Imamians BZU Multan Unit

Imamians BZU Multan Unit

Welcome to official page of Imamia Students Organization Bahauddin Zakariya University Multan Unit.

30/03/2023

انشاءالله

30/03/2023

ڈویژنل صدر برادر ابوذر ہادی جامع مسجد ولی العصر میں نماز مغربین میں شریک ہوئے جہاں انہوں نے مومنین اور طلباء کو امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے الہی اہداف سے متعارف کروایا۔

30/03/2023

امریکہ اور اس کی ناجائز اولاد اسرائیل کے بیت المقدس اور فلسطین پر غاصبانہ قبضے کے خلاف بحکم امام خمینی جمعتہ الوداع 23 رمضان المبارک یوم القدس کے عنوان سے منایا جائے گا۔

30/03/2023

On 13th Ramadan, Quiz Competition (NO REGISTRATION FEE)
Book: Our Path (Sabeeluna) - The Manifesto of Islamic State (62 pages)

1st Prize: 1500 (+book on Martyr Qasem Sulaimani)
2nd Prize: 1000 (+book on Martyr Ibrahim Hadi)
3rd Prize: 700 (+book on Martyr Mohsin Hujaji)

Last Date Of Registration: 10th of Ramadan

Note: Quiz will be conducted on 13th of Ramadan. Results will be announced on 14th of Ramadan & Prizes will be distributed in Imamia Mosque, Umar Hall BZU in GRAND AFTAR PARTY.

Contact:
03130000856
03070567007
03060565603


ُسینی

29/03/2023

On 13th Ramadan, Quiz Comptition (NO REGISTRATION FEE)
Book: Our Path (Sabeeluna) - The Manifesto of Islamic State (62 pages)

1st Prize: 1500 (+book on Martyr Qasem Sulaimany)
2nd Prize: 1000 (+book on Martyr Ibrahim Hadi)
3rd Prize: 700 (+book on Martyr Mohsin Hujaji)

Last Date Of Registration: 10th of Ramadan

Note: Quiz will be conducted on 13th of Ramadan. Results will be announced on 14th of Ramadan & Prizes will be distributed in Imamia Mosque, Umar Hall BZU in GRAND AFTAR PARTY.

Contact:
03130000856
03070567007
03060565603

#ترویجِ_افکار_شہید_حسینیؒ

29/03/2023

معرفت دین کوئز

(5th to 10th)برائے محبین
رجسٹریشن تاریخ 10 رمضان المبارک تک
ٹیسٹ ڈیٹ 13رمضان المبارک
انعامات
پہلی پوزیشن 3000 بمعہ شیلڈ
دوسری پوزیشن 2000 بمعہ شیلڈ
تیسری پوزیشن 1000 بمعہ شیلڈ
اور دس نفیس انعام سے نوازا جائے گا
نوٹ
✅ ٹیسٹ فزیکل ہوگا
✅ ٹیسٹ سنٹر کے بارے میں بعد میں بتایا جائے گا کوشش یہی ہوگی سنٹر نزدیک ہو
✅ٹاپ کرنے بچوں کو ٹور کے لیے اسلام آباد لے جائے گے

رجسٹریشن کے لیے دیے گئے نمبر پر رابطہ کریں

رابطہ نمبرز

03196372634
03086942758
03027838414

امامیہ سٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان ملتان ڈویژن شعبہ محبین

29/03/2023

Ramadan Sports Fiesta 2023

For Every Professional University in Multan Division



8 Players A side
Date: 31st March, 2023
Venue: Arena Cricket Ground, Opposite To Multan Law College, Near Bahadarpur Metro Station Multan

Contact No: 03130000856

#سنفطر في القدس

Photos from Imamia Scouts Pakistan's post 27/03/2023
24/03/2023

معرفت دین کوئز

(5th to 10th)برائے محبین
رجسٹریشن تاریخ 10 رمضان المبارک تک
ٹیسٹ ڈیٹ 13رمضان المبارک
انعامات
پہلی پوزیشن 3000 بمعہ شیلڈ
دوسری پوزیشن 2000 بمعہ شیلڈ
تیسری پوزیشن 1000 بمعہ شیلڈ
اور دس نفیس انعام سے نوازا جائے گا
نوٹ:
✅ ٹیسٹ فزیکل ہوگا
✅ ٹیسٹ سنٹر کے بارے میں بعد میں بتایا جائے گا کوشش یہی ہوگی سنٹر نزدیک ہو
✅ٹاپ کرنے بچوں کو ٹور کے لیے اسلام آباد لے جائے گے

رجسٹریشن کے لیے دیے گئے نمبر پر رابطہ کریں

رابطہ نمبرز

03196372634
03086942758
03027838414

امامیہ سٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان ملتان ڈویژن شعبہ محبین

23/03/2023

‏کوشش کریں فجر کی نماز کے بعد حتماً دعائے عہد پڑهىں، یہ دعا توسل ہے ولی عصر (عج) سے اور دن یا رات میں کچھ حصہ قرآن کا پڑھیں، جتنا زیادہ ہو اتنا ہی بہتر ہے، اس کا ثواب بھی امام زمانہ عج کو ہدیہ کر دیں، ممکن نہیں ہے کہ امام (عج) تمہارا ہاتھ نہ پکڑیں۔

آیت اللہ وحید خراسانی

23/03/2023

ولایت امیر المومنین سے سرشار امامیہ اسکاؤٹس کی طرف سے

⚜️ ایک شام اسکاؤٹنگ کے نام ⚜️
''برائے پروفیشنل ادارہ جات"

🗓️ بروز : جمعہ

📆 بتاریخ : 24 مارچ،2023

⏰ بوقت رات 9:00بجے

📍 بمقام : بہشت زہراء

تمام پروفیشنل ادارہ جات کے امامیہ جوانان سے خصوصی شرکت کی استدعا ہے۔نیز سحری کا بھی خصوصی انتظام ہو گا۔

رابطہ نمبر:-
03022523914
03008850032
03051578176

امامیہ اسکاؤٹس اوپن گروپ پاکستان (ر) ملتان ڈویژن

19/03/2023

آئی ایس او پاکستان ملتان ڈویژن کا دوسرا اجلاس عمومی برائے سال افکار ترویج شہید حسینی مہدویہ کمپلکس پیراں غائب میں منعقد ہوا۔
برادر ابوذر ہادی ڈویژنل صدر برائے سال ٢٠٢٣ منتخب ہوئے۔

Photos from ISO Pak Multan's post 11/03/2023
07/03/2023

📿 شبِ نیمۂ شعبان کے اعمال

🔅 ’’ اس رات کا سب سے بہترین عمل امام حسین کی زیارت ہے کہ جس سے گناہ معاف ہوتے ہیں جو شخص یہ چاہتا ہے کہ ایک لاکھ چوبیس ہزار پیغمبروں کی ارواح اس سے مصافحہ کریں تو وہ کبھی اس رات یہ زیارت ترک نہ کرے۔۔۔۔۔۔۔‘‘ (مفاتیح الجنان)

📱 telegram.me/idaratarbiat
🅱️ imamiatarbiat.blogsky.com
🅱️ almahdiidaratarbiat.blogspot.com
🤝🏻 Join us on Whatsapp
📱 https://chat.whatsapp.com/FmNnjA41CCs5Y3GqA9WaeG

07/03/2023

وقت ازالہ نہ کر سکا ہے جن کا
لوگ ایسے بھی ہم نے کھوئے ہیں

07/03/2023

آہ 😭💔7 مارچ 1995ء

غم و الم میں ڈوبا ہوا وہ دن جس دن پروانوں کو شمع سے دور کر دیا گیا۔۔ آہ!

‎ تم پر درود تم پر سلام

07/03/2023

7 مارچ 1995ء کی صبح تقریباً پونے آٹھ بجے، محمد علی نقوی اپنی رہائش گاہ سے ہسپتال جانے کیلئے نکلے۔ آپ کے محافظ تقی حیدر آپ کے ہمراہ تھے۔ محمد علی نقوی اپنی منی پجارو جیپ کو خود ڈرائیو کر رہے تھے۔ یتیم خانہ چوک ان دنوں لاہور کا مصروف ترین چوک ہمیشہ ٹریفک کے مسائل سے دوچار رہتا تھا۔ گھر سے دو کلومیٹر کے فاصلے پر آپ کی گاڑی جیسے ہی چوک پر ویگن اسٹینڈ کے سامنے پہنچی، بک اسٹال کے پاس کھڑے دہشت گردوں نے سامنے آکر اندھا دھند فائرنگ شروع کر دی۔ بعض عینی شاہدین کے مطابق ان کی تعداد پانچ تھی اور یہ دو طرف سے گاڑی پر فائرنگ کر رہے تھے، جبکہ ان میں سے دو دہشت گرد اندھا دھند ادھر ادھر بھی فائرنگ کر رہے تھے، تاکہ موقع پر موجود لوگ ان کی دہشت اور رعب میں آجائیں۔ کلاشنکوفوں سے کی جانے والی اس اندھا دھند فائرنگ سے ڈاکٹر محمد علی نقوی اور ان کے محافظ تقی حیدر سنبھل ہی نہ پائے۔ ایک دہشتگرد گاڑی کے بونٹ پر چڑھ کر بھی نشانہ لے رہا تھا۔ اس طرح سے 7 مارچ 1995 ء کو محمد علی نقوی اور ان کے محافظ تقی حیدر، سپاہ صحابہ کے دہشتگردوں کی گولیوں کا نشانہ بنے اور جام شہادت نوش کر گئے۔ لاہور میں اپنے آبائی قبرستان میں دفن ہوئے۔[حوالہ درکار] ملت تشیع پاکستان کیلئے عارف حسین الحسینی کی شہادت کے بعد یہ سب سے بڑا نقصان اور صدمہ تھا۔

Want your school to be the top-listed School/college in Multan?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Videos (show all)

وقت ازالہ نہ کر سکا ہے جن کالوگ ایسے بھی ہم نے کھوئے ہیں#ڈاکٹر_شہید_محمد_علی_نقوی
آہ 😭💔7 مارچ 1995ءغم و الم میں ڈوبا ہوا وہ دن جس دن پروانوں کو شمع سے دور کر دیا گیا۔۔ آہ! ‎#شھید_ڈاکٹر_محمد_علی_نقوی تم ...
7 مارچ 1995ء کی صبح تقریباً پونے آٹھ بجے، محمد علی نقوی اپنی رہائش گاہ سے ہسپتال جانے کیلئے نکلے۔ آپ کے محافظ تقی حیدر آ...
‏توحید کی امانت سینوں میں ہے ہمارےآساں نہیں مٹانا نام و نشاں ہمارا‎#شھید_ڈاکٹر_محمد_علی_نقوی
‏سفیر انقلاب شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی کے ہاتھ کا لگا پودہ آئی ایس او پاکستان آج بھی خناس کی آنکھ کا روڑہ ہے❤️
شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی جیسی شخصیت کو پڑھ کر لب سے بہ ساختہ الفاظ نکلتے ہیں کہ ہم خدا کی کون کونسی نعمت کو جھٹلائیں گے۔...
‏اپنی شہادت کی پیشن گوئی سفیر انقلاب شہید ڈاکٹر محمد علی نقویؒ کو اپنی شہادت کا علم تھا اور آپ اپنی شہادت کے استقبال میں...
"‏یاد رکھنا کہ اس انقلاب اور امام خمینیؒ کی شخصیت کو جذبات یا محبت کی شدّت کی وجہ سے اپنے دائروں میں محدود نہیں کرنا ، ی...
داستان هجرسفىر انقلاب شهىد ڈاکٹر محمد على نقوى🕊️جب ذکر وفاؤں کا گلستاں میں چھڑے گابرسوں تجھے گلشن کی فضا روتی رہے گیالفا...
برسی سفیر انقلاب شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی رح 4٫5 مارچ 2023 | مرقد شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی، لاہور
سفیر انقلاب شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی کی وصیت کا متنبسم رب الشہداءموت کی جانب سفر تیزی سے ہورہا ہے۔ کئی ایک ایسے مواقع دی...
موضوع: حجاباستاد علی اکبر راٸفی پور

Website

Address

Multan