Engr.Shahid Official, Multan Videos

Videos by Engr.Shahid Official in Multan. i am a professional Mechanical Engineer

‏رواں جنگ میں حماس نے کیا کھویا کیا پایا ؟

نمبر 1 ۔۔ ہر ملک اسرائیل سے تعلقات پہ نظر ثانی پہ مجبور ہو گیا
نمبر 2 ۔۔ اسرائیل جنگی طاقت میں چوتھے نمبر پہ تھا اب اسکا وہ مقام جاتا رہا
نمبر 3 ۔۔ اخبارات سے پتہ چلا کہ کم و بیش 300 فوجیوں کو یرغمال بنا لیا جس میں کچھ تو میجر اور جنرل بھی ہیں جبکہ 150 کے قریب شہریوں کو بھی قید کیا جو حکومت میں اونچے عہدوں پہ ہیں
نمبر 4 ۔۔ چار فوجی چھاؤنیوں سے ایسے اسلحے کا ذخیرہ سمیٹا جو کاندھے پہ اٹھائے جا سکتے ہیں
نمبر 5 ۔۔ 160 سے زیادہ ٹینکوں کو بھسم کیا
نمبر 6 ۔۔ موساد کے مختلف ٹھکانوں کو تباہ کرکے انکے لیپ ٹاپ پہ قبضہ کیا جن میں غزہ یا میڈل ایسٹ میں اسرائیلی جاسوسوں کے پتے درج ہیں
نمبر 7 ۔۔ فوجیوں اور پولیس کے چھوٹے راڈاروں اور درجنوں وائر لیس پہ قبضہ جمالیا جو غزہ سے چالیس کلومیٹر کے دائرے میں میں ایکٹیو تھے
نمبر 8 ۔۔ 1500 راکٹ داغے جن سے دشمن کا بھاری جانی اور مالی نقصان ہوا عسقلان اور اس کے قرب و جوار سے 5 لاکھ اسرائیلیوں کو گھر بار چھوڑ کے رفیوجی بننے پہ مجبور کردیا
نمبر 9 ۔۔ 2500 اسرائیلیوں کو جہنم واصل کیا
نمبر 10 ۔۔۔ دنیا کے سات بڑے ملکوں کی انٹلی جینس کو فیل کرکے اپنے ھدف کو انجام دیا جس سے ان کی ناک کٹ گئ
نمبر 11۔۔۔ فلسطین کے مسئلے کو عالمی سطح پہ مکمل زندہ کردیا
نمبر 12 ۔۔۔ اسرا

Other Engr.Shahid Official videos

‏رواں جنگ میں حماس نے کیا کھویا کیا پایا ؟ نمبر 1 ۔۔ ہر ملک اسرائیل سے تعلقات پہ نظر ثانی پہ مجبور ہو گیا نمبر 2 ۔۔ اسرائیل جنگی طاقت میں چوتھے نمبر پہ تھا اب اسکا وہ مقام جاتا رہا نمبر 3 ۔۔ اخبارات سے پتہ چلا کہ کم و بیش 300 فوجیوں کو یرغمال بنا لیا جس میں کچھ تو میجر اور جنرل بھی ہیں جبکہ 150 کے قریب شہریوں کو بھی قید کیا جو حکومت میں اونچے عہدوں پہ ہیں نمبر 4 ۔۔ چار فوجی چھاؤنیوں سے ایسے اسلحے کا ذخیرہ سمیٹا جو کاندھے پہ اٹھائے جا سکتے ہیں نمبر 5 ۔۔ 160 سے زیادہ ٹینکوں کو بھسم کیا نمبر 6 ۔۔ موساد کے مختلف ٹھکانوں کو تباہ کرکے انکے لیپ ٹاپ پہ قبضہ کیا جن میں غزہ یا میڈل ایسٹ میں اسرائیلی جاسوسوں کے پتے درج ہیں نمبر 7 ۔۔ فوجیوں اور پولیس کے چھوٹے راڈاروں اور درجنوں وائر لیس پہ قبضہ جمالیا جو غزہ سے چالیس کلومیٹر کے دائرے میں میں ایکٹیو تھے نمبر 8 ۔۔ 1500 راکٹ داغے جن سے دشمن کا بھاری جانی اور مالی نقصان ہوا عسقلان اور اس کے قرب و جوار سے 5 لاکھ اسرائیلیوں کو گھر بار چھوڑ کے رفیوجی بننے پہ مجبور کردیا نمبر 9 ۔۔ 2500 اسرائیلیوں کو جہنم واصل کیا نمبر 10 ۔۔۔ دنیا کے سات بڑے ملکوں کی انٹلی جینس کو فیل کرکے اپنے ھدف کو انجام دیا جس سے ان کی ناک کٹ گئ نمبر 11۔۔۔ فلسطین کے مسئلے کو عالمی سطح پہ مکمل زندہ کردیا نمبر 12 ۔۔۔ اسرا

‏قرض کی پیتے ہیں مے..... بےنظیر انکم پروگرام کا اس سال کا بجٹ 400 ارب روپے ہے بینظیر کفالت پروگرام کے تحت 90 لاکھ رجسٹرڈ گھرانوں کو 9000 روپے فی خاندان ادا کئے جارہے ہیں یعنی آپ ایک کروڑ کے قرب تن آسان بھیک منگے پیدا کر رہے ہیں جبکہ پاکستان نے کل ہی ایڑیاں رگڑ کر آئی ایم ایف کی اگلی قسط کے حصول کے لیے اپنی پچھلی کارکردگی کی رپورٹ پیش کی ہے ہر حکومت نے بےنظیر انکم سپورٹ طرز پر فلاحی پروگرام چلائے نواز شریف حکومت میں یہ پروگرام اسی نام پر چلتا رہا جبکہ امدادی رقم میں اضافہ کر دیا گیا البتہ تحریک انصاف کی حکومت نے اس کا نام احساس پروگرام رکھا ہمارے ہاں ہنر سکھانے والے ٹیکنیکل اور ووکیشنل ادارے ویران نظر آتے ہیں جبکہ ہر ماہ ماہانہ 72 لاکھ خواتین لائنوں میں لگی یہ رقم حاصل کر رہی ہوتی ہیں جبکہ بنگلہ دیش میں 40 لاکھ خواتین گارمنٹس کے کاروبار سے وابستہ ہیں بنگلہ دیش میں گارمینٹ کی تقریباً 5 ہزار چھوٹی چھوٹی گھریلو صنعتیں اس کی جی ڈی پی میں مرکزی کردار ادا کرتی ہیں۔ یہ شعبہ لاکھوں کی تعداد میں ورکرز کو روزگار مہیہ کرتا ہے، جن میں سے 80 فیصد ورکرز خواتین ہوتی ہیں بنگلہ دیش نے چھوٹے قرضوں پر مبنی منصوبوں کے ذریعے اپنی خواتین کو خودمختار بنایا جبکہ ہمارے ہاں حکومتوں نے ووٹ اور عوام میں اپنا پسندیدگی گراف بڑھانے ک

‏پاسکو جس نے 2013 تک ملک میں خوراک کی کمی نہ ہونے دی وہ زوال کا شکار کیسے ہوا؟؟ قصوروار کون ہے؟ پاکستان اگریکلچر سٹوریج اینڈ سروسز کارپوریشن PASSCO ایک ایسا ادارہ ہے جسکی ذمہ داری خوراک کی حفاظت کو یقینی بنانا قیمتوں کو مستحکم کرنا گندم کی کمی والے صوبوں/علاقوں کو بیج فراہم کرنا اور ذخیرہ کرنے کی جدید سہولیات میسر کرنا ہے لیکن کیا ایسا ہوتا ہے؟؟؟؟ گندم پاسکو کے سٹورز میں زخیرہ تو ہوتی ہے لیکن اس کے زخائر کو کیڑے کھا جاتے ہیں کھلے آسمان تلے گندم کے کھڑے کئیے گئے پہاڑ میں پھپھوندی لگی ہوتی ہے اور اکثر دانوں میں کونپلیں پھوٹی ہوتی ہے لیکن پاکستان کے اکثر علاقوں میں گندم دستیاب نہیں ہوتی آٹا ناپید ہوتا ہے یہاں دستیاب ہو وہاں قیمتیں آسمان پر ہوتی ہیں پچھلے رمضان المبارک میں غریب عوام کو گھنٹوں قطار میں لگ کر آٹا حاصل کرنا پڑا جو آٹا غریب عوام کو تقسیم کیا گیا وہ بھی انتہائی مضرِ صحت تھا جس سے اکثر لوگ ہسپتالوں میں جا پہنچے یہ مضر صحت آٹا آیا کہاں سے تھا؟؟ خانیووال سمیت دیگر علاقوں میں جہاں گندم کو سٹور کیا جاتا ہے ان گوداموں کی حالتِ زار انتہائی ناقص ہے۔ انتظامیہ کی غفلت سے گوداموں کی مرمت نہیں ہوسکی اور بارشوں کے پانی سے سٹور کی ہوئی گندم خراب ہوئی۔ افسوسناک بات یہ کہ اسی خراب گندم کا آٹا تیار کرکے

‏ایڈیشنل چیف سیکرٹری ساوتھ پنجاب کیپٹن(ر) ثاقب ظفر نے کہا ہے کہ جنوبی پنجاب ایک ذرخیرز خطہ ہے اور فوڈ سیکیورٹی کے حوالے سے اس کی بہت اہمیت ہے۔انہوں نے کہا ہے کہ پاکستان کی 70 فیصد کپاس صوبہ پنجاب پیدا کرتا ہے جس میں 94 فیصد حصہ جنوبی پنجاب کا ہے جبکہ رواں برس حکومت کی کوششوں سے خطے میں کپاس کی کاشت کا دور واپس لوٹ آیا ہے اور کپاس کی یہ مثالی پیداوار ملک کی معیشت کو بہتر بنانے میں کلیدی کردار ادا کرےگی۔کیپٹن(ر) ثاقب نثار نے کہا کہ جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ خطے میں زراعت سے وابستہ صنعتوں کے فروغ کے لئے اقدامات کررہا ہے اور اس سلسلے میں سی پیک کے تحت انڈسٹریل زون قائم کرنے کے لئے زمین مختص کردی گئی ہے۔ وہ جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ کے دورے پر آئے ہوئے نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف منیجمنٹ اسلام آباد میں زیر تربیت 38 ویں کورس کے افسران سے خطاب کررہے تھے۔ سیکرٹری زراعت جنوبی پنجاب ثاقب علی عطیل،سیکرٹری سروسز انجینئیر امجد شعیب خان ترین اور ڈائریکٹر سٹاف نمز محمدعمران بھی اس موقع پر موجود تھے۔ ایڈیشنل چیف سیکرٹری ساوتھ پنجاب نے کہا کہ جنوبی پنجاب میں کارپورٹ ایگری فارمنگ اور ڈیری فارمنگ کے منصوبوں بارے پیپر ورک جاری ہے اور حکومت غیر آباد زمینوں کو آباد کرنے کے پلان پر عمل پیرا ہے۔انہوں نے بتایا کہ چولستان میں مصنوعی بارشیں بر

‏🟢اب تک کپاس کی فصل سے 33 لاکھ 66 ہزار گانٹھیں حاصل ہو چکی ہیں جو کہ گزشتہ سال کی فصل سے 64.4 فیصد زیادہ ہیں۔اس سال کپاس کی مجموعی پیداوار کا تخمینہ 70 لاکھ گانٹھیں لگایا گیا....

کاٹن ریسرچ جنوبی پنجاب کے پرنسپل سائینٹسٹ محمد سعید کا النور کاٹن فارم خانیوال کا وزٹ کپاس کی اچھی کوالٹی دیکھکر خوشی ہوئی۔پرنسپل سائینٹسٹ خانیوال جنوبی پنجاب میں کپاس کی کوالٹی اور پیدوار میں اپنا مقام رکھتا ہے۔پرنسپل سائینٹسٹ زراعت ہماری معیشت کی ریڑھ کی ہڈی ہے۔پرنسپل سائینسٹ کاٹن ریسرچ معیاری بیج اچھی پیدوار کی ضمانت ہے۔پرنسپل سائینٹسٹ اس موقع پر سینئر سائینٹسٹ کاٹن ریسرچ احسان اللہ , مہر امین جرولہ مہر ریاض دولتانہ انجینئر شاہد سہو ودیگر ہمراہ تھے۔

‏اب زرعی ادویات ایسے بیچنی ہونگی 😜😀 سیلز افسران اینڈ ایف او ہوشیار ہوجائیں 😀 شکریہ سائبان 😕

Subhan'Allah.- Non-Political Post. Can any Pakistani find any leader or someone who has a vision and knowledge like this leader have? What a clarity about life this gentleman has. In my life, I have not come across any person other than him , who is so clear about the purpose of life, who is so bold to share it globally, is so articulate that he doesn't mince words and is so precise that he doesn't go astray in expression by a single word. One doesn't have to be his cult follower, or his political worker to admire his expression of truth. May Allah Subhana hu wa Ta'allah accept his efforts in the highest form of sincerity. May Allah Subhana hu wa Ta'allah bless him with the wisdom, capacity and authority to implement his noble thoughts for the betterment of the Pakistani nation, the Muslim Ummah and humanity. At least, we should give credit to him for educating the incapacitated brains and indeed for a fearsome campaign that he ran against corruption; that never was the topic of the coffee houses or drawing-room politics. Yes, this man a Pakistani has been helpless against corruption while continuously banging his head against the brick wall erected by our judiciary, bureaucrats, feudal lords, businessmen and politicians. A lonely honest soul fluttering and gasping for support; that type of holy oxygen is a scarce commodity in a “God gifted country”.

The 5 Steps of Mastering Work-Life Balance. 👇 In today's fast-paced world, achieving a harmonious work-life balance can seem like an elusive goal. But remember, your well-being is irreplaceable, making it essential to safeguard it above all else. Your family cherishes you, and your health plays a pivotal role in being there for them. In this post, I will share five essential steps to ensure you're not sacrificing your health for your job: 👉𝗦𝗲𝘁 𝗖𝗹𝗲𝗮𝗿 𝗕𝗼𝘂𝗻𝗱𝗮𝗿𝗶𝗲𝘀: Clearly define your work hours and personal time. Communicate these boundaries to your colleagues, enabling you to disconnect and recharge outside of work. 👉𝗣𝗿𝗶𝗼𝗿𝗶𝘁𝗶𝘇𝗲 𝗦𝗲𝗹𝗳-𝗖𝗮𝗿𝗲: Treat self-care as non-negotiable. Allocate time for exercise, hobbies, and relaxation. Nurturing your physical and mental health boosts your productivity and overall satisfaction. 👉𝗟𝗲𝗮𝗿𝗻 𝘁𝗼 𝗗𝗲𝗹𝗲𝗴𝗮𝘁𝗲: Don't hesitate to delegate tasks at work and share responsibilities at home. A support system enhances efficiency and prevents burnout. 👉𝗨𝗻𝗽𝗹𝘂𝗴 𝗥𝗲𝗴𝘂𝗹𝗮𝗿𝗹𝘆: Schedule regular digital detoxes to unwind from constant notifications. Engage in quality interactions with your family, cultivating deeper connections. 👉𝗣𝗹𝗮𝗻 𝗗𝗼𝘄𝗻𝘁𝗶𝗺𝗲: Just as you plan work tasks, schedule downtime with your loved ones. Quality moments create lasting memories and foster a strong work-life balance. Remember, your health forms the cornerstone of your ability to excel in all areas of life. Prioritizing your well-being isn't selfish; it's a wise investment in a fulfilling future. Your family's happiness relies on your presence, so let's ensure you're at your best! Drop your insights in the comment below. ✍ I've had the privilege of mentoring countless individuals toward realizing their dreams. By upgrading the r

A strong lesson for marketing professionals.

‏سعودی عرب، امارات، بحرین، کویت، عمان، برطانیہ، یورپ، امریکہ اور دیگر ممالک میں مقیم پاکستانیوں کو عید مبارک۔ وطن کو دعا میں ضرور یاد رکھیں اور بالخصوص خان صاحب کی لمبی زندگی اور صحت کے لئے بھی رب سے دعا کیجئیے۔ انشاءاللہ، جلد پاکستان فسطائیت کے بدترین دور سے نکل آئے گا، اور خوشحالی کی طرف گامزن ہوگا۔ آمین۔ ‎#عيد_الفطر_المبارك

‏اب نہ کوئی سیاست ہے نہ کوئی بحث ہے کہ سب ننگا ہے اور ہر محبِ وطن پاکستانی کا دل بُجھا ہوا ہے، انا، تکبر، طاقت کی اس ظالم، بے حس اور سفاک جنگ کا اصل شکار وہ غریب پاکستانی ہے جس کے لئیے دو وقت کی روٹی پہلے ہی ایک مسئلہ تھی اور آج ایک خواب بن چُکی ہے دل کٹ جاتا ہے انسانیت کو…

تعلیم صحت صاف پانی اور صاف روڈ جس کی ہر پاکستانی کو ضرورت ہے یہ ہے نیا پاکستان مجھے بہت فخر محسوس ہو رہا ہے ہمارے ایم پی اے صوبائی وزیر خوراک پ
تعلیم صحت صاف پانی اور صاف روڈ جس کی ہر پاکستانی کو ضرورت ہے یہ ہے نیا پاکستان مجھے بہت فخر محسوس ہو رہا ہے ہمارے ایم پی اے صوبائی وزیر خوراک پنجاب سردار ححامد یار ہراج صاحب نے اور اور وزیراعظم ک اسپشل inspection ٹیم کے سربراہ سردار احمد یار صاحب نے یہاں مہیا کی ہیں ہم لوگ ان کے شکر گزار ہیں