Career jobs

Description
PTI Update every second with fun and serious post

25/04/2024

Hi everyone if anyone help about Any admission so can contact with us .
Thanku

12/04/2023

الحمدللّٰه ۔۔۔اے میرے اللہ جن کی مائیں نہیں ہیں ان کو صبر اور ان کی ماؤں کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرما آمین یا رب العالمین

07/04/2023

Pray for masjid Aqsa 😥😥😥

31/03/2023

How do Hamsters do this - cute and funny...

10/08/2022

Jobs Update August 2022

فیڈرل انوسٹیگیشن اجینسی (FIA) میں آنلائن آپلائی جاری ہے
°°°°°°°°°°°°°°°
فیڈرل بورڈ آف ریونیو (FBR) میں سینکڑوں آسامیاں خالی آنلائن آپلائی جاری ہے آخری تاریخ 09 اگست
°°°°°°°°°°°°°°
ریسکیو 1122 میں مختلف آسامیوں پر بذریعہPTS اپلائی آپلائی آخری 15 اگست
°°°°°°°°°°°°°°°
پاکستان پوسٹ میں 4000+ آسامیوں پر اپلائی شروع آخری تاریخ 16 اگست اپلائی بذریعہ ڈاک
°°°°°°°°°°°°°°°
پاکستان آرمی میں سپاہی کے لیے آنلائن رجسٹریشن 10 اگست تک جاری ہے
°°°°°°°°°°°°°°
پاکستان ائیر فورس میں کمیشنڈ افسر کے لیے 12 اگست تک آنلائن آپلائی کیا جاسکتا ہے۔
°°°°°°°°°°°°°°°
جیل پولیس میں میں 200 سے زائد آسامیوں پر بذریعہ ڈاک 28 اگست تک آپلائی کرسکتے ہیں
°°°°°°°°°°°°°°°

31/07/2022

😋😋

28/07/2022

چلو مان لیں پرویز الٰہی پنجاب کا سب سے بڑا ڈاکو تھا
لیکن ہمیں قبول ہے 🔥
کیونکہ کہ ایک عالم جب نواز شریف اور زرداری کو چور نہیں مانتے ہیں تو جواز نہیں بنتا ہے کہ ہم پرویز الٰہی کو مسترد کرے 💪

28/07/2022

27/07/2022

روکو ذرا بھاگنا مت

27/07/2022

یہ رات ہمیں اچھی طرح یاد ہے۔۔۔۔۔😒💔
ہم نہیں بھولے اس رات کو 😴.

27/07/2022

🤣🤣🤣

27/07/2022
27/07/2022

‏فاشسٹ مودی سرکار کیجانب سے تہاڑ جیل میں کشمیری رہنما یسٰین ملک کو پیہم تشدد کانشانہ بنانے اور انہیں بھوک ہڑتال پرمجبور کرنے کی شدید مذمت کرتا ہوں۔ انکی زندگی نہایت خطرے میں ہے۔ UNHCHR ،UNSG اور انسانی حقوق کی عالمی تنظیموں سے میری التماس ہے کہ بھارت کیخلاف اقدام کریں اور یسٰین ملک کی جان بچائیں

27/07/2022

‏حمزہ نے ڈائری اُٹھائی اور پوچھا
"کوئی رہ تو نہیں گیا؟"
عملہ: " اُٹھ چَولاں نہ مار... نِکل ایتھوں... ایڈا تو عِمران خان..."😂😂

26/07/2022

ارےےےے یہ سب پھر آگئے
لے جج جانی پریشانی کے عالم میں 😜اور اپر سے حاجی بھی فون پہ فون کیے جا رہا ہے اب میں کیا کرو

26/07/2022

ولی کامل مرشد عمران خان صاحب،
مرشد نے جو باتیں کئی سال پہلے کی تھیں، آج وہ اللہ کے فضل سے پوری ہو رہی ہیں۔
مرشد نے کہا تھا، جب عوام کو شعور آئے گا تو یہ تمام باریاں لینے والے، ایک دوسرے کے خلاف کیسز بنانے والے اکٹھے ہو جائیں گے،
مرشد نے کہا تھا، جب یہ عوام میں جائیں تو عوام انکو ذلیل کری گی۔
مرشد نے کہا تھا، یہ اداروں کو تباہ کرنے والا مافیا ہے۔ اور آج دیکھ لیں۔
مرشد نے کہا تھا یہ امریکہ کے پالتو کردار ہیں۔ وقت نے ثابت کر دیا۔
مرشد نے کہا تھا یہ چور ہیں یہاں سے لوٹ کر اپنی دولت باہر لے جاتے ہیں۔
ایک ایک بات مرشد ولی کامل کی بات سچ ثابت ہو چکی ہے ۔بس وہی نہیں مان رہے جو ابھی تک گمراہ ہیں ۔انشاءاللہ انکو بھی ایک دن شعور آئے گا۔ پاکستان بدلے گا۔

نوٹ : صرف گمراہ لوگ اس پوسٹ سے اختلاف کریں گے ۔

26/07/2022

قسم سے بس اس جملے نے دن بھر کی ساری تھکاوٹ اتار دی 😂
مولانا کس حیثیت سے فریق بننا چاہتا ہے اس کی تو ایک بھی نشست نہیں اس کو باہر نکالیں۔ 😁✌
جسٹس عمر عطا بندیال....

25/07/2022

کل تک سماعت ملتوی

22/02/2021

Famous girl

15/02/2021

Today memes

15/02/2021

Today

10/02/2021

Free product if you need drop coment and share with atlest 10 group

26/11/2020

درد سمجھنے کیلیۓ چھوٹا یا بڑا ہونا ضروری نہیں بلکہ انسان ہونا بہت ضروری ہے ❤
ہمیں (الف) انار کے بجاۓ (الف) انسانیت سیکھنا ہوگا

20/11/2020

آخری دیدار

انا للہ وانا الیہ راجعون

Want your business to be the top-listed Business in Mianwali?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Videos (show all)

Ma sha Allah Like Comment And Share  #dubairprinces #international #Shaikh #saudiarabia #model #pakistanimodel #pakistan...
Like Comment And Share  #dubairprinces #international #Shaikh #saudiarabia #model #pakistanimodel #pakistaniactresses #s...
Like Comment And Share  #dubairprinces #international #Shaikh #saudiarabia #model #pakistanimodel #pakistaniactresses #s...
#dubai #dubairprinces #love #beauty #Shaikh #shaikhamahra #model #international #socute
Thanks for being a top engager and making it on to my weekly engagement list! 🎉Naseer Abbas
🥲🥲🥲🥲😱 #drama #bestie #Bestseen #friends #children
🥲🥲🥲😱😱
tag your friend  #awesometv #molveshb #friends #beautiful
Ma sha Allah #children #Khanakaba #prayer #beautiful #awesometv
tag your friend  #likeforlikes #girlboss #children #trending #boys #End
#girlboss #likeforlikes #loves #SharePost #children #duck #
#SharePost #trending #likeforlikes #children #End #funny #girlboss #gift

Category

Website

Address


Mianwali
42345

Other In-Home Services in Mianwali (show all)
Shaheen stamps Maker Shaheen stamps Maker
Shaheen Stamp Maker Sumbal Market Muslim Bazar Mianwali
Mianwali