Shami News

Pakistan

11/12/2023

*اہم اعلان یتیم بچے بچیاں*

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے یتیم بچے بچیوں کے لیے میٹرک سے بیچلر لیول تک فری تعلیم فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اگر آپ کے اردگرد کوئی یتیم بچہ بچی ہے جو تعلیم حاصل کرنا چاہے تو انکو لازمی اطلاع دیں کہ وہ اپنے علاقے کے ریجنل آفس رابطہ کریں تا کہ وہ اس سہولت سے فائدہ اٹھا سکیں۔ داخلے کی آخری تاریخ 16 دسمبر ہے۔

منجانب:
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی اسلام آباد.

09/12/2023

*وَڑ گیا!*

کیا بتاؤں دل فراقِ یار میں کیا، *وڑ گیا*
ہو نہ پایا پھر کبھی آباد ایسا،،،، *وڑ گیا*

جنگلوں میں ایک ہی قانون چلتا ہے میاں
یعنی جو بھی شیر سے الجھا وہ گویا *وڑ گیا*

ایک مخلص رہنما کیا مل گیا اس قوم کو
سازشیں اتنی ہوئیں سارا تماشا, *وڑ گیا*

جب لٹیروں کی حکومت آ گئی پھر ملک میں
تب ترقی کا سفر جاری رہا یا،،،،، *وڑ گیا؟*

قائدِ اعظم کی جدوجہد ،،،،،،،،، غارت ہو گئی
حضرتِ اقبال نے جو خواب دیکھا، *وڑ گیا*

بس یہی تاریخ ہے ناصر تمہارے ملک کی
ہو گیا آزاد آدھا اور آدھا ،،،،،،، *وڑ گیا*

06/12/2023

03285407100
ڈپٹی کمشنر کوٹ ادو سید منور عباس بخاری نے لوگوں کی سہولت کے لیے کمپلینٹ نمبر جاری کر دیا اب آپ اپنی شکایات یہاں درج کروا سکتے ہیں ۔

Photos from Shami News's post 01/12/2023

کوٹ ادو نیشنل پریس کلب دائرہ دین پناہ و ڈسٹرکٹ پریس کلب کوٹ ادو کا مشترکہ اجلاس،دونوں پریس کلبز کے عہدیداران و ممبران کی شرکت، مظلوم کی آواز بننے کے لیئے مشترکہ طور پر جدوجہد کرنے کا عزم۔صحافت ریاست کا چوتھا ستون,ڈسٹرکٹ پریس کلب اپنی بہترین صحافتی فرائض نبھاتے ہوے ریاست کی فلاح بہبود کے لیے ہمیشہ کام کرتا رھے گا۔ملک شاہد چنڑ صدر ڈسٹرکٹ پریس کلب کوٹ ادو۔ آزادی صحافت کا مقصد وطن عزیز میں مظلوم اور پسے ہوے طبقات کی آواز آئین کے مطابق حکمران اور انتظامیہ کے اعلی' حکام تک پہنچانا ہے۔ہم بلاخوف وخطر صحافتی فرائض سر انجام دے رھے ھیں۔رانا صدیق جنرل سیکرٹری۔
تفصیلات کے مطابق نیشنل پریس کلب دائرہ دین پناہ کے عہدیداران کے زیر اہتمام نیشنل پریس کلب دائرہ دین پناہ اور ڈسٹرکٹ پریس کلب کوٹ ادو کا مشترکہ اجلاس احمد یار پارک میں منعقد ہوا،اجلاس زیر نگرانی سینئر نائب صدر ڈسٹرکٹ پریس کلب ناصر حسین ہوا۔ رانا محمد حیدر نے تلاوت قرآن پاک سے اجلاس کا باقائدہ آغاز شروع کروایا جس میں صدر ڈسٹرکٹ پریس کلب کوٹ ادو ملک شاہد عباس چنڑ,جنرل سیکرٹری رانا محمد صدیق,وائس چیئرمین ربنواز چانڈیہ,نائب صدر ناصر حسین,نائب صدر عارف بلوچ,جوائنٹ سیکرٹری محمد اکرام خان گرمانی,انفارمیشن سیکرٹری رانا محمد سیف اللہ,ڈپٹی انفارمیشن سیکرٹری کاظم علی جنرل سیکرٹری RUJ کوٹ ادو،نائب صدر سید رضوان حسین شاہ،آفس سیکرٹری مصطفی سہیل,محمد شہباز بھرانی،ڈاکٹرصفدر احمدانی،شیخ ظفر اقبال،محمد حذیفہ شیخ،غلام حیدر خان،شفیق خان گاڈی،رانا رضاءاللہ،احتشام سعید،رانا زاہد محمود،فاروق خان گرمانی،محمد اسحاق کاظمی،ملک نیاز احمد،باقر حسین،نذر حسین،حافظ سعید احمد،ملک کفایت اللہ موراث,ملک عبد الرؤف چنڑ،منیر حسین اور دیگر صحافیوں نے شرکت کی۔اس موقع پر صدر ڈسٹرکٹ پریس کلب ملک شاہد عباس چنڑ کا کہنا تھا کہ صحافت سچائی اور دیانت داری سے کی جائے تو یہ پیغمبری پیشہ ھے۔ صحافت ریاست کا چوتھا ستون ھے جس کے بغیر ریاستی ڈھانچہ نامکمل ہوتا ہے،ڈسٹرکٹ پریس کلب کے جنرل سیکٹری رانا محمد صدیق نے کہا کہ آئین پاکستان کے مطابق آزادی صحافت کا مقصد بلاخوف وخطر حق وسچ بات کہنا اور شائع کروانا ھے ہمیشہ مظلوم طبقے اور پسے ہونے طبقات کی آواز اور علاقائی مسائل اجاگر کرتے ہوے حکمران اور انتظامیہ کے اعلی' حکام تک پہنچانا ھی بہترین صحافت ھے۔دونوں پریس کلبز کے صحافیوں نے مشترکہ طور پر مظلوم کی آواز بننے کا عزم کیا۔ آخر میں ملک کے استحکام ترقی خوشحالی اور سلامتی کی دعا کرائی گئی۔

25/11/2023

*موسمیاتی تبدیلیوں کی وجہ سے دل کے دورے اور فالج سے اموات کی شرح بڑھ رہی ہے۔ سب سے پہلے لپڈ پروفائل ٹیسٹ (Lipid Profile Test) کروائیں۔*

*اس موسم میں :*

1. سبز چائے کا زیادہ استعمال کریں۔
2. دیسی تھوم کچی کھاؤ-
3. چائے میں دار چینی شامل کریں۔
4. نہاتے وقت پہلے پاؤں پر پانی ڈالیں پھر جسم پر، پانی سیدھا سر پر نہ ڈالیں
5. شاور کے بعد پنکھے کے نیچے نہ بیٹھیں.
6. سر ڈھانپے بغیر موٹرسائیکل چلانے سے گریز کریں۔
یہ ایک عوامی پیغام ہے انسانیت کی خاطر ۔۔۔۔

24/11/2023

امام کعبہ/ شاہ فیصل مسجد اسلام آباد/ خطبہ

آخرت کی بہتری کے لیے خود کو بہتر کریں، امام کعبہ

مسلمانوں کی مثال ایک جسم جیسی ہے جو ایک دوسرے کو مضبوط کرتے ہیں، امام کعبہ

آپس میں اخوت، محبت اور مساوات کو فروغ دیں، امام کعبہ

مسلمانو، فلسفہ تقویٰ پر سختی سے کاربند رہو، امام کعبہ

Photos from Shami News's post 19/11/2023

ہم بلال خان نتکانی کو اسسٹنٹ ڈائریکٹر ایجوکيشن کا اضافی چارج ملنے پر مبارکباد پیش کرتے ہے♥️

17/11/2023

*اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلٰی اِبْرَاهِيْمَ وَعَلٰی اٰلِ اِبْرَاهِيْمَ اِنَّكَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ🤍✨*
*اَللّٰهُمّ بَارِكْ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلٰی اِبْرَاهِيْمَ وَعَلٰی اٰلِ اِبْرَاهِيْمَ اِنَّكَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ🤍✨*

15/11/2023
14/11/2023

OC

ضلع کوٹ ادو بننے کے ساتھ ساتھ ضلع کوٹ ادو میں ڈی سی او اور باقی ضلع کے آفیسران تعینات کیے گئے ہیں

VO
ضلع کوٹ ادو کی آبادی بھی بہت زیادہ ہے جس میں پارکو اور کیپکو جیسے بڑی انڈسٹری موجود ہیں جتنی بڑی انڈسٹری ہیں اتنا ہی بڑا رسک بھی ہے کوٹ ادو میں خدانخواستہ کوئی ایسا حادثہ آئے تو اس سے نمٹنے کے لیے کوٹ ادو ریسکیو 1122 کی چند ایمبولینسز نا کافی ہیں اور ضلع کوٹ ادو میں متعدد بار فائر کے حادثات ہو چکے ہیں اور ریسکیو 1122 کوٹ ادو کے پاس آگ بجھانے والی گاڑی موجود نہیں ہے اور نہ ہی ڈسٹرکٹ آفیسر موجود ہے جو سٹاف اور ان چیزوں کو دیکھے ضلع کوٹ ادو کی عوام ۔تاجر برادری کی وزیر اعلیٰ پنجاب ڈی جی ریسکیو 1122 ڈی سی کوٹ ادو سے مطالبہ ہے کہ ڈسٹرکٹ آفیسر تعینات کیا جائے اور فائر بریگیڈ کی گاڑی بھی فوراً کوٹ ادو دی جائے ۔

13/11/2023

مشکوک گاڑی داخل ہونے کی اطلاع صوبہ پنجاب کی حدود میں مردو خواتین بھی ہوسکتے اعلی افسران کی جانب سےالرٹ رہنے ہدایت

13/11/2023

ڈپٹی کمشنر کوٹ ادو سید منور عباس بخاری نے کوٹ ادو ، سناواں میں 25000 سے زائد کھاد برآمد کر لی 14000 بوری جعلی کھاد بھی برآمد ، شہر کا نامی گرامی تاجر ملاوٹ میں ملوث

11/11/2023

*اھم اطلاع*
*کل سے ملک بھر میں چیک پوسٹوں ۔ بازاروں ۔ شہروں وغیرہ میں غیرقانونی غیرملکی افراد کے خلاف کاروائیاں شروع ہو رہی ہیں ۔*
*آپ جہاں کہیں بھی ہوں آپ کا شناختی کارڈ یا سٹوڈنٹ کارڈ آپ کے پاس لازما" ہونا ضروری ہے ورنہ اپ کو مختلف مسائل کا سامنا ہو سکتا ہے ۔*
*اپنے دوست و احباب کو بھی مطلع کر دیں ۔ شکریہ ...*

09/11/2023

*اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎*
*صبح کا آغازدرود شریف سے کریں*

💛💜💛﷽☘💚☘
*اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی ,مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ💛💓💛💚*

💙💛💙 *اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ*💓💛

08/11/2023

آٹھویں تھل جیب ریلی میگا ایونٹ
ڈپٹی کمشنر کوٹ ادو سید منور عباس بخاری نے 11 نومبر بروز ہفتہ کو عام چھٹی کا اعلان کر دیا۔!

07/11/2023

*کوٹ ادو:تیزرفتاری پانچ جانیں نگل گٸ*

*کوٹ ادو:ٹریفک پولیس غاٸب کوچوں تک نظرنہیں آتی*

*کوٹ ادو:بغیرلاٸسنس غیرتربیت یافتہ عملہ شہریوں کی جانوں سے کھیلنے لگا*

*کوٹ ادو:ٹریفک پولیس اپناحصہ لے کرخاموش*

*کوٹ ادو:ٹریفک پولیس کوشہریوں کی جانب سے متعدددرخواستیں بھی دی گٸیں*

*کوٹ ادو:درخواستیں دینے کے باوجودکرپٹ ٹریفک اہلکاراپنی منتھلیاں کھری کرنے میں مصروف*

*کوٹ ادو:ٹریفک پولیس شہرکے باہردوسرے اضلاع کی گاڑیوں پہ کاررواٸ ڈالتی ہے*

*کوٹ ادو:شہربھرسے غیرقانونی اوراوورسپیڈگاڑی مالکان سے اپناحصہ کھراکرتے ہیں*

*کوٹ ادو:بااثرٹریفک اہلکاراکثراوقات غاٸب گھربیٹھ کرتنخواہیں بٹورنے میں مصروف*

*کوٹ ادو:شہریوں کا ڈی پی اوکوٹ ادواورآٸ جی پنجاب سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ تاکہ اوورسپیڈاورغیرقانونی گاڑیوں کے خلاف قانونی کارروٸ عمل میں لاٸ جاٸے اورشہریوں کی قیمتی جانوں کے ضیاع سے بچاجاسکے*

06/11/2023

*صحافی کی پہچان اس کی خبر ھوتی ہے*

06/11/2023

سردار لطیف کھوسہ صاحب اب سے کچھ دیر بعد اسلام آباد میں باقاعدہ پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کررہے ہیں۔وہ اپنے ساتھیوں سمیت پریس کانفرنس کریں گے

06/11/2023

نوشہرہ سابق ایم این اے میاں مظہر شاہ بیرسٹر سرور شاہ کا ساتھیوں سمیت پیپلز پارٹی چھوڑ کر تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان

04/11/2023

پہلی خواجہ سرا پنجاب پولیس میں تعینات زعنائیہ چوہدری پنجاب پولیس میں بطور وکٹم سپورٹ آفیسر کام کریں گی زعنائیہ کا تعلق لاہور سے ہے خواجہ سرا لبرٹی چوک میں واقع پولیس خدمت مرکز میں تعینات ہیں

03/11/2023

ہمیشہ شاد آباد رہو الوداع میرے بچے.
خوشی اس بات کی ہے کہ آپ لوگ اپنی سرزمیں پر جا رہے ہو دکھ یہ ہے کہ ہم سے چالیس برس بعد بچھڑ رہے ہو ہم نے آپ کی میزبانی میں ہزاروں کوتاہیاں کیں ہو گی ہماری مہمان نوازی میں بہت سی کمی ہو گی لیکن ہم نے آپ سب کو اسوقت پناہ دی جب آپ کے ملک میں آگ و خون کا کھیل جاری تھا آپ کو اپنی زندگی بچانا مشکل تھا آپ پر دکھ درد اور مصیبت کے پہاڑ ٹوٹے ہوے تھے۔ ہماری غلطیوں کو درگزر کر کے ہماری اچھائیوں کو یاد رکھنا ہم ایک الله ایک نبی کے ماننے والےاور ایک رسول کی امت ہیں ہم بھائی تھے بھائی ہیں اور بھائی رہیں گے۔
الله حافظ میرے افغان بھائیو الله حافظ

03/11/2023

فاتخہ خوانی جنازوں اور شادیوں میں شرکت کا آج سے باقاعدہ آغاز ھو رہا ھے جو 7 فروری 2024 تک بغیر کسی وقفے کے جاری رھے گا

02/11/2023

اللہ معاف کرے درندگی کی انتہا ہے اس ویڈیو کو جتنا ہو سکے آگے پھیلاؤ تاکہ اس ڈاکٹر صاحبہ کی داد رسی ہو سکے سیاست سے بالاتر ہو کر اس ویڈیو کو سب پھیلائیں تاکہ اعلی حکام تک پہنچ جائے

02/11/2023

کوٹ ادو/مبینہ زیادتی کیس

کوٹ ادو: تھانہ سٹی کوٹ ادو کی حدود میں دن دہاڑے گھر میں داخل ہو کر خاتون کے ساتھ مبینہ زیادتی،

کوٹ ادو: ملزمان نے معصوم بچی کے سامنے ماں کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنایا،

کوٹ ادو: عظمیٰ بی بی اپنی بیٹی کے ساتھ گھر میں اکیلی تھی کہ چھ کس ملزمان گھر میں داخل ہوئے،

کوٹ ادو: لیاقت حسین اور شیخ شہزاد نے عظمیٰ بی بی کی گردن پر خنجر رکھ کر باری باری زیادتی کی،

کوٹ ادو: دو ملزمان نے صندوق سے 183000 کی رقم نکال لی جبکہ دیگر دو ملزمان مبینہ زیادتی کے دوران پہرا دیتے رہے،

کوٹ ادو: تھانہ سٹی پولیس نے وقوعہ کی اطلاع پا کر مقدمہ درج کر لیا،

02/11/2023

🌃 رات پوری موبائل 📱 چارج لگا کر سونے والوں کے لئے بہت اہم وڈیوز 🎥👆

31/10/2023

تھانوں میں پرائیویٹ بندے رکھنے اور مثلیں لکھنے والے(رائٹرز) پر پابندی عائد آئی جی پنجاب

30/10/2023

کوٹ ادو
ہائی سکول کے عقبی سائیڈ منی بائی پاس پر ڈاکوؤں اور پولیس میں مقابلہ،
ایک ڈاکو گرفتار
ایک دوسرے پر براہ راست فائرنگ

29/10/2023

مولانا طارق جمیل کے بیٹا وفات پاگیا،
میاں چنوں: علاقہ تلمبہ میں حضرت مولانا طارق جمیل کا بیٹا عاصم جمیل وفات پاگیا،

29/10/2023

ڈیرہ غازی خان تاریخ کی بڑی ڈکیتی فرید آباد کالونی سے ڈاکو ایکسین واپڈا کے گھر سے ایک کروڑ تیس لاکھ اور ایک سو بیس تولہ سونا لے گئے ۔

28/10/2023

*زمین کے کیس میں مبینہ طور پر غلط آرڈر کرنے کا الزام خاتون وکیل قرات العین عائشہ نے جج کی کورٹ روم کے اندر ہی درگت بنا دی رشوت لینے کے الزامات ۔۔۔۔۔۔ویڈیو وائرل*

27/10/2023

کوٹ ادو
دائرہ دین پناہ کی رہائشی خاتون کے ہاں بیک وقت 3 بچوں کی پیدائش
1بیٹا اور 2 بیٹیاں

27/10/2023

عام انتخابات کے لیے 28 جنوری 2024 بروز اتوار کی تاریخ فائنل کر دی گئی

27/10/2023

پرائیوٹ سکول کے بچے " Zoo " میں 😊😊......
" Look Monkey Is Sleeping Don't Disturb " 🙂......
گورنمنٹ سکول کے بچے " Zoo " میں 😜😜......
او ویکھ شیدے، تیرا پیو ستا پیا ای۔۔۔۔۔😜😂😂😂
" مار وٹا "!! 🤣🤣🤔

27/10/2023

بھارتی فائرنگ کے نتیجے میں پنجاب رینجرز کی جانب سے بھرپور جوابی کاروائی،

27/10/2023

بارڈر کے نزدیک گاؤں والوں سے گزارش ہے کہ جب فائرنگ شدت اختیار کر جائے تو نقل مکانی کی بجائے ڈبل سٹوری والے گھروں میں رہائش اختیار کریں
اللّه پاک سب کا حامی و ناصر ہو ۔

27/10/2023

*🚨بھارتی میڈیا کا رونا دھونا شروع کہ پاکستان نے حملہ کردیا ہیں*

26/10/2023

Tickers

*کوٹ ادو: سرکل کے تمام تھانوں میں تعنیات پی کیو آر رضاکاروں کے نت نٸے سیکنڈل منظر عام پر*

*کوٹ ادو: سرکل کے تمام تھانوں کے پی کیو آر پولیس کی وردی پہن کر منشيات فروشوں کے ساتھ یارانے نبھانے لگے*

*کوٹ ادو: تھانہ سٹی میں تعنیات رضا کار شاہد شاہ کی بدنام زمانہ منشيات فروش لعل بیگن کے ساتھ یارانگی منشیات فروش کی گود میں سر رکھ کر تصویر واٸرل کردی*

*کوٹ ادو: نہ کوٸی ڈر نہ نوکری سے برطرف ہونے کا خوف سرکل کے تھانوں میں رضاکاروں کی موجیں ہی موجیں*

*کوٹ ادو: پولیس کی وردی پہنے یہ رضا کار پولیس کےلیے بدنامی کا باعث بن گٸے سرکل کے تمام رضاکاروں کی جراٸم پیشہ عناصر منشیات فروشوں قبحہ خانے چلانے والوں کے ساتھ پکی یارانگی*

*کوٹ ادو: تھانہ میں اپنا قبضہ جماٸے بٹھے یہ رضا کار پولیس کےلیے بھی پریشانی کا باعث جراٸم پیشہ منشيات فروشوں قبحہ خانوں یا جوٸے کے اڈے پر پولیس کا ریڈ رضا کار یاریاں نبھاتے پہلے ہی آگاہ کردیتے ہے جس سے پولیس خالی ہاتھ واپس لوٹنے پر مجبور*

*کوٹ ادو: محکمہ پنجاب پولیس کےلیے بدنامی کا باعث بننے والے ان رضاکاروں کا فوری تھانوں میں داخلہ بند کیا جاٸے.عوامی مطالبہ*

25/10/2023

معروف ٹک ٹاکر علیزہ سحر نے خودکشی کر لی۔تشویشناک حالت میں ہسپتال داخل۔!

25/10/2023

ڈاکٹر اقبال کھکھ کے کلینک سے ہنڈا 125 ماڈل2023 چوری

Want your business to be the top-listed Media Company in Multan?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Videos (show all)

یہ کونسا دین پڑھا رہا ہے جاہل مولوی۔۔۔اس کو زیادہ سے زیادہ شیئر کرو جیسے یہ مولوی پکڑا جائے
ہن کرو چالان تے دیوو ایف آئی آر ۔ غریباں دے بچے تے مینج کرگئے    ہن امیراں دی کی کرو گے 😂
#KPK #PTITMultimediaChallenges Pakistan Tehreek-e-Insaf #foryou
*بچوں کی تربیت کے حوالے سے والدین کے لئے بہترین ویڈیو دیکھیں اور دوسروں کے ساتھ شئیر کریں*
RPO Multan message RPO Multan #viralvideo #policeofficer #panjabpolice #LikeAndShare
‏آج کا ہیرومیرا نام جان ہےمیرا تعلق آسٹریلیا سے ہےمیں آزاد فلسطین کا حامی ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔‏اسٹیڈیم میں داخل ھونے والا ...
جھنگ میں ن لیگ کے مقامی عہدے دار مہر محمد افضل بھروانہ ووٹ مانگنے نکلے عوام نے انکار کیا تو آگے سے گالی دیکر کہتا ہے، *ک...
نادرہ آفس چنیوٹ کے باہر ایک  شخص کو خاتون سے چھیڑ چھاڑ مہنگی پڑ گئ خاتون نے گریبان سے پکڑ لیا
Masha Allah #viralpost #muslim #quranmajeed
یہودیوں نے اپنے مذھبی پیشواؤں کو کثیر تعداد میں بلائے ہیں کہ یہ لوگ رو دھو کر اسرائیل کی فتح کے لئے دعا مانگیںدیکھں یہ ک...
سلطان کالونی ڈسٹرکٹ کوٹ ادو لنگر روڈ بستی نوناری با اثر افراد اور سیاسی گٹھ جوڑ کا نتیجہ با اثر افراد نے پولیس کے ہمراہ ...

Telephone

Address

Multan

Other Media/News Companies in Multan (show all)
Rapid News Rapid News
Multan, 60000

This page introduced you latest and fast news. Stay with Us for update Thanks

Khuda Aur Mohabbat Season 3 Khuda Aur Mohabbat Season 3
Multan, 59070

My channel = Labbaik Media Multan My channel Link = https://youtube.com/channel/UC3V0lXtmLH53sYyTwrNClTQ Plezz Subscribe My channel

Haraj official news from Multan Haraj official news from Multan
Multan, 59300

Multan news � ۔or popular places and multani kings

24/7 News Cafe 24/7 News Cafe
Multan, 61000

24/7 News cafe is a leading page on Facebook that's promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan Sports, Entertainment, and other its a...

YaQeen Pakistan Global YaQeen Pakistan Global
Bzu
Multan

Urdu news, Pakistani news, Trending news

Five Eyes Production Five Eyes Production
Multan

#Grow your Knowledge Here you can read articles about 1- medical and health 2- Pets and Dogs 3- Te

Brief News Brief News
Lodhi Chowk
Multan, 60700

We are Making News For Peoples who intresting to watch

Daily News.Pk Daily News.Pk
Multan

Here you can get daily bases updates about News.

Worker Times News HD Worker Times News HD
M A JINAH Road CHOWK KUMHARA WALA MULTAN
Multan, 60000

Jam News HD Official Jam News HD Official
Multan
Multan

media

N News HD N News HD
TOWER Plaza, SURAJ MIANI ROAD MDA CHOWK, MULTAN
Multan, 66000

N News HD is Pakistan’s first HD News Channel. Aims to bring credible & responsible News & importa

CricSeen CricSeen
Multan

کرکٹ سے متعلق تازہ ترین خبریں ،تبصرے، معلومات اور اسکو?