اردو شاعری
Nearby government services
061
Pakistan,Punjab,Multan #Block No Z, Multanipur
ALNOOR STREET,BOSON ROAD,MULTAN
60000
60000
Lahore 54500
تیرا بتلایا حدف بھی ہے بہت دوری پر
مسئلہ صرف میرے کچے نشانے کا نہیں
یہ حال تو کمبخت محبت نے کیا ہے
ورنہ میں اتنے گئے گزرے گھرانے کا نہیں
اب ترے سوگ میں تکلیف نہ ہو آنکھوں کو !
ایسا کچھ کر دے کہ ماتم نہ منانے پائیں !
تیرا منہ مارتا ہے ورنہ ترے لوگوں کو !
میں تو وہ بات کہوں، سر نہ اٹھانے پائیں !
زین شکیل
کسی کی بالکل نئی گھڑی بند ہو گئی ہے
کسی کا صدیوں پرانا سکہ بھی چل رہا ہے
تمہارا غم مجھ میں ، جیسے اک نونہال بچہ
تمام گھر والوں کی توجہ میں پل رہا ہے
میں اپنے ابو کے نام کی لاج رکھ رہا ہوں
وگرنہ لڑکی بھگانا صدیوں سے چل رہا ہے
احمر فاروقی
میں نے پوچھا تھا اخلاص کسے کہتے ہیں ۔
ایک بچہ تیری تصویر اٹھا لایا تھا
غلام محمد قاصر
#ایمان
چاہیئے کیا تمہیں تحفے میں بتا دو ورنہ۔۔
ہم تو بازار کے بازار اُٹھا لائیں گے ۔۔۔
یوں محبت سے نہ ہم خانہ بدوشوں کو بُلا۔۔
اتنے سادہ ہیں کہ گھر بار اُٹھا لائیں گے
عطا تراب
#حوریہ
ٹاٹ پر۔۔۔ روز جھگڑا کرتے ہیں
پیارے بچے الف انار کے دوست!
کہاں مالک مکان کی بیٹی
اور کہاں ہم۔۔۔۔ کرایہ دار کے دوست!!
(شاہد نواز)
🎓
😂😂
💅
اردو شاعری
اردو شاعری's cover photo
بچے بھی اب غریبی کو سمجھنے لگے ہیں شاید
اب جاگ بھی جائیں تو سحری نہیں کھاتے۔۔!!
#حوریہ
خود کلامی میں کتنی وحشت ھے!!
کوئی قاتل ھو ___ رو برو جیسے!!
#حوریہ
Drop You DP I will rate your DP 😂❤
💅
💅
دنیا کی اور بات ہے دنیا تو غیر ہے...
ہوتی ہے اپنے آپ سے وحشت کبھی کبهی...
#حوریہ
Asslam u Alikum All I'm your new Admin
💅
تیرا بتلایا حدف بھی ہے بہت دوری پر
مسئلہ صرف میرے کچے نشانے کا نہیں
قتل کروا کر کہیں پھینک دے یہ بات الگ
جیتے جی تو میں تیرے شہر سے جانے کا نہیں
میرا یہ حال تو کمبخت محبت نے کیا ہے
ورنہ میں اتنے گئے گزرے گھرانے کا نہیں۔
#حوریہ
پیسے ہوتے تو تجھے لے کے کھلونے دیتا ۔۔
ورنہ کیا میں میرے بچے تجھے رونے دیتا۔۔ 😢😢
صحرا تو بوند کو ترستا دکھائی دے
اور بادل سمندر پہ برستا دکھائی دے
اس شہر غم کو دیکھ کر تو دل ڈوبنے لگا
مجھ پہ ہی سہی کوئی تو ہنستا دکھائی دے
#راؤصاحب
میں طالب توں مطلوب سجن میرا موج کنارا توں ایں
مینوں ڈھولا جان پیاری ہے پر جان توں پیارا توں ایں.....
#حوریہ
ان پری زادوں سے لیں گے خلد میں ہم انتقام
قدرتِ حق سے یہی حوریں اگر واں ہوگئیں
نیند اس کی ہے، دماغ اس کا ہے، راتیں اس کی ہیں
تیری زلفیں جس کے بازو پر پریشاں ہو گئیں!!
(غالبؔ)
💗💗😍 راؤ صاحب
راؤ صاحب
نہ کھول میرے مکاں کے اُداس دروازے
ہوا کا شور مری اُلـــجھنیں بڑھا دے گا
#حوریہ
اسلام وعلیکم احباب۔۔اپنی پسند کا شعر کمنٹ کرنے کی درخواست۔۔۔
# #راؤصاحب
رانا صاحب
رِشتے کا بوجھ اُٹھائیے مت ، توڑ دیجیے
اِتنا بُرا ھوں میں تو مجھے چھوڑ دیجیے
# #راناصاحب
ہوئی مدت کہ غالب مر گیا، پر یاد آتا ہے
وہ ہر اک بات پر کہنا کہ یوں ہوتا تو کیا ہوتا
وہ مرے پاس سے گزرے تو یہ معلوم ہوا
زندگی یوں بھی دبے پاؤں گزر جاتی ہے
وہ شخص جس کو حوصلے میں نے عطا کیے
واصف وہ میرے عزم کی توہین کر گیا......!
تیرے ورگے اک سو دس۔۔!!
میرے ورگا اک تے دس۔۔۔!!
وَقت جب آنکھیں پھیر لیتا ہے!!
شیر کو ____ کتا گھیر لیتا ہے!!
سوچتا ہوں کہ ڈھلیں گے یہ اندھیرے کیسے!!
لوگ رخصت ہوئے اور لوگ بھی کیسے کیسے!!
قربت تو بڑی چیز ہے اے جانِ تمنا
اس دل کی تسلی کو تیرا نام بہت ہے
ہوگئی شام تو کشکول الٹ کر دیکھا
اتنے سکے تھے کہ لوگوں نے پلٹ کر دیکھا!
اُن سے پوچھو کب آوٴ گے
مر جائیں گے تب آوٴ گے
ہماری کھوج میں پھرتے ہیں انفس و آفاق..!
ہم ایسے در بدروں کا خیال کر دنیا!!
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Category
Telephone
Website
Address
Multan,Pakistan
Multan
786786
Taunsa Sharif
Multan, 51214
Our Group is for the motivational speechs nd we want to raise the confidence of the peoples
Multan
Words with Broken Fellings Love with Incomplete Relations � Owner : Aneeqnafees