AMNA Writes
دل کو چھو جانے والی محبت بھری اور درد بھری شاعری حاصل کر
وقت کے ہاتھ سے گر کر ہوئی ریزہ ریزہ
زندگی بکھری کچھ ایسے کہ سمیٹی نا گئی🖤
تمہاری آنکھیں
برسات کی راتوں جیسی ہیں
میری کشتیاں ان میں ڈوب رہی ہیں۔
میری تحریریں ان کی عکاسی میں غائب ہو جاتی ہیں۔
میں آئینہ ہوں، آئینے کی یاداشت نہیں ہوتی_
''رونے کو ایک عمر پڑی ہے سو جانِ جاں
تصویر بن رہی ہے چلو مسکرائیں ہم''🖤
Ameen ❤️
Like And Share 🎀♥
♥🎀
#حُذیفی_ 🥀
🥀
Blessed Friday💖
#حُذیفی_ 🥀
#حُذیفی_ 🥀✨
🥀
#صنوبرشاہ
ہاہاہا سچ میں ایسا ہی ہو گا 😁😁 #صنوبرشاہ
تلاوت قرآن پاک خود بھی سنیں اور لوگوں کے ساتھ شیئر کریں
پھر یہ سوچ کے دل کو تسلی دے دی ہم نے
میں تیرے ساتھ بھی ہوتی تو کہاں جچتی😊
✍️
تم لہجہ ایک سا رکھتے ہو الفاظ بدلتے رہتے ہو
کبھی عشق کبھی حنجر انداز بدلتے رہتے ہو
تیرے پیچھے پیچھے رہتی ہو تیرا ہر ٹھکانہ دیکھا ہے
یہ جو گھر بدلتے رہتے ہو بیکار بدلتے رہتے ہو # صنوبرشاہ
مجھے خبر ہے کہ ماؤں پر کیا گزرتی ہے 🔥
میں سوچتی ہی نہیں خود کشی کے بارے میں😏 # صنوبرشاہ
💔
🙂
💔
😢
💔
😞
" ہر ایک دل کو میسر کہاں ہے عشقِ نبیﷺ
ہماری بخت وری ہے درودﷺپڑھتے ہیں.."-💖
حضرت محمد ﷺ
Recite Durood Shareef 1 time and comment down "Done" ❤️
تیرے بعد خوشیاں مِلی ہیں بہت مگر
یار یہ میری آنکھوں کے حلقے نہیں گئے... 😢 #صنوبرشاہ
ﺍﮮ ﻣﯿﺮﮮ تخیل...
ﻣﯿﺮﮮ ﻟﻔﻈﻮﮞ ﮐﯽ ﺭﺩﺍ ﺍﻭﮌﮬﻨﮯ ﻭﺍﻟﮯ
ﻣﭩﯽ ﻣﯿﮟ ﻣﻼ ﺗﮭﻮﮌﺍ ﺳﺎ ﺻﻨﺪﻝ ﮐﺎ ﺑﺮﺍﺩﮦ
ﭘﮭﺮ ﭘﺎﻧﯽ ﻣﯿﮟ ﯾﻮﮞ ﮔﻮﻧﺪﮪ ﮐﮧ
ﻣﭩﯽ ﮐﺎ ﻣﻘﺪﺭ
ﺍﺱ ﻃﻮﺭ ﺳﻨﻮﺭ ﺟﺎﺋﮯ
ﮐﮧ ﺟﺐ ﭼﺎﮎ ﭘﮧ ﺁﺋﮯ
ﻣﭩﯽ ﮐﻮ ﻣﻠﮯ
ﺭﻧﮕﻮﮞ ﮐﺎ ،ﺧﻮﺷﺒﻮ ﮐﺎ ﻟﺒﺎﺩﮦ
ﯾﻮﮞ ﻣﭩﯽ ﮐﯽ ﺭﮒ ﺭﮒ ﻣﯿﮟ ﺍﺗﺎﺭ ﺍﭘﻨﯽ ﺭﯾﺎﺿﺖ
ﺣﯿﺮﺕ ﻣﯿﮟ ﻣﻼ ﺣﺴﻦِ ﺗﯿﻘﻦ ﮐﯽ ﺣﻼﻭﺕ
ﺧﻮﺍﺑﻮﮞ ﮐﯽ ﺣﺴﯿﮟ ﻭﺍﺩﯼ ﺳﮯ ﻻ ﺧﻮﺍﺏ ﺍﭨﮭﺎ ﮐﺮ
ﺍﺣﺴﺎﺱ ﮐﻮ ﭘﮭﻮﻟﻮﮞ ﮐﯽ ﻃﺮﺡ ﺟﻠﻮﮦ ﻧﻤﺎ ﮐﺮ
ﺗﺠﺴﯿﻢ ﮐﯽ ﮨﺮ ﭘﻮﺭ ﻣﯿﮟ ﺧﻮﺍﮨﺶ ﮐﯽ ﻧﻤﻮ ﺭﮐﮫ
ﺟﺬﺑﮯ ﮐﮯ ﺣﺴﯿﮟ ﮨﻮﻧﭩﻮﮞ ﭘﮧ ﺍﻣﺮﺕ ﮐﺎ ﺳﺒﻮ ﺭﮐﮫ
ﺷﮩﮑﺎﺭ ﮨﻮ ﺗﺨﻠﯿﻖ ﺗﺮﮮ ﺩﺳﺖَ ﮨﻨﺮ ﺳﮯ
ﺩﮮ ﺁﻧﭻ ﺍﺳﮯ ﭘﯿﺎﺭ ﮐﺎ ﻟﻮﺑﺎﻥ ﺟﻼ ﮐﺮ
ﺭﮐﮫ ﺍﺱ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﺍﭘﻨﮯ ﺩﺭﻭ ﺑﺎﻡ ﺳﺠﺎ ﮐﺮ
ﺍﮮ ﺧﻮﺍﺏ ﺩﺭﯾﭽﻮﮞ ﺳﮯ ﻣﺠﮭﮯ ﺟﮭﺎﻧﮑﻨﮯ ﻭﺍﻟﮯ
ﺍﺏ ﻣﯿﺮﮮ ﺣﺴﯿﮟ ﺧﻮﺍﺑﻮﮞ ﮐﻮ
ﻣﻔﮩﻮﻡ ﻋﻄﺎ ﮐﺮ
خواب ادھورے
#صنوبرشاہ
سرمہ طلب ہوا ہے خدا خیر ہی کرے...
آئے گی شامت آج کسی بے گناہ کی...
✍️
ارتغرل آرس کو بچاتے ہوئے ❤️ ❤️
♥AMNA Writes♥
💟FOLLOW💟 💚LIKE💚 💙SHARE💙
❤AMNA Writes❤
👆👆FOLLOW👆👆
ہزاروں پیر بدلے ہیں..
تیرا سایہ نہیں جاتا--
✍️
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Category
Website
Address
73 A Jaleel Abad Colony
Multan, 60000
شاعر ، ادیب اور صحافی رضی الدین رضی ۔ ۔ چارشعری مجموعوں
Multan, 446688
زندہ رہنے تک اِنسان کے ضمیر کواور مرنے کے بعد اِنسان کے کردار کو زندہ رہنا چاہیے
Nasheman Coloney
Multan, 60700
In this page u will see the videos and images to support PTI , i followed Imran khan
Multan
this page is about the politics and current news of the Pakistan and also about every incident
4
Multan
Diary Writes Diary is platform which offer best Thought's, introvert Quote's, Meaningful Post's and Life less وتعز من تشاء وتذل من تشاء Insan🖤...insanyat😇 🌸وما تشآءون الا ان یشاءا...
Multan, 34200
Islamic videos, 💞❤️🩹❤️ and Hadees share in this page, follow,like and share us.
Multan
�I 'm skin care consultant � &brand partner �with oriflame sweden� cosmetics ��compnay�