Nasir Rafiq
Media Broadcasting Journalist
𝑯𝒂𝒑𝒑𝒚 𝑩𝒊𝒓𝒕𝒉𝒅𝒂𝒚 🎂
I Just Say Always Bee Happy And Brings Happiness on Fan’s Faces.
waiting for your great comeback king
جمعـــــــہ مبــــــارکـــــــ❤
ایک تُرک مُسلمان مسجد نبوی شریف کے احاطے میں کھڑے ہوکر اپنا آنکھوں دیکھا واقعہ یوں بیان کرتا ہے۔؟؟
میں مسجد نبوی میں کھڑا دیکھ رھا تھا، کہ چار پولیس والی کسی کا انتظار کر رہے ہیں۔
پھر ایک شخص نمودار ھوا تو پولیس والوں نے بھاگ کر اسے قابو کر لیا۔
اور اس کے ہاتھ جکڑ لئے۔
نوجوان نے کہا۔؟؟
مُجھے دُعاء اور توسل کی اجازت دے دو۔؟؟
میری بات سُن لو میں کوئی بھکاری نہیں ھوں، اور نہ ہی کوئی چور ہوں، پھر وہ جوان چیخنے لگا۔
میں نے اسے دیکھا تو ایسے لگا جیسے میں اسے جانتا ہوں۔
میں بتاتا ہوں ۔؟؟ کہ میں نے اسے کیسے پہچانا۔؟؟
دراصل میں نے اسے کتنی ہی مرتبہ بارگاہ رسالت میں روتے ہوئے دیکھا تھا۔
یہ ایک البانوی نوجوان تھا۔
اس کی عمر 35 یا 36 سال کے درمیان تھی اس کے سنہری بال اور ہلکی سی داڑھی تھی۔
میں نے پولیس والوں سے کہا۔؟؟
اسکا کوئی جرم نہیں ہے، تو تم اس کے ساتھ ایسا کیوں کر رہے ہو۔؟؟
آخر کیا الزام ہے اس پر؟؟
انہوں نے کہا۔
تو پیچھے ہٹ اِس معاملے میں بولنے کا تجھے کوئی حق نہیں۔
لیکن میں نے پھر سے کہا۔؟؟
آخر اس کا تمہارے ساتھ کیا مسئلہ ہے۔؟؟
کیا اس نے کوئی چوری کی ہے،؟؟
انہوں نے کہا۔
یہ بندہ 6 سال سے اِدھر مدینے شریف میں رہ رہا ہے، لیکن اس۔۔۔//
کا یه قیام غیر قانونی ھے، ھم اسے پکڑ کر واپس اس کے ملک وہ اسے بھیجنا چاہتے ہیں، لیکن وہ ہر بار ایک ہی چال سے بھاگ جاتا ھے۔
اور جا کر روضه رسول میں پناہ لے لیتا ھے۔
هم اسے اندر جا کر گرفتار نہیں کرنا چاھتے تھے،
میں نے پوچھا۔؟؟
تو اب اس کیساتھ کیا کرو گے،؟؟
کہنے لگے: ھم اسے پکڑ کر جہاز پر بٹھائیں گے اور واپس آلبانیاں بھیج دیں گے۔
نوجوان مسلسل رُوئے جا رھا تھا۔
اور کہہ رھا تھا۔؟؟
کیا ھو جائے گا، اگر تم مجھے چھوڑ دو گے تو،؟؟
دیکھو میں کوئی چور نہیں ھوں۔
میں کسی سے بھیک نہیں مانگتا۔
میں تو ادھر بس محبتِ رسول میں رہ رھا ھوں۔
پولیس والوں نے کہا۔؟؟
نہیں، ایسا جائز نہیں ھے۔
نوجوان نے کہا۔؟؟
اچھا مجھے ذرا آرام سے رسول آللّٰه صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ واٰلهِ وَسَلَّم سے۔۔۔۔
ایک عرض کر لینے دو۔؟؟
پھر نوجوان نے اپنا منه گنبد خضراء کی طرف کر لیا.
پولیس والوں نے کہا۔؟؟
چل کہہ جو کہنا ھے۔
تو نوجوان نے گنبد خضراء کیطرف دیکھا، اور جو کچھ عربی۔۔۔
میں کہا ، میں نے سمجھ لیا۔
وہ نوجوان کہہ رہا تھا۔؟؟
یا رسول آللّٰه
کیا همارے درمیان اتفاق نہیں ھوا تھا۔؟؟
کیا میں نے اپنے ماں باپ کو نہیں چھوڑا۔؟؟
کیا اپنی دکان بند کر کے اپنا گھر بار نہیں چھوڑا۔؟؟
اور یہ عہد کر کے یہاں نہیں آیا تھا، کہ آپ کے جوارِ رِحمت میں۔۔۔
رھا کروں گا۔؟؟
حضور! اب دیکھ لیجیئے۔؟؟
یہ مجھے ایسا کرنے سے منع کر رھے ھیں۔؟؟
یا رسول آللّٰه ﷺ
آپ مداخلت کیوں نہیں فرماتے،؟؟ يارسول آللّٰه ﷺ
آپ مداخلت کیوں نہیں فرماتے۔؟؟
اتنے میں نوجوان بے حال ھونے لگا، تو پولیس والوں نے ذرا ڈھیل دی، اور نوجوان نیچے گر گیا، ایک پولیس والے نے اسے ٹھڈا مارتے ہوئے کہا،؟؟ اُو دُھوکے باز اُٹھ۔۔۔
لیکن نوجوان نے کوئی رَدِ عمل ظاہر نہ کیا۔
میں نے پولیس والوں سے کہا۔؟؟
یه نہیں بھاگے گا، تم حمامات سے پانی لاؤ۔؟؟
اور اس کے چہرے پر ڈالو۔۔
لیکن نوجوان کوئی حرکت نہیں کر رھا تھا۔
ایک پولیس والے نے کہا۔؟؟
اسے دیکھو تو سہی،،
کہیں یہ سچ مُچ مر هی نا گیا ھو۔
دوسرا پولیس والا کہنے لگا۔
اسے ھم نے کون سی ایسی ضرب لگائی هے، جس سے یه مرجائے۔
، پھر انہوں نے ایمبولینس کو بلایا۔
وه ادھر سامنے والے سات نمبر گیٹ سے ایک ایمبولینس لے آئے۔۔
انہوں نے نوجوان کی شہ رگ پر ہاتھ رکھ کر حرکت نوٹ کی
اور نبض چیک کی تو کہنے لگے۔؟؟
اسے تو مرے ھوئے 15 منٹ گزر چکے ھیں۔
اب پولیس والے جیسے مجرم ہوں۔
نیچے بیٹھ گئے، اور رونے لگے وہ منظر بھی دیکھنے والا تھا۔ ان میں سے ایک تو اپنے دونوں زانوؤں پر ہاتھ مارتے ھوئے کہتا تھا۔؟؟
ھائے ھمارے ھاتھ کیوں نہ ٹوٹ گئے۔؟؟
کاش ھمیں معلوم هوتا که۔؟؟
اسے رسول آللّٰه سے اتنی شدید محبت ھے۔
ھائے ھمارے ھاتھ کیوں نہ ٹوٹ گئے۔
اسکے بعد ایمبولینس والوں نے اسے وہاں سے اٹھا لیا، اور
جنتُ آلبقیع کی طرف تجہیز و تکفین والے حصے میں لے گئے، غُسل کے وقت میں بھی وہیں موجود تھا۔
میں انہیں کہتا تھا، مُجھے بھی ھاتھ لگانے دو، مُجھے بھی اسکی چارپائی کو اٹھانے دو۔۔
جب جنازہ تیار ھو کر نماز کے لئے جانے لگا، تو پولیس والوں نے۔۔۔۔۔
مُجھے کہا، ھم نے جتنا گُناہ اُٹھایا ھے۔
بس اتنا کافی ھے۔
اسے ھمارے سوا اور کوئی نہیں اٹھائے گا۔
شاید اسی طرح ہمیں آخرت میں کچھ رعایت مل جائے۔
میرے سامنے ھی وہ نوجوان بار بار که رها تھا، که
یا رسول آللّٰه آپ مداخلت کیوں نہیں فرما رھے۔؟؟ دیکھا
رسول آللّٰه (صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ واٰلهِ وَسَلَّم) نے مداخلت فرما دی، اور ملک الموت نے اپنا فریضه ادا کر کے اسے آپ تک همیشه کیلئے پہنچا دیا۔
ماشاء آللّٰه سُبحٰان آللّٰه
آللّٰه پاک ہمیں اپنے حبیب ﷺ کی ویسی ہی محبت عطاء فرمائے، جيسى أس البانی نوجوان کو عطاء فرمائی تھی۔ آمِین یاربُ آلعٰالمِین🤲
آپنی دُعاوں میں یاد رکھیں۔۔**
منقول☺️
❣️
تصویر میں: ایک شخص نے اپنے ذاتی نقطہ نظر سے اپنا "منصفانہ" حصہ لینے کا فیصلہ کیا، اور اس عمل میں دوسروں کے حصے کو برباد کر دیا... یہ شخص آپ کو قسم دے کر کہے گا کہ اس نے صرف اپنا حق لیا ہے، اور وہ واقعی سچ بول رہا ہو گا، لیکن وہ ان لوگوں میں سے ہے جو فساد پھیلاتے ہیں۔
آپ کو اپنا حق لینے کا پورا حق ہے...
لیکن آپ کو یہ حق نہیں کہ اسے اس طریقے سے لیں جو آپ کے نزدیک منصفانہ ہو اور دوسروں کے حقوق کو نقصان پہنچائے۔
یہی حق کے استعمال میں زیادتی ہے!
With The Discover Kashmir – I just got recognized as one of their top fans! 🎉
I've just reached 9K followers! Thank you for continuing support. I could never have made it without each one of you. 🙏🤗🎉
💐💐💐💐Congratulations 💐💐💐💐
🎉 Just completed level 3 and am so excited to continue growing as a creator on Facebook!
With Qaed Afzal Butt
میرپور کا محنت کش جیت گیا۔۔❤️
3 سکینڈ کی دوری سے دوسری پوزیشن سمیٹنے والا فیصل نیو سٹی میرپور کا رہائشی ہے۔۔21 کلومیٹر کا طویل اور دشوار راستہ ایک گھنٹہ 32 منٹ میں مکمل کر گیا۔
وہ ایونٹ سے ایک دن قبل دریک عیدگاہ پہنچا اور بات جیت سے معلوم ہوا کہ یہ اپنی دیہاڑی چھوڑ کر ادھر آیا ہے۔۔کنسٹریکشن ورک میں دیہاڑی لگانے والے اس محنتی انسان نے دریک عیدگاہ پہنچتے ہی آرام نہیں کیا بلکہ گرائونڈ کے 8 چکر تو ہمارے سامنے لگائے۔ سوشل میڈیا صارفین یہ ہیں وہ لوگ جنھوں عزت دیں اور پرل میراتھن کی طرح موقع فراہم کریں۔ آپ اگر آج بھی پیسے اور جسم کی نمائش کے پیچھے ہیں تو اپنی ذہنی حالت کا اندازہ کر لیں۔ حکومت وقت اس ٹیلنٹ کو موقع دے یہ انہیں بین الاقوامی سطح پر نام بنا کر دیں گے ۔۔ ہماری ذمہ داری اس ٹیلنٹ کو سامنے لانا تھی اب ریاست اپنی زمہ داری پوری کرے گا۔
اہلیان میرپور اس ٹیلنٹ کی قدر کریں۔۔۔۔
ویلڈن فیصل بھائی ۔۔۔۔❤️❤️
بشکریہ۔۔
تحریر عاصم صادق
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Rachyal Building Akbar Road Jadda Mirpur Azad Kashmir
Mirpur
10250
Mirpur Azad Kashmir
Mirpur, 10360
Follow my page if you want to watch poetry videos,lyrical status and aesthetic videos.
Dadyal
Mirpur
My Name is kaleem I am from Dadyal azad kashmir youtube channel Apna Kashmir