What's going on in BZU
This page is purely for Students issues about any area or field All students can express their views.
Security High alert in BZU due to clash between two student groups
بہاؤ الدین زکریا یونیورسٹی ملتان ایک بار پھر میدان جنگ بن گئی دو طلبہ گروپوں میں لڑائی شدت اختیار کر گئی یونیورسٹی میں خوف کا عالم طلبہ پریشان گیٹ بند کوئی پرسان حال نہیں
رانا فوڈ کینٹین پر ہر طرح کے کھانے پر 10%ڈسکاونٹ حاصل کرنے کے لیے کمنٹ کریں اور قرعہ اندازی میں نام لکھوائیں اور قرعہ اندازی کے ذریعے ملائیشیا کا ریٹرن ٹکٹ جیتیں تو دیر کس بات کی آج ہی RFC(رانا فوڈ کینٹین) پر لگی ڈسکاؤنٹ آفر سے فائدہ اٹھائیں۔
نئے آنے والے طلبہ کو جامعہ زکریا ملتان میں خوش آمدید اور بھلائی والی نصیحت
اسلام علیکم
ہر سال کی طرح اس بھی جامعہ زکریا ملتان میں ہمارے مستقبل کا سرمایہ نوجوانوں کچھ سیکھنے کی امنگیں لیے پاؤں رکھنے شروع کر دیے ہیں۔ بہتیروں سے تو میں واقف نہیں تاہم چند نصیحتیں جو میں اپنے تجربے اور سیکھ کی بنیاد پر ان کو کرنا اپنا فرض سمجھتا ہوں۔ احترام و ادب ساتھ طلبہ اس چیز کو ملحوظ خاطر رکھیں کہ اخلاق کا دامن نہ چھوڑیں سب سے برادرانہ طور پر رہیں کیوں کہ یہاں نشئی ٹولے جو خود جتھوں کی شکل آوار گرد ہوتے ہیں اور پی ٹی آئی ،پی پی پی یا ن لیگ سے تعلق ظاہر کرتے ہیں لیکن دراصل سرے کے اسمگلر ، قبضہ گروپ ،بلیک میلر ،بدمعاش اور زانی قسم کے ہوتے ہیں تو یہ بلا وجہ رعب جھاڑتے ہیں نشہ کرکے تو ان سے درگزر کر کے راستہ بدل لیں اور انتظامیہ تک شکایت کا اندراج کرادیں۔
دوسری بات جتنا جلدی ہو اپنا ایک دائرہ احباب بنا لیں اور ان کے ساتھ مصروف رہیں۔
اپنی پڑھائی پر مرکوز رہیں تھوڑی سی توجہ آپ کو بہت اچھائی اسکور دلا سکتی ہے۔
پھر یونیورسٹی میں مخلوط تعلیم کے باعث بہت سے طالب علم لڑکیوں کے دلدادہ ہو جاتے ہیں اور بہت سی غلط کاریوں میں پڑ جاتے ہیں ۔ کسی لڑکی سے کسی قسم کی دوستی جائز نہیں توحرام کام سے گریز کریں۔ اور بعض اوقات لڑکیاں آپ کو صرف استعمال کرکے کے راہ لیتی ہیں۔
اپنے آپ کو سدھار اور سنوار کے رکھیں کسی بھی نشے سے متاثر نہ ہوں اکثر طلبہ سگریٹ نوشی پر لگ جاتے ہیں جس سے بچیں۔
طالبات کے لیے یہ کہ وہ بلیک میلرز کے نشانے پر ہوتی ہیں مختلف ان کو پھانس لیا جاتا ہے اور پھر اپنی مرضی سے ایک ٹشو کی استعمال کیا جاتا ہے زنا کاری پر لگا کر لڑکی کی زندگی تباہ کر دی جاتی ہے۔
پھر یہ کہ نمود و نمائش کی قطعی ضرورت نہیں ایک عدد برقعہ آپ کا محافظ بن سکتا ہے فیشن اور بناؤ سنگھار وہ بھی غیر مرد کے لیے حرام ہے تو پھر کس رو سے آپ سج کہ آؤ ۔ کسی بھی مرد سے دوستی حرام ہے تو کیوں آپ کسی سے مدد دوستی کی بنیاد پر لو ہاں البتہ آپ کا کام آپ خود کر سکتی ہیں یا محدود بنیادوں پر کسی پر اعتماد کر سکتی ہیں۔
آپ گھر میں چاہے جس طرح بھی رہتی ہوں یونیورسٹی میں برقعہ ہی آپ کی زینت ہونا چاہئے ۔
اور کسی بدکردار آوارہ لڑکی چاہے وہ سینئر ہو یا جو بھی جو فیشن زدہ پھرتی ہو اپنے یاروں کے ساتھ اس سے قطعی متاثر نہ ہوں اور نماز کی پابندی اور قرآن کی تلاوت کو معمول بنا لیں۔ آپ کو شوہر بھی اچھا ملے گا اور قسمت بھی اور سب سے بڑی بات ڈپریشن سے محفوظ رہیں گی۔
اختتامی بات کہ آپ اس قابل ہوتے ہیں کہ برائی اور اچھائی میں فرق کر سکو تو جانتے ہوئے بھی گناہ کی لذت کی کشش سے بہک نہ جانا پیچھے کچھ نہیں رہے گا ۔
Hostel Dues
Wish you EID UL ADHA Mubarak.
May Allah accept your sacrifice and bless you with his mercy.
Admission 2022
اسلام وعلیکم! یونیورسٹی کے داخلے کھول دیئے گئے ہیں آپ ویب سائٹ پر اپلائی کرسکتے. شکریہ
..لنک https://apply.bzu.edu.pk/bootstrap/login.php
Department of Plant Pathology
Knowledge is Power
Department of Entomology
Department of Forestry
Department of Soil Science
Department of Agronomy
IFSN (Old building)
IFSN (new building)
Gillani Law College
The beauty of rain.
Faculty of Arts and Social Sciences
School of Economics
Department of Education
Department of History and Civilization Studies
Department of Pakistan Studies
Department of Political Science
Department of Communication Studies
Department of Sociology
Department of Applied Psychology
Department of Philosophy
Multan College of Arts
Department of Geography
Department of Sports Sciences
Undergraduate Studies in Social Sciences
Department of Gender Studies
Department of International Relations
Institute of Social Sciences
What is the name of this place?
Have you any memory here mention date and year.
What is your Bio-Park story ?
What is famous about Bio-Park?
Share your experiences.
گرمی کا حل
Location Dairy farm BZU
Presently, it has more than 51 departments/institutes/colleges. Out of its 630 faculty members, 389 hold doctoral degrees and among its around 26659 students, half are female.
The University offers a wide range of programs: M.A., M.Sc., MBA, M.Com., MCS, M.Phil, and Ph.D. Additionlly, in recent years, the University has taken a lead in introducing 4-Year Undergraduate programs in Science, Commerce, Business, Pharmacy, Engineering, and English Literature and Linguistics. Various short-time courses and diplomas have become popular with the general public and are offered from time to time. The University is widely known as an institution of strong performance and high ambition because it has continued to make excellent progress toward its goals. It plays a significant role in developing indigenous human resources through its highly productive achievements, both in sciences and humanities.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Category
Telephone
Website
Address
Multan
73 A Jaleel Abad Colony
Multan, 60000
شاعر ، ادیب اور صحافی رضی الدین رضی ۔ ۔ چارشعری مجموعوں
Multan, 446688
زندہ رہنے تک اِنسان کے ضمیر کواور مرنے کے بعد اِنسان کے کردار کو زندہ رہنا چاہیے
Nasheman Coloney
Multan, 60700
In this page u will see the videos and images to support PTI , i followed Imran khan
Multan
this page is about the politics and current news of the Pakistan and also about every incident
4
Multan
Diary Writes Diary is platform which offer best Thought's, introvert Quote's, Meaningful Post's and Life less وتعز من تشاء وتذل من تشاء Insan🖤...insanyat😇 🌸وما تشآءون الا ان یشاءا...
Multan, 34200
Islamic videos, 💞❤️🩹❤️ and Hadees share in this page, follow,like and share us.
Multan
�I 'm skin care consultant � &brand partner �with oriflame sweden� cosmetics ��compnay�