Fight Against Hunger

Fight Against Hunger

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Fight Against Hunger, Charitable organisation, Multan.

20/07/2023
01/07/2023

(estimated read time: max 2min)
کیا آپ نے کبھی شدید دکھ میں سورۃ الضحی کو سنا یا پڑھا ہے ؟
آپ اسکو سن کر تو دیکھیں پڑھ کر تو دیکھیں ایک بار
آپکے دل کی تنگی تحلیل ہوگی۔ایک راحت ملے گی -
اس سورۃ کو anxiety ,depression کی دوا بھی کہا جاتا ھے۔
اللہ تعالیٰ سورۃ کے آغاز میں دو قسمیں کھاتے ہیں۔
وَالضُّحٰى (1)
دن کی روشنی کی قسم ہے۔
وَاللَّيْلِ اِذَا سَجٰى (2)
اور رات کی جب وہ چھا جائے۔
اس سے پتہ چلتا ہے دن کی روشنی اور رات کی تاریکی دونوں کتنی Value رکھتی ہیں۔
زندگی بھی تو ایسے حالات سے گزارتی ہے ۔ کبھی روشن کبھی تاریک۔
تو پتہ چلا دونوں ہی برے نہیں ہوتے ہیں۔ دونوں کا آنا لازم ہوتا ہے۔ اور دونوں اپنی خوبصورتی کے ساتھ آتے ہیں۔
جب روشنی ہوتی ہے تو تاریکی چھانا لازمی امر ہے اور جب تاریکی ہے تو روشنی آنا بھی لازمی امر ہے۔
بات یہ ہے آپکو یقین ہونا چاہیے۔
کیا یقین ہونا چاہیے ؟
کہ کچھ بھی ہو۔
مَا وَدَّعَكَ رَبُّكَ وَمَا قَلٰى (3)
آپ کے رب نے نہ آپ کو چھوڑا ہے اور نہ بیزار ہوا ہے۔
ہمارا رب نہ ہمیں چھوڑے گا نہ بیزار ہوگا۔
ساری دنیا چھوڑ سکتی ہے رب نہیں چھوڑے گا
جب لوگ آپ کو چھوڑ جائیں تو پریشان مت ہو۔ آپکا رب نہیں چھوڑے گا۔
ہر محبت بیزار ہوسکتی ہے۔پر خالق کی محبت مخلوق سے ختم نہیں ہوتی 🤍
کتنی پیاری تسلی ہے نا ۔ اللہ ہمیشہ ساتھ ہیں ۔۔۔
جب ہم دنیا میں خسارے میں جارہے ہوتے ہیں۔ہر تعلق آہستہ آہستہ ختم ہو رہا ہوتا ہے ۔ ہر چیز دور جا رہی ہوتی ہے۔ دنیا منہ موڑے کھڑی ہوتی ہے تو یاد رکھے
وَلَلْاٰخِرَةُ خَيْـرٌ لَّكَ مِنَ الْاُوْلٰى (4)
اور البتہ آخرت آپ کے لیے دنیا سے بہتر ہے۔
اصل چیز تو آخرت ہے۔
دنیا میں نہ ہو کامیابی، لیکن آخرت پر کمپرومائز نہیں ہوسکتا ہے
آپ کیوں امید کرتے ہیں لوگ راضی کریں ؟
آپ کیوں ایسے اعمال نہیں کرتے جن سے اللّٰہ تعالیٰ راضی ہو،
آپ اللہ کے لیے کوشش کریں - اللہ تسلی دیتے ہیں۔
وَلَسَوْفَ يُعْطِيْكَ رَبُّكَ فَتَـرْضٰى (5)
اور آپ کا رب آپ کو (اتنا) دے گا کہ آپ خوش ہو جائیں گے۔
کیا ہوا جو ساری محنت ضائع ہوگی ؟ کیا ہوا سب نے چھوڑ دیا ؟ کیا ہوا سب کے آگے برے بن گے ؟ کیا ہوا مسلسل ناکامی ہے ؟ کیا ہوا مسلسل تنگی ہے؟ کیا ہوا کوئی راہ نظر نہیں آتی ۔
یاد رکھے ! اللہ آپکے ساتھ ہیں وہ آپکو بھولے گا نہیں۔
تو پھر کیا غم ؟ پھر کیا پریشانی ؟۔
لوگوں کی بیزاریت پر پریشان نہ ہو آپ مسلمان ہیں آپکے پاس اعزاز ہے آپکا رب آپ سے بیزار نہیں ہوگا
تو پھر مسکرائیے اور ہر دکھ ' درد تکلیف کو سپرد خدا کردیں پھر ایک سکون نازل ہو گا جو ہر چیز سے بے نیاز کر دے گا۔ان شاءاللہ❤

18/02/2023

‏ایسا دروازہ بنیں جس سے خیر داخل ہو۔ اگر ایسا نہیں کر سکتے تو وہ کھڑکی بنیں جس سے روشنی گزرے۔ اگر ایسا بھی نہیں کر سکتے تو ایسی دیوار بنیں جو تھکے ہوؤں کو سہارا دے۔ کيونکہ اللّٰہ کی مخلوق سے محبت ہى اللّٰہ سے محبت ہے...❤️😌🤝

22/08/2021

مشکلیں حل ہو جایا کرتی ہیں۔ راستے بھی نکل آتے ہیں۔ بس انسان کا یقین مضبوط ہونا چاہیئے ۔ انسان کو یہ اعتماد اور بھروسہ ضرور ہونا چاہیئے کہ اللہ ہے اور اس کے ساتھ ہے مشکلیں وہی حل کرے گا ۔
راستے وہی بنائے گا۔ وہاں جہاں انسان اپنے لیے کچھ نہیں کر سکتا وہاں کوئی اور ہے جو اس کے لیے سب کچھ کر سکتا ہے اور وہ کوئی اور نہیں صرف اللہ ہے۔۔۔ وہ اللہ جو ہمیشہ ہمارے ساتھ ہوتا ہے ۔ وہ کبھی ہمیں اکیلا نہین چھوڑتا ۔ کبھی ہمیں نہیں بھولتا ۔ وہ ہمارے ساتھ رہتا ہے ، ہمیشہ ہمارا ساتھ دیتا ہے ۔
وہ دیتا ہے۔ بے شمار ، بے حساب ! ہمارے ناشکرے پن کے باوجود بھی دیتا رہتا ہے۔ وہ گِنتا نہیں ہے۔ احسان نہیں جتاتا ہاں پر آزماتا ضرور ہے اور اس کی بھیجی ہوئی آزمائشوں میں کھرا اترنا آسان نہیں ہوتا پر یقین مضبوط ہو تو ۔ ۔ اتنا مشکل بھی نہیں ہوتا...!!!

04/05/2021

*الحمدلله❣️*
بیشک اللّه احسان کرنے والوں کو محبوب رکھتا ہے
ماہ رمضان کی برکات اور آپ لوگوں کی کوششوں کی بدولت بہت سے ضرورت مند گھروں میں معقول مقدار میں راشن پہنچا دیا گیا ہے حساب آپ سب کے سامنے ہے👆🏻
آپ سب کو اس عزیم کام کے تکمیل ہونے کی بہت بہت مبارکباد لیکن!
ابھی بہت سے اور گھر ہیں جنہیں ان تنگدست اور برے حالات میں آپ کی ضرورت ہے
آپ لوگوں سے گزارش ہے کہ رمضان کا آخری عشرہ چل رہا ہے تو برائے کرم بڑھ چڑھ کر حصہ ملائیں
کوشش کریں کے آپ کی بدولت کچھ گھروں کا رمضان اور عید اچھی گزر جاۓ
شکریہ❣️❣️❣️
*Fight Against Hunger🤝🏻*

15/04/2021

✨ہو سکتا ہے محشر کے روز وہ لوگ آپ کی خوشی کا سبب بن جائیں __🤝🏻
✨جن کی خوشی کا سبب آپ دنیا میں بنے تھے

13/03/2021

*Fight Against Hunger🤝🏻*
(Donation Appeal of *March,2021*)
*مقصد* *رضائے الٰہی*
*منشور* *خدمتِ خلق*
جو تم دنیا میں دو گے، روز قیامت تمہیں وہی لوٹایا جاۓ گا!

*اللّه احسان کرنے والوں سے محبت کرتے ہیں*

الحمداللہ آپ حضرات کے تعاون سے مخلوق خدا کی بھر پور خدمت کی جا رہی ہے
ہم امید کرتے ہیں کہ آپ سب خیریت سے ہوں گے آپ حضرات سے گزارش ہے کہ *25 تاریخ* تک ڈونیشن جمع کرا دیں
تمام حضرات سے گزارش ہے کہ بھر پور تعاون کریں
زیادہ نہیں بھی دے سکتے تو کم از کم 200 روپے سے تعاون ضرور کریں
آپ کی یہ رقم یتیموں مسکینوں غریبوں لاچاروں حالات کے ماروں کے لیئے امید بنے گی
آپ کو آپکے دیئے ہوئے ہر روپے کا حساب دیا جائے گا
آپ کی اس نیکی کے بدلے روز قیامت آپ کو بڑھا چڑھا کر نوازا جائے گا
جزاک اللّه

Mobi Cash Account
03007372866(Aslam)
Easy Paisa Account
03442584071(Hafiz Mazahar Iqbal
*Fight Against Hunger✊🏻*

12/03/2021

⛲ *بسم الله الرحمن الرحيم* ⛲

🌹 *حدیث نبویﷺ* 🌹

*حضرت سیدنا عبداللہ بن مسعود ؓ نے بیان کیا کہ حضور نبی کریم ﷺ نے فرمایا : تم میں کون ہے ، جسے اپنے مال سے زیادہ اپنے وارث کا مال پیارا ہو ۔ حضرات صحابہ نے عرض کیا : یا رسول اللہ ! ہم میں کوئی ایسا نہیں ، جسے مال زیادہ پیارا نہ ہو ۔ حضور نبی کریم ﷺ نے فرمایا پھر اس کا مال وہ ہے جو اس نے (موت سے) پہلے (اللہ کے راستہ میں خرچ) کیا ، اور اس کے وارث کا مال وہ ہے ، جو وہ چھوڑ کر مرا* ۔
📗 *صحیح بخاری، حدیث نمبر: 6442* 📗

Want your organization to be the top-listed Non Profit Organization in Multan?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Website

Address

Multan

Other Charity Organizations in Multan (show all)
Global Ehsan Relief Pakistan Global Ehsan Relief Pakistan
3 Main Street , Naseman Colony, Bosan Road
Multan, 60000

Lend a Helping Hand, Help to Change the World

The Voice Of Poor Peoples The Voice Of Poor Peoples
Rasheedabad Near Faiz Town Multan
Multan, 60700

Ghrebon ki Imdad Ghrebon ki Imdad
Adda Band Bosan Multan
Multan, 66000

Al Khair Khidmat Foundation Al Khair Khidmat Foundation
Jamia Khair Ul Madaris Outside Dehli Gate
Multan, 60000

We are charitable organization that focuses on welfare and humanitarian work.

Roshan Sitara Foundation Roshan Sitara Foundation
Multan

If you want to Join us Contact on the Given number. 03086945691 03011411922

Rehmat Ibrahim Foundation Rehmat Ibrahim Foundation
Basti Jaleel Budhla Sant
Multan

The aim of our foundation is that every poor girl should not be deprived of education

Faiz Welfare Pakistan Faiz Welfare Pakistan
Multan, 59200

Faiz Welfare Pakistan in non profit foundation. 1️⃣ Delivering food for poor hungers. 2️⃣ Blood donation to needy humans. 3️⃣ Water hand Pumps in required areas. 4️⃣ Free educat...

Atta Welfare Foundation عطاء خیریہ بنست Atta Welfare Foundation عطاء خیریہ بنست
Multan

please poke me my page has been unpublished

Donation for poor people help Donation for poor people help
Multan, 60650

With the Christmas season coming up, there are a lot of people who will be less fortunate than others

RAFAX RAFAX
Multan

You donate and we make sure that it reaches those who actually need it. It's our promise to you.

Imdad e Insaniyat Imdad e Insaniyat
Multan, 60000

The purpose of this page is to help people.We have no ties with any organization or institution.We request you to take part in our cause to help the needy. May Allah S.W.T reward y...

Human Rights Internal Form Punjab - Multan Offical Human Rights Internal Form Punjab - Multan Offical
Shah Rukhn E Alam Colony Multan
Multan