Muslim Reactor
Follow our page for more good posts.
👍🏻 ㅤ ❍ㅤ ⎙ㅤ ⌲
ˡᶦᵏᵉ ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ ᶠᵒˡˡᵒʷ ˢʰᵃʳᵉ Multan
😂
Allhamdulillah I'm waiting for RAMADAN 🥀🖤
صَلَّی اللہُ عَلَیہِ وَآلہ وَسَلّم ♡
مجھے عشق ہے محمدﷺ سے
🥀🍃💕🤍💕🌿✨️
.
Today's the best Photo 🌿🥰
• beautiful

ہمیں معاف کرنا اے میرے اللّٰہ تیرا نام کوی نہیں لکھ رہا 🥺
🥀🍃💕🤍💕🌿✨️. . . .
duaon k muaamlay mein aitbar bhi krty hn,
moajzon ki khatir thora intezar to krty hn,
Usay to pasand hy hamari dua'en roz hi sunna,
apny bandon se ALLAH be'hadd pyar jo krty hn.
دعا بھی "عبادت" ہے۔۔۔❥︎
Close-Up View Of ❣️
صَلَّی اللہُ عَلَیہِ وَآلہ وَسَلّم ♡
مجھے عشق ہے محمدﷺ سے
🥀🍃💕🤍💕🌿✨️
Ameen
React with 👍 or ❤️ if you love the following verse: "O humanity! Indeed, We created you from a male and a female, and made you into peoples and tribes so that you may ˹get to˺ know one another. Surely the most noble of you in the sight of Allah is the most righteous among you. Allah is truly All-Knowing, All-Aware"
Here our Platforms to learn more about Islam:
Reminder :-
درود پاک پڑھ لیں :-
صلی اللّٰه علیہ وآلہ وسلّم ✨🍂
جزاک اللّٰه خیر ۔، خوش رہیں ۔،
❤️❤️
جنہوں نے63 سال جھوٹ نہیں بولا
بیشک وہ ہمارے پیارے
نبی صلی اللّٰہ علیہ وسلم ہیں
اگر سوال پوچھا جائے کہ قرآن میں کتنی منزلیں ہیں تو ہر بندہ جواب دے دے گا کہ سات منزلیں ہیں۔۔۔
لیکن اگر یہ پوچھا جائے کہ کونسی منزل کس سورت سے شروع ہورہی ہے تو اکثر بتا نہیں سکیں گے بلکہ میرے جیسی نکمی بھی سوچ کر بتائیں گی✨
آج میں آپ کو زبردست فارمولا بتاتی ہوں کہ کون سی منزل کس سورت سے شروع ہورہی ہے ۔۔۔۔
آپ بس ایک لفظ یاد کرلیں "" فمی بشوق""۔۔۔۔
اس میں سات حروف ہیں :::
ف ،، م ،، ی ،، ب ،، ش ،، و ،، ق۔۔۔
قرآن پاک کی بھی سات منزلیں ہیں اب آتے ہیں سورتوں کے نام کی طرف
(1) ف سے سورۃ الفاتحہ (( پہلی منزل یہاں سے شروع ہوتی ہے ))۔۔۔۔۔
(2) م سے سورۃ المائدہ (( دوسری منزل سورۃ مائدہ سے شروع ہوتی ہے ))۔۔۔۔۔
(3) ی سے سورۃ یونس (( تیسری منزل سورۃ یونس سے شروع ہورہی ہے ))۔۔۔۔
(4) ب سے سورۃ بنی اسرائیل (( چوتھی منزل سورۃ بنی اسرائیل سے شروع ہوتی ہے )) ۔۔۔۔
(5) ش سے سورۃ الشعراء (( پانچویں منزل سورۃ شعراء سے شروع ہورہی ہے )) ۔۔۔۔
(6) و سے والصافات (( چھٹی منزل سورۃ صافات سے شروع ہوتی ہے یہاں سورۃ کے نام نہیں بلکہ سورۃ جس حرف سے شروع ہورہی ہے اس کا لحاظ ہے اور یہ سورۃ حرف واؤ سے شروع ہورہی ہے ))۔۔۔
(7) ق سے سورۃ ق (( آخری اور ساتویں منزل سورۃ ق سے شروع ہورہی ہے ))۔۔۔۔۔۔
اس کو پلیز زیادہ سے زیادہ آگے شئیر کریں اور بتائیں کیسا لگا فارمولا
کل کے خوبصورت منظر
گدائے بطحاء
یہ دربار محمدﷺ ھے یہاں اپنوں کا کیا کہنا!🌸
یہاں سے ہاتھ خالی غیر بھی جایا نہیں کرتے❤
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the public figure
Telephone
Address
73 A Jaleel Abad Colony
Multan, 60000
شاعر ، ادیب اور صحافی رضی الدین رضی ۔ ۔ چارشعری مجموعوں
Multan, 446688
زندہ رہنے تک اِنسان کے ضمیر کواور مرنے کے بعد اِنسان کے کردار کو زندہ رہنا چاہیے
Nasheman Coloney
Multan, 60700
In this page u will see the videos and images to support PTI , i followed Imran khan
Multan
this page is about the politics and current news of the Pakistan and also about every incident
4
Multan
Diary Writes Diary is platform which offer best Thought's, introvert Quote's, Meaningful Post's and Life less وتعز من تشاء وتذل من تشاء Insan🖤...insanyat😇 🌸وما تشآءون الا ان یشاءا...
Multan, 34200
Islamic videos, 💞❤️🩹❤️ and Hadees share in this page, follow,like and share us.
Multan
�I 'm skin care consultant � &brand partner �with oriflame sweden� cosmetics ��compnay�