Asim Raza
Muslim �
pakistani �
Mayo �
پٹواری سوشل میڈیا سے ایسے غائب ہوئے ہیں جیسے مارکیٹ سے باریک پِن والا چارجر غائب ہوا ہے۔
😂🙄🤣
اقتدار کتنی بڑی نعمت ہے۔
👇
پچھلے ساڑھے تین سال مریض رہنے والوں کو 8ماہ میں بخار تک نہیں ہوا
نہ کوئی وہیل چیئر نظر آئی 🙏
قسمت نے انگریزوں کو گورا رنگ دیا،یہودیوں کو پیسہ،چینیوں کو ترقی کی سوچ اور پاکستانیوں کو 75 سال سے
“نازُک موڑ🤣
سوشل میڈیا ورکرز کیخلاف کریک ڈاؤن ہونے جارہا ہے سب اپنا بندوبست کر لیں..
میرا کوئی پوچھے تو کہنا کافی عرصہ سے نہیں دیکھا
😥🤣
پاکستان کرکٹ ٹیم کو ٹی 20 ورلڈ کپ کے بعد سیاحتی دورہ پر کینیا بھیج دیا جائے
اگلا کام کینیا پولیس ڈیپارٹمنٹ 20 پتا ہے کہ کیا کرنا ہے...🔥💥
ہر شخص کو راضی رکھنا منافقوں کا کام ہوتا ہے بااصول باکردار اور باشعور لوگوں سے اکثر
کم ظرف اور کمینے لوگ خفا ہی رہتے ہیں.
مجھے آج پتہ چلا کہ کار کی ڈگی بھی وزارت عظمیٰ تک پہنچا سکتی ہے
مریم نواز
گھڑی کا الزام اس پے لگایا ہے
جس کے لوٹے بھی 20کروڑ کے بکتے ہیں🤣
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Multan
Multan
I m working on health and beauty products herbal products no side effects if you have any skin prob
Multan, 54000
میں برا ہوں یا بھلا ہوں میری لاج تو نبھانا ہمیں جانتا ہے بابا تیرے نام سے زمانہ �