Khami

جتنے بھی لوگ میرے آس پاس ہیں

سب کے سب ہی بہت اداس ہیں

23/04/2023

درد سہہ کر بھی مسکراٹیں لٹاتے ہو
یہ دولت کہاں سے کماتے ہو
خامی

24/01/2023
16/01/2023

تم میرے حق میں بہتر نہیں تھے
میری رب سے بات ہوئی تھی
خامی

05/01/2023

باٹنے سے پیار بڑھتا ہے
مانگنے سے عزت کم ہوتی ہے
خامی

30/12/2022

خود بلا ہو کر بلاؤں کو ٹالنے کا سبب کر رہے ہو
صدقہ دینے والے میں تیرے صدقے جاؤں۔۔
خامی

13/12/2022

جو پاؤں سے پاؤں ملانا پسند نہ کریں نماز میں
وہ قوم بھلا کندھے سے کندھا کیسے ملاۓ گی
خامی

08/12/2022

جس نے پیدا کیا وہ اس کا نہ ہوا
وہ شخص تیرا بھلا کیسے ہو سکتا تھا
خامی

27/11/2022

میری سانسیس تیری سانسوں سے چلتی ہیں
میں تیری نبض کے ساتھ ساتھ چلتا ہوں
خامی

26/11/2022

میرے بچوں کےحالات بگڑتے ہوے دکھائی دیتے ہیں
میرے گھر میں رزق حرام کے اثرات دکھائی دیتے ہیں
خامی

13/11/2022

میرے احاطے میں رہنے والوں کو
اپنے احاطے میں رہنا چاہیے۰۰
خامی

09/11/2022

تنہائی میں اپنی جو اس کو خنجر مارے۰۰۰
مکے جا کر صرف وہ ہی اس کو کنکر مارے
خامی

05/11/2022

کبیرہ گناہوں کے مرتکب ہوئے کئی بار
قبرستان میں لوگوں کا آنا جانا کم ہے
خامی

01/11/2022

اورتم میرے فائدے کی بات کرتے ہو
اپنا فائدہ تو میں نے کبھی سوچا ہی نہیں
خامی

25/10/2022

دیوالی کے کیک کاٹے جا رہے ہیں اور کافر عمران خان ہے۰تم اور تمہارے پیروکار لعنت کے مقام سے بھی آگے نکل چکے ہیں

25/10/2022

Emperor is naked

25/10/2022

غیرت مندوں کے مرنے سے ہی
بے غیرتوں کی زندگی ہے۰۰۰
خامی

18/10/2022

عرش معلہ کے دروازوں تک رسائی با آسانی ہے
بس تیری ماں نے دو چوڑیوں والی کلائی اٹھانی ہے
خامی

05/10/2022

اولاد کسی امتحان سے کم نہیں ہے
یہ بات انکی اولاد انہیں بتاے گی
خامی

25/09/2022

کھلی جنگ ہے سود اسلام میں ۰۰
جتنا میں تمہیں پیار دوں تم اتنا واپس کرو
خامی

20/09/2022

تم اپنے خیال مجھ سے واپس لے لو
اب تو میں اپنا خیال بھی نہیں رکھتا
خامی

15/09/2022

بہت مختصر ہے جاناں
میں تم اور یہ زندگی۰
خامی

07/08/2022

قتل معاش کر کے میں۰۰۰
محبت کی سولی نہیں چڑھ سکتا
خامی

06/08/2022

میری راتوں کی نیند کا سبب ہے وہ

اسے سوچوں تو محجھے سکون ملتا ہے
خامی

06/08/2022

وہ جب جب میرے ساتھ ہوتا ہے
وہ تب تب میرے خلاف ہوتا ہے
خامی

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Multan?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Videos (show all)

Category

Telephone

Website

Address

Street No 2
Multan
60000

Other Writers in Multan (show all)
razi ud din razi razi ud din razi
73 A Jaleel Abad Colony
Multan, 60000

شاعر ، ادیب اور صحافی رضی الدین رضی ۔ ۔ چارشعری مجموعوں

LÂTÎF ÂHMÊD RÎÑDH LÂTÎF ÂHMÊD RÎÑDH
Multan, 446688

زندہ رہنے تک اِنسان کے ضمیر کواور مرنے کے بعد اِنسان کے کردار کو زندہ رہنا چاہیے

Toxic  Tweets Toxic Tweets
Multan

Follow me If You Likes my Posts ❤️ T O X I C T W E E T S

Ruqia beauty and makeup Ruqia beauty and makeup
Nasheman Coloney
Multan, 60700

In this page u will see the videos and images to support PTI , i followed Imran khan

Dr Muhammad saad shafi Dr Muhammad saad shafi
Multan

واعتصموا بحبل اللہ و لا تفرقو

M Sajid M Sajid
Multan

http://msajid9016.com

politics and current news politics and current news
Multan

this page is about the politics and current news of the Pakistan and also about every incident

Ďîåřy Wŕíțėš Ďîåřy Wŕíțėš
4
Multan

Diary Writes Diary is platform which offer best Thought's, introvert Quote's, Meaningful Post's and Life less وتعز من تشاء وتذل من تشاء Insan🖤...insanyat😇 🌸وما تشآءون الا ان یشاءا...

Urdu Quotes Urdu Quotes
Bsti Khudadad Ward Number 11
Multan, 60900

TART 1 TART 1
Multan, 34200

Islamic videos, 💞❤️‍🩹❤️ and Hadees share in this page, follow,like and share us.

Beauty tips Beauty tips
Multan

�I 'm skin care consultant � &brand partner �with oriflame sweden� cosmetics ��compnay�

سائیل سائیل
Multan, 6000

My own poetry