Daily Pakistan updates
D A I L Y P A K I S T A N U P D A T E
پاکستانیوں محبتوں سے بھرے دل کی طرف سے سلام قبول ہو ۔
پہلے زمانے میں لوگ اپنی تعریف کے لیے میراثی رکھتے تھے اور آج کل ؟؟؟؟؟؟
پاکستان میں آمدن اور مہنگائی کا تناسب .....
اے میرے پروردگار !
ہم تمام مسلمانوں کو اپنے گھر کی زیارت نصیب فرما۔
آمین ثم آمین.
پاکستان شاید وہ واحد ملک ہے جس کا نمک بھی اپنا ہے اور نمک حرام بھی اپنے ہی ہے
آج چینی پکڑی آج گندم پکڑی آج سیاستدانون کے گھر سے ڈالر پکڑے عوام کو کیا ملا تیل 26 روپیہ لیٹر بڑھ گیا
پاکستان اس وقت قدیم مصر بنا ہوا ھےجہاں غلام صبح سے شام تک فرعونوں کی عیاشی کا خرچ اٹھانے کیلئے محنت کرتے ہیں
بے شرم قوم
مراکش میں زلزلہ آیا تو پوری بستی ملیا میٹ ہوگئی صرف دو گھر بچے ایک الله کا گھر اور دوسرا اس کا گھر جس نے اللہ کا گھر تعمیر کروایا تھا! عرب سوشل میڈیا پر یہ خبر اس تصویر کے ساتھ بہت زیادہ وائرل ہو رہی ہے! اللہ رب العزت کی راہ میں صدقہ کریں مساجد و مدارس بنائیں تو آپ کے گھر مضبوط رہیں گے!
دنیا کا سب سے بڑا قبرستان اسلامی جمہوریہ پاکستان جہاں 25 کروڑ لاشیں ہیں جو خود کو زندہ قوم کہتی ہیں۔
🛑سپر بلیو مون 🌕 - ابھی باہر جائیں اور آسمان دیکھیں!
آج رات اور خاص طور پر 31 اگست 2023 کی صبح، #پاکستان سمیت پوری دنیا میں سپر بلیو مون نظر آئے گا، کا مطلب یہ نہیں کہ چاند کا رنگ نیلا ہو گا، بلکہ چودھویں کا چاند دوسری بار نظر آئے گا۔ . انگریزی میں اس مہینے کو بلیو #مون کہتے ہیں۔ ایک سپر بلیو مون اس لیے خاص ہے کیونکہ ایسا نظر 2032 میں دوبارہ نظر آئے گا۔ ماہرین فلکیات کا کہنا تھا کہ جب چاند زمین کے قریب ہوتا ہے تو یہ معمول سے بڑا اور روشن دکھائی دیتا ہے اور اسی لیے اسے سپر بلیو مون کہا جاتا ہے۔
اویس حیدر موسمی تجزیہ کار
پاک ویدر نیٹ ورک
لگی ہے پھر صدااک بارکہ سرداربدلے گا۔۔۔
فرعونی سلطنت کابس اک کرداربدلے گا۔۔۔
جس قوم کوخودپرجبر سہنے کی عادت ہو۔۔۔
وہاں کب کچھ بدلا ہے جواس بار بدلے گا۔۔۔
اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا ہے کہ آپ کتنی زبانیں جانتے ہیں۔ دل کی زبان جاننا،! آپ کو اہل اور قیمتی بناتا ہے،
میرے پاکستانیو! پٹرول مہنگا ہونے کے بعد
پمپ بدلنا ہی پڑے گا
کھوتے کے ساتھ پرینک ہو گیا 🥺😂
زندگی میں خوشی اپنی تمام جنگیں لڑنے کے بارے میں نہیں ہے، مہارت سے دستبرداری درحقیقت ایک شاندار فتح ہے۔
کسی کو سمجھنے کے لیے دلچسپی کی ضرورت ہے ڈگریوں کی نہیں
ایک بوڑھی عورت اپنا کوئی مقدمہ لے کر ضلع کے DC کے پاس پیش ہوئی اور اپنا مدعا اپنی زبان میں پیش کیا
محترم DC باہر سے تعلیم یافتہ اور CSS ٹاپ کر کے سیٹ پر تعینات تھے
انہیں سمجھ نہیں آئی تو اماں سے کہا..
: اماں جی مجھے آپ کی بات سمجھ نہیں آئی، آپ وکیل کے ذریعے پیش ہوں
اس پر اس ان پڑھ بوڑھی عورت کے جواب نے پورے سسٹم کے منہ پر طمانچہ رسید کردیا
وہ بولی: پُتر سمجھ تینوں نئیں آندی تے وکیل میں کراں
بہاولپور سے تقریباﹰ پچاس کلو میٹر کے فاصلہ پر خیرپور ٹامیوالی سے پہلے اڈا اسرانی کے قریب دو مسافر بسیں آپس میں ٹکرا گئیں ـ خوفناک حادثے میں اب تک کی مصدقہ اطلاعات کے مطابق چھ افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں جبکہ تیس سے زیادہ زخمی ہیں ـ ریسکیو 1122 کی ٹیمیں ریسکیو آپریشن میں مصروف ہیں، جبکہ شدید زخمیوں کو بہاول وکٹوریہ ہسپتال منتقل کرنے کا عمل جاری ہے ـہسپتال میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ہے ـ
یہ بین مجھے بھی تو سکھا دے مرے جوگی
کچھ سانپ مرے حلقہِ یاراں میں چھپے ہیں
غم یہ نہیں کہ ایک “ ڈاکٹر “ ٹینٹ اینڈ کیٹرنگ سروس چلا رہا ہے ۔ افسوس تو یہ ہے کہ سائن بورڈ لکھنے والا بھی ایک “حکیم“ ہے 😢
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Multan
Multan
We have team of creative professionals providing all kind of cinematography for your events For boo
Street Number 5
Multan, 60000
#Nawab#goat#farm#multan #03004371798#0313161716 Mirza Nadeem Baig
Multan, 60650
I am always happy to ╭━━┳╮╱╱╱╱╱╱╭╮╭━╮ ╰╮╭┫╰┳━╮╭━┳┫┣┫━┫ ╱┃┃┃┃┃╋╰┫┃┃┃━╋━┃ ╱╰╯╰┻┻━━┻┻━┻┻┻━╯
Multan
Humry as page par ap ko sb birds ko palny or grh mn rak kr passy k**a ny ky tarky baty gy ky kon sy