Multani Soghat

Multan is famous for various reasons, one of them is it's delicious and fresh Mangoes. Multani Soghat by Multan News

Striving to bring to you the most delicious Mangoes of Multan with it's various varieties at your Doorstep.

Photos from Multani Soghat's post 08/07/2024

Fresh Mangoes Available Now....!!

Chat on Messenger 05/07/2024

Chat on Messenger

Photos from Multani Soghat's post 04/07/2024

Multani Soghat / Multani Mangoes

Available Qualities Now....!!
Desi Dausehri , Royal Anwar Ratol, Royal Sindhri, Sweet Langra

Upcoming Qualities...!!
Mausmi Chaunsa, White Chaunsa, Anwar Ratol 12 No, Black Chaunsa, Fajri etc


Direct from Farm to your Door Step
Delivery All over Pakistan

WhatsApp us for Book Your Sweet Mango Cotton...

Book Now. 0320-050-9595 / 0323-620-0065

04/07/2024

Sindhri 🥭

Photos from Multani Soghat's post 04/07/2024

Export Quality Sindhri 🥭

Photos from Multani Soghat's post 02/07/2024

Soghat 🥭

26/06/2024

Multani Sindhri.....!!

24/06/2024

A symbol of pride for Pakistan, Anwar Ratol is one of the best mango varieties in the world. The sweet and delicious mango is renowned for its rich flavour, strong aroma and unmatchable taste. This mini-sized powerhouse is bright yellow in colour, fully loaded with nutritional values and highly coveted amongst mango enthusiasts.

23/06/2024

Make every recipe unforgettable with our Special Multani Soghat Dasheri Mangoes 🥭

Book now.
0320-050-9595 / 0323-620-0065

23/06/2024

Dasheri mangoes are long, oval-shaped, and medium-sized fruits ranging from 6 to 8 inches in length. Their skin turns greenish yellow when ripe with an occasional greenish or reddish blush on it. These mangoes have smooth skin while the flesh is fiberless, juicy, and clad in a vibrant yellow color.
Mango dasheri can be a part of your balanced diet giving the best of both mouth-watering taste and abundant health benefits.

Book Your Order Now.
0320-050-9595 / 0323-620-0065


https://wa.me/3200509595

22/06/2024

Langra Mango is also a famous mango variety cultivating in Pakistan. As these oval-shaped( side pointed tail) and lush green in color mangoes offer bright yellow flesh that is incredibly juicy, Sweet, tantalizing, and fiberless with significant perishing smell. Therefore, this Variety never fails to win over the hearts of the Mango lovers.

Nonetheless, this mango have good taste but also this Mango is sugar friendly in nature. This variety of Mango has excellent demand in foreign countries specially Europe and Canada.

This mango has a growing season from May-end to July. Because of Multani Soghat its very easy to have the Super Selected Gift Mangoes of this variety with Secure and Free Delivery.

Why Multani Soghat?

The Mangoes Size and Quality you will get from Multani Soghat are Strictly Selected in order to meet the high demand of our valuable Customers with Secure Gift Packaging.

We do not store Mangoes, we send fresh plucked mangoes from garden direct to your desired locations.

Natural Ripening Period

Carbide Free

Export Quality Gift Box Packaging

Free and Fast Home Delivery.

5 Days Claim Offer

Contact us. 0320-050-9595 / 0323-620-0065

22/06/2024

Dasheri Mango is a variety of mango grown on our family farm in Pakistan. Known for their sweet and juicy flesh, and unique aroma, Dasheri Mangoes are a favorite among mango lovers. They are medium to large in size and have thin skin that is easy to peel. Dasheri Mangoes are typically available in the months of June and July and are perfect for making mango pulp, juice, and other mango-based products. Our Dasheri Mangoes are grown with care and are of the highest quality.

– Super Sweet
– Juiciest Pulp
– Extraordinary Taste
– Delightful Strong Fragrance
– Smooth and Fibreless Flesh
– Attractive shape.
That’s why, it is specially used as Gifts and Luxurious Purposes. Above all, its a hot demand item for Export.

We are providing You Original Daseri #01 from the best selected Gardens.

Thus, Daseri you will get are Keenly plucked and Strictly Selected and Sorted from “Special Multan Gardens” in accordance to fulfill your desire with Durable and attractive Gift Packing.

Why Multani Soghat?

The Mangoes Size and Quality you will get from Multani Soghat are Strictly Selected in order to meet the high demand of our valuable Customers with Secure Gift Packaging.
We do not store Mangoes, we send fresh plucked mangoes from garden direct to your desired locations.
Export Quality Gift Box Packaging
Free and Fast Home Delivery.
5 Days Easy Claim Offer(Inform Us, Will return your payment or Send you More Mangoes)
Our Guarantee:
The Mango You will get from Us is Pure and Original Daseri.
You can Enjoy this Delicious and Original Daseri after ordering from Multani Soghat via Free Leopard or Daewoo Fastex Home Delivery.

Contact. 0320-050-9595 / 0323-620-0065

22/06/2024

Anwar Ratol is a Famous and Top Desired Mango by almost all of the Mango Lovers in Pakistan and throughout the globe because Anwar Ratol Mango have Mouth-watering, Lips-smacking properties due its:

– Super Sweet
– Juiciest Pulp
– Extraordinary Taste
– Delightful Strong Fragrance
– Smooth and Fibreless Flesh
– Attractive shape.
That’s why, it is specially used as Gifts and Luxurious Purposes. Above all, its a hot demand item for Export.

We are providing You Original Anwar Ratol #01 from the best selected Gardens.

Thus, Anwar Ratol you will get are Keenly plucked and Strictly Selected and Sorted from “Special Multan Gardens” in accordance to fulfill your desire with Durable and attractive Gift Packing.

Why Multani Soghat?

The Mangoes Size and Quality you will get from Multani Soghat are Strictly Selected in order to meet the high demand of our valuable Customers with Secure Gift Packaging.
We do not store Mangoes, we send fresh plucked mangoes from garden direct to your desired locations.
Export Quality Gift Box Packaging
Free and Fast Home Delivery.
5 Days Easy Claim Offer(Inform Us, Will return your payment or Send you More Mangoes)
Our Guarantee:
The Mango You will get from Us is Pure and Original Anwar Ratol of Multan,
not 12 number or Desi Ratol.
You can Enjoy this Delicious and Original Anwar Ratol after ordering from Multani Soghat via Free Leopard or Daewoo Fastex Home Delivery.

Contact. 0320-050-9595 / 0323-620-0065

22/06/2024

الحمداللہ۔۔۔!!

ملتانی سوغات اپنی رویات کو برقرار رکھتے ہوئے ایک مرتبہ پھر سیزن 2024 میں فارم فریش آموں کیساتھ حاضر ہے۔
اس وقت ہمارے باغات سے دوسہری، انور راٹول اور لنگڑا آم آپکے لئے تیار ہے۔ لہذا انتظار کی گھڑیاں ختم اور ابھی اپنے عاٹس ایپ پہ جائیں اور ہمارے واٹس ایپ پہ اپنا آرڈر بک کرائیں۔
بلک کوانٹٹی پر 20 فیصد کا شاندار ڈسکاؤنٹ
9 کلو اور 5 کلو کی پیکنگ دستیاب

ہمارا واٹس ایپ نمبر۔
0320-050-9595

Available Varieties.
🥭 Dasheri
🥭 Anwar Ratol
🥭 Langra

Delivery available for over all Pakistan in 3 to 4 days

30/05/2024

AoA Everyone ! COMMING SOON
Supplying with the finest fresh mangoes straight from orchards to your doorstep! 🌍🥭 Your go-to source for premium quality,
Multani Soghat 🥭

29/05/2024

Almost Ready.....!!
Harvesting Start Soon.........!!

29/05/2024

خوش آم_دید 🥭

29/05/2024

آم کو پھلوں کا بادشاہ کہا جاتا ہے کیونکہ اس کا ذائقہ ایسا ہوتا ہے کہ جتنا بھی کھا لیں دل نہیں بھرتا۔

موسم گرما کے ساتھ ہی بازاروں میں آموں کا ڈھیر لگ جاتا ہے جن کو دیکھ کر ہی منہ میں پانی بھر جاتا ہے۔

آموں کا ذائقہ ہی بہترین نہیں ہوتا بلکہ یہ پھل صحت کے لیے بھی بہت زیادہ مفید ثابت ہوتا ہے۔

اس میں قدرتی مٹھاس بہت زیادہ ہوتی ہے جو چینی سے مختلف ہوتی ہے کیونکہ یہ فائبر اور دیگر غذائی اجزا کے باعث جسم کے لیے نقصان دہ ثابت نہیں ہوتی۔

24/05/2024

Coming soon.....!!

24/05/2024

Benefits of Mangoes

-May Protect Against Some Diseases
-May Support Heart Health
-Boost the Immune System
-Improve Skin Health
-May Ease Constipation
-Support Eye Health

Multani Farm Fresh Mango coming soon .....

24/05/2024

ملتان کی سوغات ملتانی آم گھر بیٹھے منگوائیں ایکسپورٹ کوالٹی ملتانی چونسہ آم۔۔۔

اپنے چاہت بھرے رشتوں کو دیجئیے محبت کی مٹھاس اپنے لیے منگوائیں اور اپنے پیاروں کو گھر بیٹھے ملتانی آم گفٹ بھیجیں۔
First Order Dispatch insha ALLAH 1 June 24

For Order .
WhatsApp: 0320-050-9595

30/04/2024

Coming Soon....!! 🥭

Photos from Multani Soghat's post 23/04/2024

آم کی نایاب و خوبصورت قسم "میازاکی"

Photos from Multani Soghat's post 21/11/2023

ملتانی کاشی گری 💙

بہت پہلے فارسی کے ایک مشہور شعر میں ملتان کو گرد، گدا، گرما اور گورستان کا شہر گردانا گیا تھا۔ لیکن اُس ملتان اور آج کے ملتان میں بہت فرق ہے۔
آج کا ملتان صوبہ پنجاب کا چوتھا بڑا شہر ہے جو دنیا بھر میں کئی حوالوں سے مشہور ہے جن میں ملتان کی سر زمین پر آرام فرما رہے اولیاء و صوفیاء، ملتانی سوہن حلوہ، آم کے باغات، ملتانی کاشی گری اور ظروف سازی، چمڑے کے دیدہ زیب کھسے، کمنگری، اونٹ کی کھال سے بنے لیمپ شیڈ، کڑہائی شدہ کرتے اور دوپٹے، ملتانی کھیس، ریشمی لنگیاں، مجسمے، تیل دھنیاں، کاشی کی اینٹیں اور نیلی اجرک وغیرہ شامل ہیں۔
لیکن یہاں میں ملتان کی جس صنعت کا ذکر کروں گا وہ خالص ملتانی ہے اور یہیں سے پورے ملک میں پھیلی ہے، یہ صنعت ہے کاشی گری یا ظروف سازی (بلیو پاٹری) کی ۔

پہیے کی ایجاد کے بعد فنِ ظروف سازی نے ایک نئی کروٹ لی اور تقریباً 3000 سال قبلِ مسیح میں سفال گروں نے اس پہیئے کو ایک نئی شکل میں ڈھال کر مٹی کو اس پر نچانے کی ابتدا کر دی۔ کمہار کے ہاتھوں نے اس پہیئے پر جادو دکھانا شروع کیا اور چھال یعنی ''پوٹرز وہیل'' دیکھتے ہی دیکھتے کمہار کی آنکھ کا تارہ بن گیا۔ وقت کے ساتھ اس میں کئی تبدیلیاں کی گئیں جبکہ پہیئے کی ایجاد سے پہلے یہ تمام کام انسانی ہاتھ سے کیئے جاتے تھے جو کافی وقت لیتے تھے۔

انسانی تاریخ میں صدیوں پہلے سے مٹی کو حُسن پرستی جمالیاتی ذوق اور کاری گری کے اظہار کے طور پر استعمال کیا جاتا رہا ہے۔ پھر چاہے وہ مجسمہ سازی کا فن ہو، تعمیری شاہکار ہوں یا فنِ بت سازی، یہ مٹی کب سے مختلف اشکال میں انسانی ذوق کی تسکین کا باعث بنتی آ رہی ہے۔
موٸن جو دڑو، بابُل اور ہڑپہ کی قدیم تہذیبیں بھی مٹی کو برتن بنانے کے لیے استعمال کرتی رہی ہیں۔ چنانچہ اگر مٹی سے ظروف بنانے کے فن کو قدیم ترین فنون میں سے ایک کہا جائے تو کُچھ غلط نہ ہو گا۔
آج بھی ظروف سازی کسی نہ کسی صورت میں ہر ملک اور ثقافت کا حصہ ہے لیکن ماضی میں چینی قوم اس ضمن میں سب سے پہلے منظرِ عام پر آئی۔
چینیوں نے پورسلین اور ظروف کے روغن دریافت کیئے اور اس سے برتن بنانے شروع کر دیئے لیکن ان کے برتن نیلے رنگ کے بغیر بہت پھیکے لگتے تھے۔
پھر ایرانی سلطنت میں ”کوبالٹ آکسائیڈ“ کی دریافت نے تہلکہ مچا دیا۔ اس کو مٹی کے برتنوں پر روغن کے طور پہ مَلا جاتا تھا جو بھٹی میں تپنے کے بعد خوبصورت اور چمکتے ہوئے نیلے رنگ میں بدل جاتا تھا۔
1301 میں ایران کے ”عبدل قاسم قاسانی“ نے برتنوں پر نقش نگاری اور رنگوں سے متعلق ایک کتاب لکھی۔
چینی قوم کسی بھی قیمت پر ایرانیوں سے رنگوں کا یہ فن سیکھنا چاہتی تھی۔ ایرانی حکمران شاہ عباس نے 300 چینی کاریگروں کو ایران بلوایا جہاں آ کر انہیں یہ معلوم ہوا کہ ایران کی مٹی پورسلین بنانے کے لیئے بالکل کارآمد نہیں ہے۔
وہ مایوس تو ہوئے لیکن اپنے ایرانی ہم عصروں کے ساتھ مل کر انہوں نے ”نیلے برتن“ دریافت کر لیئے۔
اِن برتنوں کو ''بلو پاٹری'' نام انگریزوں کا دیا ہوا تھا جبکہ ایران میں یہ ”سنگینے“ کے نام سے جانے جاتے تھے جس کا مطلب ''پتھر سے بنے ہوئے'' ،ہے۔
پھر یہ فن افغانستان سے ہوتا ہوا برِصغیر وارد ہوا جہاں ملتان شہر اسکا گڑھ بنا اور ملتان سے یہ لاہور، دہلی اور آگرہ تک جا پہنچا۔
فنِ ظروف سازی پر ایرانی ، چینی اور منگول اقوام کا اثر بہت زیادہ ہے اور یہ بھی مانا جاتا ہے کہ کاشی گری کے فن کی ابتدا مغربی چین کے شہر کاشغر سے ہوئی تھی۔ جو بعد میں ایرانیوں نے اپنایا اور آج بھی آپ کو ایران میں جگہ جگہ مختلف مزارات اور عوامی جگہوں پر نیلا ٹائل ورک نظر آئے گا۔
ملتان میں عمارتوں اور برتنوں پر نیلے رنگ کی نقاشی کی روایت بھی قدیم عہد سے چلی آ رہی ہے، اس فن کیلئے نیلے رنگ کا ایک خاص روغن تیار کیا جاتا ہے۔ کاشی گری کے فن میں دوسرے رنگوں کا استعمال بہت ہی کم ہوا ہے اور غالباً کامیاب بھی نہیں ہو سکا۔ کاشی گری اصل میں مٹی اور دھاتوں کے ایک خاص مرکب سے بنائے گئے برتنوں پر نیلگوں نقش و نگار بنائے جانے کو کہتے ہیں۔
نیلا رنگ ہی کیوں۔۔۔۔۔۔۔ ؟؟
یہ سوال اکثر احباب پوچھتے ہیں۔
خطہ ملتان میں نیلے رنگ کے فروغ کے حوالہ سے ایک بات یہ بھی کی جاتی ہے کہ یہ رنگ انتہائے نظر اور آفاقیت کی ایسی علامت ہے جس سے روح و چشم کو سکون ملتا ہے۔
ملتان اور سندھ کی تہذیب و تاریخ میں نیلے رنگ کی بہت زیادہ اہمیت ہے۔ اجرک، جو سندھ اور ملتان کا تہذیبی پہناوا ہے کی رنگائی بھی نیل سے ہی کی جاتی تھی۔
ملتان میں سر ڈھانپنے کی ایک مخصوص چادر کو ’’نیلا‘‘ کہا جاتا تھا جبکہ اپنی سندھو ندی کا پرانا نام بھی ’’نیلاب‘‘ ہے۔
اس خطے میں پڑنے والی شدید گرمی نے بھی نیلے رنگ کے فروغ میں اہم کردار ادا کیا کیونکہ نیلا رنگ آنکھوں کو ٹھنڈک دیتا ہے۔ سو نیلا رنگ اب ملتان اور تمام تر وسیب دھرتی کی پہچان بن چُکا ہے۔
آج وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ یہ فن ملتان میں اپنے پنجے گاڑھ چکا ہے اور شہرِ ملتان، فارس اور ترکی کے ساتھ ہمارے پرانے اور اٹوٹ رشتوں کی جیتی جاگتی مِثال ہے۔ ایک زمانہ تھا جب (رنگوں کی خاص ترتیب اور بناوٹ کی وجہ سے) ملتانی ہنر مند کئی عرصے تک اس فن کو ایک راز کے طور پر نسل در نسل منتقل کرتے رہے، لیکن اب یہ ہر جگہ پھیل چُکا ہے ۔
ایران کی طرح ملتان کی بھی کئی معروف عمارتیں کاشی گری کا شاہکار ہیں جن میں بزرگانِ دین کی درگاہیں، مساجد، بہاؤ الدین زکریا یونیورسٹی کا شعبہ سرائیکی اور اُمراء کے بنگلے شامل ہیں۔ نیز اوچ شریف کے مزارات سے لے کر حضرت خواجہ غلام فرید رح اور حضرت سچل سرمست رح تک، خطے کی ہر دوسری درگاہ نیلے نقش و نگار سے مزین ہے۔
پاکستان میں اس وقت ظروف سازی کے تین بڑے مراکز ہیں۔ ملتان ،گجرات اور لاہور میں شاہدرہ لیکن برِصغیر میں جو شہرت ملتان کی کاشی گری کو نصیب ہوئی ہے وہ کسی اور کا مقدر نہیں بن سکی۔
1853 میں قلعہ کہنہ قاسم باغ کی کھدائی کے دوران سر الیگزینڈر کننگہم کو 900 میں بنائی گئیں ملتان کی روغنی ٹائلیں ملیں۔ کہا جاتا ہے کہ یہ ٹائلیں محمد بن قاسم کی ملتان آمد کے بعد بنائی گئی مسجد میں استعمال کی گئی تھیں۔
آج ملتان سمیت پنجاب و سندھ کے مختلف علاقوں میں یہ نیلا رنگ ٹائل اور پتھر کی صورت میں ہمیں ملتا ہے جن میں اُچ شریف کے مقبرے، نواب آف بہاولپور کا آبائی قبرستان، مزار خواجہ غلام فرید رح ، مزار شاہ عبدالطیف بھٹائی، سندھ میں تالپوروں کے مقبرے، لاہور میوزیم، ہولی چرچ بنوں اور دربار بابا فرید الدین پاکپتن بھی شامل ہیں۔
قطر کی مشہور لال اور نیلی مسجدوں میں بھی ملتانی کاشی کاری کی گئی ہے۔ جبکہ ملتان کی اس صنعت کو وزیر اعظم ہاؤس، ایوانِ صدر، بیرونِ ملک پاکستان کے سفارت خانوں، پاکستان کی مشہور چار ستارہ ہوٹلوں اور برٹش میوزیم لندن میں بھی نمائش کے لیئے رکھا گیا ہے۔

اب آتے ہیں اس کی تیاری کے مراحل پر۔ یہ برتن ہم تک مختلف مراحل طے کر کہ پہنچتے ہیں جن کی تفصیل ذیل میں دی جا رہی ہے۔

1- مٹی کی تیاری ؛
ظروف سازی کے لیئے بنیادی عنصر مٹی ہے جو اکثر دریاؤں اور بڑی نہروں کے تل سے حاصل کی جاتی تھی لیکن دریاؤں کی آلودگی کی وجہ سے ملتانی مٹی زیادہ استعمال کی جاتی ہے۔ اس کے علاوہ مانسہرہ، گجرات، تھرپارکر اور پشاور کی خاص مٹی بھی استعمال کی جاتی ہے۔ اس مٹی کو خام مال جیسے کانچ کے ٹکڑوں اور گوند میں ملا کر اچھی طرح پیس لیا جاتا ہے یہاں تک کہ یہ پاؤڈر کی شکل میں آ جاتی ہے۔ اس کے بعد اس میں پانی ڈال کر کچھ دنوں کے لیئے چھوڑ دیا جاتا ہے۔ پانی جزب ہو جانے کے بعد اسکو آٹے کی طرح اچھی طرح گوندھا جاتا ہے۔

2- گوندھی ہوئی مٹی کو پھر پلاسٹر آف پیرس کے مختلف سانچوں میں ڈالا جاتا ہے۔ یہ سانچے مختلف ڈیزائنز اور مختلف سائز کے ہوتے ہیں جنہیں اگر احتیاط سے استعمال کیا جائے تو یہ لمبے عرصے تک چلتے ہیں۔ بڑے حجم کے برتنوں کو تین چار سانچوں میں ڈھال کر جوڑ دیا جاتا ہے۔ کم نرم ہونے کی وجہ سے اس مٹی کو چھاک ( برتن بنانے والا پہیہ ) پر ڈھالنا مشکل ہے تبھی یہ پہیہ ملتانی برتنوں میں بہت کم استعمال کیا جاتا ہے۔

3- مناسب مقدار میں گندھی ہوئی مٹی کو سانچے میں ڈال کر برابر کر دیا جاتا ہے۔ سانچے کو اچھی طرح ہلا کر گُندھی مٹی برابر کی جاتی ہے اور جب یہ ترتیب سے بیٹھ جاتی ہے تو سانچے میں راکھ ڈال کر اسے احتیاط سے دبایا جاتا ہے تاکہ مٹی سانچے کی شکل میں بیٹھ جائے۔ اس کے بعد باہر نکلی ہوئی مٹی کو چھری سے کاٹ کر سانچے کو کچھ دیر رکھ دیا جاتا ہے۔ اسے کھولنے کے بعد حاصل ہونے والے پراڈکٹ کو راکھ سمیت ایک دو دن سُوکھنے کے لیئے رکھ دیا جاتا ہے۔

4- سوکھنے کے بعد اس پراڈکٹ سے راکھ کو اچھی طرح جھاڑ لیا جاتا ہے۔ برتن پر جمی راکھ نفیس برش کی مدد سے صاف کی جاتی ہے اور اسکو ایک چھوٹے گھومنے والے تختے پر رکھ کر لوہے کی ایک چھری (پتی) سے اسکی ناہموار سطحوں اور سائیڈوں کی رگڑائی/کٹائی کی جاتی ہے۔ جس سے یہ برتن ہموار شکل میں آ جاتا ہے اور اسکی سائیڈوں پر لگی غیر ضروری مٹی صاف ہو جاتی ہے۔

5- رگڑائی کے بعد پراڈکٹ کو کئی چھوٹے موٹے مراحل سے گزارا جاتا ہے جس میں ریگ مال سے برتن کو صاف کرنا، اس کے اندر کی صفائی کرنا، مختلف طریقوں سے سطح کو ہموار کرنا، کوئی داغ دھبہ اگر لگا ہو تو اسکو بھی صاف کرنا شامل ہے۔ پھر اس کو پیندے سے جوڑا جاتا ہے۔ بڑے گلدان اور برتن بغیر پیندے کے بنائے جاتے ہیں اور بننے کے بعد پیندا جوڑا جاتا ہے۔ اس کے بعد دوبارہ اُسے سوکھنے کے لیئے چھوڑ دیا جاتا ہے۔

6- اب مرحلہ آتا ہے ڈیزائننگ کا۔ یہاں آرٹسٹ اپنی مہارت سے نِت نئے ڈیزائن ان برتنوں پر تخلیق کرتے ہیں اور بہت کم ایسا ہوتا ہے کہ ڈیزائن چھاپ لیا جائے۔ تمام پراڈکٹس ایک ایک کر کہ ہاتھ سے ڈیزائن کیئے جاتے ہیں جو ہمارے محنت کشوں کی مہارت کا منہ بولتا ثبوت ہیں۔ ڈیزائئنگ میں سب سے پہلے کوبالٹ آکسائیڈ سے خاکہ بنایا جاتہ ہے۔ یہ وہ خاکہ ہے جو بھٹی میں تپ کر برتن کو اسکا اصل گہرا نیلا رنگ دیتا ہے۔ یہ خاکے مختلف سائز کے برش سے بنائے جاتے ہیں۔

7- اس کے بعد اُن ڈیزائنوں اور گل بوٹوں میں رنگ بھرے جاتے ہیں۔ یہ رنگ زیادہ تر آکسائیڈز ہوتے ہیں جو عمدہ اور نفیس برش کی مدد سے بھرے جاتے ہیں۔ زیادہ تر پیلا، سبز، لال، نارنجی اور آسمانی رنگ استعمال کیئے جاتے ہیں۔ رنگائی کے بعد برتن کو سُوکھنے چھوڑ دیا جاتا ہے۔

8- اب آتا ہے چمکائی/روغن لگانے کا مرحلہ۔ جب برتن اچھی طرح سوکھ جاتا ہے تو اس پر روغن کیا جاتا ہے۔ مختلف خام مال کو مختلف تناسب سے ملا کر ایک خاص روغن بنایا جاتا ہے۔ اس میں زیادہ تر شیشے کا پاؤڈر، زِنک آکسائیڈ، پوٹاشیم نائٹریٹ، سُہاگہ اور سُہاگے کا تیزاب شامل ہیں۔ جن کو گرم کر کہ سکھایا جاتا ہے اور اس میں میدہ اور پانی شامِل کر کہ روغن تیار کیا جاتا ہے۔

9- روغن شُدہ برتن لوہے کی بڑی ٹرالی میں رکھ کر بھٹی میں ڈال دیئے جاتے ہیں جس کا درجہ حرارت 850-800 ڈگڑی سیلسیئس تک رکھا جاتا ہے۔ یہ برتن ایک دوسرے سے تھوڑے تھوڑے فاصلے پر رکھے جاتے ہیں کیونکہ اگر یہ ایک دوسرے سے چپک جائیں تو مکمل کالے ہو جاتے ہیں۔ بھٹی کو اوپر سے بند کر دیا جاتا ہے پھر لکڑی اور چارکول کی مدد سے نیچے آگ جلائی جاتی ہے۔ یہ مرحلہ 4 سے 5 گھنٹے لے لیتا ہے۔ جس کے بعد بھٹی کو بتدریج ٹھنڈا کرنے کے لیئے دو تین دن چھوڑ دیا جاتا ہے۔ ٹھنڈا ہونے پر اسے کھول کر تمام برتن نکال کر چیک کیئے جاتے ہیں۔ ٹوٹے اور جُڑے ہوئے برتنوں کو نکال کر ایک رجسٹر میں درج کر لیا جاتا ہے۔ جبکہ باقی کو صاف کر کہ پیک کر دیا جاتا ہے اور آرڈر دینے والے تک بحفاظت پہنچا دیا جاتا ہے۔

اس وقت ملتان میں مختلف چھوٹے بڑے ادارے بلیو پاٹری کی ترقی میں اپنا کردار ادا کر رہے ہیں جن میں سرِ فہرست ''انسٹیٹیوٹ آف بلو پوٹری ڈیولپمنٹ ملتان'' ہے جو حکومتِ پنجاب کے ما تحت خوش اصلوبی سے چلایا جا رہا ہے۔
یہاں نہ صرف آپ اپنے گھر کے لیئے خوبصورت ملتانی برتن و گلدان خرید سکتے ہیں بلکہ ان برتنوں کو بنتا ہوا بھی دیکھ سکتے ہیں۔ یہ ادارہ تین سے چھ ماہ کے کورس بھی کرواتا ہے۔
اس کے علاوہ ”استاد عالم“ کا پوٹری انسٹیٹیوٹ بھی بہت مشہور ہے۔ پرائیڈ آف پرفامینس اور یونیسکو پرائز کے حامل مرحوم اُستاد عالم، مرحوم استاد اللہ وسایا کے شاگرد تھے جو پوٹری کی دنیا کا ایک بہت بڑا نام تھے( ان کے علاوہ میاں رحیم بخش اور استاد اللہ ڈیوایا بھی اس زمانے کے بہترین کاشی گروں میں سے تھے)۔
انہوں نے اپنی زندگی میں پانچ سو سے زیادہ شاگردوں کو یہ ہنر سکھایا تھا۔ اب ان کا یہ ادارہ انکے جانشین چلا رہے ہیں۔
اگرچہ یہ ادارے ملتانی کاشی گری کی صنعت کو اور اوپر لے جا رہے ہیں لیکن حکومتی سرپرستی میں قائم ان بڑے ، متحرک اور بین الاقوامی سطح پر مشہور اداروں کی موجودگی میں ملتان کے چھوٹے چھوٹے کاشی گر اپنی روزی کے حوالے سے بہت پریشان ہیں۔ وہ تنِ تنہا ان اداروں کا مقابلہ نہیں کر سکتے۔ ان کے مطابق یہ ادارے فن سکھانے سے زیادہ اس صنعت کو کمرشل بنیادوں پر چلا کر ان کی روزی پر لات مار رہے ہیں جس سے ان کے گھروں کے چولہے جلائے نہیں جلتے۔
ملتان کی گلیوں میں کاشی گری کی صنعت ایک ٹمٹماتے ہوئے چراغِ سحری کی طرح بُجھنے کو ہے۔ اس سے پہلے کہ یہ چھوٹے موٹے لیکن باصلاحیت اور ہُنرمند کاریگر مایوس ہو کر اپنے پیشے کو خیر باد کہہ دیں حکومتِ پنجاب اور وفاقی حکومت دونوں کو اس بات کا نوٹس لے کر اس ضمن میں بروقت اقدامات اٹھانے ہوں گے تاکہ ملتانی کاشی گری کی اس قدیم صنعت کو ملتان ہی میں مرنے سے بچایا جا سکے۔

20/11/2023

Multani Blue Pottery 💙

Photos from Multani Soghat's post 09/09/2023

‏آج کل میٹھے بازار میں بکثرت نظر آتے ہیں اور سمجھدار لوگ آپ کو سر ِبازار اِن کو چُوستے بھی نظر آئیں گے اور اگر کبھی آپ میٹھے چُوسنے کے کسی شوقین سے اس پھل کے بارے میں دریافت کریں تو وہ آپ کو بتائے گا کہ یہ پھل انسانی صحت کے لیے انتہائی مُفید ہے اور اس کے بیشمار فائدے ہیں، ‏جس نے اُسے میٹھوں کا دیوانہ بنایا ہُوا ہے۔
میٹھوں کو انگریزی میں بہت سے ناموں سے پکارا جاتا ہے جیسے کہ Persian Lime, Bearss Lime, Thaiti Lime وغیرہ وغیرہ۔ اس پھل کا تعلق Citrus Fruit فیملی سے ہے، جس کے پھل عام طور پر کھٹے ہوتے ہیں، مگر میٹھے اور مُسمی اس فیملی کے دو ایسے پھل ہیں، ‏جن کا ذائقہ کھٹا نہیں ہوتا.
دوسرے Citrus فروٹس کی طرح میٹھے بھی وٹامن سی سے بھرپور ہوتے ہیں اور وٹامن سی کارڈیو ویسکولر بیماریوں کا دُشمن ہے۔
ایک تحقیق کے مطابق میٹھوں کا جوس دل کو خون لیجانے والی نالیوں سے چربی اور گندگی کی صفائی کر دیتا ہے اور دل کی بیماریوں میں اس کا استعمال ‏انتہائی مُفید ہے۔
ایک اور تحقیق کے مطابق وٹامن سی کی کمی دل کی بیماریوں کے ساتھ ساتھ فالج جیسی بیماری کا خطرہ بڑھا دیتی ہے۔ صرف 2 بائی 2 انچ کا ایک میٹھا انسانی جسم کو روزانہ کی ضرورت کا 22 فیصد وٹامن سی مہیا کرتا ہے.
وہ لوگ جو وٹامن سی کا استعمال کرتے ہیں، اُن میں سانس کی ‏بیماریاں پیدا ہونے کا خدشہ بہت کم ہوتا ہے. ایک تحقیق کے مطابق استھما کی بیماری میں مبتلا ہونے والے زیادہ تر لوگ وٹامن سی کی کمی کا شکار ہوتے ہیں۔
صرف 4 میٹھے روزانہ چوسنے سے ہمارے جسم کی روزانہ کی وٹامن سی کی طلب پُوری ہو جاتی ہے۔
اگر پچاس ساٹھ روپے کلو والے میٹھے آپ کو سیکڑوں روپے کی میڈیسن سے دور رکھیں تو اس میں بُرا کیا ہے ۔

05/05/2023

*کیا آپ جانتے ہیں؟*
آم کے باغات میں بٹور کی موجودگی باغ میں تیلہ اور فروٹ بورر کی رہائش گاہ کا کام کرتی ہے۔ مزید یہ کہ بٹور کے آس پاس گرو کرنے والے پھل کی بڑھوتری، آئندہ سال کی فصل بھی بٹور کی موجودگی سے متاثر ہوتی ہے۔ لہذا بٹور کی کٹائی کرنے میں تاخیر ہر گز نہیں کرنی چاہیے۔

04/05/2023

Long Live The Multani Soghat, Long Live The King, Long Live The Sweet Mango Season, Long Live The Multani Mangoes! 🥭

Prebooking Starting Soon!

18/06/2022

A+ Grade Mangoes are available at your door steps from Multani Soghat Farm. Once your order is confirmed. Mangoes are plucked from trees. A+ mangoes are sorted out, packed and shipped for your doorstep.

For Any Details And Info Feel Free To Contact Us on 03200509595 / 03036520127

Directly From the Farms of Multan.

🥭100% Taste Guarantee🥭
🥭100% Fresh And Juicy🥭
🥭100% Clean and Spotless🥭

Delivery to All Over Pakistan Within 2 to 3 Days

Payment Method:
Cash On Delivery
Bank Transfer
Jazz Cash
Easypaisa
UPaisa

To Place Your Order: Inbox Us Your Name Contact Number & Complete Address..

Photos from Multani Soghat's post 15/06/2022

The wait is finally over, we are back to fill your life with the sweetness & freshness of mangoes this summers🥭

We have delivered the premium,sweet and delicious export quality Mangoes (Multani Soghat) of all variety (Anwar ratol, Mausmi Chounsa, white chounsa, Black chounsa, Dausehri, Sindhri, 12 No Anwer Ratol) in all over pakistan free dilivery....

Book Now. 0320-050-9595

Want your business to be the top-listed Bakery in Multan?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Videos (show all)

Sindhri 🥭
Multani Blue Pottery 💙
Thanks Chairman PPP & Foreign Minister of Pakistan Bilawal Bhutto Zardari for marketing Pakistani mangoes in Switzerland...
Happy Mango Season. 🥭Receive your delicious Multani mango at your door direct from farm .Book your crate now with COD fa...

Telephone

Website

Address


Multan

Other Multan bakeries (show all)
Qadir'$ Bakery Qadir'$ Bakery
Multan, 60000

We live in Multan We have A dilivery Service We have Cakes,Pastries and Mutabbaq

Kitchensio Kitchensio
Multan
Multan

Cake&Bakes Cake&Bakes
Mumtazabad
Multan, 66000

*We take orders on our WhatsApp number only. A brand of a skilled professional executives providing the ever yummiest designer and themed cakes with perfection in customization up ...

Sweet Dish Sweet Dish
278 B Gulgasht Colony
Multan, 60000

Sweet Dish is simply try to create connections through desserts while striking the ideal balance bet

City Bakers & Fast Food City Bakers & Fast Food
Multan

AllBakers Atom & fast food Atom available in City Bakers Best Quality Give Customer

Café D' ZR Café D' ZR
Multan, 66000

We make it delicious to the last piece

A & A Bake On Time A & A Bake On Time
Multan

Fresh, customized and delicious cakes. Orders one day in advance. We can make any cake for you.

The Only Organic The Only Organic
Farrukh Town Mattital Road
Multan, 60000

We bring truly organic products that are for the well-being of the people and claim to be the best.

Home-Made Panjeeri Home-Made Panjeeri
Gulgasht, Chungi No. 9
Multan, 61000

For Order Our Organic/Healthy Panjeri Contact Us On WhatsApp

Cake garden Cake garden
Multan

A bakery where you can get homemade products with pure ingredients. you can order customize cakes cupcakes and breads for your family and friends.

Bunny's Multan Bunny's Multan
Multan, 66000

Now in MULTAN..... Bunny’s is the maker of the finest bakery products in Pakistan. . The name of Bunny’s has become synonymous with baked goods that are superior in taste ,aroma, q...

Bake Boutique Bake Boutique
Multan

We can bake custom cakes for your occasions � Just show us the picture and we can recreate the who