Mubarak Poultry Services Multan

This page is officially run by Dr Sharafat Ali Ch D.V.M, M.phill Providing guide line & services to farmers for improvement in poultry industry.

Photos from Mubarak Poultry Services Multan's post 26/07/2022

Good to see Layer Farming in Afghanistan 🇦🇫

20/07/2022

Enjoy the day ✌️😊

20/07/2022
12/06/2022

Photos from Mubarak Poultry Services Multan's post 25/05/2022

Alhamdulillah bird shifting start today...

Photos from Mubarak Poultry Services Multan's post 25/05/2022

About today at Farm..

08/03/2022

😂😂😂😂👏👏👍👍💯

06/03/2022

Last grading 22.1 week age

Photos from Mubarak Poultry Services Multan's post 15/02/2022

اسلام علیکم آج کی پوسٹ ہم مرغی کے انڈے پر بنا رہے ہے کہ وہ کس طرح بنتا ہے اور اس کو کتنا ٹائم لگتا ہے اور جو انڈوں میں سے چوزے نہیں نکلتے وہ کون سے انڈے ہوتے ہے ان سب باتوں کا جواب آج کی پوسٹ پر ملے گا پوسٹ تھوڑی لمبی ہو سکتی ہے کیوں کے تفصیل سے بتانے پر لمبی ہو گئ
سب سے پہلے تو آپ کو پتا ہو گا کے کمرشل پولٹری فارم پر مرغیاں ہو یا گریلوں مرغیاں ہو ان کم سے کم چار ماہ لگ جاتے ہے انڈے کے کابل ہونے میں 4 ماہ سے دن اوپر بھی ہو سکتے ہے 4 ماہ بعد یہ تیار ہو جاتی ہے اور انڈا دینا شروع کر دیتی ہے انڈا کیسے دیتی ہے کیوں کے فی میل یعنی مرغی کے اندر ایک ایسا سیسٹم ہوتا ہے جس سے انڈے بنتے ہے اس کو O***y کہا جاتا ہے اینگلش میں اس لیے لیکھ ریا ہو تاکے آپ کو تصویر پر غور کرنے سے سمجھ آ سکے کہا پر یہ لفظ لیکھا ہے اس میں آنگور کے گھوچھے کی طرح چھوٹی چھوٹی yolk ہوتی ہے اور جب مرغی دانہ کھاتی ہے اس سے جو پروٹین اور ویٹامن اس کی بوڈی میں جزب ہو کر ان چھوٹی چھوٹی yolk کو انرجی ملتی ہے اس سے وہ بڑھنے لگتی ہے اور یہ کافی ساری ہوتی ہے اور ایک ایک کر کے بڑھنے لگتی ہے ایک yolk بڑا ہونے میں دس دن لگ جاتے ہے یہ ایک سرکل میں بڑھتی ہے جب بڑھی ہو جاتی ہے اس کے اوپر ایک فولیکل لیر ہوتی ہے جس کے اندر یوک بڑھتی ہے جب یہ فولیکل پھٹتا ہے تو yolk نکل کر oviduct میں داخل ہوتی ہے اووی ڈکٹ کے مختلف پارٹس ہوتے ان کا کیا کام ہے سب سے پہلا پارٹ یہاں پر yolk اندر گئ اس کو کہتے ہے infundibulum کہاں جاتا ہے جو ایک جھلی نما سی ہوتی ہے یہاں پر یوک 15 سے 30 منٹ روکتی ہے اور ایک بات بتاتا چلو کے یہی وہ جگہ ہے جہاں پر ہی مرغا آپنے cloaca سے مرغی کے Cloaca پر کیس کرتا ہے اور مرغا اپنے جراثیم اس میں چھوڑ دیتا ہے جویوک کے اندر چلے جاتے ہے جس سے بچہ پیدا ہونے کا عمل شروع ہوتا ہے اگر یہاں پر نہ مل سکا تو اس انڈے میں سے بچہ نہیں نکلے گا انڈا تو بن جاے گا اور وہ کھانے کے استعمال میں آے گا اس سے آگے 15 سے30 منٹ کے بعد یوک آگلے پارٹ میں جاے گی اور اس کو Magnum کہتے ہےجب یوک میگنم میں جاتی ہے تو وہاں پر 2سے 3 گھنٹے کے لیے روکتی ہے یہاں پر انڈے میں جو سفیدی ہوتی ہے وہ بنتی ہے اس کے بعد یہ آگے چلی جاتی ہے اگلے پارٹ میں اس کو isthmus کہا جاتا ہے استھمس میں آ کر یہ 2 سے 3 گھنٹے روکتی ہے اس میں یوک کے اوپر کی سفیدی کے اوپر لیر سی بنتی ہے ایک پیپر کے جسی وہ استھمس میں بنتی ہے 2سے 3 گھنٹے کے بعد یہ آگے انڈا چلا جاتا ہے اس کو Shell gland or Uterus کہا جاتا ہے یوٹرس میں انڈا جب آتا ہے تو یہاں پر اس کے اوپر چھلکا چڑنے کا کام ہوتا ہے اور یہاں پر اس کو 18 سے 26 گھنٹے لگ جاتے ہے سب سے زیادہ ٹائم یوٹرس میں لگتا ہے آب جو انڈا 24 گھنٹے سے پہلے تیار ہو جاے وہ مرغی ہر روز انڈا دے گئ جو 26 گھنٹے میں تیار ہو گا وہ ایک دن چھوڑ کر دے گئ وہ آپ کی خوراک پر ہوتا ہے جس میں کیلشیم وغیرہ درست طریقے سے مل رہے ہے کے نہیں اور خوراک ٹائم پر دے رہے ہے کے نہیں اگر خوراک کا ٹائم بھی اگے پیچھے کرتے رہو گے تو بھی پروڈکشن پر اثر ہو گا لیئر اور بریڈر میں لائیٹ کا بھی بہت بڑا کردار ہے بند کرنے کے لیے آب گھریلوں طور پر یا ہچری میں جو انڈے میں سے بچہے نہیں نکلتے اس کی وجہ ہوتی ہے مرغے کا درست ٹائم پر نہ ملنا اور بھی وجہ ہے وہ بھی آپ کو بتا دیتے ہے جو انڈا ٹوٹا ہو گا یا اس کو تریڑ آئی ہو گی اس میں سے بچہ نہیں نکلے گا
پیج نمبر2
پیج نمبر 2 جس انڈے کے اوپر چھوٹے چھوٹے سفید کلر کے نشانات ہو گے اس میں سے بچے نہیں نکلے گے اس کا ٹائٹر ڈاؤن ہو گا اس کے بعد اس کو اندھیرا کر کے اور اس کے نیچے لائٹ مارو گے تو آپ کو نظر آ جاے گے (Candling) اس کے بعد جس کا چھلکا کمزور ہو گا اس میں سے بچے نہیں نکلیں گے اس کے بعد ڈبل یوک والے انڈے سے بھی بچے نہیں نکلے گے اور انڈے کا وزن 40 گرام سے اوپر ہو کم سے کم اگر کم ہو گا تو بچہ تو شاید نکل آے لیکن وہ کمزور ہو گا اس کی پہلے ہفتے میں ہی مارٹیلیٹی (موت) ہو جاے گی باقی الللہ تعالٰی بہتر جانتا ہے میں صرف ایک نشانی بتا رہا ہوں لیئر ہیچری میں ان انڈوں کو چیک کیا جاتا ہے ایک مشین کے زریعے اور جو انڈے خراب ہوتے ہے ان کو باہر نکال دیا جاتا ہے ہیچری میں انڈوں میں سے بچے نکالنے کے لیے ٹیمپرییچر اور نمی کا رول ہے سب اس کا ٹیمپرییچر 37.8 سینٹی گریڈ ہوتا ہے اور نمی کا تناسب 60 پر ہوتا ہے 18 دن کے بعد اس کا درجہ حرارت 37.7اور نمی کا تناسب 80 سے لے کر 85 تک کر دیا جاتا ہے اس آخری دنوں میں اس کا نمی کا تناسب زیادہ کیوں کرتے وہ اس لیے کے جو انڈے کا چھلکا ہے اس کو نرم کرنے کے لیے نمی زیادہ کی جاتی ہے تاکہ چوزے کو نکلنے میں آسانی ہو سکے 21 دن بعد چوزہ نکل آتا ہے مکمل اور آگے ہاوس کے قابل ہو جاتا ہے اور 17 دن پر زردی چوزے کے اندر داخل ہونا شروع ہو جاتی ہے اور 20 دن دک مکمل اندر چوزے کے پیٹ میں چلی جاتی ہے نیول کے زریعے اور یہ اس کی خوراک .انرجی. پروٹین کا سبب بنتی ہے اور 72 گھنٹے تک اس کا کھانے کا انتظام ہے۔۔

08/01/2022

06/01/2022

Global Feed Production 2021

Photos from Mubarak Poultry Services Multan's post 15/12/2021

انڈے نہ بیچیں ،
انڈوں کے اندر ویلیو ایڈیشن کر کے بیچیں
اگر آپ کا انڈوں والی مرغیوں کا فارم ہے یا آپ کوئ نیا کاروبار کرنے کے بارے میں سوچ رہے ہیں تو انڈوں کو توڑ کر انہیں پھینٹ کر ٹیٹرا پیکنگ میں ، مکس ،سفیدی یا زردی ،
تین مختلف صورتوں میں علیحدہ کر کے پیک کر کے
انڈوں کے روائیتی کاروبار میں ویلیو ایڈیشن کر کے
انتہائ منافع بخش کاروبار کا آغاز کریں
اس کے علاوہ انڈے بوائل کر کے ان کے چھلکے اتار کر ان کو سیل کر کے پیکنگ میں بیچیں
ریسٹورنٹ والے ، بیکریوں والے، سنگلز یا ورکنگ فیملی آپ کے بہترین کسٹمرز ہو سکتے ہیں۔۔۔

03/11/2021

PUNJAB EGG RATE
4/11/2021
♦️ ♦️ ♦️
® 5️⃣1️⃣9️⃣0️⃣

10/10/2021

🐓 😎🙏

22/09/2021

The seven (7) poultry rules that you may not know:

"If you can't drink that water, don't give it to your birds."

Do you have passion for poultry and really wish to stay long in the business? Then, obey these rules!

A.Rule (1).."Only order for birds you can conveniently take care of".
This is the most important rule of all.

Instead of stocking 500 birds and then struggle to feed them or give them medication, buy 200 ,feed and give them good medication.

Trust me, you'll make more profit than keeping 500 and struggling to feed and give the medication. If this happens, you'll battle with stunted growth, recurrent morbidity or disease outbreaks and high mortality.

B.Rule (2).."Never borrow money to start poultry business unless you are an expert".

Of course, there is no expert in poultry business. In fact, we learn everyday. Every stock you take in will always teach you something different. However, Haven learnt from all the different characteristics displayed by each stock, you get to know more and won't be excited when challenges come. You'll know how to handle them without much damage.

C.Rule (3)."Be vigilant".
The little things you don't take as anything matters.

If you want to succeed in poultry, you must take it as a real business. Do you know what a business man does every morning when he gets to his store? He pray, then open the store and go round to check if everything is in its place. He take stocks of what he met there and relate with his records yesterday before closing the store.

Don't just open your Pen and start rushing to give your birds feed and water and rush out again. Check around. Watch how they behave when you came in. Check what fell and what is no longer in its place.

D.Rule (4).."Never ignore warning signals".

Yes, I call them warning signals.

1.Bad smell
2.Withdrawal from feed
3.Moodiness
4.Withdrawal from water

There are numerous warning signals i can't mention here. In fact, they are so many

A farmer must know how his birds behaves when they see him enter the in the morning. How they behave when he serve them feed. He should know the very active terrors and gentle lambs

If you keep these signals, you'll easily spot when something is not right

E.Rule (5).."Never change feed indiscriminately!"

I know you do this. Yes, you.

When farmers talk about changing feed from this to this and that then this all in the name getting better result, I'm always scared for them.

Whether you are changing from a bad feed to a good one, you must be very careful.

Do you know every change in feed affect your bird negatively first before gradually bringing in the results you don't desire? Most of the times, you may suffer withdrawal, coccidiosis, feed wastage, stress and more.

Imagine changing from mash to Pellet indiscriminately. Do you know what that means? Have you studied the difference between mash and Pelleted feed and the process of digestion?

They may contain the same ingredients but the formulation process varies so is the digestion process.

Note:
I don't mean changing from starter to grower or finisher but changing from one commercial feed to another .e.g change from Ethiochicken / Alama to other brands.

Even whenever you need to change from starter to grower follow the rules 75% starter and 25% grower, then 50% grower and 50% starter and finally 75% grower and 25% starter. At the end you change 100% to grower feed. You can follow the same rule whenever you need to change from one phase feed to other. This one works for feed of the same brand too.

Each company use their own unique ingredients to make their feeds although they may give the same nutritional content. Before using any feed for your birds, find out first about the feed and make sure you stick with it.

F.Rule (6).."Never let your birds run dry of water".

Have you heard of heat stress? If it has happened to your birds then you'll understand what I'm saying.
Heat stress can wipe your entire flock. And it may leave your birds vulnerable to all kinds of infection as their immune system get weakened and may take more than 14 days to fully recover.
Your birds can survive 48 hours without feed but they can't survive 7 hours without water.
Instead of running out of water, please, run out of feed.

G.Rule (7).."If you can't drink that water, don't give it to your birds".

Some farmers takes chickens as they are just animals and nothing matters. Maybe they've forgotten they are dealing with delicate live animals.

Waterborne diseases are some of the deadliest disease and most difficult to control. Imagine a tiny drop of harmful substance inside the drinking water; it'll contaminate the whole water. If it was feed, it may not be that bad.

Please, if you can't drink that water, don't give it to your birds. I'm not talking about medicated water.

05/07/2021

#احتیاط:-
اگر پرندہ بیمار پڑ جاۓ اور کھانا پینا بند کر دے تو کیا کرنا چاہیے۔۔۔

سب سے پہلے تو چند چیزیں ذہن نشین کر لیں۔ ۔۔۔یعنی تھوڑی سائنس سمجھ لیں . .

یہ جو طریقہ بتانے جا رہا ہوں
یہ علاج کرنے کا سب سے بہتر طریقہ ہے اور انٹر نیشنل لیول پر یہی استمال ہوتا ہے ۔۔۔

اور یہ طریقہ تمام پرندوں میں استمال کیا جا سکتا ہے . .

جب پرندہ بیمار ہوتا ہے تو سب سے پہلے پانی پینا بند کر دے گا اور ایک کونے میں بیٹھ جاۓ گا۔۔۔۔اگر ایسے ہی بیٹھا رہا تو ہوش ہوکر مر جاۓ گا ۔۔۔۔

جب پانی نہی پئے گا تو وہ خوراک کھانا بھی بند کر دے گا کیونکہ پانی کے بغیر خوراک ہضم ہی نہی ہو سکتی ۔۔۔۔۔اور پانی نہ پینے کی وجہ سے بھوک بھی نہی لگتی ۔۔۔۔

اسی وجہ سے جسم میں خوراک کی کمی ہی جاتی ہے ۔۔
خوراک کی کمی کی وجہ سے جسم میں انرجی کی کمی ہو جاۓ گی ۔۔۔جب جسم میں انرجی ہی نہی ہوگی تو صاف ظاہر ہے وہ ایک کونے میں ہی بیٹھا رہے گا ۔۔۔کیونکہ چلنے پھرنے یا جسم کے دوسرے حصوں کو کام کرنے کے لئے انرجی کی ضرورت ہوتی ہے ۔۔۔۔لیکن جسم میں تو انرجی موجود ہی نہی ہے ۔۔۔۔

اس طرح بیماریوں کے خلاف کام کرنے والی پرندے کی اپنی قدرتی قوت مدافعت بھی کم ہو جاتی ہے ۔۔۔۔

ایک بات ذہن میں بیٹھا لیں ۔۔۔۔

❤جب تک جسم کی اپنی قوت مدافعت کام کرنا سٹارٹ نہی کرے گی تب تک دنیا کی کوئی بھی دوا آپ کے پرندے کو ٹھیک نہی کر سکتی ۔۔۔۔🌹

امید ہے یہ بات آپ کو سمجھ آگئی ہوگی ۔۔۔۔۔اب دوسری بات ۔۔۔۔جو لوگوں کی سب سے بڑی غلطیاں ہیں ۔۔۔۔۔

کسی بھی بیماری کی صورت میں سب سے پہلے جسم کے 2 حصے متاثر ہوتے ہیں ۔۔۔۔۔1 جگر 2 ۔ گردے ۔۔۔

کیونکہ بیکٹیریا یا وائیرس جسم کے اندر ٹاکسنز (زہر )پیدا کرتے ہیں جسے ختم کرنے اور جسم سے باہر نکالنے کا کام جگر اور گردوں کا ہوتا ہے ۔۔۔۔جسم میں انرجی کم ہونے کی وجہ سے یہ دونوں اپنا کام کرنا آہستہ یا بلکل بند کر دیتے ہیں ۔۔۔۔۔۔بس یہی حالت پرندے کی موت کا سبب بنتی ہے ۔۔۔۔

❤. غلطیاں ۔۔۔۔۔

1۔ لوگ فوراً انٹی بائیوٹیکس دینا سٹارٹ کر دیتے ہیں ۔۔۔۔جبکہ آپ لوگوں کو معلوم ہے کہ بھوکے پیٹ دوائی استمال کرنا نقصان دہ ہوسکتا ہے ۔۔۔۔تو پھر بھوکے پرندوں کو دوائی کیوں دے دیتے ہو ۔۔۔😕

2۔ لوگ بیمار پرندے کو فوراً پروٹین والی خوراک دینا شروع کر دیتے ہیں ۔۔۔۔۔

پروٹین اور دوائی میں ایسے مادے ہوتے ہیں جن کو توڑنے کا کام جگر نے کرنا ہوتا ہے لیکن جگر تو پہلے ہی اپنا کام نہی کر رہا ۔۔۔۔

اس وجہ سے پرندے کی حالت مزید خراب ہو جاتی ہے ۔۔۔

علاج ۔۔۔۔۔
اب آپ سمجھ چکے ہونگے کہ بیماری کے علاج کے لئے پرندے کا کھانا پینا سٹارٹ کرنا کتنا ضروری ہے ۔۔

تو سب سے پہلے آپ نے پرندے کو کھانا اور پینا سٹارٹ کرانا ہے ۔۔۔

کیسے سٹارٹ کرایں ۔۔۔۔۔
سب سے پہلے آپ نے ضرورت کے مطابق پانی لینا ہے اور پھر دودھ لینا ہے ۔۔۔۔دونوں کو مکس کر دے یا خالی دودھ پلا دے ایک بڑے پرندے کو 5 سے 7 سی سی بہت ہوتا ہے
آپ نے سب سے پہلے پرندے کو پانی پلانا ہے . . .
یا تو اسے خود سرنج کی مدد سے پرندے کو پلایں اگر ایسا ممکن ہے تو ٹھیک ورنہ پھر 👇👇👇

پنجرے میں ایک 100 واٹ کا بلب جلا دیں اور پنجرے کو کسی شاپر یا موٹے کپڑے سے ڈھانپ دیں تاکہ پنجرے کے اندر گرمی پیدا ہو جاۓ ۔۔۔۔۔اس طرح پرندہ اپنی جگہ سے ہلنے پر مجبور ہو جاۓ گا اور گرمی کی وجہ سے فوراً پانی پینا شروع کر دے گا ۔۔

آپ کو پتہ ہے کھ دودھ سے اچھی کوئی غذا نہی ہوتی ۔۔۔۔۔۔
اور پانی جسم میں موجود زہریلے مادوں کو خارج کرنے میں مدد دیتا ہے ۔۔۔

جب پرندہ پانی پینا شروع ہوگیا تو پھر خوراک بھی کھاے گا ۔۔۔۔۔

آپ خوراک میں پیسی ہوئی مکئ دینی ہے ۔۔۔یہ بہت ہی طاقت بخش اور جلد ہضم ہونے والی چیز ہے ۔۔۔۔اس سے جسم میں انرجی زیادہ ہوگی اور جسم کی اپنی قوت مدافعت کام کرنا شروع کر دے گی ۔۔۔۔

بس اب آپ نے جو بھی دوائی دینی ہے دے دیں ۔کوئی بھی گھٹیا سے گھٹیا انٹی بائیوٹک دے دیں ۔۔۔اس دوائی کا اثر ضرور ہوگا اور پرندہ جلد ہی ٹھیک ہو جاۓ گا۔۔

24/06/2021

Trial shed UVAS Ravi campus Pattoki..

25/05/2021

Black Australorp Breeder
Australian imported breeder
Chicks Available

Photos from Mubarak Poultry Services Multan's post 14/03/2021

Nutritionsts gathering ❤️🥂🍻

16/02/2021

Black Australorp
Age 30 days
300 per bird

Photos from Mubarak Poultry Services Multan's post 16/02/2021

Ostrich chicks
Age 1 month
@14500

18/12/2020

🥚🥚🥚

12/10/2020

Punjab Egg Rate
12-10-2020
4710-/

29/08/2020

The only solution for poultry 😂🐔

Photos from Mubarak Poultry Services Multan's post 22/08/2020

Pakistan Layer Farmers Association (PLFA) delegation meeting with Crystal Feed officials on closing of Layer Hatchery in the favor of Layer industry remained successful..

14/08/2020

Happy lndependence day 2020 💐❤️🇵🇰

Photos from Mubarak Poultry Services Multan's post 29/07/2020

Oval White Farms (pvt. Ltd)
Bird shifted Alhamdulillah 🐓🐔🥚🍳

20/06/2020

خطرناک ترین سورج گرہن
21جون 2020بروز اتوار
محکمہ موسمیات کے مطابق کل برو ز اتوارپاکستان میں سورج گرہن 9 بجکر45 منٹ پر شروع ہوگا اور دوپہر ایک بجکر 10 منٹ پر ختم ہوگا۔ جبکہ 11بجکر25 منٹ پر مکمل سورج گرہن ہونے سے دن رات میں تبدیل ہوجائے گا۔
واضح رہے کہ سورج گرہن انسانی آنکھ کے لیے خطرناک ترین ہے۔ماہرین کے مطابق سورج گرہن کے دوران الٹرا وائلٹ شعائیں نکلیں گی جو انسانی آنکھوں کی بینائی ہمیشہ کے لیے ختم کرسکتی ہیں۔ اس دوران 2 گھنٹے تک شعائیں انتہائی خطرناک ہوں گی۔اس دوران سورج کو براہ راست دیکھنے والوں کی بینائی ہمیشہ کے لیے ختم ہوسکتی ہے۔
لہٰذ ا آپ خود بھی اور گھر کے خواتین اور بچوں کو بھی کل کے سورج گرہن میں خصوصی احتیاط کروائیں۔
خود کو اور اپنے بچوں کو گھر میں محفوظ رکھیں
Public Service Message By Poultry Service

12/06/2020

فارمر ہوشیار
پی ایل ایف اے کے سنگ فیڈ ریٹ کم کرو مہم کا حصہ بنیں
کل سے روز اپنی اپنی فیڈ ملز والوں سے رابطہ کریں اور ان کو زور دیں کہ فیڈ ریٹ کم کیا جائے
جب فیڈ کے ریٹ بڑھے تو کنولا کا ریٹ 50 روپے تھا جو کہ اب 45-46 روپے ھے
ہائی پرو سویابین کا تب ریٹ 92-93 روپے تھا جو کہ اب 78-79 روپے ھے
مکئ کا ریٹ 15-1600 روپے تھا جو کہ اب 1100-1150 روپے ھے اور مکئ فیڈ میں 60% استعمال ھوتی ھے
بینک انٹرسٹ ریٹ 17% تھا جو کہ اب 7-8% ھے
پٹرول ڈیزل کی قیمتوں میں 25% تک کمی آ چکی ھے
فارمر کو مہنگائی کا رونا رو کر شبِ خون مار کر جب چاہا ریٹ بڑھا دیا اب جبکہ فیڈ اچھی سے اچھی کوالٹی کی بھی 2050 سے اوپر تیار نہیں ھو رہی تو کیوں اتنا ظلم کیا جا رہا کیوں ابھی تک فیڈ ریٹ کم نہیں کیا جا رہا۔
ظلم کے یہ ضابطے ھم نہیں مانتے
کمز کم 350 روپے فیڈ ریٹ کم کرکے فارمر کو فوری ریلیف دیا جائے۔ہر فارمر اپنے اپنے مل کے ڈاکٹر اور ڈیلر کو پریشرائز کرے اور فیڈ ریٹ کم کروانے میں ھمارا ساتھ دے
نہ جاگو گے تو مٹ جاؤ گے فارم والو تمہاری داستان تک نہ ھوگی داستانوں میں
پاکستان لیئر فارمر ایسوسی ایشن..

Photos from Mubarak Poultry Services Multan's post 01/06/2020

اوکاڑہ میں ایک دن میں نو ٹن ٹڈیاں پکڑ کر کسانوں نے فروخت کی ہیں (اے آر وائ رپورٹ) یاد رہے ایک ٹن وزن میں پچیس من آتے ہیں

تفصیل کچھ یوں ہے کہ اوکاڑہ میں ایک تنظیم کی طرف سے ٹڈی کے تدارک کا تجربہ بہت کامیاب رہا ہے، انہوں نے لوگوں سے بیس روپے فی کلو کے حساب سے ٹڈیاں خرید کر مرغیوں اور مچھلیوں کی خواراک بنانے والے کارخانوں کو بیچی ہیں۔ صرف ایک رات میں ٹڈیاں اکٹھیاں کرنے والوں نے فی بندہ بیس ہزار روپے کمائے ہیں. اب حساب لگا لیں کہ ایک بندہ تیس دنوں میں تقریبا چھ لاکھ روپیہ کما سکتا ہے۔

ٹڈی صرف دن کو پرواز کرتی ہے، رات کے وقت یہ درختوں یا زمین پر جھنڈ کی شکل میں اکٹھا ہو جاتی ہے اور بے حرکت ہوتی ہے لہذا اسے پکڑ کر تھیلوں میں اکٹھا کرنا بہت آسان ہے۔

پاکستان امریکا سے سویا بین برآمد کرتا ہے جسکا تیل نکالنے کے بعد اسکا بھس مرغیوں کی خوراک بنانے والی کمپنیاں خریدتی ہیں۔ سویا بین کے بھس میں پروٹین کی مقدار پینتالیس فیصد ہوتی ہے جبکہ ٹڈی میں پروٹین کی مقدار ستر فیصد ہوتی ہے جو مرغیوں اور مچھلیوں کے لئے نہایت قوت بخش غذا ثابت ہو گی۔ مرغیوں کی خوراک کے لئے سویا بین کی بجائے ٹڈی کے استعمال سے زرمبادلہ کی بچت بھی ہو گی، مرغیوں کی خوراک کے لئے ٹڈی کو سکھا کر پاوڈر بنانے کا خرچہ ملا کر اسکی کل قیمت تیس روپیہ فی کلو پڑتی ہے جو سویا بین کی نوے روپے کلو قیمت سے کہیں کم ہے۔

کرونا کے بحران کی وجہ سے بیروزگار افراد کے لئے ٹھیک ٹھاک آمدنی کا یہ بہترین موقع ہے، اس سے معیشت کو بھی سہارا ملے گا، لوگوں کو روزگار بھی میسر ہو گا، فصلیں بھی نقصان سے بچیں گی، زر مبادلہ کی بچت بھی ہو گی، پولٹری فیڈ بنانے والوں کو سستا خام مال میسر ہو گا، ٹڈی کو تلف کرنے کے لئے حکومت کوکیڑے مار کیمیکلز اسپرے کے اخراجات بچانے میں مدد ملے گی اور ماحول کی بھی ان زہریلے کیمیکلز کے اثرات سے بچت ہو گی۔ حکومت کو چاہیئے کہ فوری طور اس منصوبے کو ضلعی انتظامیہ کی مدد سے نافذ کرے کہ اس میں فائدہ ہی فائدہ ہے۔

Want your business to be the top-listed Advertising & Marketing Company in Multan?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Videos (show all)

Enjoy the day ✌️😊
#weather #Multan #love

Products

Quality Feed, Medicine,Chicks,Eggs etc

Telephone

Website

Address


Multan
60601

Other Advertising/Marketing in Multan (show all)
Adan bin waqas Adan bin waqas
Gulgasht Colony, Punjab
Multan, 60000

Our page is represent to all home appliances, gadgets, kitchen items, Men annd womens fashions. lifestyle, Crafting and much more which you want.

I Am Loyal I Am Loyal
Multan, 57600

we do paid promotions we can post your cover songs prank videos or whatever you want to promote . we

Faiz E Aam Faiz E Aam
Multan, 60000

Zaheer sona Zaheer sona
12
Multan

always good

PDAE Advertising - Digital Marketing Agency PDAE Advertising - Digital Marketing Agency
Building-105, Chah Nizam Wala, Nawab Pur Road
Multan, 54000

PDAE Advertising is an innovative results-driven digital marketing agency and consultancy firm.

AF Online Bazaar AF Online Bazaar
Multan, MULATN

السلام وعلیکم! ہم آپ کو اون لائین پنجرے خریدنے کی سہولت فراہم کرتے ہیں ۔ یہ وزن میں بہت ہلکے ہیں اور دیوار پر اسانی سے لٹکائے جا سکتے ہیں ۔

Marfat e Harmain Travels Marfat e Harmain Travels
Multan, 59311

ہمارے پاس اندرون و بیرون ممالک تمام ائرلائن کی سستی ٹکٹ

Online earn Online earn
Multan

sibtain live promotion sibtain live promotion
Multan
Multan, 66000

contact me for promotion

Zohaib Asghar Zohaib Asghar
Makhdum Rashid
Multan, 59300

Hello. This is Zohaib Asghar. An expert in Amazon and other areas of ecommerce business. I have two year experience in amazon. Feel free to contact me if you want any kind of help...

Arain Marketing DHA Multan Arain Marketing DHA Multan
Multan, MULTAN

Arain Marketing We Facilitate You With Our Best Marketing Services CEO: #TSA 03040351739

Malik Sajjad Malik Sajjad
Sadiqabad Near D. H. A Multan
Multan, 8686