Imran khan 1Haqiqat
Imran khan 1Haqiqat
میں نے قبرستان میں ایسے لوگوں کی قبریں بھی دیکھی ہیں جو اپنے حق کے لئے اِس لئے نہیں لڑے کہ کہیں مارے نہ جائیں
(چی گویِرا)
بریکنگ نیوز
سادگی کی مثال قائم کرتے ہوئے مریم نواز نے CM ہاؤس میں اپنے شوہر کیپٹن صفدر کو ساتھ رکھنے سے صاف انکار کردیا !
مریم اورنگزیب
Nani 420
Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard!
Mohammad Mohasin, Akhtar Jamali, Waeed Gul
Explore your interests & connections with Meta | Meta You're making things happen in your world every day. Connect with what you love and pursue your passions with Meta.
نوازشریف نے شہبازشریف کو میسج کیا ہے کہ فارم 45 کو گولی مارو 50 روپے والا اسٹام تیار کرو میری طبعیت ٹھیک نہیں ہے😆😀😁
ن لیگ اور شریف خاندان ختم شد❌
میں تحریک انصاف کی 180 سیٹیں لئے بغیر پیچھے نہیں ہٹوں گا
بیرسٹر سلمان اکرم راجہ۔🔥
ابھی اڈیالہ جیل میں Imran Khan صاحب سے ملاقات ہوئی ہے۔ ملاقات میں سردار لطیف کھوسہ صاحب اور محمد عامر ڈوگر صاحب بھی موجود تھے۔ ماشاءاللٰہ صحت اچھی تھی اور ہشاش بشاش لگ رہے تھے۔ تقریبًا آدھا گھنٹہ ملاقات رہی۔ اپنے لیڈر سے اتنے عرصہ بعد ملا بہت اچھا لگا۔ مردان کی تاریخی جیت کا سن کر بہت خوش ہوئے۔
اڈیالہ میں میرے جیل کے دنوں کے احوال کا بھی ان کو پتہ تھا اور خوش تھے کہ آپ نے جوانمردی سے جیل کاٹی۔ پوچھا اسیری کے کتنے دن تھے ان کو بتایا 78 دن تھے۔ ڈوگر صاحب سے بھی ان کے جیل کے دنوں کا پوچھا۔ ان کی ملتان کی جیت پہ بھی بہت خوش تھے۔ سردار لطیف کھوسہ نے خان صاحب کو کہا کہ ان کی لاہور کی جیتی ہوئی سیٹ خان صاحب کی امانت ہے جس پہ خان صاحب نے کہا کہ نہیں وہ میانوالی والی سیٹ پہ آئیں گے انشاءاللٰہ
میں اپنے لیڈر کی قدر شناسی کا دل سے شکر گزار ہوں۔
قوم کے لیڈر سے قوم کے مسائل پہ تفصیلی گفتگو ہوئی۔
انہوں نے بہت سی ضروری ھدایات دی ہیں جن سے متعلق بعد میں آپ کو آگاہ کریں گے۔
سب سے بڑی بات جو خان صاحب نے کی ہے وہ یہ ہے کہ Pakistan Tehreek-e-Insaf اقتدار میں آکر فتح مکہ ماڈل پہ جائے گی۔
ہم کوئی سیاسی انتقام نہیں لیں گے بلکہ ملک و قوم کی ترقی کی خاطر ملک و قوم کو آگے لیکر جائیں گے۔
خان صاحب نے نیلسن منڈیلا کے ٹرتھ اینڈ ری کنسلیشن Truth & Recilliation Commission کا بھی حوالہ دیا کہ ملک کو آگے لے جانے کیلئے سچ ، معافی اور درگزر کی طرف جانا ہوگا۔ تحریک انصاف اقتدار میں آکر انتقام نہیں سیاسی استحکام و ترقی کی طرف پاکستان کو لے کر جائے گی۔
انشاءاللٰہ
قوم کے لیڈر کی سوچ اور بڑے دل کو سلام ہے۔
پاکستان زندہ باد
عمران خان پائیندہ باد
بریانی لیگ کا نیا ترانہ! پاکستان کو شہباز دو
شہباز کو نواز دو، نواز کو ✈️ جہاز دو
اور جہاز کو لندن کی پرواز دو
بریکنگ نیوز
کمشنر راولپنڈی ڈویژن نے انتخابی دھاندلی قبول کرلی ذمہ داری لیتے ہوئے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔
اللّٰہ الحق ہے ❤️
میں نکاح تو کروں گی پر رہوں گی اپنے گھر😉
پاکستان پیپلز پارٹی
آج صبح میاں صاحب پائے کی نلی چوستے ہوئے پوچھ رہے تھے “یار شہباز ۔۔ مینو پوری گل دس ۔۔۔ تواڈی گل کی ہوئی سی ؟؟”
😂🤣😆😁🤪😋
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Category
Telephone
Website
Address
Multan
Multan
We are all love punjabi culture and want to promote our real culture. punjabi people love and honor every one.......;)
Street 15 A
Multan
بندوق سے بغاوت چند جانیں ضرور لے سکتی ہے مگر قلم سے غداری پورے معاشرے کی تباہی کا سبب بن جاتی ہے۔
Multan
Name KhawajaAli Iqbal father Name Muhammad Iqbal I am a student ICS Islamia College Graha More