Videos by Abdul Aziz khaksar in Multan. بندوق سے بغاوت چند جانیں ضرور لے سکتی ہے مگر قلم سے غداری پورے معاشرے کی تباہی کا سبب بن جاتی ہے۔
تمام اہل اسلام کو عبدالعزیز کی طرف سے عیدالاضحی مبارک ہو۔۔
#fbreels23 #fbreelsfypシ゚viral #viralreels #reelsfb #kot_qaisrani #fbreels #reelsvideo #trend #fbreelsvideo #عمران__خان @topfans @followers
آج چند گھنٹے پہلے ساہیوال کی ایک فونڈری میں جانے کا اتفاق ہوا یاد رہے کہ آج یکم مئی یوم مزدور ہے۔ پوری دنیا میں ان سے ہمدردی کا دن ہے جس کا ان کو اپنے حقوق کی آواز اٹھانے پہ ہزاروں مزدوروں نے اپنی جان دے برداشت کیا۔ لیکن آج بھی یہ اپنے۔ کام۔ مگن ہیں کیونکہ ان کے بچوں کا پیٹ کھانا کھانے سے چھٹی نہیں کرتا۔ تمام ملز فیکٹری اور کارخانہ کے مالکان کو چاہیے کہ یکم مئی کی دیہاڑی ان کو بغیر کام کیے ادا کریں۔ یا پھر اس دن ان کو کام والی جگہ صرف اس لیے بلایا جائے کہ ان کے تقریروں کےقابلے اور ان کو اپنے حقوق کی آگاہی کے سیمنار کراۓ جائیں تاکہ ان۔ کو۔ اپنے حقوق کا باخوبی علم ہو اور اپنے حق کی تلفی کی صورت میں قانونی چارہ جوئی کر سکیں تحریر عبدالعزیز دودا۔
بھائی تو بہنوں کا مان ہوتے ہیں۔ چاہے جیسے بھی ہوں۔ چار یتیم بہنوں کا اکلوتا، بھائی۔ بہنوں نے اس پہلے تین بار اپنی زمینیں بیچ کے اس کا علاج کروایا۔ اب چوتھی بار ایک خواب جو انشاءاللہ پورا ہوگا اور ان بھائی اس نشئہ جیسے ناسور سے پاک ہوجاۓ گا۔ #fbreelsfypシ゚viral #PunjabPolice #fbreels #trend #virals #policeofficer #police #ایاک_نعبد_و_ایاک_نستعین #fbreelsvideo #vlog #repost #reelsfb
12 منٹ دے دیں منشیات فروشی اور تحریک کے ناکامی کے اسباب واضح ہو جائیں گے سرکار اور سردار کے آلہ کار کے طور پر خود کو استعمال ہونے سے بچائیں۔۔ یہ عوامی پریشر کو اپنے اپنے دام بڑھانے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔ آپ عملی طور اپنے شہر سے بیرونی منشیات نوشوں کو کک آوٹ کر دیں۔ اور روزانہ آنے والوں سے سختی سے پیش آئیں۔ یہ میں اور آپ کسی مدد کے بغیر باآسانی کرسکتے ہیں۔
#fbreels #ایاک_نعبد_و_ایاک_نستعین #PunjabPolice #police #trend #virals #fbreelsvideo #fbreelsfypシ゚viral
#fbreels #police #policeofficer #PunjabPolice #trend #ایاک_نعبد_و_ایاک_نستعین #DSP #IGPunjab #virals #vlog
#policeofficer #PunjabPolice #DPO #DSP #foryou #ایاک_نعبد_و_ایاک_نستعین #virals #fbreels #vlog #IGPunjab #DC #police #trend ذاتی و سیاسی تمام اختلافات کو دفن کر کے آو اس مسلہ کے حل کی جانب جو ہم اور تم میں یکساں ہے۔ اس وقت کوٹ کے اکثر مقامی نشئ ہسپتال میں ہیں اب اہلیان کوٹ کی ذمہ داری ہے کہ ان کی واپسی سے پہلے اس۔ کاروبار کو جڑ سے ختم کیا جائے تاکہ لواحقین کے اخراجات ضائع نہ ہوں۔ اس وقت منشیات فروش کی انکم کا واحد ذریعہ باہر آنے والے نشئ ہیں جن کی تعداد سینکڑوں میں ہے۔ اگر ہم باہر آنے والوں کو روک دیں۔ تو یقین ان کا کاروبار ٹھنڈا پڑ سکتا ہے۔ اب آئیں اس اپنی رائے دیں میرا عیدالفطر کے بعد لائحہ عمل سنیں۔ تاکہ تمام اہل کوٹ قیصرانی کی مشاورت شامل ہو۔ تحریر عبدالعزیز دودا۔
#PunjabPolice #ایاک_نعبد_و_ایاک_نستعین #reelsforyou #police #trend #virals #vlog #IGPunjab #videos #fbreels
#ایاک_نعبد_و_ایاک_نستعین #reelsforyou #virals #trend #vlog #police #PunjabPolice #IGPunjab #videos جمعہ مبارک مہم چلاو۔ دیہاڑی لگاو۔ منشیات مکاو میری کہانی میری زبانی۔۔۔ میری معلومات اور مشاہدہ کے مطابق روزانہ سینکڑوں نشی منشیات خریدنے میرے پیارے شہر کوٹ (چھوٹے دبئی) آتے ہیں۔ انہی کی زبانی سن لیں کہ رمک سے شادن لنڈ تک ہر طرح کی منشیات اور غیر قانونی اسلحہ یہاں تک کہ بندہ بھی ملتا ہے۔ باتا نیمہ رفعی اور بھائیوں کے نام آپ ان کی گفتگو میں واضح سن سکتے ہیں۔ ساتھ ہی سردار کی سپورٹ کا حوالہ بھی وہ بھائی سن لیں جو پچھلی پوسٹ پہ میر بادشاہ کی تصویر کا پوسٹ سے تعلق کا پوچھ رہے تھے۔ لیکن افسوس تونسہ اور ریتڑہ پولیس کو کبھی منشیات کے خلاف کاروائی کرنے کی توفیق نہیں ہوئی اگر ہوئی تو ان کو کوٹ کا فخر الیکٹریشن ہی نظر آتا۔ اسکی نقدی موبائل کو مال غنیمت سمجھ کے ہڑپ کر جاتے ہیں۔ ایک پھر کوٹ کے نوجوانوں سے اپیل کرتا ہوں ۔۔۔دیہاڑی لگاو منشیات مکاو مہم چلاو۔۔۔۔۔ سب سے پہلے سوشل میڈیا کے علاوہ آج جمعہ نماز کے بعد مسجدوں سے اعلان کراو کہ آج کے بعد کوٹ میں تمام نشی لوگوں کا داخلہ بند۔۔ ٹرانسپورٹ مالکان کو بھی آگاہ کریں کہ ہر نشی کو بتا کے سوار کریں کے کوٹ میں آپ کا داخلہ بند ہر وہاں تم سے سب کچھ چھین کے حوالہ پولیس بھی کیا جاسکتا ہے؟ دو تین دن ان نشی حضرا
#fbreels #reelsforyou #ایاک_نعبد_و_ایاک_نستعین #kotqaisrani #PTItiger #trend #PK #virals #post #vlog
#fbreels #ایاک_نعبد_و_ایاک_نستعین #PTItiger #trend #virals #PK #post #kotqaisrani #short #vlog #reelsforyou #view #VIP
#fbreels #ایاک_نعبد_و_ایاک_نستعین #viralreelsfb #PTItiger #PK #vlog #post #virals #kotqaisrani #short #trend #reelsforyou #friends #slot #local #loveislove #Lovely #politics #poetrycommunity #poetrylovers #poetry #poetryisnotdead
#ایاک_نعبد_و_ایاک_نستعین #کینسر #post #fbreels #vlog #kotqaisrani کینسر مہم اچھے لگتے ہیں طوفانوں سے لڑتے بادباں مجھ کو یہ ہوا۔ کے رخ پہ چلتی کشتیاں اچھی نہیں لگتی چند روز سے سوشل میڈیا کے نوجوان تونسہ شریف میں کینسر ہسپتال کا مطالبہ کرتے نظر آ رہے ہیں۔ ان کی حوصلہ افزائی کرنے کے ساتھ میں علاقائی کینسر(منشیات)کی طرف بھی نوجوانوں کی توجہ چاہوں گا۔ میرے علاقہ میں شاید کینسر سے زیادہ اموات اس لعنت کے سبب ہوئی ہیں۔ اور مرنے سے پہلے ہی یہ زندہ لاشیں گھروالوں اور علاقائی امن کے لیے بھی سردرد بنی رہتی ہیں۔ ویڈیو میں موجود چھ بہنوں کا اکلوتا بھائی ہے۔ بہن اپنے بچوں سے بے نیاز ہو کے بھائی پہ سب کچھ خرچ کرنے کو ہر لمحہ تیار ہے کہ کاش میرا بھائی اپنی جوانی کے دنوں انسانی ہوش میں آ جائے۔۔ تحریر عبدالعزیز دودا