GPS Ganajir Swat
Educational Updates of Khyber Pakhton Khwa and Pakistan
السلام علیکم
قابل احترام والدین !
موسم گرما کی تعطیلات کے بعد ان شاءاللہ آج یکم اگست2024 سے گورنمنٹ پرائمری سکول گناجیر تعلیمی سرگرمیوں کیلٸے باقاعدہ طور پر کھل جائے گا۔
تمام والدین سے گزارش ہے کہ اپنے بچوں کو یونیفارم میں بھیجیں اور ان کی حاضری یقینی بنائیں۔ غیرحاضری سے اپ کے بچوں پر منفی اثرات پڑسکتے ہیں، کیونکہ پہلے دن سے کام کا آغاز کیا جائے گا۔
پرنسپل GPS گناجیر
Yesterday Inayaturrahman ASDEO along with Dildar Ali SL Visited GPS Ganajir, they found the school to be very disciplined. All the students were in proper uniform, notebooks were well decorated, and textbooks were properly covered. They appreciated their efforts on the spot and hope to be more purposeful for the best interest of the students.
یوم مئی 28 مئی کو ملک بھر میں عام تعطیل ہوگی، نوٹیفیکیشن جاری
#ماشاءالله
گورنمنٹ پرائمری سکول #گناجیر
کلاس #اول #سکول
Proud moment for Bakht Akbar
ہم تمام طلبا وطالبات جناب بخت اکبر صاحب کا شکریہ اداکرتے ہیں کہ انھوں نے پرائمری سکول گناجیر(کلاس اول اعلی)کے لیے قالین خریدا۔ ہم ان کے اس کار خیر کو سراہتے ہیں اور نیک خواہشات کی تمنا رکھتے ہیں ۔ شکریہ
#گناجیر
#کلاس #دوم
السلام علیکم !
محترم والدین(سر پرست)کو مطلع کیا جاتاہے کہ گورنمنٹ پرائمری سکول گناجیر کے فیسبک page پر فائنل ٹرم امتحان کا رزلٹ اپلوڈ کیاگیا ہے آپ اپنے بچوں اور بچیوں کا رزلٹ دیکھ سکتے ہیں تمام والدین کی خدمت میں عرض کیا جاتاہے کہ اپنے بچوں اور بچیوں کی تعلیمی سفر پر خصوصی توجہ دلائیں اور بالخصوص ان والدین کو چاہیے جن کے بچےاور بچیاں تعلیمی میدان سے دوریا تعلیمی میدان میں کمزور ہے ان کی حوصلہ آفزائی کریں حوصلہ افزا الفاظ اور مثبت خیالات بچوں کو دیرپا فوائد دلا سکتے ہیں۔سکول انتظامیہ کی طرف سے باالعموم پاس طلبا اور بالخصوص ان طلبا وطالبات جنھوں نے پہلی دوسری اور تیسری پوزیشن لی ہے مبارک باد قبول فرمائیں شکریہ
#گناجیر
#کلاس #کےجی

#کلاس #پنجم

#کلاس #چہارم

#کلاس #دریم

#کلاس #اول

ایک اور جیت گناجیر پرائمری کو بہت بہت مبارک جیتے رہوں کوالیفائی ٹو سیمی فائنل۔
#ماشاءالله
گورنمنٹ پرائمری اسکول گناجیر کے کلاس( ) کی طالبہ ( ) کی تخلیقی صلاحیتوں کا ایک جھلک
جوکہ نہایت قابل ستائش ہے۔
#گناجیر #علم #ملګری #ژبه
گورنمنٹ پرائمری سکول گناجیر میں سال 2023 کا دوسرا امتحان آج سے اچھا شروع ہو گیا ہے۔ تمام اساتذہ اور طلباء نے بھرپور شرکت کی۔
#تعلیمی #گناجیر
#علم
#امن
#سکول
#تصویر
#امن #پہلی #زبان #دوستی
#امن #اولس #ژبه #ملګری
حقیقت میں ڈرائنگ اور پینٹنگ انسان کی تخلیقی صلاحیتوں کا مظہر ہیں اگر ان پر صحیح دھیان دیاجائے توبہت کچھ ممکن ہے۔درج ذیل آرٹ گورنمنٹ پرائمری سکول گناجیر کے پنجم جماعت کے طالب العلم سعدخان اور ان کے ساتھیوں کی کاوشوں سے تیار کیاگیاہے اس قسم کے فنون سے طلبا میں آگے بڑھنے اور کام کرنے کاجذبہ پیدا ہوتاہے۔
غلطی کی گنجائش ہوسکتی ہے کیوں کہ انسان کم ز و ر ہے اصلاح بہتر عمل ہے!
#گناجیر
گورنمنٹ پرائمری سکول #گناجیر
یاد رکھو صاحب عقل! کہ کچھ مواقع ایسے بھی ہوتے ہیں جن کا دوبارہ میسر آنا ممکن نہیں ہوتا ۔ ان میں سے ایک موقع ابتدائی تعلیمی موقع ہے۔اگر چاہو تو اس موقع سے فائدہ اٹھاو اور دن رات ایک کرکےخوب محنت کرو تاکہ آپ کا کل بھی سنور جائےاوردوسروں کی تعلیم و تربیت کی راہ بھی ہموار ہوجائیں۔
شکریہ
#گناجیر
آج گورنمنٹ پرائمری سکول #گناجیر میں پہلے امتحانی انعامات کی تقسیم کی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں قائدین، بچوں کے والدین اور اساتذہ کی کثیر تعداد نے شرکت کی، انہوں نے خوشی کا اظہار کیا اور بچوں کو حوصلہ افزائی بھی کی۔ اس کے علاوہ اساتذہ کرام کے کاوشوں کو سراہا۔
#گناجیر
السلام علیکم !
محترم والدین(سر فرست)کو مطلع کیا جاتاہے کہ گورنمنٹ پرائمری سکول گناجیر کے فیسبک page پر فرسٹ ٹرم امتحان کا رزلٹ اپلوڈ کیاگیا ہے آپ اپنے بچوں اور بچیوں کا رزلٹ دیکھ سکتے ہیں تمام والدین کی خدمت میں عرض کیا جاتاہے کہ اپنے بچوں اور بچیوں کی تعلیمی سفر پر خصوصی توجہ دلائیں اور بالخصوص ان والدین کو چاہیے جن کے بچےاور بچیاں تعلیمی میدان سے دوریا تعلیمی میدان میں کمزور ہے ان کی حوصلہ آفزائی کریں حوصلہ افزا الفاظ اور مثبت خیالات بچوں کو دیرپا فوائد دلا سکتے ہیں۔سکول انتظامیہ کی طرف سے باالعموم پاس طلبا اور بالخصوص ان طلبا وطالبات جنھوں نے پہلی دوسری اور تیسری پوزیشن لی ہے مبارک باد قبول فرمائیں شکریہ
کلاس 5th
1st: Faisal Khan S/O Qadar Khan 652/700
2nd: Muhammad Saad S/O Muhammad Seyab 625/700
3rd: Miftah Uddin S/O Muhammad Rasool 556/700
#گناجیر
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Opening Hours
Monday | 07:30 - 13:00 |
Tuesday | 07:30 - 13:00 |
Wednesday | 07:30 - 13:00 |
Thursday | 07:30 - 17:00 |
Friday | 09:00 - 13:00 |
Saturday | 07:30 - 13:00 |
Kanju Gharibabad
Mingora
In this page you have alots of Knowledge about education ���
Takhtaband Bypass Road Near Bycoo Petrol Pump
Mingora, 19130
The PSNC aims to produce qualified nursing professionals as nursing is an evolving field and these professionals will play a pivotal role in the transformation of health care syste...
Swat Mingora
Mingora, 19130
hey guys 👦 this is rashid khan here is my official page (please do follow)