Shami News, Multan Videos

Videos by Shami News in Multan. Pakistan

یہ کونسا دین پڑھا رہا ہے جاہل مولوی۔۔۔اس کو زیادہ سے زیادہ شیئر کرو جیسے یہ مولوی پکڑا جائے

Click to enable sound Next

Other Shami News videos

یہ کونسا دین پڑھا رہا ہے جاہل مولوی۔۔۔اس کو زیادہ سے زیادہ شیئر کرو جیسے یہ مولوی پکڑا جائے

ہن کرو چالان تے دیوو ایف آئی آر ۔ غریباں دے بچے تے مینج کرگئے ہن امیراں دی کی کرو گے 😂

#KPK #PTITMultimediaChallenges Pakistan Tehreek-e-Insaf #foryou

*بچوں کی تربیت کے حوالے سے والدین کے لئے بہترین ویڈیو دیکھیں اور دوسروں کے ساتھ شئیر کریں*

RPO Multan message RPO Multan #viralvideo #policeofficer #panjabpolice #LikeAndShare

‏آج کا ہیرو میرا نام جان ہے میرا تعلق آسٹریلیا سے ہے میں آزاد فلسطین کا حامی ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔‏اسٹیڈیم میں داخل ھونے والا ہیرو اس کا نام Jhon ھے اس کا تعلق آسٹریلیا سے ھے آسٹریلیا آج کا میچ جیت کر خوش کرے گا اور اس آسٹریلوی نوجوان نے فلسطین کے حق میں کھڑا ھو کر دل جیت لیے 🇵🇸 🇦🇺

جھنگ میں ن لیگ کے مقامی عہدے دار مہر محمد افضل بھروانہ ووٹ مانگنے نکلے عوام نے انکار کیا تو آگے سے گالی دیکر کہتا ہے، *کتو* "ہماری بات ہوگئی ہے" *تم ووٹ نا بھی دو ہم جیت جائیں گے* جس پر عوام نے اسکی درگت بنا دی

نادرہ آفس چنیوٹ کے باہر ایک شخص کو خاتون سے چھیڑ چھاڑ مہنگی پڑ گئ خاتون نے گریبان سے پکڑ لیا

Masha Allah #viralpost #muslim #quranmajeed

یہودیوں نے اپنے مذھبی پیشواؤں کو کثیر تعداد میں بلائے ہیں کہ یہ لوگ رو دھو کر اسرائیل کی فتح کے لئے دعا مانگیں دیکھں یہ کس طرح سے چیخ چیخ کر دعائیں مانگ رہے ہیں ہم لوگوں کے لیے فکر کا مقام ہے کہ کیا ہم بھی اپنے فلسطینی بھائیوں کے لیے ایسے ہی اللہ کے سامنے روتے ہیں وہ بھی چیخ چیخ کر آپ لوگوں سے درخواست ہے کہ اس ویڈیو کو آگے پھلائے اور مسلمانوں میں شعور بیدار کریں اور خود بھی دعاؤں کا ایسا ہی اہتمام کریں

سلطان کالونی ڈسٹرکٹ کوٹ ادو لنگر روڈ بستی نوناری با اثر افراد اور سیاسی گٹھ جوڑ کا نتیجہ با اثر افراد نے پولیس کے ہمراہ غریب مزدور کی ذاتی ملکیت رقبہ پر قبضہ کر نے کی کوشش با اثر افراد نے عورتوں بزرگوں اور نوجوانوں پر ڈنڈوں کا آ زدانہ استعمال کیا اور پولیس نے عورتوں اور مردوں کو تشدد کروانے کے بعد حوالت میں بند کردیا غریب اور مزدور کی استدعا ڈی سی مظفرگڑھ ڈی سی کوٹ ادو ڈی پی او مظفرگڑھ وزیر اعلی پنجاب اور آ ر پی او ڈی جی خان سے با اثر افراد کے خلاف قانونی کاروائی اور انصاف کی اپیل

کوٹ ادو،مظفر گڑھ، لیہ آٹھویں تھل جیپ ریلی کا آغاز 9 نومبر سے ہوگا،، 4 روز تک جاری رہنے والے ایونٹ میں ملک کے معروف ریسرز حصہ لیں گے،،

اللہ معاف کرے درندگی کی انتہا ہے اس ویڈیو کو جتنا ہو سکے آگے پھیلاؤ تاکہ اس ڈاکٹر صاحبہ کی داد رسی ہو سکے سیاست سے بالاتر ہو کر اس ویڈیو کو سب پھیلائیں تاکہ اعلی حکام تک پہنچ جائے

🌃 رات پوری موبائل 📱 چارج لگا کر سونے والوں کے لئے بہت اہم وڈیوز 🎥👆

*زمین کے کیس میں مبینہ طور پر غلط آرڈر کرنے کا الزام خاتون وکیل قرات العین عائشہ نے جج کی کورٹ روم کے اندر ہی درگت بنا دی رشوت لینے کے الزامات ۔۔۔۔۔۔ویڈیو وائرل*

*‏میاں نوازشریف طیارے میں سوار ہوچکے ہیں*

گولی مار دو پریس کانفرنس نہیں کروں گا عمران خان کو نہیں چھوڑوں گا۔۔چھوڑ دیا تو سرور جوڑے کا بیٹا نہ کہنا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پریس کانفرنسوں کی مکمل کہانی ۔یہ وڈیو لیک کس نے کی😭😭😭

چیئرمین واپڈا جراتمند شیردل بہادر افواج کے میجر جرنل صاحب کے بننے کی وجہ سے بجلی چوری روکنے کے اھم مسئلے پر واپڈا میں افسران کا ایمانداری سے کام کرنے کا حلفیہ بیانات شروع کر دیئے گئے

ظلم کی انتہا شاہ جمال سرکاری ہسپتال والوں کی غنڈا گردی رات تقریباً سات بجے کے قریب قتل ہوا تھا اب تقریباً نو بج چکے ہیں لاش مردہ خانہ کے سامنے پڑی لیکن شاہ جمال ہسپتال والے اج تک نہیں پہنچے کوئی انسانیت بھی ہوتی ہے لیکن شاہین ہسپتالوں میں کوئی انسانیت نہیں ہم ڈی سی او مظفرگڑھ سے پروزاپیل کرتے ہم غریب لوگوں کی ان غنڈا گردوں سے ہماری جان چھڑائی جس پر سید محمد جمیل شاہ بخاری صاحب امیدوار ایم پی اے ٹکٹ ہولڈر پاکستان پیپلز پارٹی حلقہ ( پی پی 271) بھی تمام صورتحال سے بھی آگاہ کیا

*_💥یہ وہی اسراہیلی باشندے ہیں جنہوں نے کچھ عرصہ پہلے فلسطینیوں کو بےدخل کر کے انکے گھروں پر قبضہ کیا تھا آج حملہ ہوا سب سے پہلے یہی بھاگے✌️❣️_*

مسلمانوں مبارک ہو! پہلی بار خوش خبری سنی، اسرائیل پر فلسطین نے حملہ کر دیا ہے، ایک شہر قبضے میں لے لیا ہے، کئی جنگی جہاز اڑنے سے پہلے تباہ کر دیئے ہیں۔ اب ہم اپنا ملک اپنا علاقہ اپنی مٹی اور اپنا قبلہ اول واپس لیں گے انشاءاللہ۔ ‏نَصْرٌ مِّن اللَّهِ وَفَتْحٌ قَرِيبٌ

ایرانیوں نے قرآن پاک کی بے حرمتی کے خلاف احتجاج کرتے ھوے اقوام متحدہ میں امریکہ کا🇺🇸 جھنڈا جلا دیا دنیا کو بتا دیا کے سپر پاور صرف اللّه پاک ھے ✌✌

الحمداللہ صداقت علی عباسی اپنے گھر پہنچ گئے ہیں