتر “ ہوتے ہیں اور اُن کو ڈی پی او صاحب کی غیر مشروط حمایت حاصل ہوتی ہے

پولیس کے بے پناھ تشدد کی وجہ سے انور اور دیگر ساتھیوں جس میں فوج کے حاضر سروس جوان بھی تھے اُن کی حالت خراب ہوگئی!!! دوسرے دن انور کے رشتیداروں نے ایس ایچ او رضوان سے رابطہ کیا !!! رضوان نے مُبینہ طور پر اُن سے پانچ لاکھ روپیہ کا مطالبا کیا !!!! تھانے سے مایوس ہوکر انور کے رشتداروں نے ہائیکورٹ میں پٹیشن داخل کردی: ہائیکورٹ نے ایس ایچ او کو نوٹس کردیا کہ ملزمان کو ہائیکورٹ میں پیش کیا جائے !!!!

ایس ایچ او رضوان نے ڈی پی او کو بتایا کہ عدالت کا ریڈ نہ ہوجائے اور ڈی پی او کی رضامندی سے ملزمان کو تخت محل تھانہ میں منتقل کردیا گیا !!!!
تھانہ تخت محل کے ایس ایچ او نے جب دیکھا کہ ملزمان کی حالت خراب ہے اور سارے لوگ پولیس کے تشدد کی وجہ سے زخمی ہیں تو ایس ایچ او تخت محل نے ملزمان کو سول ہسپتال بھاولنگر میں چھوڑ کر چلا گیا:
جیساکہ پولیس تشدد کی وجہ سے زخمیوں میں فوج کے جوان بھی تھے انھوں نے ہسپتال سے اپنے یونٹ کمانڈر سے فون پر رابطہ کیا اور یونٹ کمانڈر سول ہسپتال پہنچ گیا اور اُس کو ساری صورت حال کا وہاں پتہ چلا اور اُس نے اپنے سینئر کمانڈ کو ساری صورت حال کا بتایا !!!!

فوج کے سینئر افسران نے ہسپتال میں زخمیوں سے معلومات لیں اور انور کی والدہ، والد اور بہن کو Elite کے جوانوں زردکوب کیا تھا اور اُن کو لاتین ماری گئی تھیں اُن سے بھی پوچھ گچھ کی گئی اور بعد میں فیصلہ کیا گیا کہ ان کا بھی وہی حشر کیا جائے جس طرح پولیس نے کیا ہے !!!!!

اُس کے بعد فوج کا کیا ردعمل آیا اُس کے متعلق کچھ لکھنے کی اسلیئے ضرورت نہیں کہ لوگ سوشل میڈیا پر سب کچھ دیکھ چُکے ہیں:!!!!

ہر عمل کا ردعمل ہوتا ہے !!!! اب یہ فیصلہ قارئین نے کرنا ہے کہ قصور وار کون ہے !!!! ایسے واقعات ایسے اضلاع میں ہوتے ہیں جہاں کے ڈی پی او یا ایس ایس پی صآحبان سائلوں سے دور بھاگتے ہیںُ- تھانے کا ایس ایچ او یہ سب کچھ کررہا ہے اور اُس کو روکنے ٹوکنے اور لگام دینے والا ڈی پی او آگر اُس کے ساتھ کھڑا ہو تو اس قسم کا ردعمل آنا قدرتی بات ہے!!!!

11/04/2024

‏سولر پینل مارکیٹ بھی کریش کرگئ ۔ شیٹ کی طرح دیوار پر آویزاں ہونے والی سولر نے مارکیٹ کا روح چینج کردیا ۔اور پورانے سولر پینل کی مارکیٹ تباہ کردیا ۔ اور مزید کریش ہو جائیگی ۔ کیونکہ شیٹ کی طرح سولر کا ریٹ بھی بہت کم ہے ۔ نہ طوفان میں ٹوٹنے کا خطرہ ۔ اور نہ اسکیلئے بڑے بڑے فریم بنانے کی ضرورت ہے ۔ گاڑی وغیرہ میں لے جانے کا بھی کوئی مسلہ نہیں ۔ دنیا بہت تیزی سے بدل رہی ہے ۔
اسی وجہ سے پاکستان میں سولر پلیٹ دن بدن سستی ہو رہی

09/04/2024

چہروں کی اس دنیا کے تمام دوستوں کو عید مبارک

09/04/2024

ویلڈن پنجاب پولیس
ویلڈن ڈی پی او خوشاب
ہم جناب آئی جی پنجاب کا شکریہ ادا کرتے ہیں کہ جنھوں نے توقیر محمد نعیم صاحب ڈی پی او تعینات کیا یہ انتہائی میرٹ پسند پولیس آفیسر ہیں اچھی طبیعت اور انتہائی ملنسار ھونے کے ساتھ ساتھ غریب پرور انسان ہیں کچھ عرصہ قبل ہڈالی شہر کی مشہور و معروف شخصیت شبیر کلیار اور اسکے ساتھی ثناء اللہ کلیرا کو مخالفین نے اپنی پرانی دشمنی کے بنا قتل کر دیا تھا ثناء اللہ فائرنگ کی زد میں آ کر موقع پر دم توڑ گیا جبکہ شبیر کلیار دو ماہ بعد زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے وفات پا گیا تھا جبکہ سرور کلیار اسی وقوع میں شدید زخمی ھوا تھا ڈسٹرکٹ خوشاب کے کپتان جناب توقیر محمد نعیم صاحب نے خصوصی ٹاسک صدر تھانہ جوہرآباد کے ایس ایچ او عمران صدیق صاحب کو دیا یاد رھے کہ عمران صدیق صاحب کو سیاسی بنیادوں پر ضلع بدر کیا گیا تھا عمران صدیق صاحب کی ایمانداری اور میرٹ کی بنیادوں پر تفتیش کرنا بعض لوگوں کو نا گوار گزرتی تھی جس پر آئے روز انکے تبادلے کئے گئے انتہائی خوشگوار اور انتہائی میرٹ پسند پولیس آفیسر ہیں اور بغیر کسی سیاسی دباؤ کے ہمیشہ حق سچ اور میرٹ کا ساتھ دینے والے پولیس آفیسر ہیں جن افراد کی عمران صدیق صاحب کے پاس تفتیش لگ جائے تو وہ لوگ بلکل مطمئن ھو جاتے ہیں کہ انشاء اللہ تعالیٰ اب میرٹ ھوگا اور بغیر کسی سفارش اور بغیر کسی پریش کے ہمیشہ میرٹ کرتے ہیں پنجاب پولیس کے لئے انتہائی خوش قسمتی ھے کہ عمران صدیق صاحب جیسے آفیسر انکے محکمہ میں ہیں یہ سارا کریڈٹ ڈی پی او توقیر محمد نعیم صاحب کو جاتا ھے جنھوں نے عمران صدیق صاحب جیسے نڈر پولیس آفیسر کو صدر تھانہ جوہرآباد میں تعینات کیا پانچ چھ ماہ قبل دو افراد قتل اور ایک زخمی کی تفتیش بھی صدر تھانہ جوہرآباد عمران صدیق صاحب کے حصے میں آئی جو مدعی مقدمہ کی خوش قسمتی ھے یا کوئی نیک عمل جو اللہ پاک کو پسند آیا اور تفتیش عمران صدیق کے پاس لگ گئی سپہ سالار اچھا اور دلیر ھو تو کوئی جنگ بھی جیتی جا سکتی ھے شبیر کلیار قتل کیس جو کافی عرصہ جاری رہی ڈسٹرکٹ خوشاب کے کپتان کے احکامات کی روشنی میں عمران صدیق صاحب نے دن رات انتھک محنت کی اور ملزمان کو گرفتار کرکے وقوع میں استعمال شدہ کلاشنکوفیں برآمد کرکے مقدمہ قتل کے مین مرکزی ملزم اکبر وڈھل سے اسلحہ برآمد کرکے جوڈیشل ریمانڈ پر جیل ٹرانسفر کر دیا کیس میں باقی ملزمان سے تفتیش جاری ھے ہڈالی کی کلیار برادری نے ڈی پی او توقیر محمد نعیم صاحب ، ایس ایچ او تھانہ صدر جوہرآباد جناب عمران صدیق صاحب اور شاہد عزیز کا شکریہ ادا کیا کہ جنکی کوششیں رنگ لائیں اور ملزمان اپنے کیفے کردار کو پہنچے
جسکے ساتھ کوئی بھی نہیں آسکے ساتھ اللہ ضرور ھوتا ھے
شکریہ ، شکریہ ، شکریہ ، شکریہ ، شکریہ ،ڈی پی او جناب توقیر محمد نعیم صاحب ، ایس ایچ او تھانہ صدر جوہرآباد جناب عمران صدیق صاحب ، شاہد عزیز صاحب ،
پنجاب پولیس زندہ آباد
خوشاب پولیس زندہ آباد
روپوٹ ،، ادنیٰ ورکر
عبد الرحمٰن پپا نمائندہ میٹرو ون نیوز ڈسٹرکٹ خوشاب

08/04/2024

پنجاب کی وزیراعلیٰ نے دعویٰ کیا تھا کہ وہ خدمت کریں گی، مگر افسوس وہ اپنے پہلے دعوے میں ہی ناکام ہوگئی ہیں، حکومت نے کسان دشمن و ظالمانہ پالیسی تیار کی ہے-گندم کی قیمت گزشتہ سال سے بھی کم مقرر کرنے پر کسان سراپا احتجاج

07/04/2024

*پاکستان میں سولر پینلز کی قیمت*
لونگی 550 واٹ سولر پینل کی قیمت 23,100 روپے ہے۔
جينكو 555 واٹ سولر پینل کی قیمت 22,200 روپے ہے۔ جينكو 550 واٹ سولر پینل کی قیمت 22,000 روپے ہے۔ جينكو 545 واٹ سولر پینل کی قیمت 21,800 روپے ہے۔ جينكو 270 واٹ سولر پینل کی قیمت 10,800 روپے ہے۔ جے اے 550 واٹ سولر پینل کی قیمت 22,000 روپے ہے۔ کینیڈین 550 واٹ سولر پینل کی قیمت 22,000 روپے ہے۔
جے اے 330 واٹ سولر پینل کی قیمت 13,200 روپے ہے۔
زیڈ این شائن 545 واٹ سولر پینل کی قیمت 22,890 روپے ہے۔
لونگی 500 واٹ سولر پینل کی قیمت 21,000 روپے ہے۔ ٹرینا 550 واٹ سولر پینل کی قیمت 24,750 روپے ہے۔ حالیہ دنوں میں سولر پینلز کی قیمتوں میں زبردست کمی دیکھنے میں آئی ہے۔ اس کمی کی بنیادی وجہ امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی نمایاں بحالی ہے۔ اور چینی مارکیٹ میں سو فیصد اضافی سولر کا پھیلاؤ بھی ہے جبکہ سولر پینل یعنی پلیٹ کی جگہ سولر شیٹ متعارف ہونا بھی ہے۔ یاد رہے یہ ریٹ آج یعنی 6اپریل کے ہیں

04/04/2024
03/04/2024

*چین میں بنی مصنوعی عورت جو چینی مارکیٹ میں پیش کر دی گئی جسم کا گوشت 100% فانٹا فلش میٹریل جو سلیکون پارٹس سے بنایا گیا ہے۔ ایک بار چارج کرنے پر بغیر کسی رکاوٹ کے 72 گھنٹے کام کرتی ہے۔ بس کوئی روح نہیں ہے اسے کھانے پینے کی ضرورت نہیں اسے HOORI کا نام دیا گیا ہے جسکی مارکیٹ قیمت 200000 روپے ریٹ ہے یہ مصنوعی ذہانت پر کام کرتی ہے لہذا یہ 99% درستگی کے ساتھ کوئی بھی زبان بول سکتی ہے کمپنی ایشیا کے نوجوانوں کو نشانہ بنانے کے لئے جلد ہی اس HOORI کو پورے ایشیا میں لانچ کرنے کا ارادہ رکھتی ہے کوئی جہیز نہیں کوئی ڈیمانڈ نہیں کھانا پکاتی ہے گھریلو کام کرتی ہے کوئی دلیل نہیں کوئی مطالبہ یا حکم نہیں*

Want your business to be the top-listed Media Company in Mianwali?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Videos (show all)

شادی پروگرام #Kalyar #reelsfypシ #FacebookReelsContest
اب تو بگٹی سردار کچے میں پیرے ڈھونڈ رہے بڑے بدمعاشوں کے کلیار چینل
بجلی فری
اس باجی نو لبھو ھا #کسان
#کنڑکاں #تھریشر کلیار چینل @
ایک کسان واحد بدبخت ہے جو اپنی فصل کا ریٹ نہیں لگا سکتا #کسان #reelsviralfb
کسان بے چارہ پریشان ہے #کسان #imranryazkhan
Ai Woman
جنید افضل ساہی صاحب
اللہ پاک مزید کامیابیاں عطا فرمائے
مبشر لقمان بھی کسان کے حق میں بول پڑے
میاں خداداد کلیار صاحب کی جیت کو ہار میں تبدیل کروایا جارہا ہے   Ro دفتر کے سامنے احتجاج  NA85

Category

Address


Mianwali

Other Digital creator in Mianwali (show all)
Umwgraphy Umwgraphy
University Road Mianwali
Mianwali

Photography of University of Mianwali

Koofi Vines Koofi Vines
Mianwali

We Make You Laugh 😂

Apna Derah اپنا ڈیرہ Apna Derah اپنا ڈیرہ
Mianwali

This page is for gardening and pets subscribe my YouTube channel https://www.youtube.com/@Apnaderah

Zaraat wala Bhai Zaraat wala Bhai
Mochh Mianwali
Mianwali

Hum apki khushHali ar Zari Aamdan brhaane k lye koshaan han..

Saand Brothers Saand Brothers
P/o Shadia Tehsil & District Mianwali
Mianwali, 42120

وَتُعِزُّ مَنْ تَشَاءُ وَتُزِلُّ مَنْ تَشَاءُ

Khawab Dareechy - خواب دریچے Khawab Dareechy - خواب دریچے
Mianwali, 42200

💫 Own voice poetry مجھے کمی نہیں ہوتی کبھی محبت کی یہ میرا رزق ہے اور آسمان سے آتا ہے عرفان صدیقی

Rashid Gamerz Rashid Gamerz
Muhalla Sohrab Khel Shahbaz Khel Tehsil And Distric Mianwali
Mianwali, 42200

My name is rashid and every one like my page and share post with friends

Kashif  iqbal Kashif iqbal
Moh Meana Mianwali
Mianwali

i am a Digital Marketer with more than 3 year experience in social media managemet. wordpress desingns . i can help you in managing and representing your brand onine.

Nasir Iqbal Nasir Iqbal
Mianwali, 0459

Assalm o alaikum I'm Nasir Iqbal , I'm Graphics Designer ہر قسم کے پوسٹر،لوگو،فی

Rokhari vlog Rokhari vlog
Mianwali
Mianwali

i am making for youtube Channel vlog

Muhammad Yahya Khan Muhammad Yahya Khan
Muhallah Balocha Wala Dctr Attaullah Street
Mianwali

YzeiVlogs777 YzeiVlogs777
Mianwali

Eat,Travel And Everything In Between🤙