Umrao Travels & Tours

Like our official page to find best Group Deals for any airline.

03/01/2020

سعودی عرب کی ویزا پراسسنگ ( کراچی/اسلام آباد ) ایمبیسی سے کروانے کیلئے وکالہ ہمارے مکتب پر بنوائیں اور تیز ترین پراسسنگ کی سہولت حاصل کریں.

24/11/2017

بہترین عمرہ پیکیجز، عمدہ اور اطمینان بخش سروس کیلئے رابطہ فرمائیں

27/10/2017
12/10/2017

گودر

Untitled album 23/07/2017

سعودی عرب کی ویزا پراسسنگ ( کراچی/اسلام آباد ) ایمبیسی سے کروانے کیلئے وکالہ ہمارے مکتب پر بنوائیں اور تیز ترین پراسسنگ کی سہولت حاصل کرین۔

Timeline photos 09/07/2017

حج ایک مشقت والی عبادت ہے جس میں سخت گرمی میں
کئی کئی میل پیدل چلنا یا کھڑے رہنا پڑ سکتا ہے۔ لہٰذا جسمانی فٹنس حاصل کرنے کیلئے ورزش اور پیدل چلنے کی عادت ڈالیں

23/06/2017
26/04/2017

سعودی عرب نے عمرہ اور حج کے لئے ای ویزہ سسٹم شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا، دبئی کی طرز پر عمرہ ویزہ پاسپورٹ کی بجائے کاغذ پر جاری ہو گا۔ پاکستانی عمرہ کمپنیاں سعودی عمرہ کمپنیوں سے اپروول کے بعد ای نمبر جاری کریں گی۔ اسی کی بنیاد پر سعودی قونصلیٹ ویزہ پر جاری کیا کرے گا۔عمرہ پر جانے والا فرد ای پیپر ویزہ کو روانگی کے وقت ایئر پورٹ پر امیگریشن کے سامنے رکھے گا۔ امیگریشن والے اسی کی بنیاد پر پاسپورٹ پر روانگی کی سٹمپ(مہر) لگائیں گے یہی عمرہ یزہ جدہ یا مدینہ ایئر پورٹ پر دیکھا جائے گا۔عمرہ ویزہ کا ڈیٹا سسٹم میں چیک کر کے سعودی امیگریشن سعودیہ میں داخلے کی سٹمپ(مہر) لگائیں گے۔ ای ویزہ سسٹم اس سے پہلے متحدہ عرب امارات اور دبئی سمیت کئی ممالک میں نافذ ہے۔سعودی حکومت نے ای ویزہ جاری کرنے کا نظام ترتیب دینا شروع کر دیا ہے۔ اپریل2017ء سے اس نئے نظام کو نافذ کئے جانے کا امکان ہے۔ مرحلہ وار وزٹ ویزہ۔ اقامہ ویزہ اور بزنس ویزہ بھی ای سسٹم سے جاری ہوا کریں گے۔

17/04/2017

حج فارم 2017

Hajj Form 2017 - Google Drive

Timeline photos 16/04/2017
Photos from Umrao Travels & Tours's post 07/01/2017

ÜMŔÁØ ŤŘÅVÊĽ§ & ŢÕŰŘ
Öpêñìñg párty........... 🌹🌹

Want your business to be the top-listed Shop in Multan?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address


Office #10' 1st Floor , City Square Plaza, Chungi #7
Multan

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00

Other Ticket Sales in Multan (show all)
AIR FARE AIR FARE
Multan, 60000

Best prices tickets available we deal in all Airline Tickets At best price un can fell free to contac

Sajjad Travel & Tours Sajjad Travel & Tours
BM PAINT NEAR BUCH VILLAS MAIN BOSAN Road, MULTAN
Multan, 60000

Reliability, consistency, budget-friendly, and over 5 Years of service are just some of the words to describe SAJJAD TRAVEL & TOURS. WE ARE PROVIDING SERVICES IN: - HAJJ and UMRAH ...

Salaudin Trawl and Tours Salaudin Trawl and Tours
Al-falah Market Near Passport Office
Multan, 60650