Sidra SaY's__シ︎

Pls do support like share & follow🙂❤

04/12/2023

اول اول تُو ضروری ہے محبت لیکن عزت نفس کا نقصان بہت ہے 🖤

03/12/2023

بات بگڑی ہے اس قدر دل ہے ٹوٹا ٹوٹے ہیں ہم 🖤

29/11/2023

Kaash metric mein fail ho jaati or ama abba jazbaati ho kr meri shaadi krdety.

29/11/2023

اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَد۔✨️💌

28/11/2023

آپکو دفن کر دیا جائے گا خواہ آپکی کتنی ہی اہمیت ہو
اور آپکو یوں بھُلا دیا جائے گا گویا کہ آپ کبھی تھے ہی نہیں.!
یہی دنیا کی حقیقت ہے ۔

28/11/2023

"باپ تھا سر پہ تو سہل تھی زندگی !
بعد اس کے یہ مصیبتوں میں گھر گئی

تپتی شعائیں میرے سر پہ پڑتی ہیں !
وہ چھت جسکا سایہ تھا بہت جلدی گر گئی❤

27/11/2023

" وہ مُجھ سے لا تعلقی کی اِنتہا پر ہے مگر ، دِل ہے کہ ؛ اُس سے رابطے کو مرا جا رہا ہے! ۔ " 💔🙂

27/11/2023

اس سے زیادہ تکلیف دہ کچھ نہیں ہوسکتا کہ " آپ کی عمر آپ کی آنکھوں کے سامنے گزرتی جاںٔے اور آپ اپنی مرضی سے نہ جی سکیں۔"🌚

سعادت حسن منٹو

26/11/2023

"وہ چھوڑ گیا تو پتہ لگا کوئی بھی شخص ضروری نہیں کسی کے لیے ، زندہ ہوں ، کھاتی ہوں پیتی ہوں ، سوتی بھی ہوں مگر دل کا اک گوشہ ویرانی میں ڈوبا رہتا ہے ۔"💔🙂

26/11/2023

🌸

25/11/2023

The loving chapter in me has ended, I'm becoming the rudest person ever.

25/11/2023

Outfitters k sath jo "OUT" likha hai wo hum ghareebun ke liye hai🫠.

25/11/2023

حقیقت

تم کسی کـے پسندیدہ نہیں ہو، تم بس میسر ہو، موجود ہو، بس اس سے زیادہ کچھ نہیں!

24/11/2023

"دنیا بھر کے بھکاریوں میں سے سب سے زیادہ ہمدردی کے قابل وہ بھکاری ہے جس نے محبت کی بھیک مانگی اور دھتکار دیا گیا"

24/11/2023

Dost ny phly shadi kr k okaat dikha di.

23/11/2023

’’اگر باپ اپنے بچوں کو نہلائے تو دونوں ہنسیں گے اور اگر بیٹا اپنے باپ کو نہلائے تو دونوں روئیں گے۔‘‘
~~ترک کہاوت

23/11/2023

میں پرسکون نہیں ہوں۔۔!!! بس چپ ہوں ۔۔!! کہ میں نے ہر اس خواب کو تباہ ہوتے دیکھا ہے۔۔!!! جو میں نے کبھی جاگتی آنکھوں سے دیکھے تھے۔۔!!! 🍁

15/08/2023

ایک باپ نے اپنے داماد سے رخصتی کے وقت کہا کہ ؛ اگر تُمہارا دِل بدل جائے اور میری بیٹی سے مُحبت ناں رہے تو ، اِسے تکلیف مت دینا میرے پاس لے آنا ، مُجھے واپس کر دینا! ۔ " ❤️🙂

15/08/2023

Shadi Mubarak sun'ne ki age main kl Azaadi Mubarak suna pad raha tha 🙂

14/08/2023

Banda Hota tou 14 August pe Block kar k usy azaad kar Deti 🙂

13/08/2023

14 August ko Baja bajane se guraiz Karen kyu k watan ka Baja pehle hi baj chuka hai.

13/08/2023

🌻💔

10/08/2023

Meri ammi pochengi beta kya karte ho to bolna apki beti se Pyar.

10/08/2023

🌚

10/08/2023

Shadi kr ky apny shohr ko g***a krwa doongi takay koi larki usko muhh na lagaye.

07/08/2023

شکر ہے شوہر عام طور پر خوبصورت ہوتے ہیں، ورنہ سوچیں، اس مہنگائی میں دو لوگوں کا بیوٹی پارلر کا خرچہ کتنا بھاری پڑتا ۔ 😌🔥

04/08/2023

"عورت جوانی میں بیوی بن کر علیحدہ ہونے پہ زور دیتی ہے اور بڑھاپے میں ساس بن کر اکٹھے رہنے پر دلیلیں دیتی ہے🔥♥️

03/08/2023

" ہم لڑکیوں کے پاس کِتنے بہانے ہوتے ہیں کِسی بھی غم کا بہانہ بنا کر محبوب کا غم منا لِیا! ۔ " 💔🙂

03/08/2023

اس سے بچھڑ کے مجھ کو مہینہ ہوا نہ تھا
اور لوگ مجھ کو دیکھ کر کہتے تھے ہائے ہجر۔♥️

31/07/2023

جن کو اچھا نہیں لگتا ہے ہمارا چہرہ
ان کو کہنا کبھی سورہ رحمن سنیں🍃🔥

29/07/2023

دیکھے نہ علمدار ع بہن کو سرِ عریاں
سادات ہیں پردیس ہے اور شامِ غریباں
😢

28/07/2023

" بازارِ شام کی عورتیں جب جب نیزے پر بُلند چہرہِ علی اکبر علیہ السلام کی طرف دیکھتیں تو اِک آہ بھر کر کہتیں کہ ؛ اے کاش! ۔۔۔ اِس چاند چہرے والے بیٹے کی ماں مر چُکی ہو! ۔ " 💔

" یہ دِن تھے جوانی کے ۔۔۔ اکبرؑ تیری شادی کے! ۔ " 💔

28/07/2023

لشکر سے کہا شمر نے کاٹو سرِ اکبرؑ
ہمشکل پیمبرؑ ہے پیمبرؐ تو نہیں ہے😢

26/07/2023

" میرا سلام ہو اُس ایک روز کے دولھے ( شہزادہ قاسم بن اِمام حسن علیہ السلام ) پر کہ ؛ جِن کی نعش مبارک کو اِمام حسین علیہ السلام نے میدانِ کربلا سے ایسے چُنا جیسے مالی باغ سے پُھول چُنتا ہے! ۔ " 💔

25/07/2023

جوانیاں تیرے بچپن پہ ہوں فدا علی اصغر ع 💔

24/07/2023

" میرا سلام ہو اُن ( اِمام حسین علیہ السلام ) کے صبر پر کہ ؛ جو اپنی جوان جہان اولاد کو اپنی آنکھوں کے سامنے ذبح ہوتا دیکھتے رہے! ۔ " 💔

23/07/2023

بازار میں اتنی بھیڑ تھی کہ سیدہ کو ہر موڑ پہ یہ بتانا پڑا
ہم آل محمد (صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم) ہیں ہمیں راستہ دو،🖤🥀

22/07/2023

" میرا سلام ہو اُن ( اِمام حسین علیہ السلام ) پر کہ ؛ جِن کی قبر کی مٹی خاکِ شفا ہے! ۔ " 🌸💔

22/07/2023

ہمارے پاس محبت پرست دل ہے !!! مگر
ہمارے پاس محبت کو کوئی شخص نہیں🖤

21/07/2023

مسلک کے اس فساد نے محدود کر دیا
ورنہ حُسینؑ فرض تھے اُمّتِ رسولؐ پر-

💔

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Multan?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Videos (show all)

Mention 😬
#Chanda 💕
#chanda💕
#Chanda👑
I'll show you!💥💕#Chanda

Category

Telephone

Address


Multan

Other Bloggers in Multan (show all)
TALHA Qureshi aesthetics TALHA Qureshi aesthetics
Multan

I am facebook user just for entertainment and get fam on social media.

AK Station AK Station
SRK
Multan, 66000

Motivational | Funny | Poetry's | meme posts

Waseem Ali کیمرا مین Waseem Ali کیمرا مین
Multan

youtobe Nam waseem Ali offical.

Abdullah Jamil Abdullah Jamil
Multan

I am keeping well 🙂🙂🙂

Mr. Arbaz Dogar Mr. Arbaz Dogar
Multan Cantt
Multan, 60000

Hello friends support me

Ďîåřy Wŕíțėš Ďîåřy Wŕíțėš
4
Multan

Diary Writes Diary is platform which offer best Thought's, introvert Quote's, Meaningful Post's and Life less وتعز من تشاء وتذل من تشاء Insan🖤...insanyat😇 🌸وما تشآءون الا ان یشاءا...

Akif Javed Akif Javed
Qasim Villas Colony
Multan, 60000

sharing my vlog and Informations

aqib_raffiq aqib_raffiq
Multan

Hi my name is aqib raffiq I'm 22 years old this is my personal blog page

My Life's Diary My Life's Diary
Multan

Blogging, Entertainment, Cooking, Baking,

Farah Amir. Farah Amir.
Multan

blogger

majalis.pk majalis.pk
Satluj Colony Near Railway Phatak Bahawalpur
Multan

Assalam o alaikum this page is created for informative vedios follow and like vedios. thanks:

Usama Joiya Usama Joiya
Multan

Hole sale prices