Ehl.e.Sakoon
writer | urdulines | Urdu author | Urdu poetry | Urdu quotes | Funny Urdu post | Ehl.e.sakoon |
Follow .e.sakoon
😂 😂
نفسیات کہتی ہے جب انسان بہت وقت سے کسی کے ساتھ رہ رہا ہوتا ہے تو دونوں کا دماغی تعلق اتنا مضبوط ہو جاتا ہے کہ وہ دونوں کبھی کبھی ایک ہی وقت میں ایک ہی بات کر دیتے ہیں ❤️✨
آپکے ساتھ ہوا کبھی ایسا
Mention your friends 😁✌🏻😂
❤
Share on your story & let's people choose 🙂🙆
If you are from explore follow for more 🙂
میں کسی ایسے شخص کی مستحق ہوں......!
جس کے پاس انتخاب کے لیے دس لاکھ آپشنز ہوں، لیکن وہ پھر بھی مجھے ہی منتخب کرے....!!!
🥀
کس قدر وہ شخص ٹوٹا ہوگا جس نے یہ الفاظ کہے:
"میں نے تمھیں اور تمہاری تمام دی گئی ذہنی اذیتوں کو معاف کر دیا تاکہ ہمیں دوبارہ خدا کے سامنے نہ ملنا پڑے اور تمھیں خدا کو جواب نہ دینا پڑے ۔۔ 💔
میں نے ایک fake account بنایا اور اپنے bf
سے chat کرنے لگی
اُس نے مجھے بتایا کہ اُسکی gf کا ایک ہفتہ پہلے
انتقال ہوگیا۔۔۔🙂
شجر کاری کےلئے بہترین وقت 15 فروری سے 15 مارچ ہے۔
درخت لگائیں۔ اپنے گھروں میں، ہمسائیوں کے گھروں میں، پارکوں میں۔
درخت لگانا صدقہ جاریہ ہے۔ مرنے کے بعد بھی ثواب ملتا ہے۔
اپنے مرحوم بزرگوں کو ایصال ثواب کیلیے ہر سال پودے لگائیں۔
Dil karta hai Kuch logon ko chappairain karaun, or waja bhi na bataun.
14 فروری کے حوالے سے ایک خصوصی پوسٹ، جب عورت کسی نامحرم کی محبت میں الجھ جاتی ہے تو وہ دو ٹکے کی ہو جاتی ہے، جو محبتیں اللہ کی حدود توڑ کر کی جاتی ہیں وہ محبتیں نہیں ہیں نفسیاتی خواہشات کی تسکین ہیں، عورت بڑی قیمتی شے ہے یہ کوئی وقت گزاری کھلونا نہیں جو مردوں کا دل بہلاتی رہے، جب عورت خود کو خود پیش کردے وہ عورت نہیں رہتی، عورت کا نام ہی حیاء ہے، جب حیاء ہی چھوڑ دے تو باقی بچا کیا، اللہ نے تو عورت کو بہت اونچا مقام دیا ہے آج کی عورت نے خود کو خود ہی نیچا کر دیا ہے، حدیں جو تم کو قید لگتی ہیں. اے بنت حوا یہ تمہاری محافظ ہیں،کسی نامحرم کی محبت میں گمراہ ہو کے اللہ سے شکوہ مت کرو جس رشتے میں اسلام کی گنجائش نہیں.اس میں برکت کیسے ہو سکتی ہے، اس لیے اپنے آپ کو محفوظ رکھیں کہ ہم سب کسی نہ کسی کی امانت ہیں ۔"💔🙂
14 فروری کے حوالے سے ایک خصوصی پوسٹ، جب عورت کسی نامحرم کی محبت میں الجھ جاتی ہے تو وہ دو ٹکے کی ہو جاتی ہے، جو محبتیں اللہ کی حدود توڑ کر کی جاتی ہیں وہ محبتیں نہیں ہیں نفسیاتی خواہشات کی تسکین ہیں، عورت بڑی قیمتی شے ہے یہ کوئی وقت گزاری کھلونا نہیں جو مردوں کا دل بہلاتی رہے، جب عورت خود کو خود پیش کردے وہ عورت نہیں رہتی، عورت کا نام ہی حیاء ہے، جب حیاء ہی چھوڑ دے تو باقی بچا کیا، اللہ نے تو عورت کو بہت اونچا مقام دیا ہے آج کی عورت نے خود کو خود ہی نیچا کر دیا ہے، حدیں جو تم کو قید لگتی ہیں. اے بنت حوا یہ تمہاری محافظ ہیں،کسی نامحرم کی محبت میں گمراہ ہو کے اللہ سے شکوہ مت کرو جس رشتے میں اسلام کی گنجائش نہیں.اس میں برکت کیسے ہو سکتی ہے، اس لیے اپنے آپ کو محفوظ رکھیں کہ ہم سب کسی نہ کسی کی امانت ہیں ۔"💔🙂
ایک خاتون جس کو بیوی بولا جاتا ہے:
● اپنا نام تبدیل کرتی ہے۔
● اپنا گھر بدلتی ہے۔
● اپنے خاندان کو چھوڑ دیتی ہے۔
● آپ کے ساتھ چلتی ہے۔
● آپ کے ساتھ گھر بناتی ہے۔
● حاملہ ہو جاتی ہے، حمل اس کے جسم میں تبدیلی لاتا ہے۔
● اس کا وزن بڑھتا ہے۔
● بچے کی پیدائش کے ناقابل برداشت درد کی وجہ سے تقریباً لیبر روم میں ہی ہار مان لیتی ہے۔
● یہاں تک کہ وہ جن بچوں کو بھی ڈیلیور کرتی ہے ان کا نام آپ کا ہوتا ہے۔
اس کے مرنے کے دن تک.. وہ سب کچھ کرتی ہے... کھانا پکانا، آپ کے گھر کی صفائی کرنا، آپ کے والدین کا خیال رکھنا، آپ کے بچوں کی پرورش، کمانا، آپ کو مشورہ دینا، اس بات کو یقینی بنانا کہ آپ پر سکون رہیں، تمام خاندانی تعلقات برقرار رکھیں، ہر وہ چیز جس سے آپ کو فائدہ ہو۔ . کبھی کبھی اپنی صحت، شوق اور خوبصورتی کی قیمت پر۔
تو واقعی کون کس پر احسان کر رہا ہے؟
پیارے مرد، اپنی زندگی میں ہمیشہ خواتین کی قدر کریں، کیونکہ عورت بننا آسان نہیں ہے۔
عورت ہونا انمول ہے۔
وہ ماں ہو ، بہن ہو یا بیوی ♥️
تُو نہ ہوتا تو ،کسی اور کا ہو بھی جاتا
تیرے ہو نے سے یہ امکان ،کہاں بچتا ہے
جس کے ہاتھوں سے تُوں ہاتھ چھڑا لے اپنا.
نبض چلتی بھی رہے ، انسان کہاں بچتا ہے
" میرے بُہت سے دوست ہیں سے لے کر میرا کوئی دوست نہیں تک کی اذیت سب سے بڑی اذیت ہے! ۔ " 💔🙂
" شاعروں کے قصے اپنی جگہ مگر حقیقت یہ ہے کہ ؛ دُنیا کا سب سے بڑا عشق روٹی اور سب سے بڑی عیاشی تندرستی ہے! ۔ " 🖤🙂
یقین کریں مجھے ذرہ فرق نہیں پڑتا،
آپکے پاسcivic ہو audi ہو یا Cycle ہو،
اگر آپ میرے ساتھ مُخلص ہو تو میں آپکے ساتھ سخت سردی میں بھی پیدل چلنے کے لئے تیار ہوں.. 🙂 🎀
میں ... ڈاکٹر صاحب چوٹ لگی ہے 🥺
ڈاکٹر صاحب ... پہلے کچھ لگایا
میں ... جی سٹیٹس لگایا ہے.🙂🥹
Just remove 𝘼 and seen a golden magic..😌❤️
@𝘼[101112375906728:0]🦋
اگر یہ کہہ دو بغیر میرے نہیں گزارہ..!!
تو میں تمھاری..!!
یا اس پہ مبنی کوئی تاثر کوئی اشارہ..!!
تو میں تمھاری..!!
تم اپنی شرطوں پہ کھیل کھیلو..!!
میں جیسے چاہوں لگاؤں بازی..!!
آگر میں جیتی تو تم ہو میرے..!!
آگر میں ہاری تو میں تمھاری..!! 🙂🖤
صِرف اللّٰهﷻ کو ایک ماننا کافی نہیں ہے، اللّٰهﷻ کی ماننا بھی لازم ہے...🙂🖤
"باپ کا بازو بیٹی کے لیے سب سے بڑا سہارا ہوتا ہے 🥀
"یا اللہ کسی بھی بیٹی کے سر سے اس کے باپ کا سایہ نہ اٹھانا کبھی 🌸
💞💞💞 آمین ثم آمین یا رب العالمین 🤲
کہ قیامت والے دن اعلان ہوگا
"سب اپنی نگاہیں جُھکا لیں فاطمہ بنتِ محمد
گُزرنے لگی ہیں" ♥
سنا ہے کعبہ پہ پہلی نگاہ پڑتے ہی جو بھی دعا مانگی جائے وہ پوری ہوتی ہے یا الله مجھے بھی وہ لمحہ نصیب ہو جائے.. آمین❤
ہم تو غریب لوگ ہیں مرشد 😱😔
آٹا بھی پانی سے گوندھدتے ہیں 🤣😂
یہ ہے تعمیرِ دنیا کا زمانہ
حویلی دل کی ڈھائی جا رہی ہے🙂
جون ایلیاء
چنے ہوئے ہیں لبوں پر تیرے ہزار جواب
شکایتوں کا مزا بھی نہیں رہا اب تو
جون ایلیا
دنیا میں بس موبائل ہی جانتا ہے
اُس کے مالک کا کردار کیسا ہے..🔥🌚
اور پھر آخرکار ہر اِنسان ريپليس ہو ہی جاتا ہے ، کبھی دِلچسپی ختم ہو جانے پر تو کبھی کہیں اور دِلچسپ لوگ مِل جانے پر! ۔ 💔🙂
" آپ دُنیا میں کوشش سے ہر چیز پا سکتے ہیں سوائے اُس ایک شخص کے جِس سے آپ کو مُحبت ہو! ۔ " 💔🙂
اس زمین پر محبت کی ترجمانی کے لئے قدرت نے جو چیز بنائی ہے وہ "ماں"ہے 😍😍
نہ کوئی تصویر نہ کوئی ویڈیو
بلکہ 14سو سال گزرنے کے بعدبھی
سب سے ذیادہ فالورزہمارےپیارے نبی صلی اللّٰہ علیہ وسلم کے ہیں😍🥰
ہم مڈل کلاس بچے جیسے جیسے بڑے ہوتے ہیں۔۔۔۔
تو ہمیں پتا چلتا ہے کہ ہمارے والدین کے ساتھ ان کے اپنے بہن بھائی بھی مخلص نہیں ہیں پھر ہمارا ہر رشتے سے اعتبار ہی اٹھ جاتا ہے۔۔۔۔🥀💯
🥀
صرف آذان کی آواز سن کر معلوم ہوتاہے کہ اسلامی سرزمین میں رہتے ہیں ورنہ ہر طرف دھوکہ فریب،جھوٹ، ظلم و جبر اور بربریت کا راج رواج ہے.
ہم مڈل کلاس بچے جیسے جیسے بڑے ہوتے ہیں۔۔۔۔
تو ہمیں پتا چلتا ہے کہ ہمارے والدین کے ساتھ ان کے اپنے بہن بھائی بھی مخلص نہیں ہیں پھر ہمارا ہر رشتے سے اعتبار ہی اٹھ جاتا ہے۔۔۔۔🥀💯
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
73 A Jaleel Abad Colony
Multan, 60000
شاعر ، ادیب اور صحافی رضی الدین رضی ۔ ۔ چارشعری مجموعوں
Multan, 446688
زندہ رہنے تک اِنسان کے ضمیر کواور مرنے کے بعد اِنسان کے کردار کو زندہ رہنا چاہیے
Nasheman Coloney
Multan, 60700
In this page u will see the videos and images to support PTI , i followed Imran khan
Multan
this page is about the politics and current news of the Pakistan and also about every incident
4
Multan
Diary Writes Diary is platform which offer best Thought's, introvert Quote's, Meaningful Post's and Life less وتعز من تشاء وتذل من تشاء Insan🖤...insanyat😇 🌸وما تشآءون الا ان یشاءا...
Multan, 34200
Islamic videos, 💞❤️🩹❤️ and Hadees share in this page, follow,like and share us.
Multan
�I 'm skin care consultant � &brand partner �with oriflame sweden� cosmetics ��compnay�