Hijabi Queen
Nearby clothing stores
59300
Usmanabad
HIJAB is "Faith" not "Fashion". The sun doesn't lose its beauty when covered by the clouds. Hijab is the beauty of every MUSLIM WOMAN. To all Hijabis!
In the same way, your beauty doesn't fade when beiNg covered by HIJAB. Who are wearing niqab, hijab & abaya in this Heart. May ALLAH shade you on the day that there is no shade but only His shade. If a woman has the right to show what she has, then she has the right to cover it up.
✍️جمعۃ المبارک کے دن تین اعمال کا لازم اہتمام کیجیے __!!
⭕سورۃ الکہف کی تلاوت
⭕درود شریف کی کثرت
⭕عصر اور مغرب کے درمیان دعاؤں کا اہتمام
🥀حجاب صرف تین عورتوں کے لیے فرض ہے;
1. نبی کی بیویوں کے لیے
2. نبی کی بیٹیوں کے لیے
3.مومنہ عورتوں کے لیے
ان میں سے تم شامل ہو یا نہیں فیصلہ خود کرلو."
"اے نبی، اپنی بیویوں اور بیٹیوں اور مسلمانوں کی عورتوں سے کہہ دو کہ (باہر نکلا کریں تو) اپنے (مونہوں) پر چادر لٹکا لیا کریں" |سورة الأحزاب:٥
بابا بیٹیوں کے لیے متاعِ جاں ہوتے ہیں بابا انت الحیات ہوتے ہیں💯❤️
Beshk
گر کوئی ایسا دوست مل جائے جس کی صورت و سیرت تمہیں اللہ کی یاد دلائے دوستوں کی صحبت کو نعمت سمجھو ، عقلمند کے لیے ایسی صحبت" سونے کی چڑیا " کی مانند ہے ۔
ہر رات یہی سوچتے ہوۓ میری آنکھیں بند ہو جاتی ہیں۔
کہ میرا مقصد حیات کیا تھا اور مجھے کن کاموں نے تھکا دیا....
اگر کھوٹے سکّے سے کُچھ خریدنا ناممکن ہے
تو نیّتوں میں کھوٹ رکھ کے فلاح پانا بھی ناممکن ہے...
سنو اے خوبصورت اور پیارے دل۔۔
لوگوں کے رویوں سے ٹوٹے اور امیدوں سے ہارے دل ۔
اس بات پر یقین رکھو
کہ تمھارا رب انسانوں کی طرح نہیں ہے...
کہ تمھاری کسی ایک خامی...
تمھاری کسی ایک غلطی پر تمھارا اخلاص ضائع کردے...
وہ قدردان ہے..
بہت قدر کرنے والا
خواہ وہ کسی آنسو کی قدر ہو...
یا گناہ کے بعد کسی ندامت بھری معافی کی...
یا اسکی محبت میں مسکرانے کی...
وہ ہر ہر عمل سنبھال کررکھتا ہے
اللہ تو نہایت رحم کرنے والا مہربان ہے!!
🍃🍃🍃
🌸🌸🌸
ردد هذا الدعاء دائماً وسيكون أثره عظيم على حياتك :
اللهم أحسن عاقبتي في الأمور كلها ، وأجرني من خزي الدنيا وعذاب الآخرة .
اس دعا کو ہمیشہ دہرائیں اس کا آپ کی زندگی پر بہت اثر پڑے گا۔
اے اللہ میرا انجام تمام معاملات میں بہتر فرما اور مجھے دنیا کی رسوائی اور آخرت کے عذاب سے بچا۔
#دعاء
✨✨✨✨
"البيتُ الذي لا يُعطي الفقير
سيُعطي الطبيب
تأملوها جيداً :
داووا مرضاكم بالصَّدقة" ❤️
وہ گھر جو غریبوں کو نہیں دیتا وہ ڈاکٹر کو دے گا۔
اس پر غور سے غور کریں:
اپنے مریضوں کا علاج صدقے سے کرو"
مسلمان اگر " آزادی " کے لیے آسمان کے تارے بھی توڑ لایں
اور ان کی ایک جانب سونے کا ڈھیر ہو
اور دوسری جانب فوجوں کی قطاریں کھڑی ہو جائیں.
پھر بھی وہ کامیاب نہیں ہو سکتے
جب تک کہ وہ خود اپنے اندر ایک مضبوط اور سچی تبدیلی نہ پیدا کریں گے.
اور ان تمام گناہوں اور جرائم کے ارتکاب سے باز نہ آ جائیں گے جن کی وجہ سے یہ تمام مصیبتیں ان کو گھیرے ہوے ہیں.
[مولانا ابوالکلام آزاد رحمہ اللہ]
✨✨✨✨
" عقلمند وہ ہے، جِسے اللہ کے احکامات کی سمجھ ہو؛ دنیا کے معاملات کی سمجھ عقلمندی نہیں ہے!"
احمد بن ابی الحواری رَحِمَهُ اللهُ
(حلية الأولياء : 370/8)
✨✨✨
"تم پر لازم ہے، کہ لایعنی معاملات میں نہ پڑو؛ کہ یہ بُری خصلت ہے!"
امام ابن حزم رحمه الله
(الأخلاق والسير : 93/1)
🎗️🎗️🎗️
محرم الحرام میں شادی کرنا
محرم کے مبارک مہینے میں نیک عمل کرنا دوسرے عام مہینوں کے بنسبت زیادہ افضل ہے_ شادی اور نکاح بھی سنت عمل ہے اس ماہ میں شادی کرنا مکروہ اور منحوس نہیں بلکہ زیادہ خیر اور برکت کا موجب ہے_ہر سال یہ مسئلہ ہم اپنے یہاں بیان کرتے ہیں اور اس سال محرم کے شروع میں ہمارے دو دوستوں کے بیٹوں کی شادیاں ہو رہی ہیں اللہ تعالی ان کی شادیاں مبارک فرمائے_
امام عطاء اللہ خان
👑👑👑
🥀 آدمی جب رات کو نماز (نفل/تہجد) پڑھتا ہے تو خدا اس کے چہرے پہ اک نور عطا کرتا ہے جس سے ہر مسلمان اس سے محبت کرنے لگتا ہے؛ جس نے اسے پہلے کبھی نہیں دیکھا ہوتا، وہ اسے دیکھتے ہی پکار اٹھتا ہے: مجھے اس شخص سے محبت ہے!
🌸🌸🌸
🍃🍃🍃
الاستغفار مْفتاحُ لصندوق أمنياتِكم العظيمة
استغفرالله العظيم واتوب اليه 🍃
استغفار آپ کے مرادوں کے صندوق کی بڑی شاہ کلید(چابی) ہے۔۔۔!!
عاشورا کے روزے کااہتمام
نوحہ کرنے والوں کے لیے وعید
کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا وہ ہم میں سے نہیں جو نوحہ کرے، اپنے رخسار پیٹے، گریبان پھاڑ ڈالے اور جاہلیت کی پکار پکارے
صحیح البخاری 3519
رشتے خوبصورت آواز، اونچے مرتبے اور خوبصورت چہرے سے نہیں بنتے بلکہ خوبصورت دل اور نہ ٹوٹنے والے بھروسے سے بنتے ہیں ....
آسمان پر جانے والی سب سے بڑی چیز" اخلاص "ہے اور زمین پر اترنے والی اترنے والی سب سے بڑی چیز "توفیق" ہے.
جس انسان کے اندر جتنا اخلاص ہوتا ہے اس کے مطابق اسے توفیق ملتی ہے ۔۔۔
✨✨✨✨
🍃 امام ابن هبيرة رحمه الله فرماتے ہیں :
« جنت میں داخلے سے پہلے راحت تلاش کرنے والے کی مثال پانی پر لکھنے والے کی طرح ہے! ».
📕 [ الإفصاح عن معاني الصحاح : ٢٠٩/٨ ]
Beshk🥰😍
زلفیں چاہے کتنی ہی حسین کیوں نہ ہوں.
لیکن حجاب شخصیت میں چار چاند لگا دیتا ہے.👑
🌸🌸🌸
🍃🍃🍃
🥀اگر ہم نے اسے ہمیشہ یاد ہی رکھنا ہے تو ہم اسے “ماضی” کیوں کہتے ہیں؟
———————————
لِماذا نُسميه ماضي ،، ونحنُ نتذكرهُ دائماً ..!؟
منزل اور آپ کے درمیان راستہ پہلے سے موجود ہوتا ہے بس آپ نے منزل تک پہنچنے کے لے پختہ عزم کے ساتھ قدم اٹھاناہوتا ہے اور راستے کی رکاوٹوں کو دور کرنا ہوتا ہے, رکاوٹیں کیسے دور کرنی ہیں؟ہنر آزمانا پڑتا ہے اور ہنر تبھی آئے گا جب آپ بار بار کوشش کریں گے۔
قمری سال کے آغاز پر اہم پیغام
محبتیں بے حساب رکھنا درود پڑھنا درود لکھنا
یوں عمر بھر کا نصاب رکھنا درود پڑھنا درود لکھنا
یہ زندگی کا اصول رکھنا جو آئے مشکل سوال بن کر
زباں پہ اپنی جواب رکھنا درود پڑھنا درود لکھنا
في ناس حتى لو تقعد معاهم على الرصيف ، بتحس أنها أحلى قعده بالعالم." ♥️
ایسے لوگ بھی ہیں، اگر آپ ان کے ساتھ فٹ پاتھ پر بیٹھیں تو آپ کو لگتا ہے کہ یہ دنیا کی بہترین نشست ہے۔" ♥️
بے شک نماز ہی بہترین ساتھی ہے
دنیا سے قبر تک قبر سے
حشر تک اور حشر سے جنت تک❣
جو بچے آج مسجد میں کھیل رہے ہیں وہی کل پہلی صف میں ہوں گے لیکن جہاں بچوں کے مسجد آنے کی ہی پابندی ہو وہاں کی نئ نسل میں سے کچھ تو شاید نمازی بن جائیں گے مگر مجموعی نسل بے نمازی ہو گی
✨💗✨💗✨
تابعی ابو سفر الهمداني رحمه الله بیان کرتے ہیں:
سيدنا علي بن أبي طالب رضي الله عنه ایک چادر بہت اوڑھا کرتے تھے. آپ سے کہا گیا: "امیر المؤمنین! کیا وجہ ہے کہ آپ یہ چادر بہت ذیادہ اوڑھتے ہیں؟"
سيدنا علي رضي
رضي الله عنه نے فرمایا :
" یہ تو میرے جگری یار، میرے چنیدہ، میرے دوست اور میرے خاص ساتھی_ عمر بن خطاب رضي الله عنه__ نے پہنائی تھی. بے شک عمر اللہ کیلیے خالص ہو گئے تو اللہ نے بھی عمر کے ساتھ بھلائی کا معاملہ رکھا!"
اور پھر امیر المؤمنین رو دیے!
(مصنف ابن أبي شيبة: ٣١٩٩٧، الإخوان لابن أبي الدنيا: ٢٤٨،
الشريعة للآجري: ١٨١٥، إسناده حسن)
مختصر جو کہوں تو__عمرؓ چاہیے
"أبتسم....!
فلحياة قصيرة ونحن ضيوفاه"
"مسکرائیے...!
کہ زندگی مختصر ہے اور ہم مہمان ہیں"🥀🍂
أَلْهَىٰكُمُ ٱلتَّكَاثُرُ 🌸
زیادہ کی چاہت نے تمہیں غافل کردیا✨❤🌸
وہ خاموشیاں بھی سن لیتا ہے۔۔
لیکن اسے اظہار پسند ھے بندےکا۔۔
جب بندہ کہتا ھے۔۔
اے میرے رب۔۔!
تو وہ متوجہ ھوجاتا ھے۔۔
جب بندہ کہتا ھے تو بڑا رحیم ھے
تواسکی رحمت جوش میں آجاتی ھے
جب بندہ کہتا ھے اللہ مجھے معاف کردے
تووہ معاف کردیتا ھے
سبحان اللہ العظیم وبحمدہ♥️
یہ جو گزر رہا ہے یہ وقت نہیں زندگی ہے۔ جب یہ سمجھ آۓ گی تب تک تو زندگی گزر جاۓ گی۔ خدارا سمجھیں اس حقیقت کو اس لیے اپنے رب سے جڑیں اور اپنے اعمال کی فکر کریں۔
🌸🌸🌸
🍃🍃🍃
" *افسوس تجھ پر! جب تو مددگار ہی کی نافرمانی پہ لگ گیا؛ تو پھر مدد کس سے مانگے گا!*
امام ابن الجوزی رحمه الله
(روح الأرواح : 30)
🌷🌷🌷
🥀اے اللہ ہمیں جذبات میں اعتدال ،مزاج میں نرمی اور لہجے میں مٹھاس عطا فرما، تاکہ ہمارے گھروں میں برکت ،زندگی میں سکون اور شخصیت میں محبوبیت پیدا ہوجائے-:)
"إن ارتكبتَ معصيةً
فلا تتركْ الطاعة
أتُهزم مرَّتين !"
📝مفہوم:اگر تم سے گناہ کا ارتکاب ہوجائے
تو(مایوسی اور شرمندگی کے باعث) طاعت کو ترک نہ کرو
کیا تم(نفس و شیطان سے) دو دفعہ شکست کھانا چاہیے ہو!!
🍃🍃
🌷🌷
*الحياه لا تعطيك كل ما تحب*
*لكن القناعه تجعلك تحب كل ما لديك*
🥀زندگی آپ کو وہ سب کچھ نہیں دیتی جو آپ کو پسند ہے۔
لیکن قناعت آپ کو ایسا بنادیتی ہے کہ ہر چیز آپ کو پسند ہوجاتی ہے۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Website
Address
Multan
60000
Multan
This is a FASHION & FOOTWEAR Related page. we will show you bes Foot wear Design .
Shah Rukan Alam Colony
Multan, 60000
We are Providing handmade, traditional, fancy, hand embroidered dresses, dupatta, shawls/ chadar in
Shop#35-B Shams Abad Multan
Multan, 60000
We Deals in Female's/Ladies'/Women's Clothings 🔹 Traditional Dresses 🔹 Multani Handmade Dresses 🔹 Embroided Dresses 🔹 Contemporary Apparels
Address: 615-A Green Town Bosan Road Multan Multan, PCode
Multan, 64000
ANM Shopping Mart started its E-Commerce journey in 2019 with the unique idea, of providing quality.
Multan
specifically deals wud traditional handcrafted dresses .... a touch of modernisation and elgance ...
Multan
Find the perfect gift for any occasion at 1StopShop, From the best-customized gifts to gifts for friends and family - We are an online store that has all the latest trends in fashi...
Multan, 60600
Danish wood works ✨ Top furnitures & kitchen and Almaries manufacturer in Multan Pakistan 🇵🇰