Dr. Faizan Qaisar
Consultant Physician with Special interest in psycho-sexual disorders
تمام امراض کی آن لائن کنسلٹیشن پروائڈ کی جاتی ہے، اسکے لیے پہلے واٹس ایپ کے زریعے اپائنمٹ لینے ہوتا ہے پھر مقرر کردہ وقت پر واٹس ایپ کے زریعے ویڈو کال یا فون کال پر جتنی دیر چاہے ڈاکٹر صاحب سے بات کی جاسکتی ہے
سردیوں کی شروعات ہے اپنے بلڈ پریشر پر نظر رکھیں-جو لوگ بلڈ پریشر ہونے کے باوجود میڈسن پابندی سے نہیں لیتے وہ کم از کم سردیوں میں روزانہ استعمال کریں-سردیوں میں بلڈ پریشر اچانک بڑھ جانے کا خطرہ زیادہ ہوتا ہے-
اپنی ماں کے ہاتھ
کا کھانا کھائے ہوئے کتنا عرصہ ہو گیا ہے؟؟؟
جب سیدنا عمر رضی اللہ عنہ پر حملہ کیا گیا تو ان کے لیے دودھ لایا گیا، جیسے ہی آپ نے دودھ پیا تو وہ آپ کی پسلیوں کے زخم سے بہہ نکلا۔ طبیب نے ان سے کہا: اے امیر المومنین! وصیت فرما دیں، آپ زیادہ دیر زندہ نہیں رہ سکیں گے۔
تو انہوں نے اپنے بیٹے عبداللہ کو بلایا اور کہا کہ حذیفہ بن الیمان کو میرے پاس کو بلاؤ۔
حذیفہ بن الیمان حاضر ہو گئے۔ یہ وہ صحابی ہیں جنہیں نبی کریم ﷺ نے منافقین کے ناموں کی فہرست عطا کی تھی اور ان ناموں کے بارے میں اللہ پاک، اس کے رسول ﷺ اور حذیفہ بن الیمان کے علاوہ کوئی نہیں جانتا تھا۔
حضرت عمر نے پوچھا جبکہ خون ان کی پسلیوں سے بہہ رہا تھا۔ کہ اے حذیفہ بن الیمان میں آپ کو اللہ کی قسم دے کر کہتا ہوں! کیا اللہ کے رسول ﷺ نے میرا نام منافقین کے ناموں میں لیا ہے یا نہیں؟
یہ سن کر حذیفہ بن الیمان کی آنکھوں سے آنسو جاری ہو گئے اور فرمایا! یہ میرے پاس رسول اللہﷺ کا راز ہے جو میں کسی کو نہیں بتا سکتا۔
آپ نے پھر پوچھا! خدا کے لیے مجھے اتنا بتادیں، اللہ کے رسول ﷺ نے میرا نام شامل کیا ہے یا نہیں؟
حذیفہ بن الیمان کی ہچکی بندھ گئی اور کہتے ہیں!
اے عمر! میں صرف آپ کو بتا رہا ہوں اگر آپ کی جگہ کوئی اور ہوتا تو میں کبھی بھی اپنی زبان نہ کھولتا اور وہ بھی صرف اتنا بتاتا ہوں کہ رسول اللہﷺ نے اس میں آپ کا نام شامل نہیں کیا۔
حضرت عمر نے اپنے بیٹے عبداللہ سے کہا!
کہ دنیا میں میرے لیے ایک چیز باقی رہ گئی ہے۔
حضرت عبداللہ نے پوچھا! وہ کیا ہے ابا جان؟
حضرت عمر نے فرمایا! بیٹا میں جوار رسول ﷺ میں دفن ہونا چاہتا ہوں۔
لہذا ام المؤمنین حضرت عائشہ کے پاس جاؤ، ان سے یہ مت کہنا کہ امیر المؤمنین عمر بلکہ کہنا کہ کیا آپ عمر کو اپنے ساتھیوں کے قدموں میں دفن ہونے کی اجازت دیتی ہیں؟ کیونکہ آپ اس گھر کی مالکن ہیں۔
تو ام المؤمنین نے جواب دیا کہ یہ جگہ تو میں نے اپنے لیے تیار کر رکھی تھی لیکن آج میں اسے عمر کے لیے ترک کرتی ہوں۔
عبداللہ ابن عمر شاداں و فرحاں واپس آئے اور عرض کی، اجازت مل گئی ہے۔
عبداللہ ابن عمر نے دیکھا کہ حضرت عمر کا رخسار مٹی پر پڑا ہے تو انہوں نے آپ کا چہرہ اٹھا کر اپنی گود میں لے لیا۔
حضرت عمر نے اپنے بیٹے کی طرف دیکھا اور فرمایا کہ کیوں تم میرا چہرہ مٹی سے بچانا چاہتے ہو۔
عبداللہ ابن عمر نے کہا ابا جان۔
لیکن حضرت عمر نے بات کاٹتے ہوئے فرمایا کہ اپنے باپ کا چہرہ مٹی سے لگنے دو۔ بربادی ہے عمر کے لیے اگر کل اللہ پاک نے اسے نہ بخشا۔
حضرت عمر اپنے بیٹے کو یہ وصیت فرما کر موت کی آغوش میں چلے گئے!
اے میرے بیٹے میری میت مسجد نبوی میں لے جانا اور میرا جنازہ پڑھنا اور حذیفہ بن یمان پر نظر رکھنا، اگر وہ میرے جنازے میں شرکت کریں تو میری میت روضہ رسولﷺ کی طرف لے جانا۔
اور میرا جنازہ روضة الرسولﷺ کے دروازے پر رکھ کر دوبارہ اجازت طلب کرنا اور کہنا!
اے ام المؤمنین آپ کا بیٹا عمر یہ مت کہنا کہ امیر المؤمنین، ہو سکتا ہے میری زندگی میں مجھ سے حیا کی وجہ سے اجازت دی گئی ہو، اگر اجازت مرحمت فرما دیں تو دفن کرنا ورنہ مجھے مسلمانوں کے قبرستان میں دفن کر دینا۔
عبداللہ ابن عمر کی نظریں حذیفہ بن الیمان پر تھیں. وہ کہتے ہیں کہ میں حذیفہ بن یمان کو ابا جان کی نماز جنازہ پر دیکھ کر بہت خوش ہوا اور ہم جنازہ لے کر روضہ رسول کی طرف چلے گئے۔ دروازے پر کھڑے ہو کر میں نے کہا۔ "يا أمنا! ولدك عمر في الباب
هل تأذنين له"؟ اے ہماری ماں، آپ کا بیٹا عمر دروازے پر ہے، کیا آپ تدفین کی اجازت دیتی ہیں؟
ام المؤمنین نے جواب دیا! مرحبا یا عمر۔ عمر کو اپنے ساتھیوں کی ساتھ دفن ہونے پر مبارک ہو۔ ام المؤمنین نے اپنی چادر سمیٹی اور روضہ رسولﷺ سے باہر نکل آئیں۔ رضي الله عنهم و رضو عنه.
اللہ پاک راضی ہو حضرت عمر سے، زمین کا چپہ چپہ جن کے عدل کی گواہی دیتا ہے، جن کی موت سے اسلام یتیم ہو گیا، جن کو اللہ کے رسول ﷺ نے زندگی میں جنت کی خوشخبری دی ہو پھر بھی اللہ کے سامنے حساب دہی کا اتنا خوف! ہمارا کیا بنے گا؟
پاکستان میں مردانہ کمزوری کی سب سے بڑی وجہ ڈیپریشن، اینگزائٹی ہے، اچھا بھلا نوجوان حکیموں کی جھوٹی کہانیاں سنکر اپنے دماغ میں وہم بٹھا لیتا اور پھر یہ وہم اسکی جنسی زندگی برباد کر دیتا ہے
ورلڈ کپ کون جیتے گا!
یہ پاکستان کے سابقہ کرکٹر عبدالرزاق نے کیا کردیا؟ لوگوں سے کیوں گالیاں کھا رہا ہے؟؟
مجھے ایک ٹیچر نے بتایا کہ ایک BA کا سٹوڈنٹ میرے پاس انگلش کی ٹیوشن لینے آیا تو میں نے ہوچھا "کوئی helping book ہے؟" تو کہنے لگا "جی سر"۔
میں نے author کا نام پوچھا تو بغلیں جھانکنے لگا۔ میں نے زور دے کر پوچھا تو سر نیچے کر کے کہنے لگا "سر! آتھر کوئی “بشیر احمد پھد” صاحب ہیں"۔ میں بھی شرمندہ سا ہو گیا۔ جب میں نے کتاب کا کور دیکھا تو اس پہ لکھا تھا
"Basheer Ahmed PhD"
سینیئر صحافی جاوید چوہدری کو PhD کی اعزازی ڈگری ملنے پر ٹیچر کی یہ بات مجھے یاد آ گئی میں نے سوچا آپ کو بھی سنا دوں
ہاں بھئی پھر ووٹ کس کا؟؟
اگر شرم محسوس نہ کرو
تو یہ میسیج پوری دنیا تک پہنچاٶ کہ
مشکل کشاء حاجت روا صرف اللہ تعالیٰ کی ذات ہے،دوسرا کوئی بھی نہیں
آپ میں سے کس کس نے اس پین کا استعمال کیا ہے اور اس پین کا نام کیا تھا ۔۔
زرا اس دور کے انمول ہیرے کمنٹ میں آئیں
سائفر کیس تو وڑ گیا
قبر کی پہلی رات سخت ترین رات ہوگی
یااللہ ہمیں عذاب قبر سے بچا آمین
اگر خانہ کعبہ کی صفائی کا کام ملے تو کون کرنا پسند کرے گا. Me 🖐
جوانوں ،کبھی شوقیہ طور پر بھی شراب، سگریٹ، گٹکا ،چرس یا کسی بھی قسم کے نشے کی طرف مت جانا، نشہ انسان کی تباہی کے سوا کچھ بھی نہیں-
معاشرے کے بد کردار لوگوں کا معتبر اور با اثر ہو جانا معاشرے کی تباہی و بربادی کی دلیل ہے.
میرے نبی کریم جیسا نہ ہوا ہے اور نہ کوئی ہوگا
فیس بک میں بد نظری سے بچنے کا طریقہ
السلام علیکم ورحمة الله وبركاته
فیس بک استعمال کرتے ہوۓ بارہا مرتبہ غیر اخلاقی ویڈیوز وغیرہ سامنے آجاتی ہیں۔
فیملی بالخصوص بچوں کے ساتھ بیٹھ کر فیس بک استعمال کرتے ہوۓ اچانک غیر اخلاقی ویڈیوز کے سامنے آجانے پر کافی پریشان ہوجاتی ھے۔
کبھی فیس بک اس قباحت سے بچی ہوئی تھی مگر اب شاید ریٹنگ / ریونیو کے چکر میں غیر اخلاقی ویڈیو ز کی بھر مار نظر آتی ھے ۔ استغفرالله العظيم
ان ویڈیوز سے چھٹکارا پانے کے لیے درج ذیل سیٹنگز فالو کریں۔
اگر بچوں کا فیس بک اکاؤنٹ ھے تو ان کا فون لے کر ان کے اکاؤنٹ میں یہ سیٹنگز کر دیں۔
سبحان الله امید ھے پریشانی سے چھٹکارا مل جائے گا انشاءاللہ
جزاك اللهُ خير
سب سے ذیادہ غنی وہ شخص ہے
جو اللہ پاک کی تقسیم پر راضی ہے
سوشل میڈیا پر فرشتے بنے ہم لوگ اگر حقیقی زندگی میں صرف انسان ہی بن جاٸیں تو کمال ہو جاۓ
انگلینڈ نے پاکستان کو 338 رنز کا ٹارگٹ دیا ۔کیا بنے گا 😀
کوئی بھی خوبصورت بات کہہ کر اپنی موجودگی کا احساس دلائیں
اگر آپکو رواج ختم کرنے کا موقع ملے تو کونسا رواج ختم کرنگے؟
پاکستان ٹیم کو سیمی فائنل میں کوالیفائی کرنے کیلئے 11 نومبر کو انگلینڈ کی ٹیم کو پہلے بیٹنگ کرکے 500 رنز کا پہاڑ جیسا ہدف دینا پڑے گا.بھارت کے گراؤنڈ میں 500 رنز کوئی چیز نہیں ہے امید ہے 11 نومبر کو پاکستان ٹیم انگلینڈ کی ٹیم کو 600 رنز کا ہدف دیگا..😜
جب میچ قدرت کے نظام نے ہی جتوانا ہے تو ان کھلاڑیوں پر اتنا خرچا کرنے کا فائدہ؟ گلی محلے سے بارہ لڑکے سیلیکٹ کرکے ٹیم بنا دو، باقی جانے قدرت کا نظام
کرکٹ میچ میں قدرت کا نظام تلاش کرنا مذہبی جہالت ہے
کیا لگتا ہے کون جیتے گا آج؟؟
اے ﷲ ، میرے رزق کو اتنا کشادہ کردے کہ میں تیری مخلوق کی مدد کرسکوں اور میرا ہاتھ ہمیشہ دینے والا رکھنا
اسلام و علیکم
یہ ہیں محترم محمد جاویدصاحب۔ نہایت ہی اچھے اخلاق اور پُر جوش طبیعت کے مالک ہیں۔ یہ صاحب مزیدار حلیم (سمنا باد) کے آگے شام 6 سے رات 9 بجے تک کھڑے ہوتے ہیں۔
مختلف رنگوں کی شیروانی شرٹس نہایت ہی سستے داموں میں بیچ رہے ہیں 1سال سے لے کر 10 سے 12 سال کے بچوں کی رینج موجود ہے نکے پاس اور قیمت صرف 500روپے/شرٹ ۔
میری گزارش ہے آپ ضرور جا ئیں گھر میں اگر کوئ بچہ نہیں بھی ہے تو بھی خرید لیں کیونکہ اس عمر میں کمانا بہت مشکل اور تکلیف دہ ہوتا ہے ۔
جزاک اللہ ☺️
ثابت ہوا کہ کھیل انسانوں میں باہمی محبت پروان چڑھانے میں کارگر ہے، ثبوت ہے کرکٹ، افغانیوں نے مسلمان ہونے کے باوجود انڈیا کے ساتھ اپنی جیت کی خوشی منائی، اور پاکستانی آسٹریلیا کی جیت پر سرشار ہیں
ایک میکسویل سب پہ بھاری!
ورلڈ کپ کی تاریخ کی سب سے بڑی اننگز
کیا آپ اپنی زندگی سے خوش ہیں؟ ہاں تو کیوں؟ اور اگر ناں ہے تو کیوں خوش نہیں ہیں؟؟
آپ پاکستان کے کس خوبصورت شہر سے تعلق رکھتے ہو ؟
اے خدا پوسٹ پڑھنے والے کو اتناحلال وسیع رزق عطافرما کہ وہ تیرے سوا کسی کا محتاج نہ رہے.
آمین
ایک رات ایسی بھی آئے گی جسمیں ساری رات اس خوشی سے نیند نہیں آئے گی کہ صبح مدینہ کے لیے سفر کا آغاز ہوگا انشاءاللہ❤🤲
وہ پاکستانی ہی کیا جو آدھی قیمت میں چیز خرید کر نہ لائے۔
400 کرنے تھے، 200 کر کے میچ جیت گئے۔ 😆
بس دعا کرو سات بجے تک برسات ہوتی رہے، باقی بوائز خود سنبھال لیں گے
اگر میچ دوبارہ شروع نہ ہوا تو پاکستان 21 رنز سے جیت جائے گا
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Address
Mirpur Khas