viral vedeo

viral vedeo

You may also like

Sher Nawaz Official
Sher Nawaz Official

hasnain Arain

08/09/2024

With Telegram links – I just made it onto their weekly engagement list by being one of their top engagers! 🎉

27/08/2024

" بہو ذرا کھانا ملے گا "😢

سُسر نے تالا لگے فریج کا سہارا لیا.
بہو نے تیوری چڑھا لی

یہ وقت ھے کھانے کا؟

پتہ نہیں کافی دیر سے دل گھبرا رھا ھے
دل گھبرانے پر لوگ پانی پیتے ھیں

لیکن آپکو بس کھانے کا پڑا رھتا ھے

اس عمر میں لوگ ایک وقت کا کھانا نہیں کھا پاتے اور یہاں ...... تین دفعہ کھا کر بھی نہیں ٹلتے

غصے سےبرتن پٹخ کر وہ کچن سے نکل گئ

اسی رات سُسر کا انتقال ھو گیا.

بہو نے چالیسویں تک تین وقت کا کھانا تقسیم کر کے سب کے دل جیت لیئے...

22/08/2024

Today's best photo
🕌🕌🕋🕋🕌🕌🕋🕋🕌










Actres with and also known as in movie📽📺👈

22/08/2024

مجھے بڑا مزہ آتا ہے* 🤗
جب کوئی لڑکا😂
*کسی لڑکی کی سائیڈ لیتا ہے پوسٹ پر* 🤔
*اور آخر میں لڑکی بولتی ہے*
*شکریہ بھائی* 🤣🙈
میـــری پوسٹـوں کا ذائقــــہ ہـــی الگ ہـے۔۔!!!🙈🤣
یقین نہ آئے تو اسکرین چاٹ کر دیکھ لیں۔۔!!😉😋

20/08/2024

Karachi women who killed father and daughter in car accident declared "mentally ill"

20/08/2024

20/08/2024

عورت انڈیا کی ہو،امریکہ کی،پاکستان کی ہو یا دنیا کے کسی بھی ملک کی،ریپ ریپ ہی ہوتا ہے۔ فلاں ملک میں یہ ہوتا فلاں میں یہ کہنے سے جرم کی شدت کم نہیں ہوتی،فرق صرف اسے محسوس کرنے والے انسانوں میں ہوتا ہے۔۔۔
جب سے سنا ہے قسم سے مرد ہونے پر شرم آتی ہے۔
The girl Dr. Moumita is all over my head now Injuries found - Hyoid (neck bone ) fractured - Injury on her lips - Pelvis bone broken - Bleeding from mouth - Both eyes were damaged - Blood spilled from eyes - Injury in belly - Injury in left leg - Right hand ring finger broken - Private part brutally damaged - Bleeding from private parts - Black mark all over the body - 150ml semeη found inside her body (one man can only have 10gm) Justice for Dr. Moumita Debnath is not something we should want, it’s something we have to have. All eyes on Kolkata!

20/08/2024

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Sunil Bpuri, Jawad Hussain, M Zeb M Zeb, Haji Shabir

20/08/2024

ایک امیر زادی نے کراچی کی ایک غریب یونیورسٹی کی طلبہ اور اس کے والد کو اپنی پراڈو سے کچل دیا 😥
اب دیکھتے جانا وکیل اس کو بیمار نفسیاتی سبط کر کے پاکستان سے ایک دو سال کے لیے بھگا دیگا اور پھر بس مل گیا انصاف جسے آج تک ملتا آرہا ہے 😥

17/08/2024

Best Comic funny😂🤣
-
-
-
-
-
-

17/08/2024

Best Comic funny😂🤣
-
-
-
-
-
-

17/08/2024

Best Comic funny😂🤣
-
-
-
-
-
-

17/08/2024

ارشد ندیم کی جیت کی وجہ
مرشد کا فین 🔥

۔













۔

💯💙💞




❤❤







🔹🔹
🔹🔹
🔹🔹
🔹🔹
🔹🔹
























17/08/2024

Best Comic funny😂🤣
-
-
-
-
-
-
-
-
-

17/08/2024

پاکستان میں وائرل ہونے کا شاندار طریقہ

کوئی فضول اور بے تکی سی ویڈیو بنائیں اگر پاکستان کے خلاف ہو تو سونے پہ سہاگہ۔ پھر چند روز چھپ کر بیٹھ جائیں اور سوشل میڈیا پر خبر پھیلا دیں کہ آپکو اُس ویڈیو کی وجہ سے اٹھا لیا گیا ہے
بھائی یقین کرو یہ قوم آپکو انقلابی سمجھ کر ایسا وائرل کرے گی کہ آپ خود حیران رہ جائیں گے ۔

پھر آپ گھر بیٹھ کر ڈالر کمائیں اور لیڈر بھی بن جائیں ۔۔۔🙃

17/08/2024

*`اس گروپ میں کیسی شخصیات موجود ہیں 🤭`*

*`1 =سنگل 🤣`*
*`2=شادی شدہ 👍`*
*`3=جانو والے ❤️`*
*`4=ٹھرکی 😎`*
*`5=شرمیلے🙈`*
*`6=غصے والے😭`*
*`7= شریف 🥰`*
*`8=پیارے 😍`*
*`9=فنی 😇`*.

17/08/2024

`•°ان لوگوں سے رشتہ بہت خاص ہوتا ہے❤️°•`

`•°جن کے جذبات الفاظ کے محتاج نہ ہو💯❣️❤️ !`

17/08/2024

نکاح کرنا کوئی گناہ نہیں ہے 🥰
اس لیے خود بھی کریں 😏
اور میرے لیے بھی کوئی ڈھونڈیں
شکریہ 🙂🤝🙈 Arain

17/08/2024

*سچ بتاؤ کیا اس کی شادی پر جاؤ گے جس سے اپ خود شادی کرنا چاہتے تھے......؟؟🤔*

*ہاں👍*
*نہیں 😂*
Arain 🐬🍫

🤔🙃🤨

17/08/2024

*𝐃𝐫𝐨𝐩 𝐚 𝐞𝐦𝐨𝐣𝐢 𝐟𝐨𝐫 𝐦𝐞 😁*

🤭: 𝐘𝐨𝐮 𝐚𝐫𝐞 𝐢𝐧𝐧𝐨𝐜𝐞𝐧𝐭
😍: 𝐈 𝐥𝐢𝐤𝐞 𝐮𝐫 *behaviour*
🥰: *U r my sister*
😁: 𝐆𝐨𝐨𝐝 𝐏𝐞𝐫𝐬𝐎𝐧𝐚𝐥𝐢𝐭𝐲
🌸: *just looking decent*
☺️: *GOOD Girl*
🤍: 𝐫𝐮𝐝e
♥️: *just look like innocent Girl*
🥳: *I really like your post*

𝐫𝐞𝐩𝐥𝐲...😴🤧


*_❤⃝Arain🥺🫀🔐_*

17/08/2024

*چاندنی چاند سے ہوتی ہے ستاروں سے نہیں*
*میری کشتی وہاں ڈوبی جہاں پانی کم تھا*
*میری پوسٹ میری مرضی*
🫣🤭😂

17/08/2024

سکون کس چیز میں ملتا ہے
LOVE.....💔
Smoking...🥲
Tea..............😍
Songs..............🥹
Alone..................😰

17/08/2024

اج کی اسلامی معلومات 17.8.2024

*غسل کے فراٸض:*
*غسل کے تین فراٸض ہیں*

1. کلی کرنا
2. ناک میں پانی ڈالنا
3. تمام بدن پر پانی بہانا

💐💐💐💐
*غسل کی سنتیں*
*غسل کی پانچ سنتیں ہیں*

1. دونوں ہاتھ گٹوں تک دھونا
2. استنجا کرنا
3. نیت کرنا
4. وضو کرنا
5. تمام بدن پر پانی بہانا

💐💐💐💐
*وضو کے فراٸض*
*وضو کے چار فرض ہیں*

1. منہ دھونا
2. کہنیوں سمیت دونوں ہاتھ دھونا
3. چوتھاٸی سر کا مسح کرنا
4. ٹخنوں سمیت دونوں پاٶں دھونا

💐💐💐💐
*وضو کی سنتیں*
*وضو کی تیرہ سنتیں ہیں*
1. نیت کرنا
2. بسم اللہ پڑھنا
3. تین بار دونوں ہاتھ گٹوں تک دھونا
4. مسواک کرنا
5. تین بار کلی کرنا
6. تین بار ناک میں پانی ڈالنا
7. ڈاڑھی کا خلال کرنا
8. ہاتھ پاٶں کی انگلیوں کا خلال کرنا
9. ہر عضو کو تین بار دھونا
10. ایک بار تمام سر کا مسح کرنا
11. ترتیب سے وضو کرنا
12. دونوں کانوں کا مسح کرنا
13. پے در پے وضو کرنا

💐💐💐💐
*نواقض وضو*
*وضو آٹھ چیزوں سے ٹوٹ جاتا ہے*
1. پاخانہ پیشاب کرنا
2. ریح یعنی ہوا کا نکلنا
3. خون یا پیپ کا نکل کر بہہ جانا
4. منہ بھر کے قے کرنا
5. بیہوش ہو جانا
6. لیٹ کر یا ٹیک لگا کر سو جانا
7. دیوانہ ہو جانا
8. نماز میں اونچا ہنسنا

💐💐💐💐
*تیمم کے فراٸض*
*تیمم کے تین فراٸض ہیں*

1. نیت کرنا
2. کہنیوں سمیت ہاتھوں کا مسح کرنا
3. چہرے کا مسح کرنا

💐💐💐💐
*نماز کی شرائط*
*نماز کی سات شرائط ہیں*

1. بدن کا پاک ہونا
2. کپڑوں کا پاک ہونا
3. جگہ کا پاک ہونا
4. ستر کا چھپانا
5. قبلہ کی طرف منہ کرنا
6. نماز کا وقت ہونا
7. نماز کی نیت کرنا

💐💐💐💐
*نماز کے فراٸض*
*نماز کے چھے فرض ہیں*

1. تکبیر تحریمہ کہنا
2. قیام کرنا
3. قرأت کرنا
4. رکوع کرنا
5. سجدہ کرنا
6. آخری قعدہ تشھد کی مقدار بیٹھنا

💐💐💐💐
*نماز کے واجبات*
*نماز کے چودہ واجبات ہیں*

1. فرض کی پہلی دو رکعتوں کو قرأت کیلۓ متعین کرنا
2. فرض نماز کی آخری دو رکعتوں کے علاوہ باقی ہر رکعت میں سورة الفاتح پڑھنا
3. فرض نماز کی آخری رکعتوں کے علاوہ سورہ الفاتحہ کے بعد کوٸی چھوٹی سورت یا تین آیات پڑھ
4. سورة الفاتحہ کو سورت سے پہلے پڑھنا
5. قومہ کرنا
6. جلسہ کرنا
7. دونوں قعدوں میں تشھد پڑھنا
8. ترتيب قاٸم رکھنا
9. تعدیل ارکان
10. جہری نمازوں میں جہر کرنا اور سری نمازوں میں آہستہ آواز میں پڑھنا
11. قعدہ اولی
12. لفظ سلام سے نماز سے باہر نکلنا
13. وتروں میں دعاۓ قنوت پڑھنا
14. عیدین میں چھ زائد تکبیریں کہنا

💐💐💐💐
*نماز جنازہ کے فراٸض*
*نماز جنازہ کے دو فرض ہیں*

1. چار تکبیریں کہنا
2. قیام کرنا

💐💐💐💐
*کھانے کے آداب*
1. ہاتھ دھو کر کھانا
2. کھانے کی دعا پڑھنا یعنی بسم اللہ وعلٰی برکت اللہ پڑھنا
3. اپنے سامنے سے کھانا
4. دسترخوان بچھا کر کھانا
5. برتن پر جھک کر نہ کھانا
6. برتن کو صاف کرنا
7. مسنون طریقہ سے بیٹھ کر کھانا
8. کھانا کھانے کے بعد کی دعا پڑھنا یعنی الحمد للہ الذی اطعمنا و سقانا و جعلنا من المسلمین پڑھنا
9. اکرام مسلم کرنا
10. کھانے کے بعد ہاتھ دھونا

💐💐💐💐
*پانی پینے کے آداب*

1. بسم اللہ پڑھ کر پینا
2. دیکھ کر پینا
3. بیٹھ کر پینا
4. تین سانسوں میں پینا
5. ہر سانس کے بعد الحمد للہ کہنا
6. پینے کے بعد الحمد للہ پڑھنا

💐💐💐💐
*سونے کے آداب*
1. باوضو ہو کر سونا
2. مسنون اذکار یعنی سورہ الفاتحہ . آیتہ الکرسی . سورة حم السجدہ . سورة الملک . سورة الاخلاص . سورة الفلق . سورة الناس پڑھنا
3. بستر کو جھاڑ کر بچھانا
4. سونے سے پہلے سونے کی دعا پڑھ کر سونا یعنی اللھم باسمک اموت و احیٰ
5. سونے سے پہلے مسواک کرنا
6. داٸیں کروٹ سونا
7. قبلہ کی طرف منہ کر کے سونا
8. تہجد کی نیت کر کے سونا
9. مسنون طریقہ پر سونا یعنی قبلہ کی طرف منہ کر کے دایاں ہاتھ سر کے نیچے رکھ کر اور بایاں ہاتھ کولہے کے اوپر رکھ کر ٹانگوں میں تھوڑا خم کر کے سونا
10. سو کر اٹھنے کے بعد یہ دعا پڑھنا الحمد للہ الذی احیانا بعد ما اماتنا والیہ النشور

17/08/2024

ایک پولیس والا ایک چور کوبہت بری طرح سےمار رہاتھا اور سارے شہرکی وارداتیں اس سےمنوا رہاتھا۔
اتنے میں پولیس والے کےگھر سے فون آیا کہ آپ باپ بن گئے ہو پولیس والے نےفون سنتے ہوۓ چور کی طرف دیکھا تو چور روتے ھوئے بولا۔
ڈال دے.
ڈال دے.
یہ الزام بھی مجھ پر ڈال دے😂😂
ithy rkh 🤣

17/08/2024

😭 افسوس ناک خبر 😭
پاکستان میں نامعلوم افراد کی فائرنگ Facebook messenger جانبحق Whatsapp شدید زخمی Whatsapp زخموں کی تاب نہ لاتے VPN کے ذریعے تھوڑا سانس لے رہا ہے 🤣

17/08/2024

*مسکراو...!!! آپ جیسا چہرہ رونے کے لیے تھوڑی بنا ہے🥀🙂*


*Jo sad hn un sb k liye*
*Ap k rony se kch ni badlyga han apky hasny se zrur sb theek hojayega*💕

17/08/2024

_🦋 ‏٭‏مرشد!!!!🥲🥲_
_میرا جانو گم ہو گیا ہے 🥺جس کو ملے تھوڑا اور آگے چھوڑ آئے،_
_مینوں نی چاہے دا 😐_

17/08/2024

*جس کا بھی انٹرنیٹ ابھی تک سہی کام نہیں کرتا وہ یہ کوڈ ڈائل کریں.*

*See more...*

Want your business to be the top-listed Grocery Store in Mirpur?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Videos (show all)

ایک امیر زادی نے کراچی کی ایک غریب یونیورسٹی کی طلبہ اور اس کے والد کو اپنی پراڈو سے کچل دیا 😥اب دیکھتے جانا وکیل اس کو ...
Game khail kr paisa kamana hae toh game abhi download kro game ka Link cammand me hae #highlightseveryone #followersreel...
Game ka Link cammand me hae  #highlightseveryone #highlightseveryonefollowers #urduquotesstatus #followersreels #indian ...
Game ka Link cammand me hae #highlightseveryone #highlightseveryonefollowers #followersreels #urduquotesstatus #Pakistan...
Game ka Link cammand me hae#highlightseveryonefollowers #highlightseveryone #indian #followersreels #viral #karachi #Suk...
Best game earnings ------#thefarside #garylarson #comicstrips #comicbooks #dailycomics #comiclife #picklescomics #art #d...
JIS JIS ko online paisa kamana hae game khail kr whatapp pa rabta krai or link command ma hae 03133545624
Sab sy mashoor gameHar invite par 1200 Rs inaamRozana inamaat 500 Rs takJitni jaldi ap join karain gy utna zyada kamaen ...
#highlightseveryone #followersreels #karachi #Pakistan #indian #urduline
رزلٹ آنا شروع ہوگیا، ڈیرہ غازی خان میں زیادہ بل بھیجنے اور لوڈشیڈنگ کرنے پر عوام نے واپڈا کے ایس ڈی او کی خوب چھترول کرد...
بہت زبردست اس آواز کو ہر گروپ ہر سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر اٹھائیں #karachi #highlightseveryone @followers #Sukkur
بریکنگ نیوز افسوس کے ساتھ کہنا پڑھ رہا ہے کے پرانا سکھر بند دریا کے کنارے ایک بچہ ڈوب گیا موقع پر ہی ریسکیو آپریشن کرنے ...

Category

Telephone

Website

Address

Mirpur
SUKKUR

Other Food & Grocery in Mirpur (show all)
Mobile Repair skills Mobile Repair skills
P/O Puna Distt Bhimber Azad Kashmir
Mirpur

BILAL.Kashmiri BILAL.Kashmiri
Mirpur

Azad Kashmir

Noman Aseeil Noman Aseeil
F1
Mirpur, KHARISHAREF

بُلاتا وہ بھی سوا لاکھ میں سے ایک کو ہے برابری کا تصور خدا کے ہاں بھی نہیں

Miraj Abbasu Miraj Abbasu
Skardu
Mirpur

Ontu Gameing Ontu Gameing
Dhaka Bangladesh
Mirpur, 1216

Usman shanwari Usman shanwari
Azadkashmir
Mirpur

Dxn Kashmir asad.garaloviajk Dxn Kashmir asad.garaloviajk
Azad Kashmir Distric Palandri , Tarakhell
Mirpur, 0067

إسلام عليكم ورحمة الله وبركاته

yasir Mahmood mughal yasir Mahmood mughal
Po Jatlan Ghallay The And Distt Mirpur
Mirpur

Muhammad Haroon Qadri Muhammad Haroon Qadri
Jatlaan Mirpur
Mirpur

Naat

ashif mustakim ashif mustakim
Mirpur

bad boy