Ali Ahmed Moon State Life

State Life Insurance corporation of Pakistan (SLIC), was incorporated on November 1,1972 under the l

28/06/2023

We will be closed during the Eid Ul Azha break from Wednesday, June 28 to Thursday, June 29.

State Life Cash Collection Counters will remain open on Friday, June 30. We will reopen all operations on Monday, July 3rd, 2023.

We wish you and your loved ones a joyous and blessed Eid Ul Azha. Enjoy the festivities with your family and friends!

16/06/2023

A huge role of State Life in the prosperity of Pakistan,,, Happy Life
With State Life.........

21/05/2023

ماشاءاللہ کامیابیوں کا سفر👉 جاری ھے
علی احمد مون SM
نئی ریکروٹمنٹ بہترین بزنس ورکنگ پر
فیضان نادر SR 🍰
کامیابی کے مالا پہنے اپنی پہلی
آمدنی =46000 روپے چیک👉
کمیشن رقم وصول کرتے ہوئے اس موقع پر SR کے والد محترم
ڈاکٹر نادر علی رضوی صاحب بھی موجود ہیں علی احمد SM ہمراہ
ایریا مینیجر( کیک & مالا ) اور کامیابی کی مبارکباد دینے گھر گئے اس موقع پر فیملی ممبرز کی خوشی دیدنی تھی بہت سی
دعاؤں کے ساتھ اداراجاتی ترقی وخوشحالی کیریئر خوبصورتی
پر گفتگو ہوئی،،،
ماشاء اللّٰہ
بہت مصروف دن گزرا کل کے لیئے بڑے ھدف کا عزم ھے آپ کامیاب ٹیم ہیں مئی بزنس ورک
اور پلس رزلٹ لائق تحسین ہیں
اللہ پاک کامیابیاں/ آسانیاں نصیب فرمائے آمین یارب العالمین 🤲

22/09/2021

ہاۓ افسوس۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مکان بنانے والے مستری مزدور اٙن پڑھ

کار ، موٹر سائیکل اور سائیکل ٹھیک کرنے والے ہیں اٙن پڑھ

گھر میں بجلی کی وائرنگ کروانی ہو یا ایک سوئچ لگوانا ہو تو اٙن پڑھ سے

مکان رنگ روغن کروانا ہو تو ان پڑھ سے

گھر کی ٹی وی ، واشنگ مشین ، استری وغیرہ ٹھیک کروانی ہو تو اٙن پڑھ سے

شیو ، بال کٹوانے کے لیے اٙن پڑھ

شادی بیاہ پے کھانے پکوانے ہوں تو اٙن پڑھ سے

کار ، کوچ ، ٹرک ، وغیرہ کا ڈرائیور ان پڑھ

گھر میں ہر کام کرنے والے ملازم ان پڑھ

فیکٹری ملز میں ورکر (مزدور) ان پڑھ

گوشت ، سبزی ، کپڑے ، جوتے وغیرہ لینے جاتے ہیں دوکاندار ان پڑھ

منڈی سے گائے ، بھینس ، بکرا وغیرہ لینے جاتے ہیں اُن کو پالنے و بیچنے والے ان پڑھ

ہوٹل میں چائے پینے جاتے ہیں تو بیرے ان پڑھ

لکھی ہوئی لِسٹ میں اکثریت انہی کی تعداد ہے جنہوں نے سکول کا منہ بھی نہیں دیکھا ہوا۔

اس ملک و نظام کا بیڑہ غرق اٙن پڑھ نے نہیں تعلیم یافتہ نے کیا،بچپن سے سنتے اور دیکھتے آ رہے ہیں ترقی کے لیے تعلیم بڑی ضروری ہے آج گھر گھر محلے محلے سکول و کالج کھلے ہیں مگر آج معاشرے و نظام کی حالت چالیس سال پہلے سے بدتر سے بدتر ہے کیوں؟

آج کرپشن/بدعنوانی کون کر رہا ہے آخر ہمارا نظام تعلیم پڑھے لکھے اور اٙن پڑھ میں فرق پیدا کیوں نہیی کر سکا؟ اس لئے کہ شاید ہمارا تعلیمی نظام اسلامی اہم احکامات سچائی۔دیانتداری۔انصاف اور حصول حلال سکھانے میں مکمل ناکام ہے!

آخر وہ کون سا علم تھا جس کے بارے میں ہمارے پیارے آقا محمد عربی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا تھا کہ " علم حاصل کرو ماں کی گود سے قبر تک "

اٙن پڑھ جن کا ذکر پہلے کر چکا ہوں وہ آپ کو ذلیل نہیں کریں گے ۔ مگر آپ بنک ،کسی دفتر ، تھانہ ، کچہری، ڈی سی, ڈی پی او دفتر یا پڑھے لکھے ڈاکٹرز صاحبان کے پاس جائیں وہاں ڈگری ہولڈر لوگ ہوتے ہیں جن کو اتنی عقل نہیں ہوتی کہ بڑے بزرگ سے بات کیسے کرنی ہے کسی غریب کو بڑے مال میں گھسنے تک نہیں دیا جاتا فیصلہ آپ خود کریں ؟

شعبہ زندگی کا ہر کام اٙن پڑھ کر رہا ہے یہ سسٹم یہ چلا رہے ہیں- اِن تعلیمی اداروں اور ڈگری نے ہمارے معاشرے کو کیا دیا؟؟؟

خدارا سوچئیے اپنی اصلاح کیجئے
شکریہ

01/08/2021

واصف علی واصف صاحب لکھتے ہیں:

جس پہ کرم ہے، اُس سے کبھی پنگا نہ لینا۔
وہ تو کرم پہ چل رہا ہے۔ تم چلتی مشین میں ہاتھ دو گے، اُڑ جاؤ گے۔
کرم کا فارمولا تو کوئی نہیں ۔اُس کرم کی وجہ ڈھونڈو۔
جہاں تک میرا مشاہدہ ہے، جب بھی کوئی ایسا شخص دیکھا جس پر ربّ کا کرم تھا، اُسے عاجز پایا۔
پوری عقل کے باوجود بس سیدھا سا بندہ۔
بہت تیزی نہیں دکھائے گا۔
اُلجھائے گا نہیں۔
رستہ دے دے گا۔
بہت زیادہ غصّہ نہیں کرے گا۔
سادہ بات کرے گا۔

میں نے ہر صاحبِ کرم کو احسان کرتے دیکھا ہے۔
حق سے زیادہ دیتا ہے۔

میں نے ہر کرم ہوئے شخص کو مخلص دیکھا ـــ اخلاص والا۔۔۔ غلطی کو مان جاتا ہے۔ معذرت کر لیتا ہے۔ سرنڈر کردیتا ہے۔

جس پر کرم ہوا ہے ناں، میں نے اُسے دوسروں کے لئے فائدہ مند دیکھا۔
یہ ہو ہی نہیں سکتا کہ آپ کی ذات سے نفع ہو رہا ہو، اور اللہ آپ کے لئے کشادگی کو روک دے؛ وہ اور کرم کرے گا۔

اُس کا درجن 13 کا ہوتا ہے، 12 کا نہیں۔
اللہ کے کرم کے پہیے کو چلانے کے لئے آپ بھی درجن 13 کا کرو اپنی زندگی میں۔
اپنی کمٹمنٹ سے تھوڑا زیادہ احسان کیا کرو۔
نہیں تو کیا ہو گا؟

حساب پہ چلو گے تو حساب ہی چلے گا۔
دل کے کنجوس کے لئے کائنات بھی کنجوس ہے۔
دل کے سخی کے لئے کائنات خزانہ ہے۔
جب زندگی کے معاملات اَڑ جائیں؛ سمجھ جاؤ تم نے دوسروں کے معاملات اَڑاۓ ہوۓ ہیں۔

آسانیاں دو؛ آسانیاں ملیں گی______❤
(منقول)

27/07/2021

In Kashmir June 2021.....

19/01/2021

*اے درویش ! کیا تو لنگڑی لومڑی بننا چاہتا ہے یا پھر شیر جو اپنا شکار خود کرتا ہے جس میں سے خود بھی کھاتا ہے اور دوسروں کوبھی کھلاتا ہے۔*
حکایات سعدی رحمتہ اللہ علیہ:
حضرت شیخ سعدی رحمتہ اللہ علیہ بیان کرتے ہیں کہ ایک درویش ایک جنگل میں سفر کررہا تھا اس نے ایک لنگڑی لومڑی کودیکھا جوبے بسی کی چلتی پھرتی تصور تھی۔ اس درویش کے دل میں خیال آیا کہ اس لومڑی کے رزق کاانتظام کیسے ہوتا ہوگا جبکہ یہ شکار کرنے کے بھی قابل نہیں ہے؟
درویش ابھی یہ بات سوچ رہاتھاکہ اس نے ایک شیر کودیکھا جومنہ میں گیڈر دبائے اس لومڑی کے نزدیک آیا۔
اس نے گیڈر کے گوشت کاکچھ حصہ کھایا اور باقی وہیں چھوڑ کرچلا گیا۔ لومڑی نے اس باقی کے گوشت میں سے کھایا اور اپنا پیٹ بھرا۔
درویش نے جب سارا ماجرادیکھا توا سے اتفاق قرار دیا اور یہ دیکھنے کے لئے کہ یہ لومڑی دوبارہ اپنا پیٹ کیسے بھرے گی وہیں قیام کیا۔
اگلے روز بھی وہی شیر منہ میں گیڈر دبائے اس جگہ آیا اور اس نے کچھ گوشت کھانے کے بعد باقی ویسے ہی چھوڑ دیا۔ لومڑی نے وہ باقی گوشت کھالیا اور اپنا پیٹ بھر لیا۔
درویش سمجھ گیا کہ اس کے رزق پہنچانے کاانتظام اللہ کی طرف سے ہے۔ اس نے دل میں فیصلہ کرلیا کہ میں بھی اب اپنے رزق کے لئے کوئی جستجو نہیں کروں گا اور میرا رزق اللہ عزوجل مجھے خود پہنچادے گا جس طرح لنگڑی لومڑی کو شیرے کے ذریعے رزق پہنچارہا ہے۔
درویش یہ فیصلہ کرنے کے بعد ایک جگہ جاکر اطمینان سے بیٹھ گیا۔ اسے یقین تھا کہ اس کا رزق بھی اسے پہنچ جائے گا مگر کئی دن گزر گئے اس کے لئے کھانے کی کوئی شے نہ آئی یہاں تک کہ وہ کمزوری کی انتہا کو پہنچ گیا۔
اس دوران اس نے نزدیک ایک مسجد کے محراب سے یہ آواز سنی کہ اے درویش ! کیا تو لنگڑی لومڑی بننا چاہتا ہے یا پھر شیر جو اپنا شکار خود کرتا ہے جس میں سے خود بھی کھاتا ہے اور دوسروں کوبھی کھلاتا ہے۔
مقصود بیان:
حضرت شیخ سعدی رحمتہ اللہ علیہ اس حکایت میں بیان کرتے ہیں کہ رزق پہنچانے کا انتظام اللہ کی طرف سے ہے مگر اس کا یہ مطلب نہیں کہ بندہ اچھا بھلا ہواور وہ ہاتھ پر ہاتھ رکھ کر بیٹھ جائے کہ اللہ عزوجل نے جب رزق دینے کا وعدہ کیا ہے تووہ اسے بیٹھے بٹھائے رزق پہنچائے گا بلکہ اس کے لئے اسے جستجو کرنا ہوگی‘ محنت کرنا ہوگی پھر اللہ عزوجل سے امید لگانا ہوگی کہ وہ اس کے رزق کاانتظام کرے گا۔

05/01/2021

Learn to respect all kind of people. Because everyone is fighting a battle on their own. We all have our problems, bad sides and bad days. But there is so much more behind it. Behind me, behind you, behind everyone.

31/12/2020

نہ کوئی رنج کا لمحہ کسی کے پاس آئے ،
خدا کرے کہ نیا سال سب کو راس آئے ۔
سال2020ء کا آج آخری روز ہے،آج 31دسمبر کا سورج بہت سی تلخ و شیریں یادیں لیے غروب ہو جائے گااور کل یکم جنوری2021ء کی صبح نئے سال کا سورج مہنگائی،
بے روزگاری،وبائی امراض سے پریشان عوام کیلئے نئی امیدیں لے کر طلوع ہوگا۔سال2020ء مجموعی طور پر دنیا کیلئے مصیبتوں کا پہاڑ ثابت ہوا ہے،دعاہے کہ اللہ کریم اپنے محبوب حضرت ِ محمدِ مصطفٰی صلّی اللہ علیہ وآلٰہ واصحابہ وبارک وسلم کے طفیل اس نئے سال کو پوری دنیا کیلئے امن و سلامتی،خوشحالی اور مصیبتوں سے نجات کا سال بنا دے۔آمین

21/12/2020

مُلکِ پاکستان کے معروف نامور نعت خواں
قاری وحید ظفر قاسمی صاحب
کو انکی اسٹیٹ لائف انشورنس پالیسی مکمل ھونے پر
میچورٹی کلیم کا چیک وصول کرتے ھوۓ۔۔۔۔۔۔

06/12/2020

State Life......
Where dreams comes true....

06/12/2020

I offer wide n vast range of future plans by State Life, specially Endowment Plan, Child education and marriage plan,Joint Life plan, whole life plan,three payment plane and shaad Abad plan. Feel free to call 03454433999.

03/12/2020

مُلکِ پاکستان کی سمجھدار عوام کے اعتماد کا مظہر آخر اسٹیٹ لائف انشورنس کارپوریشن آف پاکستان ھی کیوں؟؟
دیکھیۓ،،،،جانیۓ،،،،،اور سمجھیۓ👇👇👇

02/12/2020
29/11/2020

کاروبارِ بیمہ اور بیمہ کاری ممتاز علماءِ دین و مفتیان کی نظر میں ملاحظہ فرمائیں۔
بحوالہ دارُالفتاء لال مسجد اسلام آباد۔۔۔۔

24/11/2020

کبھی اپنے اندر کی آگ کو بجھنے نہ دینا میرے یار،،،
ھمت کرتا جا اور آگے بڑھتا جا، مولا مسبب الاسباب ھے

23/11/2020

To pull out regrets from ur beautiful life.

19/11/2020

اے خدا میرے ابو سلامت رھیں

19/11/2020

*اسٹیٹ لائف انشورنس کارپوریشن آف پاکستان*

⬅تعارف:
اسٹیٹ لائف انشورنس کارپوریشن ایک سرکاری ادارہ ہے جو کہ 1972 میں قو میائے گئے آرڈر کے تحت قائم کیا گیا ہے جس کا مقصد بیمہ حیات کو چلانا ہے.
⬅سود ایک لعنت ہے:
سود کے لیے تین 3 چیزوں کا ہونا ضروری ہے.
1 اصل زر (رقم)
2 مدت
3 فیکسیشن

مثلا" اگر ایک شخص کسی دوسرے شخص کو 10,00,000(اصل زر) دیتا ہے اور کہتا ہے کہ 1 سال (مدت) بعد 15,00,000 (فیکسیشن)لوں گا اس نظام کو سود کہتے ہیں.
⬅ کیا انشورنس سود ہے:
نہیں انشورنس سود سے پاک ہے جیسا کہ بتایا گیا ہے کہ سود کیلے تین چیزوں کا ہونا ضروری ہے.پر انشورنس میں فیکسیشن نہیں ہوتی.
مثلا" اگر ایک شخص اسٹیٹ لائف کو 20 سالوں میں 10,00,000(اصل زر) دیتا ہے تو اسے 20 سال (مدت) کے بعد 40,00,000 سے 50,00,000 ملیں گے یعنی 40,00,000 سے 50,00,000 کے درمیان کوئی بھی رقم ہو سکتی ہے جو کہ فکس( فیکسیشن) نہیں ہوتی.
اب سوال یہ ہے کہ اسٹیٹ لائف اتنی رقم کیوں دیتی ہے.
اس کیلیے موداربہ نظام کو سمجنا پڑے گا.
⬅ موداربہ نظام
اس نظام میں کم سے کم دو افراد کا ہونا ضروری ہے.
✔ ایکسپرٹی
✔ فائنانسر
مثال کے طور پر ایک پراپرٹی ڈیلر (یعنی ایکسپرٹی) کو ایک انویسٹر (یعنی فائنانسر) 1,00,00,000 دیتا ہے.اب پراپرٹی ڈیلر (یعنی ایکسپرٹی) اس رقم سے ایک بلڈنگ خرید لیتا ہے اور کچھ عرصہ بعد اس کو 1,10,00,000 میں بیچ دیتا ہے.
اس کو 10,00,000 کا منافع ہوتا وہ اس میں سے کچھ رقم خود رکھتا ہے اور باقی منافع اور 1,00,00,000 انویسٹر (یعنی فائنانسر) کو دیتا ہے.
حضرت محمد (ص) اور حضرت خدیجہ (س) شادی سے پہلے موداربہ نظام کے تحت تجارت کرتے تھے اس میں حضرت خدیجہ (س) فائنانسر اور حضرت محمد (ص) ایکسپرٹی تھے.
اسٹیٹ لائف بھی اسی نظام کے تحت کام کرتی ہے اس میں پالیسی ہولڈر فائنانسر اور اسٹیٹ لائف ایکسپرٹی ہے.
اسٹیٹ لائف مختلف بزنس میں رقم لگاتی ہے اور منافع بانٹ لیتی ہے.
⬅ اسٹیٹ لائف کے پلان:
اسٹیٹ لائف بہت سے پلان آفر کرتی ہے پر سب سے زیادہ مفید انڈومینٹ پلان ہے اس کی وضاحت درج ذیل ہے.
✔ سالانہ قسط کم سے کم 10,000 اور اس سے زیادہ جتنی آپ دینا چاھیں
✔ کل مدت 20 سال تک
✔ ادائیگی کل جمع کروائی ہوئی رقم سے 5 گنا زیادہ
⬅ فائدے
✔ پالیسی کے پہلے دن سے آخری دن تک اگر خدا نخواستہ ایکسڈنٹ ہو جائے تو اسٹیٹ لائف اسے بطور علاج زر بیمہ کا کم سے کم چوتھا حصہ اور زیادہ سے زیادہ زر بیمہ کے برابر کلیم ادا کرے گی.
✔ اگر وہ کمانے کے قابل نہیں رہتا تو اس کی سالانہ قسط معاف ہو جائے گی اور پالیسی چلتی رہے گی اور مدت پوری ہونے ہے بعد مکمل میچورٹی کلیم بھی ملے گا.
✔ اگر خدا نخواستہ پالیسی ہولڈر کی طبعی موت ہو جاتی ہے تو اسے جمع کروائی ہوئی رقم اور اس کا %100 منافع اور ساتھ ہی زر بیمہ ملے گا جبکہ حادثاتی موت کی صورت میں اسے جمع کروائی ہوئی رقم اور اس کا %100 منافع کا دوگنا ملے گا اور ساتھ ہی زر بیمہ بھی ملے گا.
⬅ انشورنس کیوں کروائی جائے:
انشورنس سے ملنے والی رقم سے آپ درج ذیل فوائد لے سکتے ہیں.

✔ بزنس شروع کرنا
✔ حج , عمرہ اور زیارات
✔ بچوں کی شادی
✔ قرض کی ادائیگی
✔ گھر کی تعمیر
✔ کار, گھر یا پلاٹ کی خریداری
✔ بیرون ملک کا دورہ
✔مستقبل کیلئے سیوینگ
✔ بچیوں کا جہیز
✔اور جو آپ چاہیں کر سکتے ہیں.
💥 تو آج ہی انشورنس کروایں اور اپنا مستقبل سنواریں.

15/11/2020

Be helpful for everyone....

15/11/2020

Take 1st step forward to success....

15/11/2020

Let's join our successful team....
Contact 03454433999

15/11/2020

ہر لمحہ خوشیوں بھرا احساس۔۔۔۔۔
اسٹیٹ لائف کے سنگ سنگ۔۔۔۔۔۔

09/11/2020

اسٹیٹ لائف پر آپ سب کا اعتماد۔۔۔
ایک تابندہ روایت نسل در نسل۔۔۔۔

09/11/2020

The one and only AAA rated certified corporation in the Pakistan. World's best organizations which is offering you future plans according to ur desires about ur children's secure future, higher education, marriages and fear free savings also......

09/11/2020

State Life protect ur increasing huge n safe assets for ur future securing. Day by day increasing bonuses. Declared bonus 2019 is 68.55 billions which distributed among all policy holders in 2020...

01/11/2020

State Life,,,where dreams comes true...

Photos from Ali Ahmed Moon State Life's post 29/10/2020

کوئی ہم سا ہو تو سامنے

ہمارا ادارہ ہمارا فخر

زونل ہیڈ لاہور زون سنٹرل
میاں رضوان مجید بیمہ دار کی وفات پر
1 کروڑ 90 لاکھ روپے
کا ڈیتھ کلیم چیک وارث کو دیتے ہوئے ۔

اس کے علاوہ FIB کی مد میں 83000 روپے ماہانہ دس سال تک دئیے جائیں گیں ۔

اسٹیٹ لائف کی بیمہ پالیسی

اپ کے معاشی مستقبل کی محافظ

اسٹیٹ لائف زندہ باد
پاکستان پائندہ اباد

29/10/2020

زندگی کے دسترخوان پر جب ھم اپنا ھی پیٹ بھرنے کا سوچتے ھیں تو ھم بھوکے رھیں گے اور جب دوسروں کا پیٹ بھرنے کا سوچا تو سب کا اور خود ھمارا بھی پیٹ بھر دیا جائے گا۔۔۔۔۔

21/10/2020

اسٹیٹ لائف کی بیمہ پالیسی۔۔۔
ایک تابندہ روایت نسل درنسل۔۔۔۔

19/10/2020

To fulfill ur kids future study needs,I offer a biggest saving future plane (child education n marriage plane).

16/10/2020

اپنے بچوں کا آج روشن اور مستقبل خوشحال بنائیں
سالانہ کم از کم 10,000 کی ادائیگی سے حاصل کریں بے فکری، اپنی بچت میں اضافہ کریں، اسٹیٹ لائف کے ساتھ انویسٹ کریں۔
پاکستان میں انویسٹمنٹ کا قابل اعتماد ادارہ
Statelife

16/10/2020

لائف انشورنس کیوں ضروری ہے؟

یہ بات نوٹ کی گئی ہے کہ معاشرتی طور پے ہم خاندانی نظام سے کٹ چکے ہیں .
بھائی ہوں یا والدین معاشی طور پے یا تو حالات کی ستم ظریفی کا شکار ہیں یا رشتوں میں وہ احساس باقی نہ رہا ہے .
ایک خاوند اور ایک باپ کے طور پے جو ذمہ داریاں آپ پے ہیں کوئی اس میں حصہ دار بننے کو تیار نہیں .
بچوں کی شادیاں ہوں یا آپکے ذمہ خاندانی معاملات صرف آپ ہی ذمدار ہیں .
جب تک آپ کی سانس چل رہی ہے آپ دن رات محنت کرتے ہیں اور اپنی ذمہ داریوں کو پورا کرتے ہیں ..
لیکن یہ زندگی کی سانس کی ڈوریں کب ٹوٹ کے شیرازہ بکھیر جائیں اس کی کوئی ضمانت نہیں .
انشورنس پالیسی کے زریعہ آپ اپنی ذمہ داریوں کو ریاست پاکستان کے ساتھ بانٹ لیتے ہیں ..
اسٹیٹ لائف آپ کو آپکی بچت پے دنیا میں دستیاب تمام اداروں سے زیادہ منافع دیتا ہے جس سے آپکی رقم آپکے بچوں کی شادیوں کے وقت انتہائی معقول اضافہ کے ساتھ واپس مل جاتی ہے جسکی حفاظت کی ذمہ داری ریاست کی ہے ..
اچانک ڈیتھ کی صورت میں مشترکہ فنڈز سے بچوں کی تعلیم کے لیے بیس سال تک وظیفہ اور دیگر ضروریات کے لیے فوری خاندان کا حق ادا کر دیا جاتا ہے ..
یہ ایک زبردست نظام ہے اور اسٹیٹ لائف پاکستان ایک قومی ادارہ ہے جسکے اثاثہ جات کا اندازہ آپ یوں لگا سکتے ہیں کہ صرف ڈیتھ کلیمز کے لیے جو رقم ادارہ اس وقت مختص کر چکا ہے وہ تقریباً 1400 ارب سے زیادہ ہے اور یہ رقم کل اثاثوں کا صرف5. 2 فیصد ہے .
ذمہ دار بنیں اور اس عظیم ادارہ سے منسلک ہو جائیں۔
اسٹیٹ لائف زندگی کے ساتھ بھی
اسٹیٹ لائف زندگی کے بعد بھی
ایک سچا ساتھ۔

I am posting this I can help you with providing an affordable and best insurance plan for your spouse, son, daughter or Life Insurance / Investment Plan for yourself or your spouse.

You can have insurance plan for your Child Education, Child Marriage Plan, Child Protection, Insurance for Spouse, Life Insurance with Accidental Death and Injury Benefit, Best Investment plan and many more.

*According to the Article 35-A of the Life Insurance (Nationalizations) Order 1972, your insurance policy will be guaranteed by the Federal Government of Pakistan*

12/10/2020

ِ_عمل_میں
وفاقی وزیر برائے ریلوے شیخ رشید احمد کو پالیسی کی تکمیل پر میچورٹی چیک ادا ۔

اسٹیٹ لائف آپ کو مختلف قسم کے انشورنس پلان مہیا کرتا ہے جو آپ کی ضروریات کے عین مطابق ہیں۔ مناسب انشورنس پالیسی کا انتخاب کل نہیں آج۔ اپنا اور اپنے بچوں کا مستقبل روشن اور خوشحال بنائیں۔

مزید تفصیلات کیلئے ابھی رابطہ کریں :-
(0345-4433999)
علی احمد مون سیلز مینیجر سٹیٹ لائف جہانیاں

12/10/2020

There are so many beautiful reasons to be happy because your parents plan it for you. Now go an extra mile by investing with State Life and give your parents the precious memories to cherish.

Contact 03454433999

Photos from Ali Ahmed Moon State Life's post 11/10/2020

حج و عمرہ کی ادائیگی بھی بنا ؛؛؛ انشورنس؛؛؛ ناممکن۔۔۔۔
انشورنس کے اسلامی و شرعی اصولوں کے عین مطابق ھونے کی سب سے بڑی اور جامع عقلی دلیل۔۔۔
٫٫٫٫٫٫٫٫٫٫عقلمندارا اشارہ کافی است،،،،،،،،،،،،

Want your business to be the top-listed Accountant in Multan?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Videos (show all)

Kashmir Travel.....
Always listen ur heart voice.
Save your future with Jewan Sathi plane
Happy Life with State Life

Telephone

Address

Multan

Other Financial Consultants in Multan (show all)
Earn with Accountants Earn with Accountants
Multan, 66000

Earn with accountants is the right place to start your freelance bookkeeping, accounting and finance

ZAM_Consultants ZAM_Consultants
14-D Wahdat Colony, Rasheedaba
Multan, 66000

FinTax Solutions FinTax Solutions
Office No. F-22, First Floor, Multan Trade Center, Khanewal Road
Multan, 60000

FinTax Solutions is a professional firm aim to provide - Business registration service - Registratio

LEARN WITH TALHA LEARN WITH TALHA
Extreme Commerce
Multan, 59300

Follow to learn more about Freelancing especially Amazon PL

Al Hafiz Tax Consultancy Services Al Hafiz Tax Consultancy Services
Ansari Chowk, Shah Rukn-e-Alam Colony
Multan, 60000

Our firm is about Tax Consultancy. In our firm we provide a quality Services related to Tax consultancy along with to create a best relationship to our clients. In our firm we prov...

Metaforce Network Marketing Business Metaforce Network Marketing Business
Multan
Multan

Maria syeda Metaforce network marketing business یہ زِندگی بہت خوبصورت ہے ہمیشہ خوش رہو��

Ecomy teach Ecomy teach
Shop# 13, Multan Commercial Centre, Opposite Coca Cola Factory, Vehari Road Multan
Multan

Ecomy tech is a professional Amazon, Walmart, and eBay store management company in Pakistan.

Mark Corporate, Tax & ERP Advisors Mark Corporate, Tax & ERP Advisors
House No. L367, Near Graveyard, 100 Footi Road, Near Noon Chowk, Punjab
Multan, 061

We are registered with SECP and consist of team of Professional Accountants, Law interpreter, Softwa

Saif Akbar Saif Akbar
Office #127 Hotel Firdos Dera Ada Chowk
Multan, 60000

Financial advisor Chartered certified accountant (ACCA, UK) Tax Consultant

Ikram & CO Chartered Ikram & CO Chartered
Shah Rukn-e/Alam Colony Noon Chowk Multan
Multan

We Provide all Corporate, Tax, ERP, and Financial Services.

SSS Group SSS Group
SSS Corporate Building Masoom Shah Road
Multan

A leading global company that offers smart solutions to businesses in various industries.

Maqbool Ahmad & Company Maqbool Ahmad & Company
Office # 10/A, 1st Floor Ali Arcade, Near NADRA Office, Khanewal Road
Multan, 60000

Income Tax & Sales Tax Consultants Firm Registration, Company Registration & Trade Mark Registration