Hitler's Feeling

Untold Stories or Deeply Words About Reality

12/11/2023

غموں کا ایک طوفاں دل کے اندر شور کرتا ہے

مگر ہم تو سمندر کی طرح خاموش رہتے ہیں

صراحی اور پیمانے یہاں کافی نہیں ہوتے

یہ وہ بستی ہے افضل جس میں دریا نوش رہتے ہیں.....

12/11/2023

شادی شدہ عورتوں نے جو کپڑے باہر آنے جانے کے لیے رکھے ہوتے ہیں اگر وہی گھر میں پہننا شروع کردیں تو ان کے خاوند بہت ساری بیرونی خواتین کے چکر سے نکل کر ایک کامیاب ازدواجی زندگی کی طرف واپس لوٹ سکتے ہیں...

30/10/2023

میرے دیکھے ہوئے خواب جیے گا
تیرے نصیب میں لکھا ہوا شخص🖤

26/10/2023

اور۔۔۔۔ پسندیدہ شخص کی لاپروائی
انسان کو ذہنی مریض بنا دیتی ہے

26/10/2023

*میں نے رکھی ہے فقط دل کی تسلی کے لئے*
* *کیا کوئی جرم ہے تصویر تمہاری رکھنا♥️✨*

24/10/2023

سب سے خطرناک بیماری " وہ مضبوط یاداشت " ہے جو ہم بھولنا چاہ رہے ہیں لیکن وہ ہمیں مزید تکیلف دیئے جا رہی ہے۔
🔥✨

24/10/2023

"-کیا یہ مزاحیہ بات نہیں ہے کہ فون میں چار سو سو کنٹیکٹ نمبر ہونے کے باوجود بھی آپ اپنے دکھ میں اکیلے ہیں آپ کسی کو یہ نہیں کہہ سکتے کے مجھے کال کرو میں تکلیف میں ہوں شاید یہی زندگی ہے❤

24/10/2023

‏صرف جگہیں ہی سيف زون نہیں ہوا کرتی
کُچھ لوگ بھی آپ کا سیف زون ہوا کرتے اُن کے آس پاس آپ کو عجیب محسوس نہیں ہوتا , الگ محسوس نہیں ہوتا گھٹن محسوس نہیں ہوتی اور کوئی بھی ڈر محسوس نہیں ہوتا
اُن کے سامنے آپ کو کُچھ اور نہیں بننا پڑتا آپ جو ہوتے ہو جیسے ہوتے ہو ویسے ہی رہتے ہو

24/10/2023

اٹیچمنٹ سب کو ہو جاتی ہے۔
کسی کے "گڈ مارننگ" کے میسج سے_____

کسی کے صرف یہ پوچھنے سے کیا تم ٹھیک ہو؟
روز باتیں ہونے لگتی ہیں ، مسائل بانٹے جاتے ہیں،
بھوک، پیاس، صحت، طبیعت، تندرستی کی فکر ہونے لگتی ہے۔

کچھ دنوں بعد۔۔ آہستہ آہستہ شوق کم پڑ جاتا ہے ____
یہ پوچھنے کا کہ ____
"تم آف لائن کیوں تھی"؟؟؟؟

"تم ٹھیک ہو یا نہیں ہو"؟؟؟؟
وقت آگے بڑھتا ہے، تو لوگ بھی بڑھ جاتے ہیں____
وہ پہلے سے زیادہ میچور ہو جاتے ہیں۔۔۔
رابطے گھٹا دیتے ہیں۔۔۔
اور ایک دن اس انسان کی کنورزیشن بھی،
آپ کی چیٹ لسٹ سے خارج ہو جاتی ہے _____

مسئلہ پتہ ہے کیا ہے؟؟؟
بیزاریت کیوں ہوتی ہے؟؟؟
کیوں کہ آپ ایک دوسرے کو کم وقت میں،
بہت زیادہ جان لیتے ہیں___،
کھانے پینے کا شوق، سونے جاگنے کی روٹین،
زندگی کے دکھ، ڈر سب کچھ____😐
each and everything !

پتا ہے کیا کرنا چاہیے؟؟؟
جب کوئی ہاتھ پکڑائے تو صرف ہاتھ پکڑا کریں،
پورا بازو نہ کھینچا کریں۔

کوئی لاکھ کہے کہ
"آپ ہمیں اچھے لگتے ہیں"
شکریہ کہہ کر بات ختم کر دیں۔
اسکی بات کا دل پر اثر مت لیا کریں۔

لوگ آپ سے نہیں،
اس تجسس سے متاثر ہو جاتے ہیں،،
جو انھیں آپ کو کھوجنے کا ہوتا ہے___
وہ آپ کی ذات میں تب تک دلچسپی لیتے ہیں،
جبتک وہ آپ کو مکمل جان نہیں لیتے۔
سو اس لئے آپ خود کو کسی پر بھی آشکار مت کریں۔
راز بن کر رہیں، جب تک راز بن کر رہیں گے،
تب تک اہم رہیں گے___
جیسے ہی لوگ آپ کو مکمل جان لیں گے،
وہ آپ کی قیمت گھٹا دیں گے،
اپکی قدر کرنا چھوڑ دیں گے،
اور کسی نئی چیز کی کھوج میں نکل جائیں گے۔
یہ ہی کڑوا سچ ہے۔ جو ہم لوگ قبول نہیں کر پاتے۔۔۔!!!
😕
🌹🌹🌹🌹

23/10/2023
23/10/2023

*لوگ ہمیشہ اپنی مرضی کے مطابق سوچتے ہیں..!!*
*اس لیے انہیں وضاحتیں دینے کا..!!*
*کوئی فائدہ نہیں..!! 🙂🖤*

23/10/2023

بھڑکائیں میری پیاس کو اکثر تیری آنکھیں
صحرا مرا چہرہ ہے، سمندر تیری آنکھیں

23/10/2023

خوش دِلی سے گھڑی بھر گلے لگاؤ ہمیں
ہمارے سارے مسائل کا حل, محبت ہے

23/10/2023

ایک آئرستانی بددعا ہے۔جسے وہ دعا کے انداز میں دیتے ہیں۔"جو ہمیں چاہتے ہیں چاہتے رہیں اور جو نہیں چاہتے خدا انکے دل ہماری طرف موڑ دے اور اگر وہ انکے دل نہیں موڑنا چاہتا تو انکے ٹخنے موڑ دے تاکہ ہم انھیں انکی لنگڑی چال سے پہچان لیں ۔۔"

21/10/2023

‏اوپن مائنڈ کا مطلب چیزوں کو مثبت لینا ہے نہ کہ ذہن میں بےحیائی بیٹھا لینا اور پھر اسی بےحیائی کو پھیلاتے رہنا۔‎کچھ لوگ اوپن مائنڈ کا مطلب صرف بے حیائی اور بے پردگی سمجھتے ہیں۔

21/10/2023

شادیوں کا سیزن شروع ہو چکا ہے
کسی کی بیٹی بہن بیٹے بھائی کی مہندی بارات ولیمہ پر جائیں تو ہال سے لیکر کھانے تک کی بھرپور تعریف کریں ان کے والد والدہ بہن بھائیوں رشتے داروں کو کہیں ایسی شادی کبھی نہیں دیکھی کمال کھانا کمال ہال کمال بیٹھنے کی جگہ ( کیونکہ جب اپ ناک بھنویں چڑھا کر آپس میں بھی یہ کہہ رہے ہوتے کہ کھانا صیح نہیں تھا ہال دیکھا تھا کتنا بکواس تھا تیاری بھی فضول تھی ) یہ سب باتیں پاس بیٹھے کئی لوگ سن رہے ہوتے ہیں
اور کھانے کے وقت تو سگی اولاد پھینک کر جانے انجانے لوگ اس ٹیبل پر اکٹھے ہو جاتے ہیں جہاں کھانا زیادہ موجود ہوتا ہے
اور پھر اپنی بیٹی بہن یا بیٹے بھائی کے لئے ادھار اکٹھا کر کے قرضوں کے بوجھ تلے دب کر کسی نہ کسی طرح شادی کے فنکشن بھگتانے والوں کا کلیجہ پھٹ جاتا ہو گا

برصغیر پاک و ہند کلچر سے مستعار لی یہ رسومات اب شاید باالکل ختم نہ کی جا سکیں جبکہ اصل کوشش یہی ہونی چاہئے کہ لڑکا ہو یا لڑکی شادی نہایت سادگی سے ہونی چاہئے تاکہ اس حلال رشتہ کو جوڑنے میں حائل رکاوٹیں دور کی جا سکیں

21/10/2023

بعض لوگوں کے لیے ہم دروازے تو بند کر لیتے ہیں پر کھڑکی سے جھانکنا نہیں چھوڑتے پتہ وہ لوگ کون ہوتے ہیں جن کےلئے ہمہارا دل بہت ترستا ہے کہ وہ پاس ہوں لیکن ہم کسی نہ کسی وجہ سے ان سے دور ہوتے ہیں پھر بھی جھانکتے رہتے ہیں کہ شاید وہ پلٹ آئیں

20/10/2023

ہم جب بھی کوئی دکھ لکھتے ہیں تو لوگ اسے ہماری ذندگی میں کھوجنے لگتے ہیں ، دراصل لوگوں کا بھی کوئی قصور نہی ، ہمارا معاشرہ ہمیں کسی اور کا دکھ محسوس کرنا سکھاتا ہی نہیں ۔
ہم تو بس تماشہ دیکھنا جانتے ہیں ۔محسوس کرنا نہیں۔۔۔
تجسس کی تکمیل کے لیئے پوچھتے ہیں ، بس یہ دیکھنے کے لیئے کہ کس کے ساتھ ہوا کیا ہے ۔۔۔

19/10/2023

ایک دوسرے کی غلطیوں کو درگزر کریں، بجائے ایک دوسرے کے جج بننے کے ایک دوسرے کے وکیل بنیں، اگر بیک وقت دونوں غصے میں ہوں تو ایک خاموش ہو جائے، اگر کبھی نوک جھونک ہو بھی جائے تو بجائے دوریاں بڑھانے کے فوراً صلح کرنے کیلئے رجوع کریں، اور سب سے اول دونوں ایک دوسرے کی عزت کریں اور ایک دوسرے پر اعتماد رکھیں ۔۔۔۔

18/10/2023

“میں آپ سے معافی مانگ رہا تھا، اور مجھے نہیں معلوم کہ میری غلطی کیا تھی، میری فکر صرف یہ تھی کہ تمہیں کھونا نہ پڑے”

محمود درویش

15/10/2023

سمجھنا،جاننے سے زیادہ گہرائی رکھتا ہے
ایسے بہت سے لوگ ہیں جو آپکو جانتے ہیں مگر، وہ بہت کم ہیں جو آپکو "سمجھتے ہیں...

12/10/2023

جو لوگ دوسروں کے دلوں کو کانٹوں سے زخمی کرتے ہیں
انکے اپنے اندر کیکر اُگے ہوئے ہوتے ہیں
وہ چاہیں یا نا چاہیں انکے وجود کو کانٹا بننا ہی ہوتا ہـے
وہ پھول نہیں بن سکتــے

11/10/2023

Meri to neend b ni puri hoti

Pata ni logo ke khawab kesy puray ho jate :)💔

09/10/2023

فاصلہ ایسا کہ اسے دیکھ بھی نہیں سکتے
قربتیں ایسی کہ وہ رگ رگ میں رہتا ہے✨❤

09/10/2023

سُلجھ بھی سَکتا ہے؛ جَھگڑا اُسے کہو کہ! 🫶
ابھی جُدائی کے کِسی کاغذ پہ دستخَط نہ کرے-

09/10/2023

کاش کے وہ پل پھر لوٹ آۓ میری ذندگی میں
جس پل اس نے کہا تھا کے ھم جدا نہیں ہوں گے

09/10/2023

کبھی وہ شخص تھا، ہم تھے ، اور اتنی باتیں تھی•❤

آج وہ شخص ہے، ہم ہیں، _اور اک خاموشی🙂

09/10/2023

*‏جہاں دل بھر جاتے ہیــــــــں ... وہاں بہانے مل ہی جاتے ہیــــــــں ........!!!*🙂

09/10/2023

" وہ جانتا تھا کہ؛ اُس کے قریب آتا ہر شخص میری رُوح کو چُبھتا ہے مگر اُس نے پھر بھی پرواہ نہ کی...!💔🥲

07/10/2023

پھر رفتہ رفتہ میں نے زندگی کو سمجھنا شروع کیا تو پتہ چلا کہ زندگی تو صبر کے سوا کچھ بھی نہیں،
کوئی بِچھڑ گیا تو صبر
کوئی رُوٹھ گیا تو صبر
کسی نے کردار پہ انگلی اٹھائی تو صبر
جو مانگا وہ نہ ملا تو صبر .......

06/10/2023

میں شاگرد تھا اور شاگرد رہوں گا
ہر گزرے لمحے کا🔥❣️

Happy Teacher's Day 🙂❣️

05/10/2023

‏جانتے ھو جب کوئی نوجوان اُداس رھتا ھے تو اس کی اُداسی کی کی صرف دو وجہیں ھوتی ھیں۔ یا وہ عشق فرمانے کی حماقت کر رھا ھے یا اُس کا بٹوا خالی ھے۔
”پطرس بخاری“

04/10/2023

محبت کے لئے خوبصورت عورت کی تلاش نہ کریں آپ جس عورت کو بھی محبت دیں گے وہ خوبصورت ہو جائے گی

03/10/2023

‏شراب کو ڈرِنک، زَنا کو ڈیٹ، سُود کو اِنٹرسٹ، بے پردگی کو فیشن اور مُفادپرستی کو پولیٹِکس کا نام دے کر آج ہم سب زلیل ہو رہے ہیں۔🙏🙏

02/10/2023

‏مرد میں ایسا کچھ بھی اضافی نہیں ہو تا جس کی بنا پر عورت اُس کے پیچھے جائےسوائے اُس کے کردار کے❤️

30/09/2023

مخلص شخص کو ہمیشہ بیوقوف سمجھا جاتا ہے
حالانکہ ایسا نہیں ہوتا وہ سب جانتا ہے
بس وہ اپنے صبر کی وجہ سے لوگوں کی حرکات کو نظر انداز کر دیتا ہے۔

30/09/2023

کسی ایسے شخص سے کبھی مت ڈرو جس کے پاس لائبریری ہے اور وہ بہت ساری کتابیں پڑھتا ہے۔
تمہیں کسی ایسے شخص سے ڈرنا چاہیے جس کے پاس صرف ایک کتاب ہو اور وہ اُسے مقدس بھی سمجھتا ہو، لیکن اُس نے اُسے کبھی پڑھا نہ ہو۔

فریڈرک نطشے۔

27/09/2023

*خود کو ایسا بناؤ کہ جہاں تم ہو* ♥️
*وہاں تمہیں سب پیار کریں* 🌱🔐
*جہاں سے تم چلے جاؤ وہاں*
*تمہیں سب یاد کریں🥺🖇️👑🕯️ ، جہاں تم پہنچنے والے ہو وہاں سب* *تمہارا انتظار کریں*💞🌸🩷.

25/09/2023

*زمانے کا سہارا تو بظاہر اِک دکھاوا ہے*
*حقیقت میں مجھے میرا خدا گرنے نہیں دیتا*

25/09/2023

اللہ تو چھوٹی سی چیونٹی کا حق بھی ضائع نہیں جانے دیتا پھر تم نے کیسے سوچ لیا کہ تمہارے ٹوٹے دل کے ساتھ کیے گئے صبر کو وہ ضائع کر دے گا...

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Multan?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address

Multan
Multan
0707

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00

Other Writers in Multan (show all)
razi ud din razi razi ud din razi
73 A Jaleel Abad Colony
Multan, 60000

شاعر ، ادیب اور صحافی رضی الدین رضی ۔ ۔ چارشعری مجموعوں

LÂTÎF ÂHMÊD RÎÑDH LÂTÎF ÂHMÊD RÎÑDH
Multan, 446688

زندہ رہنے تک اِنسان کے ضمیر کواور مرنے کے بعد اِنسان کے کردار کو زندہ رہنا چاہیے

Toxic  Tweets Toxic Tweets
Multan

Follow me If You Likes my Posts ❤️ T O X I C T W E E T S

Ruqia beauty and makeup Ruqia beauty and makeup
Nasheman Coloney
Multan, 60700

In this page u will see the videos and images to support PTI , i followed Imran khan

Dr Muhammad saad shafi Dr Muhammad saad shafi
Multan

واعتصموا بحبل اللہ و لا تفرقو

M Sajid M Sajid
Multan

http://msajid9016.com

politics and current news politics and current news
Multan

this page is about the politics and current news of the Pakistan and also about every incident

Ďîåřy Wŕíțėš Ďîåřy Wŕíțėš
4
Multan

Diary Writes Diary is platform which offer best Thought's, introvert Quote's, Meaningful Post's and Life less وتعز من تشاء وتذل من تشاء Insan🖤...insanyat😇 🌸وما تشآءون الا ان یشاءا...

Urdu Quotes Urdu Quotes
Bsti Khudadad Ward Number 11
Multan, 60900

TART 1 TART 1
Multan, 34200

Islamic videos, 💞❤️‍🩹❤️ and Hadees share in this page, follow,like and share us.

Beauty tips Beauty tips
Multan

�I 'm skin care consultant � &brand partner �with oriflame sweden� cosmetics ��compnay�

سائیل سائیل
Multan, 6000

My own poetry