JoBs in Multan now

JoBs in Multan now

feel free to contact me any day time for life insurance & job career in this wonder full department ....

01/08/2023

اگر آپ میٹرک پاس ہیں اور کینیڈا جانے کے خواہشمند ہیں تو اک سنہری موقع آپکی دہلیز پر دستک دے رہا اسٹیٹ لائف کے ذریعے اپنا لیگل ویزہ حاصل کرنے کے لیے اور مزید معلومات کے لئے رابط فرمائیں۔
محمد رمضان عبادسلیز رکروٹمنٹ آفسیر
03065576180

16/07/2023

sales Engineers required in multan having experience in the solar industry as a sales engineer in a well reputed solar company Hr Solar Power Pvt. Ltd. interested candidates may send their resume at [email protected]

16/07/2023

Teacher Required ( Female )

Education : Graduate ( Science )
Expertise : Must be able to teach Sciences to 5th to 8th standard students
Salary : 15k to 20k
Time : 3 to 7pm or 4 to 8pm

0300-6323923. Near Modal town Multan

07/06/2023

June ki vicanccies open hn

25/05/2023

Female Required for Call Center TeleSales Job at Citi Tower Chungi No: 09, Multan

Qualification: Must be Fluent in English
Job Type: Telesales (Tele Marketing to UAE)
Office Timings: 10:30am to 7pm
Job Type: Permanent and Full Time
Salary: 20,000 to 25,000 basic salary plus attractive commissions and incentives

For interview call or WhatsApp your CV at 03070955371 or visit office at Citi Tower, 2nd Floor, Office 04, Chungi No:09 chowk

Photos from JoBs in Multan now's post 27/04/2023

State life insurance corporation of Pakistan multan zone 03065576180

Photos from JoBs in Multan now's post 27/04/2023

جیون ساتھی منصوبہ اسٹیٹ لائف کیطرف سے state # 03065576180

06/02/2023

Good morning multam

16/01/2023

State life min kon kon job Karna chaty hn minimum Qualification F.A is Required
03065576180

26/12/2022

Staff Required Urgently :-

State life insurance /Islamic Takaful Corporation of Pakistan, Working under Ministry of Commerce required Sales Representatives in Field Force Multan zone.

Already job holder like Police, Lawyer, Teachers,Banker,House wife, Wapda,and all govt /private employees may Join as Part time.
Earn money while sitting at home.

Get Promotion as
Sales Manager only in few days upto 31 Dec, 2022 after Completing the business target.

Send me your CV

Adress:-
Ramzan Abbad
Sales Manager,
Multan Zone
0
3
0
6
5
5
7
6
1
8
0

میل و فی میل

ماہانہ آمدنی 100000-200000

شاندار فیڈرل گورنمنٹ کیرئیر

تیز ترین پروموشن کے مواقع

کوارٹر اور سالانہ بونس

فل ٹائم اور پارٹ ٹائم دونوں جوائن کر سکتے ہیں.

اسٹیٹ لائف انشورنس کارپوریشن آف پاکستان منسٹری آف کامرس نے اپنے 50 سال مکمل ہونے پر گولڈن جوبلی کی خوشی میں اپنے موجودہ ملازمین اور 2022 میں اب نئے بھرتی ہونے والے سیلز ریپریزنٹیٹو/نمائندہ کے لیےصرف (31 دسمبر تک) میں شاندار وفاقی گورنمنٹ ادارے میں اپنا مستقبل بنا نے کے لیے زبردست موقع دیا ہے.

(ACCELERATED PROMOTION)
*ایکسلریٹڈ پروموشن*
💫🟥🟩🟨🟧🟪🟦🌟
🎁 *ایکسلریٹڈ پروموشن سے مراد* "نہایت پھرتی سے بہت ہی کم عرصہ میں بہت زیادہ آگے کا سفر طے کر جانا-" ہے۔

👈 *یہ پروموشن* اسٹیٹ لائف پلیٹ فارم پر 1995 میں پہلی بار بطور حیرت انگیز اسیکم آئی تھی اب آخری بار سال 2022 میں آئی ہے۔

👍 *اس شاندار پروموشن کے تحت* ایک سیلز نمائندہ سال 2022 کے ان آخری دسمبر کے دنوں میں ریکوائرڈ بزنس کر کے سیلز منیجر کے عہدہ پر فائز ہو جائے گا۔

ایشیا کے سب سے بڑے مالیاتی ادارے کی فیلڈ فورس کے عظیم ترین ساتھیو!

آپ کے ہاتھ میں ہے کہ ان کچھ دنوں میں اس ناقابلِ یقین اور نایاب اسیکم کے تحت اپنے اور اپنی فیملی کے معاشی و آسائشی معاملات کو اعلی درجے تک بلندی پر لے جائیں۔

*یہ موقع پھر نہیں ملے گا۔*

Photos from JoBs in Multan now's post 26/12/2022

03065576180

26/12/2022

03065576180

02/10/2022

زندگی ایک میراتھن ریس
(قاسم علی شاہ)
فوجا سنگھ 1911ء کو جالندھر میں پید اہوا۔اس کی جسمانی حالت کافی کمزور تھی اور پائوں میں ٹیڑھا پن بھی تھا جس کی وجہ سے وہ دوڑ نہیں سکتا تھا۔پانچ سال کی عمر میں اس نے کھیتوں میں کام شروع کیا ،اس نے دیکھا کہ گائوں کے بچے کھیتوں میں بڑی تیزی کے ساتھ دوڑتے اور انجوائے کرتے ہیں۔اس کے دل میں بھی دوڑنے کی شدید خواہش ابھری اور پھرکافی کوششوں کے بعد وہ دوڑنے لگا۔جب وہ جوان ہوا تو گھر والوں نے اس کی شادی کرادی اور اس کے گھر میں اولاد کی نعمت بھی آگئی۔بچوں نے اچھی تعلیم حاصل کی اور لندن کی طرف پروا ز کرگئے۔سال 1992ء آیا تواس نے فوجاسنگھ کی زندگی کا رُخ بدل کررکھ دیا۔اس کی بیوی کسی بیماری کے باعث فوت ہوگئی ۔ 1994ء میں اس کاچھوٹا بیٹا ایک حادثے کا شکار ہوگیا جبکہ اس کے کچھ ہی عرصے بعد اس کی بڑی بیٹی بھی گائنی کیس میں وفات پاگئی۔دوسال کے مختصر عرصے میں بیوی اور بچوں کی موت نے اس کی کمر توڑدی اور وہ شدید ڈیپریشن میں چلاگیا۔بچوں نے والد کی یہ حالت دیکھی تو وہ اس کو اپنے ساتھ لندن لے آئے جہاں اس کی طبیعت رفتہ رفتہ بہتر ہوتی گئی۔ایک دن فوجاسنگھ ٹی وی دیکھ رہا تھا ۔لندن میں میراتھن ریس شرو ع ہونے والی تھی اور اس وقت اس کا اشتہار چل رہا تھا۔فوجا سنگھ نے دوڑنے کا سنا تو اس کی رگوں میں بچپناواپس آگیا اور اس نے بیٹے سے پرزور فرمائش کرکے میراتھن میں نام لکھوالیا۔خوش قسمتی سے اس کو ایک پنجابی کوچ مل گیا جس نے اس کوٹریننگ دی اور پھر دنیا حیران رہ گئی جب 2000ء کی میراتھن ریس میں ایک 89سالہ بوڑھا بھی شریک ہوا۔وہ چھ گھنٹوں تک دوڑا اور کامیابی سے فنش لائن تک پہنچا۔2001ء میں اس نے90سال کی عمرمیں ایک بار پھر میراتھن میں شرکت کی اور 25سالہ ریکارڈ توڑدیا۔اس کے بعد وہ لگاتار ہر سال میراتھن میں شریک ہوتا رہا۔2011ء ٹورنٹو میں منعقدہ میراتھن میں وہ آٹھ گھنٹے سے زیادہ دوڑا جبکہ اس کی عمر 100سال ہوچکی تھی۔یوں وہ دنیا کاسب سے معمرانسان بنا جس نے میراتھن کو کامیابی سے مکمل کیا۔اپنی اس زبردست قوت ارادی سے اس نے لاتعدادریکارڈ توڑے اور کئی نئے بنابھی ڈالے۔’’ گینز بک آف ورلڈ ریکارڈ‘‘ نے اس حیران کن شخص کانام اپنے ریکارڈ میں شامل کرنا چاہا۔ادارے نے اس سے برتھ سرٹیفیکیٹ مانگا لیکن فوجا سنگھ کے پاس سرٹیفیکیٹ نہیں تھاجس پر ادارے نے اس کا نام ’’گینزبک‘‘ میں شامل کرنے سے معذرت کرلی۔اس پرایک صحافی نے اس سے پوچھا کہ آپ کو دکھ تو ہواہوگا۔فوجا سنگھ اس کی آنکھو ں میں آنکھ ڈال کر بولا:’’گینز بک‘‘ کیا چیز ہے؟مجھے پتا نہیں ،ہاں یہ پتا ہے کہ میںپیسے اور شہرت کے لیے نہیں بلکہ صرف اپنے جنون کی خاطر دوڑا ۔‘‘

1994ء میں جب اس نے اپنوں کی موت کاشدید صدمہ اٹھایا تو اس کو لگا کہ زندگی ختم ہوگئی لیکن پھر جلد ہی اس کو معلوم ہواکہ زندگی ایک طویل سفر ہے جو حادثوں یارکاوٹوں سے رُک نہیں جاتی ،بلکہ مشکلات کے بعد مزید نکھرجاتی ہے۔اسی وجہ سے بڑھاپے کے باوجود بھی اس نے میراتھن میں حصہ لیا اور کئی ریکارڈ بناڈالے ۔

میراتھن 26میل کے فاصلے پر مشتمل ایک لمبی ریس ہوتی ہے جس میں شرکت کرنے کے لیے انسان کو بھرپور تیار کرنی پڑتی ہے ، اس کے لیے زبردست توانائی اور بلند حوصلہ چاہیے ہوتاہے۔یہ چھ سے آٹھ گھنٹوں پر مشتمل ہوتی ہے اور اس میں کامیابی کے ساتھ اپنی منزل پر پہنچنے والا واقعی ایک مضبوط قوت ارادی اور بھرپور توانائی کا حامل انسان ہوتاہے۔اس کے مقابلے میں 500یا 1000ہزار میٹر کے مقابلے کی ریس بھی ہوتی ہے لیکن وہ مختصر ہوتی اور جلد ختم ہونے والی ہوتی ہے۔

زندگی بھی میراتھن ریس جیسی ہے ۔یہ ایک لمباسفر ہے۔اس ریس میں دوڑنے کے لیے آپ کومضبوط قوت ارادی چاہیے ۔بڑا حوصلہ چاہیے۔اعلیٰ ظرفی چاہیے اور ہرقسم کی رکاوٹوں اور مشکلات کاسامنا کرنے کا جذبہ چاہیے۔مارک ایلن کہتاہے کہ آپ اگرمیراتھن میں دوڑنے کاارادہ کرتے ہیں تواس سے آپ کی ٹانگوں میں ایک ہفتے تک درد رہے گا لیکن اگر آپ نہیں دوڑتے تو آپ کا یہ فیصلہ زندگی بھر آپ کے ذہن کو اذیت دیتا رہے گا۔

جو انسان زندگی کو ایک میراتھن کی طرح سمجھتاہے وہ فائدے میں رہتاہے لیکن جو شخص اس کو صرف 100میٹر کی ریس سمجھ لیتاہے اس کے ساتھ مسائل شروع ہوجاتے ہیں۔کیوں کہ 100میٹر کی ریس میں انسان جلد از جلد ہدف تک پہنچنا چاہتاہے ۔زندگی کو مختصر سفر سمجھنے والے انسان کے اندر پہلی خامی یہ پیدا ہوجاتی ہے کہ وہ جلدباز بن جاتاہے۔جلدبازی ایک ایسا وائر س ہے جو انسان کے بہت سارے کاموں اور خاص طورپر تعلقات کو بربادکرکے رکھ دیتاہے۔جلدبازی سے انسا ن کے بنے ہوئے کام بھی بگڑ جاتے ہیں ۔ایسا شخص فیصلہ کرتاہے اور بعد میں پتا چلتاہے کہ اس نے بغیر تحقیق کے یہ فیصلہ کیااور پھر اس کو اپنی اس غلطی کے لیے لوگوں سے معافی مانگتی پڑتی ہے۔بعض اوقات ایسا بھی ہوتاہے کہ انسان جلد بازی میں کوئی قدم اٹھاتاہے اور اس کی وجہ سے وہ منہ کے بل آگرتاہے۔ جلدبازی کے مقابلے میں صبر ہے اور اسی وجہ سے قرآن کریم میں 103بار صبر کاحکم دیا گیا ہے تاکہ انسان تحمل اور غور وفکر سے کام لے اور جلدبازی ختم کرکے خود کو بڑے نقصانات سے بچائے۔

انسان جلدباز اسی لیے ہوتاہے کیوں کہ اس کے اندر لالچ ہوتاہے۔وہ ہر چیز کو حاصل کرنا چاہتاہے ۔لالچ اس کو خودغرض بنادیتا ہے اور پھر وہ صرف اپنے بارے میں سوچتاہے۔یہ چیز اس کے قریبی رشتوں تک کو کھاجاتی ہے ۔لالچی انسان کا پیٹ نہیں بھرتایہاں تک کہ وہ قبر تک پہنچ جائے ۔اس کی حرص بھی وقت کے ساتھ ساتھ بڑھتی جاتی ہے۔یہ وہ خطرناک بیماری ہے جو انسان کی دنیا و آخرت کو تباہ کرڈالتی ہے۔

جلدبازی کی مثال یوں سمجھیں کہ کسی کمرے میں بیس افراد موجو دہوں اور اچانک سب کوایک ہی بار اس کمرے سے نکلنا پڑے تو بھگدڑ مچ جائے گی ۔کئی لوگ دروازے میں پھنس جائیں گے اور بڑی مشکل سے وہ سب اس کمرے سے نکل پائیں گے لیکن اس کے برعکس اگر صبر سے کام لیاجائے اور دودوکرکے وہ لوگ نکلیں تو سب آرام سے نکل پائیں گے۔

زندگی کو 100میٹر کی ریس سمجھنے والے انسان کے اندر مقابلہ کی سوچ پید اہوجاتی ہے۔اپنے دوستوںسے ، اپنے کولیگز سے آگے نکلنا، اپنے پڑوسیوں سے زیادہ مالدار ہونا ،حتیٰ کہ اپنے بہن بھائیوں سے بھی وہ آگے بڑھ جاناچاہتاہے۔اس سوچ کی وجہ سے وہ زندگی کے حقیقی سرور سے لطف اندوز نہیں ہوسکتا۔وہ اس شخص سے بھی مقابلہ لگابیٹھتاہے جس کا اس سے کوئی جوڑ ہی نہیں ہوتا۔ایسا شخص اپنی تمام ترتوانائیوں کو مقابلے کی آگ میں جھونک دیتاہے ۔لوگوں سے آگے بڑھنے کی سوچ اس کو عارضی لطف تو دے دیتی ہے لیکن جب وہ اپنے بار ے میں غورکرتاہے تو اس کو احساس ہوجاتاہے کہ لوگوں کو تو اس کے آگے بڑھنے سے کوئی فرق ہی نہیں پڑا، نہ ہی کسی نے اس کو شاباش دی کہ تم فلاں فلاں سے آگے بڑھ گئے ، نہ ہی اس کو وہ سکون ملا جس کی خاطر اس نے اتنی کوششیں کی تھیں۔ایسے میں وہ شدید پشیمانی میں مبتلا ہوجاتاہے اور اپنے و قت و توانائی کے بے فائدہ استعمال پر خود کو ملامت کرتاہے۔

مقابلہ کی عادت انسان کو مجبور کرتی ہے کہ بس تیزی سے آگے نکل جانا ہے۔اس سے ایک اور رویہ جنم لیتا ہے جس میں انسان دوسروں کوغلط اور خود کو درست ثابت کرنا چاہتاہے۔وہ سمجھتاہے کہ میں جو سو چ رہا ہوں وہی ٹھیک ہے باقی لوگ غلط ہیں۔یادرکھیں کہ جس رشتے میں یہ چیزثابت کرنا پڑجائے کہ تم غلط اور میں ٹھیک ہوں تو وہاں انسان درست ثابت تو ہوجائے گالیکن رشتہ اس کے ہاتھ سے نکل جائے گا۔اپنو ں سے کیا مقابلہ ،اپنوں سے جیت کرتوانسان ہارجاتاہے۔’’میں ہی ٹھیک ہوں اور دوسرا غلط ہے‘‘ کی سوچ اس کو آگے بڑھنے نہیں دیتی کیوں کہ وہ اپنی کمزوریوں کو تسلیم ہی نہیں کرتا تو اس کو درست کیسے کرے گا؟

زندگی کو مختصر سفر سمجھنے کاایک نقصان یہ بھی ہے کہ اس سے انسان کادل تنگ ہوجاتاہے۔دل کی تنگی ایسی چیز ہے کہ ا س کی وجہ سے انسان کوساری کائنات تنگ محسوس ہوتی ہے اوراگر یہ کشادہ ہو تو پھر تنگ جگہوں پر بھی انسان ہنسی خوشی رہ لیتاہے۔جس انسان کادل تنگ ہوجائے وہ زندگی میں ترقی نہیں کرسکتا۔کیوں کہ وہ بڑے فیصلے نہیں کرسکتا۔وہ رِسک نہیں لے سکتا۔وہ کسی کو اپنی خوشیوں اور نعمتوں میں شریک نہیں کرسکتا۔وہ سمجھتاہے کہ جو بھی ہے آج کے دن ہے ،کل کچھ نہیں ہونا۔اس کی وجہ سے وہ خودغرض بن جاتاہے اور زیادہ سے زیادہ چیزوں کو جمع کرناشروع کرتاہے۔چوں کہ اس کا دل تنگ ہوتاہے اس وجہ سے وہ چھوٹے چھوٹے مسائل سے بھی پریشان ہوجاتاہے۔اسی تنگ دلی کی وجہ سے لوگ اس کوپسند نہیں کرتے اور وہ اپنے مسائل میں اکیلا رہ جاتاہے۔

یہ تینوں چیزیں (جلدبازی،مقابلہ ، دل کی تنگی)مل کر انسان کو انتہائی حساس بنادیتی ہیں۔پھر وہ ہر بال کوکیچ کرناچاہتاہے ۔وہ ہر چیز کا جواب دیناچاہتاہے۔حساسیت اس کے اندر Reaction(جذباتی ردِعمل)پیدا کردیتی ہے۔وہ ہربات پر ری ایکٹ کرتاہے۔فلاں نے مجھے گھورا، فلاں نے مجھے برے نام سے پکارا،اس نے میرے ساتھ بدتمیزی کی وغیرہ جیسی بے شمار وجوہات ہوتی ہیں جن پر وہ اپنا ردعمل دینا ضروری سمجھتاہے۔اس کے ردعمل سے وہ مسئلہ حل نہیں ہوتا بلکہ مزید بگڑجاتاہے اور عنقریب ایک معمولی با ت کی وجہ سے نوبت ہاتھاپائی تک پہنچ جاتی ہے۔

ہروہ شخص جو زندگی کو میراتھن کی طرح ایک طویل سفر سمجھتاہے تواس کے اندر صبر آجاتاہے۔اس کی مثال ایسی ہے جیسے کسی جلدباز شخص نے لاہور سے اسلام آباد جاناہوتو وہ سامان پیک کیے بغیر ہی گاڑی کی ڈِگی میں ٹھونسے گا۔وہ راستے میں رُکے گا بھی نہیں ، اس کو کھانے پینے کی حاجت ہوگی بھی تو وہ اس کو نظر انداز کرے گااور جب اسلام آباد پہنچے گاتوتھکن سے چور چور ہوگا ، جبکہ بھوک سے بھی اس کا براحال ہوگا۔

اس کے برعکس صبر والا انسان اطمینان کے ساتھ پہلے اپناسامان پیک کرے گا۔اس کی سوچ ہوتی ہے کہ اسلام آبادپہنچنا ہے تو اتنی جلد بازی کی ضرورت کیاہے۔پھر کھانے پینے کی چیزیں گاڑی میں رکھے گا۔گاڑی کا پٹرول اور پانی وغیرہ چیک کرے گا۔راستے میں اگر اس کو بھوک لگ جائے توکسی ریسٹورنٹ پر رُک کر کھاناکھائے گا۔اس کو اگر بہترین کافی مل جائے تو وہ ضرو ر پیے گا۔راستے میں دو چار منٹ کے لیے کسی مسافر کے ساتھ گپ شپ کرنی ہو تو وہ بھی کرے گااورایک بار پھر اپناسفر شروع کرکے اطمینان سے اسلام آباد پہنچے گا۔نہ وہ بھوک کی شدت سے بدحال ہوگا اور نہ ہی مسلسل سفر کی وجہ سے تھکاوٹ سے چورچور۔

واصف صاحب فرماتے ہیں کہ بڑی منزل کے مسافر کا دل چھوٹا نہیں ہوتا۔جو انسان دور کی منزل حاصل کرنا چاہتاہے تو وہ چھوٹے چھوٹے جھگڑوں میں نہیں پڑتا۔وہ درگزر اور معافی سے کام لیتاہے۔اس کے چہرے پر گردلگتی ہے تو وہ اس کو صاف کرتاہے ۔وہ گرتاہے تو دوبارہ سے اٹھ کر اپنا سفر شروع کرتاہے۔وہ طعنوں پر مڑکرنہیں دیکھتا، وہ تنقید کو نظر انداز کرتاہے۔وہ کسی بھی واقعے پر Reactنہیں بلکہ Responseدیتاہے ۔اس کو اگر کسی انسان کاکوئی عمل برا لگے تو بجائے غصہ کرنے کے اس کو نرمی سے سمجھاتاہے کہ آپ کا یہ عمل درست نہیں تھا ، آ پ اپنی اصلاح کرلیں۔وہ جلد باز نہیں ہوتا بلکہ ہر معاملے میں تحمل سے کام لیتاہے۔وہ مقابلے میں نہیں پڑتابلکہ دوسروں کو آگے بڑھانا چاہتاہے۔وہ اپنا دل بڑاکرتاہے تو پھرکائنات بھی اس کے لیے وسیع ہوجاتی ہے اورو ہ بڑے پُرسکون انداز میں زندگی گزارتاہے۔

زندگی کو 100میٹر کی مختصر ریس نہیں بلکہ میراتھن سمجھیں ،توآپ کا حوصلہ اور عزم بھی آسمان کو چھونے لگ جائے گا۔ایک کھلاڑی کہتاہے:
میراتھن میں جب میں نے20میل طے کیاتو مجھے لگاکہ میں تھکن سے مرچکاہوں۔22ویں میل طے کرتے ہوئے میں نے خواہش کی کہ کاش میں مرجائوں۔24ویں میل پر پہنچ کرمیں جان گیا کہ ہو نہ ہو آج میںنے مرہی جانا ہے لیکن جب میں 26ویں میل(اختتام) پر پہنچ گیاتو مجھے اپنی استقامت اور قوت ارادی پر یقین ہوگیا کہ میں اتنی آسانی سے نہیں مرسکتا۔

29/09/2022

Welcome on page

JoBs in Multan now 06/08/2022

اسلام علیکم ،،ایک بہت ہی کامیاب کاروبار میں انویسٹمنٹ کے لیے انویسٹرحصرات بطور پارٹنرز درکار ہیں ۔
10لاکھ یااس سے زیادہ رقم والے انویسٹرحصرات صرف رابط کر سکتے ہیں۔۔10لاکھ پر ماہانہ کم از کم 40 سے 50 ھزار روپے منافع ھو گا ۔ باقی تفصیل کےلئے رابط کر سکتے ہیں 03065576180...ملتان

JoBs in Multan now feel free to contact me any day time for life insurance & job career in this wonder full department

06/07/2022

اسلام علیکم ،ملتان ڈویژن سے خواتین و مرد حضرات جن کے تعلیم F.A ,,B.A ,,M.A ہے اسٹیٹ لائف انشورنس کارپوریشن آف پاکستان ملتان زون میں بھرتی کیا جا رہا ہے۔
مزید معلومات کیلئے آپ بھرتی آفیسر سے دن کے وقت رابط کر سکتے ہیں 03065576180

10/10/2021

Good morning

Want your business to be the top-listed Finance Company in Multan?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Website

Address


Multan

Other Insurance Companies in Multan (show all)
Askari Family Takaful Ltd. Askari Family Takaful Ltd.
Multan, 60000

We provide financial protection to our customers through Islamic takaful system, (Interest free)

Nawaz bhai Nawaz bhai
Multan

State life is the largest life insurance company of Pakistan.It is also known as SLIC.It maintains an agency network of around 200,000 sales personnel.We save your future and your...

Jubilee Family Takaful Jubilee Family Takaful
Abdali Road ChenOne Tower
Multan

Come and Join us for Brite Fiture.

Askri life Window Takaful Askri life Window Takaful
6# Bosan Road Chase Up Building 3rd Floor Multan
Multan

best company in pakistan about love and care of their clients and also employee. join us.

EFU Takaful Multan EFU Takaful Multan
Bosan Road 3rd Floor Business City Plaza
Multan, 60000

we are seling best products of takaful

Jubilee Family Takaful MDC Multan Zone Jubilee Family Takaful MDC Multan Zone
1st Floor Multan Trade Center Opposite MEPCO Head Quarters Khanewal Road
Multan

Jubilee Family Takaful provides plans that provide very good combination of saving and protection.

SSM Faheem Sarwar Qadri State Life Insurance SSM Faheem Sarwar Qadri State Life Insurance
Qadri House Mumtazabad
Multan, 60600

Sate Life Insurance Corporation Faheem Sarwar Qadri Senior Sales Manager Contact# 03216311438

HPC Pakistan HPC Pakistan
Taty Pur
Multan

This is a Business page ,,,,, you can search watch and learn more things about different kind of bus

Saherjee insurance Saherjee insurance
64/k Shah Rukn-e-Alam Colony
Multan, 60650

Saherjeeinsurance Join us on a journey to ensure the better future of your children. Join us to have

DIL Walon KI Dunia DIL Walon KI Dunia
Multan, 378378

DIL Walon ki dunia

Life Shield Insurance SLIC Life Shield Insurance SLIC
Abdali Road Nawa Sheher Bukhari Colony Multan
Multan, 60000

At State life Insuranc, we provide tailored life insurance solutions to protect your future and secur

Jam Irfan Haider Jam Irfan Haider
Mehmood Kot Bosan Road
Multan