Awal organic foods
Nearby businesses
Rasheedaba
Basti Alahabad
Gulgasht
66000
58000
66000
Rehman Plaza
Mumtaz Commercial Town Lar Shujabad Road Qasba Maral Multan
Golbagh
60000
Pace N Pace Plaza
welcome to awal organic foods. where you can buy large number of organic food products.
تل
جیساکہ سردیوں کی آمد آمد ہے تو قدرت نے اک تحفہ یہ بھی دیا کہ تل کھاؤ بڑھاپے سے دور رہو۔
تل کی چاۓ جوڑوں کے دردوں کیلیے انتہاٸ مفید ہے۔
تل۔۔ کی توے پہ ہلکا سا بھوناٸ کریں ۔ چینی یا گڑ ملا کر روزانہ کی دو چمچ استعمال سے قبض۔چہرے کی رونق۔ سردیوں میں بچے بوڑھوں کی پیشاب کی کثرت۔ زیادتی میں نہایت مفید ہے۔ بال گھنے اور سیاہ کرتا ہے۔ ۔
چاہیں تو گجک بنالیں۔
Export quality silky sesame seeds
Shop now
www.awal.pk
03226907777
بائیکاٹ کے بعد پتہ چلا ہم تو اس سرمایہ دارانہ نظام کے غلام ہیں ۔پرچون کی دکان سے آتا ہوا سودا سلف کب سپر اسٹور کی بڑی بڑی ٹرالیوں میں تبدیل ہوا پتہ ہی نہیں لگا ۔ضروری اشیاء کی فہرست میں کب غیر ضروری سامان کا اضافہ ہوا ہمیں معلوم نہ ہوسکا ۔
کب ہماری الماریاں ،ہمارے فریج گروسری کے نام پہ بیماریوں سے بھرے سامان سے بھرتے چلے گئے کب ہم اسٹیٹس کے نام پہ ،بچوں کی خواہشات کے آگے ان کے لنچ بکس کی فرمائشوں کے آگے دھڑا دھڑ بھرتے چلے گئے ،کب ہم instant food ،فروزن فوڈ کے نام پہ مہینے کے سامان کی فہرست طویل کرتے چلے گئے ہمیں واقعی میں علم نہ ہوا۔یہ غیر ضروری سامان کب ہمارے کچن سے ہمارے دسترخوان سے ہمارے فریج سے کب لذت لے گئے ،کب اچانک مہمان کے لیے جھٹ پٹ تیار کیا گیا کھانا بنانے کا ہنر لے گئے ،کب ہمارا سگھڑاپا لے گئے ہم لا علم رہے ۔۔۔چند برس پہلے ہی کی تو بات ہے ادھر مہمان آیے ہم نے اپنی امی کو دیکھاایک طرف سالن چڑھایا دوسرے چولہے پہ مٹر پلاؤ کی تیاری ہے ساتھ ٹماٹر کی چٹنی کے لیے لہسن چھیل رہے ہیں ادھر دسترخوان لگایا ادھر امی نے سویاں بھوننی شروع کردیں ۔دعوت کا کیا خوب اہتمام ہوتا وہ بھی اچانک آئے مہمان کے لیے ۔۔۔
اب جو اچانک کہیں پہنچ جائیں تو لاڈلی بیٹی نگٹس تل کے لے آئے گی یا بہو بیگم آن لائن کھانا آرڈر کردیں گی ۔۔۔۔
چائے بنانا مشکل لگتا ہے اس لیے Tang اور کولڈڈرنک کا بائیکاٹ بھی مشکل ہے کے اب تواضع کس سے کریں ۔بچے نے سبزی کھانے سے انکار کیا مما نے جھٹ سے نوڈلز تیار کردئیے اب نوڈلز کا بائیکاٹ بھی مشکل لگتا ہے ۔۔۔کیا ہی اچھا ہوتا سبزی کے ساتھ ہندوستانی اسٹائل میں پوری یا پراٹھہ پکا کے کھلادیتیں ۔
دیکھئیے جب ہم کہتے ہیں کوئ بھی نظام پوری تہذیب کو بدل ڈالتا ہے تو اس کی وجوہات ہوتی ہیں یہ میکڈونلڈز یہ کے ایف سی صرف فوڈ چین کا نام نہیں ہے یہ فاسٹ فوڈ کی تہذیب ہے اس نے نئ نسل سے شوربے والے سالن کی وہ افادیت چھین لی جس کا تذکرہ سیرت میں ملتا ہے ۔یہ محض برگر تو نہیں ہے اس کے پیچھے processed food کی پوری مارکیٹ ہے جس نے صحت کے نظام کو بگاڑ ڈالا ۔مائیں بہت فخر سے بتاتی ہیں ہمارے بچے سالن روٹی کھاتے ہی نہیں ہیں ۔
وہ آنٹی کل بتارہی تھیں گھر میں جس دن سبزی بنتی ہے بہو باہر سے کھانا آرڈر کردیتی ہے ۔اب ایک ہی بچے کے بعد اگر بیگم صاحبہ دس برس بڑی لگنے لگیں تو قصور کس کا ہے ؟ ۔پھر ساتھ کولڈڈرنک اور چپس کے لوازمات ۔۔۔۔
ایک دوسرا سوال جو بڑی شدت سے پوچھا گیا وہ Tea whitener Every day کا متبادل ۔حیرت ہے کہ یہ دودھ کب ہے یہ تو سفید پاؤڈر ہے جسے دودھ کے متبادل کے طور پہ چائے میں ڈالا جاتا ہے ۔مٹھاس سے بھرا پاؤڈر جو صرف وزن میں اضافہ کرتا ہے فایدہ کوئ نہیں دیتا ۔۔۔لیکن ہم اس کے بھی عادی ہیں ۔
خوبصورت پیکنگ میں بھرے سامان جن میں آرٹیفیشل فلیورز کی بہتات ہے ،preservatives سے بھری رنگ برنگی اشیاء ،ااور ان سب کے ساتھ ٹھنڈی بوتل کا مزہ ہماری زندگی کا لازمی جزو بن چکا ہے ۔آپ لاکھ کہیں یہ نقصان دہ ہیں ہم پیتے ہیں، پلاتے ہیں وہ تو شکر کریں اہل غزہ کا ان کے ساتھ یکجہتی کرنے کھڑے ہوئے تو ہمیں علم ہوا ہم تو چیزوں کے غلام ہیں ان کے آگے ہاتھ باندھے کھڑے ہیں ۔جب لوگ Pakola کو متبادل بتاتے ہیں تو ہنسی آتی ہے یہ تو خود شدید میٹھا زہر ہے ۔کچھ پینا ہے تو لیموں کا شربت بنالیجئے ،لسی بنالیں یا سادہ پانی ہی بہترین ہے ۔مسئلہ تو یہ ہے ہم پانی بھی برینڈڈ پیتے ہیں گویا دنیا کی لذتوں کے آگے مجبور ہیں اب جو رسی ڈھیلی کرنا شروع کی ہے تو حیران ہیں خود سے سوال کرتے ہیں کیا ہم واقعی اس قدر بے بس ہیں ۔
صرف Nestle کی پراڈکٹس پہ غور کریں 90 فیصد غیر ضروری اشیاء جنہیں ہم نے لازم و ملزوم ٹہرایا پھر ہم شکایت کرتے ہیں بچوں کے قد نہیں بڑھ رہے ،موٹاپا ہے نوجوان جلدی تھک جاتے ہیں ۔یہ سب کیا ہے ۔یہ اسی عالمی معاشی نظام کی جکڑ بندیاں ہیں جس میں ہم برسوں سے جکڑے ہوئے تھے جس نے ہمارے خاندان ہمارے،ہماری روایات کو بدل ڈالا ، ہمارے پروان چڑھتے نوجوان سب کو اثر انداز کیا ہے۔۔۔۔آپ غور کریں مہینے کا لاکھ روپے کمانے والا بھی روتا ہے وجہ کیا ہے غیر ضروری اشیاء کا ہماری زندگی میں ضروری بن جانا ۔
آپ نے اسرائیلی و مغربی پراڈکٹس کا بائیکاٹ کیا آپ کو مبارک ہو کچھ عرصہ بعد آپ محسوس کریں گے یہ تو وہ چیزیں تھیں جن کی ہمیں ضرورت ہی نہیں تھی اور ہم نے بلاوجہ ضروری سمجھا تھا ۔سادگی و کفایت شعاری کا سبق ملے گا ،تازہ کھانے ملیں گے صحتیں اچھی ہوں گی تو انشاء اللہ آپ کے گھر میں برکتوں کا نزول ہوگا زندگی خود بخود سہل اور ہلکی پھلکی لگنے لگے گی۔ ۔۔۔
شکریہ اہل غزہ آپ نے ہمیں ایک نئے رخ پہ سوچنے کا موقع دیا۔۔...
Saffron is a delicious and versatile spice that can be used to add flavor and color to a variety of dishes. It is also known for its many health benefits. Our Saffron is the perfect way to add benefits to your diet without sacrificing flavor or quality.
Shop Now
www.awal.pk
03226907777
Juma Mubarak !
*بہتر یادداشت*
کچھ طبی تحقیقی رپورٹس میں شہد کی ذہنی تناﺅ سے لڑنے کی صلاحیت کو ثابت کیا گیا ہے جو ایسے دفاعی نظام کو بحال کرتی ہے جو یادداشت کو بہتر بنانے میں مددگار ہے۔ اس سے ہٹ کر شہد میں موجود کیلشیئم دماغ میں آسانی سے جذب ہوجاتا ہے جو کہ دماغی افعال پر فائدہ مند اثرات مرتب کرتا ہے۔
Order now
03226907777
www.awal.pk
کیا آپ کو دیسی گھی کے یہ 11 فائدے معلوم ہیں-
جسمانی توانائی کے لیے بہترین
گھی جسمانی توانائی کے لیے ایک اچھا ذریعہ ہے-اس میں موجود فیٹی ایسڈز جسمانی توانائی بحال رکھنے میں مدد دیتے ہیں۔
قبض سے بچائے
اگر قبض کے مسئلے سے دوچار ہیں تو گھی مددگار ثابت ہوسکتا ہے۔ سونے سے پہلے ایک یا 2 چائے کے چمچ گھی کو گرم دودھ میں ملاکر پی لیں جو کہ قبض سے نجات دلانے میں مدد دیتا ہے۔
توند سے نجات
دیسی گھی ایسے اہم امینو ایسڈز سے بھرپور ہوتا ہے جو کہ چربی اور فیٹ سیلز کو سکڑنے میں مدد دیتے ہیں، اگر آپ کو لگتا ہے کہ جسم بہت تیزی سے چربی اکھٹا کررہا ہے تو دیسی گھی کا اضافہ مددگار ثابت ہوسکتا ہے۔ اسی طرح اس میں لنولینک ایسڈ بھی موجود ہے جو کہ اومیگا سکس فیٹی ایسڈز کی ایک قسم ہے، جس کا استعمال جسمانی وزن میں کمی میں مدد دیتا ہے۔ اومیگا سکس فیٹی ایسڈز چربی کا حجم کم کرنے میں بھی مدد دیتا ہے جس سے توند سے نجات میں مدد ملتی ہے۔ دیسی گھی میں اومیگا تھری فیٹی ایسڈز بھی موجود ہیں، جو پھیلتی کمر کو کم کرنے اور چربی گھلانے کے لیے فائدہ مند ہیں۔
وٹامنز سے بھرپور
اگر تو آپ گھی یا یوں کہہ لیں دیسی گھی استعمال کرنے کے عادی ہیں تو آپ کو وٹامنز سپلیمنٹس لینے کی ضرورت نہیں کیونکہ ایک چمچ گھی میں وٹامن اے (ہڈیوں، جلد اور جسمانی دفاعی نظام کو بہتر بنانے کے لیے ضروری)، وٹامن ڈی (کیلشیئم جذب کرنے میں مدد دینے والا) وٹامن ای (آنکھوں اور دماغ کے لیے بہترین) اور وٹامن کے (خون پتلا رکھنے میں مددگار) موجود ہیں، یہ وہ وٹامنز ہیں جن کی جسم کو ضرورت ہوتی ہے۔
صحت مند چربی
گھی میں سچورٹیٹڈ فیٹ موجود ہوتا ہے جس کا استعمال معتدل مقدار میں کیا جانا چاہئے خاص طور پر اگر دل کے امراض کا سامنا ہو، مگر اس میں فیٹی ایسڈز بھی موجود ہوتے ہیں جو کہ میٹابولزم پر مثبت اثرات مرتب کرتے ہیں، یہ فیٹی ایسڈز دماغی افعال اور اعصابی نظام پر بھی مثبت اثرات مرتب کرتے ہیں۔
معدے کے لیے بہترین
گھی میں ایسا فیٹی ایسڈ موجود ہوتا ہے جو غذائی نالی کا ورم کم کرتا ہے اور نظام ہاضمہ کو بہتر کرتا ہے۔
غذا کے نقصان دہ اجزاءکو دور کرے
زیادہ درجہ حرارت میں پکنے والے کھانے اگر گھی سے بنائے جائے تو ان میں پیدا ہونے والے مضر صحت اجزاءبننے کی فکر نہیں کرنا پڑتی، جبکہ تیل سے پکے پکوانوں میں ایسا نہیں ہوتا۔
کینسر سے تحفظ
کوجیگیٹڈ لینولیس ایسڈ نامی جز جسمانی وزن میں کمی اور بلڈ پریشر سمیت مختلف اقسام کے کینسر کے خلاف مزاحمت کرتا ہے، تاہم سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ اس حوالے سے مزید تحقیق کی ضرورت ہے مگر یہ واضح رہے کہ دیسی گھی میں قدرتی طور پر جز کافی مقدار میں ہوتا ہے۔
جلد کو ہموار کرے
گھی کو جلنے کے زخم یا سوجن وغیرہ کے لیے قدرتی دوا کے طور پر بھی متاثرہ حصے میں لگا کر استعمال کیا جاسکتا ہے، کیونکہ اس سے ورم میں کمی آنے کا امکان ہوتا ہے۔
پیٹ کو بھرا رکھتا ہے
گھی میں موجود چربی پیٹ بھرنے کا احساس طویل وقت تک برقرار رکھتی ہے، ماہرین کے مطابق گھی میں موجود صحت بخش فیٹس پیٹ کو زیادہ دیر تک بھرنے کے ساتھ نیند میں بہتری، جسمانی وزن میں کمی اور کئی بار تو کولیسٹرول کی سطح میں بھی کمی لاتے ہیں۔
جوڑوں کے درد کے لیے مفید
دیسی گھی کا طویل المدتی استعمال نہ صرف آپ کے جسم میں موجود چربی کو کم کرتا ہے بلکہ یہ پٹھوں کو بھی مضبوط بنانے کے ساتھ ساتھ ہڈیوں اور جوڑوں میں درد کا شکار افراد کے لیے بھی مؤثر ہے۔
Rs.2800 per kg
Rs.1400 half kg
Order now
www.awal.pk
03226907777
Here are some benefits of Awal organic flax seeds !
1. ❤️ Heart Health: Flax seeds support a healthy heart with their omega-3 fatty acids.
2. 🌾 Digestive Wellness: The fiber in flax seeds aids in digestion and regularity.
3. 🤩 Skin & Hair: Nutrients in flax seeds promote healthy skin and hair.
4. ⚖️ Weight Management: Flax seeds help control appetite and aid in weight management.
5. 🩸 Blood Sugar Control: They may assist in stabilizing blood sugar levels.
Remember to include flax seeds in your diet in various delicious ways for these benefits! 🥗🍞
Shop now
www.awal.pk
03226907777
Calm your senses and feel light with Awal Lemon Grass Tea by Simple Choice. Rich in antioxidants, big on flavor, and 100% natural !
Shop now
www.awal.pk
03226907777
سلاجیت کے بہت سے فوائد ہیں۔🎁
1- توانائی کو بڑھاتا ہے 💪
2- تھکا وت کو کم کرتا ہے 🥴
3- قوتِ مدافعت بڑھانے میں مدد کرتا ہے💫
4- جلد کی خوبصورتی اور تازگی کو برقرار رکھتا ہے 😘
5- پٹھوں کی کمزوری کو دور کرتا ہے🏋️
6- اینٹی ایجینگ ہے، بلا تفریق مرد و زن جنسی کمزوری کو دور کرتا ہے اور
طاقت کو بڑھاتا ہے 👪
7- ہڈیوں اور جوڑوں کے درد کو دور کرتا ہے🦵
8- دل اور دماغ کے لیے بہت زیادہ مفید ہے 🧠
Premium quality Himalayan mountains shilajit
10 gram. Rs.1500
20 gram. Rs.2500
Delivery charges. Rs.200
Free shipping above Rs.3000 order
Order now
www.awal.pk
0322-6907777
گلگت بلتستان کی مشہور ہربل گرین ٹی!
Tumuro has been used in Gilgit Baltistan over centuries as a medicinal uses. Now a days, it is still used for variety of things. This herbal tea is very effective in treating flue, sore throat, cough, weight loss and stomach aches.
This herb is grown on high altitude and is purely organic.
Benefits of Tumuro tea
Cough
Infections
Lowering bad cholesterol
Weight Loss
Kidney problems
Bronchitis
Bladder problems
Intestinal gas
Improving blood circulation
Colic
How to make Tumuro Herbal Green Tea
put water as required in a pot, add 1 or as required teaspoon of Tumuro Herbal Tea and boil it for 3-5 minutes. switch off the flame and cover it for one-minute.. don't over cook it, the taste of this herb will be destroyed along with its nutrients too.
Rs.750. 100g
Rs.200. Delivery charges
Order now
www.awal.pk
WhatsApp: 0322-690777
بادام کا تیل
بادام کا تیل آپ کی جلد کے لیے بہت اچھا ہے۔ یہ آپ کو ایک خوبصورت قدرتی چمک دیتا ہے۔ سب سے پہلے ، آپ کو اپنا چہرہ صاف کرنے کی ضرورت ہے اور پھر بادام کا تیل پوری جگہ لگائیں۔ تیل کی مالش کو انگلیوں سے آہستہ سے لگانے کے بعد رات بھر اسے اپنی جلد میں جذب ہونے دیں۔
اگلی صبح ، اسے کلینزر سے دھو لیں اور پھر ہلکا موئسچرائزر لگائیں۔ بادام کے تیل سے اپنی جلد کی مالش کرنے سے جلد میں خون کی گردش کو فروغ ملتا ہے اور یہ تروتازہ نظر آتا ہے۔ بادام کے تیل میں ناریل کے تیل کی طرح آپ وٹامن سی کے تیل کے 2-3 قطرے بھی ڈال سکتے
Shop now
www.awal.pk
03226907777
Juma Mubarak !
*Green Stevia Powder 🌿*
• Made from the whole stevia leaf
• Contains a variety of nutrients, including antioxidants and minerals
• Has a slightly bitter, licorice-like flavor
• Less processed than white stevia powder
*White Stevia Powder ❄️*
• Made from the refined stevia leaf
• Contains higher concentrations of stevioside and rebaudioside A, the sweet compounds in stevia
• Has a sweeter flavor than green stevia powder
• More processed than green stevia powder
*Which one is better?*
Both green and white stevia powder are healthy alternatives to sugar. However, if you are looking for a more natural and nutrient-rich option, green stevia powder may be a better choice. If you are looking for a sweeter and more processed option, white stevia powder may be a better choice.
Stevia extract powder
(White)
👉1- 50g Rs.900
👉2- 100g Rs.1500
Stevia green powder
👉1- 50g Rs.750
👉2- 100g Rs.1200
Delivery Charges 200
Order now
www.awal.pk
03226907777
🌿❄️🍯🐝🍵
Happy Iqbal day !
🍃 Sip Serenity with Lemongrass Tea! 🍵 Discover the natural calm of this aromatic elixir. Perfect for relaxation and digestion.
Shop now
www.awal.pk
03226907777
🌿☕
🌼 Unlock Nutritional Delight with Sesame Seeds! 🌟 These tiny powerhouses are rich in minerals, heart-healthy fats, and irresistible flavor. Sprinkle, dip, and savor the seeds.
Shop now
www.awal.pk
03226907777
🍽️💚
🌱 Elevate Your Wellness with Flaxseeds (Alsi) 🌟 - Your daily dose of omega-3, fiber, and antioxidants! Add a spoonful to your diet for a healthier heart and happier gut.
Shop now
www.awal.pk
03226907777
🍃💪
Fry fish in mustard oil in this winter season!
No chemicals,no preservatives
Buy now
www.awal.pk
0322-6907777
#
Sesame seeds are good source of calcium so good for bone health. It is good to boost your BMR.
Sesame seeds is even useful for cooking & dressing salads
It can be used for muscle soreness
So winters are the best time to use it .
Order now
www.awal.pk
03226907777
Boost your immunity with organic Flax seed !
200g. Rs.350
400g. Rs.600
Order Now
www.awal.pk
03226907777
🥗🍪🥤
Winter special products
*Organic Flax seeds (Alsi)
*Organic silky Sesame seeds
*Organic Lemon grass tea
Shop now
www.awal.pk
03226907777
Juma Mubarak. !
کیا آپ کو روزمرہ کی ہلچل سے ایک تازگی اور پرسکون فرار کی ضرورت ہے؟ لیمون گراس چائے کے علاوہ اور نہ دیکھیں! 🍃✨
لیمن گراس، اپنی خوشبو اور صحت کے فوائد کے ساتھ، صرف باغ کا پسندیدہ نہیں ہے۔ یہ ایک آرام دہ چائے بھی ہے جو آپ کی صحت کے لیے حیرت انگیز کام کر سکتی ہے۔ 🍋💆♂️
لیمن گراس چائے کیوں؟ 🤔
🌿 ہاضمہ میں مدد:- یہ ہاضمے میں مدد کرنے اور اپھارہ کو دور کرنے کے لیے جانا جاتا ہے، جو اسے کھانے کے بعد ایک بہترین ساتھی بناتا ہے۔
🌞 امیون بوسٹ: اینٹی آکسیڈنٹس اور وٹامنز سے بھری لیمن گراس چائے آپ کے مدافعتی نظام کو ہلکا پھلکا کر سکتی ہے۔
🌬️ صفائی: یہ ایک قدرتی detoxifier ہے جو زہریلے مادوں کو باہر نکالنے اور آپ کو جوان ہونے کا احساس دلانے میں مدد کر سکتا ہے۔
تو، کیوں نہ آج ہی اپنے آپ کو ایک کپ لیمن گراس چائے پیو اور اس کے قدرتی جادو کا تجربہ کریں.
100g. Rs.600
Order now
www.awal.pk
03226907777
A source of Calcium, Phosphorus, Zinc, and Manganese. Also includes anti-oxidants.
Benefits :
1. Stimulates the health of bone
3. Regulates hormone levels
& Many more.
Export quality silky sesame seeds
200g. Rs.550
400g. Rs.950
Order now
www.awal.pk
03226907777
Flax Seeds are packed with omega-3 fatty acids, fiber, and antioxidants, making them a nutritious addition to your diet. Try sprinkling them on yogurt, blending them into smoothies, or adding them to your favorite baked goods for a healthy boost.
200g. Rs.350
400g. Rs.600
Order Now
www.awal.pk
03226907777
🥗🍪🥤
Chatti ki lassi Ka Desi ghee!
No chemicals, no preservatives
Rs.2800 per kg
Buy now
www.awal.pk
03226907777
Organic Sidr (Beri) Honey lowers bad cholesterol, strengthens immune system, good for athletes, elderly and pregnant women for its high mineral content.
If you love honey (and believe that honey is also a medicine) then you will love Organic Sidr (Beri) Honey. It is slightly expensive compared to the processed, treated varieties that have been de-natured and widely available in the market. Our honey is raw and cold-extracted. This means that honey is taken from the hives with no heat applied. Applying heat makes honey runnier and kills off the good enzymes.
Once extracted, honey is not filtered using extra thick mesh wire. No industrial process is used for honey filtration.We use a special very old fashioned bottler to place the thick, candying honey into sterilised glass jars. This way, the honey stays as natural as we can get it.
Awal Organic food food is a premium brand of Raw & Cold-Extracted Organic Honey.
Order now
www.awal.pk
03226907777
سردیاں اور دیسی گھی کا چولی دامن کا ساتھ ہے
سرسوں کا ساگ ہو یا گاجر کا حلوہ
سوہن حلوہ ہو یا انڈوں کا حلوہ
السی کی پنیاں ہو یا دال کا حلوہ
پنجیری ہو یا پراٹھے
دیسی گھی کے بنا کوئی ذائقہ ہی نہیں
سردیوں کے خاص کھانوں کا مزہ لینے کے لیے ابھی ارڈر کریں
بھینس کے دودھ کے مکھن سے تیار کردہ چاٹی کی لسی کا خالص *دیسی گھی*
*آدھاکلو* *1400روپے*
*ایک کلو* *2800روپے*
*ڈیلیوری چارجز 200روپے*
www.awal.pk
0322-6907777
اگر ایک دفعہ آپ نے اول کا اچار چکھ لیا تو پھر آپ کبھی کوئی اور اچار نہیں کھائیں گے ۔
سرسوں کے تیل سے تیار کردہ اچار
1 *مکس اچار*
قیمت فی کلو *1100* روپے
اس میں گاجر آم لیموں چنا سبز مرچ لسوڑا شامل ہیں ۔
ڈلیوری چارجز 200روپے
ٹوٹل رقم 1300 روپے فی کلو
2- *لسوڑا اچار*
اس میں لسوڑا اور سبز مرچ شامل ہیں
قیمت فی کلو *1200* روپے
ڈلیوری چارجز 200روپے
ٹوٹل رقم 1400 روپے فی کلو
Order now
www.awal.pk
WhatsApp: 0322-6907777
*سٹیویا چینی کامتبادل ہے*
اس کے پتے چینی سے 15سے30 گنا زیادہ میٹھے ہوتے ہیں.
اسٹیویا کے صاف اور تازہ پتوں سے بنا ہوا پاٶڈر دستیاب ہے.
Organic Stevia Powder
Rs.900. 50g
Rs.1500. 100g
Rs.200 delivery charges
Free delivery above Rs.3000 order.
Order now
www.awal.pk
03226907777
چیا کے بیج کھانے کا طریقہ
- چیا پڈنگ بنانا۔
- انہیں اسموتھیز، دلیا اور دہی میں شامل کرنا۔
- انہیں سلاد اور سینکا ہوا سامان پر چھڑکنا۔
- انہیں ترکیبوں میں گاڑھا کرنے والے ایجنٹ کے طور پر استعمال کرنا۔
- انہیں ڈریسنگ میں ملانا۔
- ہائیڈریشن کے لیے چیا ڈرنکس بنانا۔
- گارنشنگ ڈشز جیسے سیریل اور گرینولا۔
Organic chia seed
Rs.1000. 250 g
Rs.200. DC
Total. Rs.1200
Order now
www.awal.pk
03226907777
لیبارٹری سے تصدیق شدہ خالص مورنگا پاؤڈر 100% گارنٹی کے ساتھ
فوائد
مورنگا آپکی قوت مدافعت کو مضبوط کرتا ہے
مورنگا ہڈیوں کو مضبوط کرتا ہے
مورنگا کئی طرح کی بیماریوں سے لڑتا ہے
مورنگا دل کی بیماریوں سے حفاظت کرتا ہے
مورنگا بلیڈ پریشر کو کنٹرول کرتا ہے
مورنگا بلڈ شوگر کے لیے مفید ہے
مورنگا جلد کے لیے انتہائی کارگر ثابت ہوا ہے
مورنگا ہائپر ٹینشن کے مریضوں کیلئے اچھا ہے
بہت سے ضروریات کو پورا کرتا ہے
طریقہ استعمال
صبح چائے قہوہ کافی یا گرم پانی میں 2 چمچ مورنگا ڈال کر پیئیں
کسی منپسند کھانے سلاد یا فروٹ پر چھڑک کر بھی استعمال کر سکتے ہیں
آپ انتہائی طاقتور قدرتی ملٹی وٹامن کو اسکی خام اور خالص شکل میں کھا رہے ہونگے
Rs.950. 300g
Rs.200. Dc
Order now
www.awal.pk
0322-6907777
✔️Spice Up Your Life with Saffron !
زعفران کس کے لئے ہے؟
زعفران بہترین ہے ان لوگوں کے لئے
١- جو چٹورے ہیں اور لزیز و غزاءیت سے بھرپور کھانے کھانا چاہتے ہیں ۔
٢- جو خود کا خیال رکھتے ہیں اور صحت مند رہنا چاہتے ہیں ۔
٣- جو نیچرل پروڈکٹس کو مصنوعی پروڈکٹس پر ترجیح دیتے ہیں ۔
٤- جو اپنی قوت مدافعت بہتر کرنا چاہتے ہیں ۔
٥- جو اپنے پیاروں کا خیال رکھنا چاہتے ہیں ۔
٦- وہ جو بڑھتی عمر کے ساتھ پر وقار رہنا چاہتے ہیں ۔
زعفران غزاءیت سے بھرپور ہے۔ قدرتی جنرل ٹانک ہے اور مردوں اور عورتوں کے لیے یکساں مفید ہے ۔ اعصاب کو طا قت دیتا ہے ۔ قوت مدافعت بڑھاتا ہے ۔ آپ کو رکھے چست و توانا تا کہ آپ کر سکیں اپنے دن بھر کے کام آسانی سے ۔
Order now
www.awal.pk
03226907777
Premium quality Iranian Saffron (zafran)
One gram. Rs.950
Two gram. Rs.1800
Delivery charges. Rs.200
Free shipping above Rs.3000 order
سلاجیت کے فوائد:
✅ جوڑوں کا درد اور ہڈیوں کی کمزوری
✅ کم ٹیسٹوسٹیرون لیول
✅ کمر درد
✅ مدافعتی نظام
✅ زرخیزی میں اضافہ
✅ دماغ کا کام
✅ جسم کی کمزوری اور بڑھاپے کو روکتا ہے۔
✅ بالوں کو گرنے سے روکیں۔
جانچ:
خالص شیلاجیت 95-100% پانی یا دودھ میں گھلتی ہے یہ بھورے رنگ میں بدل جاتی ہے
⁉️ استعمال کرنے کا طریقہ
ایک گلاس نیم گرم پانی یا دودھ میں مٹر کا سائز ملائیں۔ کم از کم خوراک 250mg/day اسے روزانہ 1 یا 2 بار اس کے مطابق استعمال کریں کہ یہ آپ کے لیے کس طرح مناسب ہے۔
کون اسے استعمال کر سکتا ہے؟ ✅
کوئی بھی بچے کو بھی استعمال کر سکتا ہے لیکن بڑوں کے مقابلے میں کم مقدار میں۔ مرد اور عورت دونوں۔ ہم بی پی کے مریضوں کے لیے اس کی سفارش نہیں کرتے ہیں۔
Buy now
10 gram. Rs.1500
20 gram. Rs.2500
Delivery charges. Rs.200
Free shipping above Rs.3000 order
www.awal.pk
0322-6907777
Juma Mubarak!
Premium quality Madina dates at your doorstep !
Ambar. Rs.4000 kg
Sukri. Rs.2800 kg
Free home delivery above Rs.3000 order.
Order now
www.awal.pk
0322-6907777
زعفران کو استعمال کرنے کے تین طریقے
پہلا چائےکے لیے .1
ایک چٹکی زعفران ایک کپ پانی میں گرم کریں اور کرنے کے بعد ایک چمچ شہد ملا کر پی لیں
دوسرا چہرہ گورا کرنے کے لیے .2
ایک چٹکی زعفران دو چمچ دودھ میں ڈال کر20منٹ کے لیے رکھ دیں پھر ایک چمچ کا چوتھائی حصہ اس میں شہد شامل کری مرکب کو دن میں ایک بار 30 منٹ کے لیے اپنے چہرے پر لگائیں اپنے چہرے کو ہلکے نیم گرم پانی سے دھو لیں
اور تیسرا طاقت کے لیے .3
ایک چٹکی زعفران ایک گلاس دودھ میں ڈال کر روزانہ استعمال کریں
جن کو نیند نہیں اتی
وہ رات کو سونے سے پہلے ایک چٹکی زعفران ایک گلاس دودھ میں ڈال کر پی لیں
Premium quality Iranian Saffron (zafran)
One gram. Rs.950
Two gram. Rs.1800
Delivery charges. Rs.200
Free shipping above Rs.3000 order
www.awal.pk
0322-6907777
Pickles have some health benefits, such as being a low-calorie, low-fat source of fiber, vitamins A and K, and immune-boosting vitamin C.
Pickling vegetables not only improves their flavor, it can also make them more nutritious and easier to digest.
www.awal.pk
03226907777
History of Honey?
Honey production can be traced back to ancient times, with evidence of honey harvesting found in ancient rock paintings dating as far back as 8,000 years.
Honey has held cultural and spiritual significance in many societies. In ancient Egypt, it was used in offerings to the gods and as a preservative for the dead.
Throughout history, honey was used for its medicinal properties. It was applied to wounds for its antibacterial properties and consumed to soothe sore throats and coughs.
Various civilizations, including the Greeks and Romans, used honey as a sweetener in their cuisine. The Greeks even referred to it as "nectar of the gods."
The practice of beekeeping and domesticating honeybees has ancient roots. It was a valued skill in many cultures.
Honey is often mentioned in religious texts. In the Bible, it is referred to as a symbol of the Promised Land, and in Hinduism, it's associated with purity and divine blessings.
Honey was traded along ancient trade routes, and it was a valuable commodity. It was also used as a form of currency in some cultures.
The practice of beekeeping evolved over time, and in the 18th and 19th centuries, advancements in hive design and honey extraction techniques were made.
In the 19th and 20th centuries, honey production became a commercial industry. Various types of honey, from clover to wildflower, gained popularity.
Honey's natural properties, such as its antimicrobial and antioxidant qualities, continue to make it a popular choice for health-conscious consumers.
Buy now
www.awal.pk
03226907777
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
4th Floor Pace N Pace Shopping Mall Bosan Road Multan
Multan
60000
Street # 5/B
Multan, 66000
We deal in all kind of uniforms for hotels, school, colleges, drivers, pilots & hostis etc.
Gulgasht Colony
Multan
Envato Mall is online shopping plateform with amazing offers including free delivery and payment on delivery with 3 months product warranty.
Vehari Road
Multan, 60000
Woodweb.store is an absolute choice for modern and trending furnishing choices for comfort and luxury