نواب آف کالا باغ
سب سے پہلے پاکستان
موبائل اور سوشل میڈیا پر بوسے والی ایموجی سے قبل اظہارِ محبت کچھ یوں کیا جاتا تھا،
یہ خط 1931 میں میکسیکن مصورہ ”فریڈہ کاہلو“ کی جانب سے اس کے محبوب امریکی فوٹوگرافر ”نکولس مرے“ کو بھیجا گیا، جس میں اس نے لپ اسٹک کی مدد سے بوسے کا نشان ثبت کیا اور لکھا،
”یہ خاص طور پر تمہاری گردن کے عقب کے لیے“
#عامرمنصور
وہ وقت بھی تھا جب کراچی کو روشنیوں کا شہر کہا جاتا تھا، کیونکہ یہاں دن سوتا اور رات جاگتی تھی،
پھر ایک دن کراچی میں زومبیز آ گئے جنہوں نے بھتہ، اغواء، بوری بند لاشوں کی صورت سالوں تک کراچی پر راج کیا، حکومت اور قانون نافذ کرنے والے اداروں میں اتنی ہمت نہیں تھی کہ اسے روک سکیں، جب زومبیز اپنے بنانے والوں کو شکار بنانے لگے تب جا کر حکومتی مشنری حرکت میں آئی اور زومبیز کو تہہ تیغ کر دیا گیا،
زومبیز سے چھٹکارا ملتے ہی کراچی پر آدم خور ایلینز کی صورت نیا عذاب نازل ہو گیا، سارے ایلینز مادہ ایلین کے تابع تھے اور راجا ایلین نے خود کو طاقتور کرنے کے لیے ملکہ کو مار دیا اور خود راجا بن گیا،
اس کے بعد سے آج تک کراچی میں آدم خور ایلینز کی ہی حکومت ہے کیونکہ وہاں کے باشندے آج تک خود کو غلام مانتے ہیں اور خود کو غلام ماننے کی وجہ یہ ہے کہ یہ لوگ ملکہ کے مرحوم ابا یعنی مہاراجا کو ابھی تک زندہ سمجھتے آ رہے ہیں،
میری نظر میں پاکستان کا بدقسمت ترین شہر ہے کراچی کیونکہ یہاں کے لوگوں کو اپنی زنجیروں سے پیار ہے اور جنہیں اپنی غلامی عزیز ہو ان پہ زومبیز راج کریں یا ایلینز انہیں فرق نہیں پڑتا،
پیپلز پارٹی کا مرتضٰی وہاب کراچی کا مئیر منتخب،
حافظ نعیم الرحمن اس سسٹم اور کراچی کی بدمعاشیہ سے ہار گیا..
عدالت نے امپورٹڈ سرکار سے ماضی کے توشہ خانہ کی تفصیلات مانگی تو امپورٹڈ سرکار نے دینے سے معذرت کر لی اور کہا کہ عالمی تعلقات خراب ہو سکتے ہیں،
الیکشن کمیشن نے بھی توشہ خانہ ریفرنس پر اپنی پٹیشن ہائی کورٹ سے واپس لے لی ہے،
دن رات عمران خان کے خلاف توشہ خانہ، توشہ خانہ کی تکرار کرنے والے اپنی باری آنے پر منجی بسترا گول کر کے نَس گئے 😂
نہ ہن پیسی نہ کھاسی،
مریم دی پرسنل ماسی،
ایک سو چھیاسی ایک چھیاسی 😂
Hina Parvez Butt
تجربے کار حکومت اور تجربہ کار معیشت دانوں نے اپنے مختلف ادوار میں معیشت کو تباہ کرنے کا ریکارڈ صرف آٹھ مہینے میں ہی توڑ دیا،
مہنگائی کا عفریت غریب طبقے اور سفید پوشوں کو آہستہ آہستہ نگلتا جا رہا ہے اور کوئی بھی ان کا پرسان حال نہیں،
ہزاروں فیکٹریاں بند ہو چکی ہے، تنخواہیں ادا کرنے کے پیسے نہیں، پیاز، ٹماٹر خریدنے تک کے پیسے نہیں ہیں ہماری تجربے کار حکومت کے پاس،
اپنی بے غیرتیاں بند کرنے کی بجائے عوام کی زبانوں کو بند کر رہے ہیں، کیونکہ آرڈر جاری ہو چکا ہے کہ معیشت پہ بات کرنے والے والی آئی ڈیز پہ فُل اسٹاپ لگانے کا،
الله رحم فرمائے ہم سب پر، آمین ثم آمین 🤲🏻
اس تصویر کو ”پیتل پالٹی“ کی جانب سے فخراً پوسٹ کیا گیا لیکن اسی تصویر میں اکیسویں صدی کا سندھ نظر آ رہا ہے،
جس میں سلطنتِ سندھ کے شہزادہ بلاول زرداری نے تقریباً چار لاکھ کا جوتا پہنا ہوا ہے لیکن اس کی رعایا کے بچوں کے پیروں میں جوتے ہی موجود نہیں ہیں،
تصویر میں اکیسویں صدی کے سندھ کا ایک سکول ہے جس کی دیواریں موہنجوڈارو کے کھنڈرات سے کم نظر نہیں آ رہی ہیں اور ایک تباہ حال بلیک بورڈ موجود ہے،
اگر اس کے باپ نے اربوں نہ لوٹے ہوتے تو کم از کم آج ان بچوں کے پیروں میں جوتے ضرور ہوتے..
پاکستانی عدالتوں میں ترازو کی جگہ اس مجسمے کو نصب کرنا چاہیے کیونکہ ترازو انصاف کی بجائے ہمیشہ ہی پیسے کی طرف جھک جاتا ہے،
اس مجسمے سے عوام کو ہمیشہ یاد رہے گا کہ ”ایوان“ کی بیٹیوں ”عدالت عالیہ“ اور ”عدالت عظمٰی“ کی عیاشیوں اور خرچِ شاہی کا بوجھ انصاف کی خاطر رُلنے والوں کے ناتواں کاندھوں پہ ہے..
گستاخی معاف جج صاحب لیکن بہت غور وفکر کے بعد اس نتیجے پر پہنچا ہوں کہ پاکستان میں طوائف کے کوٹھے ہمارے انصاف کے کوٹھوں سے زیادہ معتبر ہیں..
اے پروردگار نئے سال کے سورج کی پہلی کرنوں سے مایوس دلوں کو امیدیں، اذیت میں مبتلا کو راحت عطا فرما اور ہر ایک کی جائز خواہشات پوری فرما، آمین ثم آمین 🤲🏻
الله پاک سے دعا ہے کہ انگریزی سال کا یہ آخری سورج ہماری اذیتوں، تکلیفوں، ناکامیوں اور مایوسیوں کو اپنے ساتھ لیے ہی غروب ہوا ہو، آمین ثم آمین 🤲🏻
کل سے جو ناچ ناچ کر گھنگرو توڑ پروپیگنڈہ کر رہے تھے کہ عمران خان کی گندی آڈیو آ گئی اور وہ چو*یے دانشگرد جو اُس آڈیو کو اصل بنا کر پیش کر رہے تھے ان کے لیے عمران خان اور مریم نواز کی آڈیو لایا ہوں، امید ہے اب ننگی لیگ کی باتوں میں آ جانے والے نمانڑے کاکے، کاکیوں کو بھی سمجھ آ گیا ہو گا کہ آڈیو کیسے بنتی ہے 😁
انٹرنیٹ پہ Voice.aiکے نام سے ایک سوفٹ ویئر موجود ہے جو وائس انٹیلیجنٹ کے طور پر کام کرتا ہے، یعنی اس اپلیکیشن میں کئی مشہور شخصیات دستیاب ہیں یہ سوفٹ ویئر آپ کی کہی گئی باتوں کو ان کی وائس میں کنورٹ کر کے آپ کو سنائے گی سیم اسی انداز اور لب و لہجے میں، یہ سوفٹ ویئر فری اور پیڈ دونوں میں دستیاب ہے،
آخر میں ننگی لیگ والوں کو میں بس اتنا ہی کہنا چاہوں گا کہ وائس ڈبنگ کا اتنا ہی شوق ہے تو گیراجن کے ساتھ ایک آڈیو ریلیز کر دیں، وعدہ کرتا ہوں میں اور ستاسی آدرز اس آڈیو کو بالکل بھی نہیں جھٹلائیں گے 😂
¶بھارت میں میرے سر کی قیمت دو کروڑ روپے لگائی گئی، بلاول زرداری
¶اتنے کا تو پاکستان میں ایک MPAبھی نہیں ملتا، بس کر دو جعلی ٹارزن، عمران ریاض
¶چھوڑو ڈول نے چھوڑی بھی تو دو کروڑ کی حالانکہ چودہ چودہ کروڑ میں تو انہوں نے MPAخریدے تھے، یعنی اپنی قیمت کوڑیوں کے بھاؤ لگائی کیونکہ اسے پتہ ہے اپنے کچرے ہونے کا،
ایسوں کو تو کسی ناکے پہ روک لیا جائے تو آگے سے کہتے ہیں خدا کی قسم میں تیرے خوابوں میں آؤں گا 😂
ہم تو پہلے ہی مارک چچا کی وجہ سے پریشان تھے اور اب چچا ایلون بھی پگلا گیا ہے،
ٹویٹر نے سپیس کا آپشن ختم کر دیا ہے اور اب ٹویٹ کو اوپن کرنے کے بعد ہی ٹویٹ کو لائک اور ریٹویٹ کیا جا سکے گا، اور ٹویٹر نے سی این این اور نیویارک ٹائم کے صحافیوں کے اکاؤنٹ بھی بلاک کر دیے ہیں 😂
قوم کو بتایا جاتا رہا ہمارے پاس زہر کھانے کے بھی پیسے نہیں لیکن یہ امپورٹڈ چوتیے شوباز، ملاول (ملال) اپنے خوشامدیوں کی فوج لیے پاکستانی خزانے سے ملکوں ملکوں گھومتے پھرتے رہے اور وہاں مہنگے ہوٹلوں میں قیام کرتے رہے، بائیس ارب روپے ان رجیم چینجیوں نے کس طرح اپنی عیاشیوں میں اڑائے اور ملک کی معیشت کو تباہ کیا، یہ مجھے بتانے کی ضرورت نہیں کیونکہ عوام بھی بہتر جانتی ہے اور ہاں ان تجربہ کاروں کی مہربانی سے آج پاکستان کے پاس پیاز تک خریدنے کے پیسے نہیں ہیں..
ملکی معیشت وینٹی لیٹر پر اپنی آخری سانسیں لے رہی ہے، کیونکہ ہمارے پاس نا آلو، پیاز خریدنے کے پیسے ہیں اور نا ہی کسی ملازم کو تنخواہ ادا کرنے کے پیسے ہیں، وہ دگڑ دلے جو عمران خان کی حکومت میں معیشت مضبوط ہونے کے باوجود صبح وشام مہنگائی، مہنگائی کی گردان لگائے رکھتے تھے میرے خیال میں وہ اب کسی گندی نالی میں ڈوب کر مر گئے ہیں، تجربہ کار معشیت دانوں نے صرف آٹھ ہی مہینوں پہ اپنے پاؤں پر کھڑے ملک کو گھٹنوں پر لا کھڑا کیا..
یہ لیک ویڈیو رجیم چینجیہ حکومت آنے کے ایک ماہ بعد کی ہے جس میں فیصلہ ہوا تھا کہ مہنگائی کا پہاڑ عوام کے کاندھوں پہ ڈالنا ہے اس لیے میڈیا کو خرید کر اس کا منہ بند کر دیا جائے، صحافیوں کے ساتھ واٹس ایپ گروپ بنایا جائے اور اس بات کو یقینی بنایا جائے کہ کوئی بھی مہنگائی پر بات نا کرے بلکہ واٹس ایپے بکاؤ صحافی عوام کو گمراہ کریں کہ ملک ترقی کی راہ پہ گامزن ہے،
وہ بے غیرت جو بارہ فیصد مہنگائی پر تحریک انصاف کی حکومت میں صبح وشام باؤلے کتوں کی طرح بھونکا کرتے تھے وہ آج 35 فیصد مہنگائی پہ لُوسی کتے کی طرح کونے کھدروں میں دبکے ہوئے ہیں،
یہ بھونکنے والے بکاؤ کتے بھونکتے بھی کیسے نا کیونکہ یہ لٹیرے ہمیشہ ہی اپنے دورِ حکومت میں ان صحافی نامی طوائفوں کو نوازتے رہتے ہیں،
اب بھی ملک پہ مسلط ہوتے ہی افطار پارٹی کے نام پر پہلے بکاؤ صحافیوں کو 80 لاکھ کا ڈنر کروایا گیا پھر 135 کروڑ روپیہ ان سب اچھا ہے کہنے والے دلالوں میں بانٹا گیا اور اب میڈیا مینجمنٹ کے لیے وفاقی حکومت نے 2 ارب روپے وزارت اطلاعات کو جاری کیے ہیں، صرف آٹھ ہی ماہ میں یہ بائیس ارب روپے ڈکار گئے ہیں، الله پاک ہمارے ہنستے بستے ملک کو اجاڑنے والوں کو نیست ونابود کرے، آمین ثم آمین 🤲🏻
تھوڑی دیر پہلے یہ ویڈیو دیکھی تو میرے لیے اپنے آنسو ضبط کرنا مشکل ہو گیا تھا،
اے الله بے شک تو ہی رحیم و کریم ہے، ہم تیرے پیارے حبیب محمد صلی الله علیہ وآلہ وسلّم کے امتی ہیں ہمارے گناہ معاف فرما ہم پہ ہمارے گناہوں کے بدلے بے حس اور حریص حکمران مسلط کر کے سزا مت دے، ہم تجھ سے تیرا رحم و کرم مانگتے ہیں ہم پہ رحم فرما میرے الله، کرم کر ہم پہ میرے مالک 😭
پٹواریوں کے قائد انقلاب منحوسن گنجیلا نے برطانیہ میں گرفتاری کے ڈر سے جرمنی میں انقلابِ سیاسی پناہ لانے کی کوششیں تیز کر دیں 😂
پاکستان اتنا ترقی یافتہ ہو گیا ہے کہ اب آڈیو ریکارڈنگ بھی یوفون ایڈ کی طرح ہو گئی ہیں ”صاف آواز کہیں بھی کسی بھی جگہ“
پی ڈی ایم کو پوری بانہہ گئی ہوئی ہے لیکن انہیں صرف گھڑی چبھ رہی ہے 😂
حافظ صاحب نے حاجی صاحب کی جانب سے کی گئی تقریاں تبدیل کرتے ہوئے اہم ترین تقریاں شروع کر دیں اور ڈی جی آئی ایس پی آر بابر افتخار کو عہدے سے ہٹا کر میجر جنرل احمد شریف کو نیا ڈی جی آئی ایس پی آر بنایا گیا ہے..
رحیم یار خان والے بتاتے ہیں وہ جب بھی بسوں میں سفر کرتے ہیں تو کنڈیکٹر زور زور سے آواز دیتا ہے بیلجئم چوک آلے اگلے دروازے تے آ جاؤ 😂
تاریخ میں ایسا پہلی بار ہوا ہے کہ ہماری پاکستانی قوم کسی جنرل کے ریٹائر ہونے والے دن کو یومِ نجات کا نام دے کر خوشیاں منا رہی ہے، ورنہ ہر بار یہی قوم ہوتی تھی جو جنرل کے ریٹائر ہونے سے پہلے ہی کھپ ڈال دیتی تھی کہ تم ہمیں بہت یاد آؤ گے اور آج وہی قوم جنرل کے ریٹائر ہونے پہ کہہ رہی ہے جان چھوٹی، مگروں لتھا 😂
ٹر گئے یار رجیماں والے،
لے گئے نال ای پیسے،
پیسے نال بینک اکاؤنٹ بھر کے نوابا،
جاواں گے ہن بیلجئیم آلے پاسے 😂
ٹنڈو محمد خان تحصیل بلڑی شاہ کریم کے قریبی گاوں ڈاڈوں میں واقع مغلیہ دور کی چار سو سالہ قدیم مسجد کو شہید کرنے کا عمل شروع کر دیا گیا،
یہ دیکھنے کے بعد مجھے سندھ حکومت اور بابری مسجد شہید کرنے والے ہندو جنونیوں میں کوئی خاص فرق نظر نہیں آ رہا،
کیا ہماری مسلمانیت صرف اسی وقت جاگتی ہے جب ایسا عمل کسی غیر مسلم نے کیا ہو؟؟
خدارا آواز اٹھائیں تاکہ کم از کم ہمارے اعمال میں اس ظلم پہ چپ رہنے کا گناہ شامل نہ ہو..
سوال: پاکستان میں کس شخص نے تحریری جنگ نامے سے قبل ہی دشمن کی چوکی حاصل کر لی تھی؟؟
جواب: کیپٹن صفدر اعوان 😂
جب ایک ریٹائر ہونے والے کو تھری سٹار سے فور سٹار بنا کر اور جوڑ توڑ کے زریعے آرمی چیف بنا کے جن کا حق مار کر اپنی من مانی کی جائے گی تو پھر انہوں نے استعفیٰ ہی دینے ہیں 😏
پاکستان کی بھولی عوام کو ایک بات بتاتا چلوں کہ پہلی بار قانون میں ردوبدل کی گئی یا پھر یہ قانون ہی پہلی بار لاگو کیا گیا کہ کسی ریٹائر ہونے والے تھری سٹار کی ریٹائرمنٹ مدت کو منجمد کر کے صدرِ پاکستان کو بے بس کیا گیا ہے،
اب چاہے صدر عارف علوی دستخط کرنے میں تاخیر بھی کریں تب بھی عاصم منیر ریٹائر نہیں ہو گا اس لیے یہ بات زہن سے نکال دو کہ اگر صدر عارف علوی دستخط نہیں کرے گا تو عاصم منیر آٹومیٹکلی ریٹائر ہو جائے گا،
پاکستانی عوام چاہے سڑکوں پہ نکلے چاہے جتنا مرضی احتجاج کرے، اس ملک پہ بادشاہ سلامت کا ہی راج رہے گا، میری طرف سے پاکستان کی غلام قوم کو نیا بادشاہ سلامت مبارک ہو..
27 نومبر کو عاصم منیر بھی حاجی صاحب سے پہلے ریٹائر ہو رہا ہے اگر صدر صاحب ناسازیِ طبعیت کے باعث مکمل آرام فرمانے کی وجہ سے دس دن سمری پہ دستخط نہیں کرتا تو پھر عاصم منیر بھی حاجی صاحب کے ساتھ گیا 😂
صدر صاحب کی طبعیت نا ساز ہے ڈاکٹروں نے معائنے کے بعد کچھ دن آرام کا مشورہ دیا ہے اس لیے صدر صاحب آرام فرمانے لگے ہیں اور نئے آرمی چیف کی تعیناتی کی سمری پہ اٹھائیس نومبر کو دستخط کر دیں گے، گڈ نائٹ 😂
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Category
Contact the public figure
Website
Address
Mianwali
42360
Mianwali, 42200
Proudly representing Mianwali and committed to the well-being of our beautiful region. 🇵🇰
Mianwali, 42200
Member of National Assembly of Pakistan from Constituency NA-95 Mianwali
Mianwali, 42200
…نَصْرٌ من اللَّهِ وَفَتْحٌ قَرِيبٌ… Central Leader PPP🇱🇾 Candidate MPA PP87 Mianwali