Ibaad trading company

Equiped with sophistication

15/04/2024
03/03/2024

جب آپ کی غذا ہی آپ کے لیے شفاء بن جائے تو آپ کو کسی ڈاکٹر کی ضرورت نہی رہتی۔
آج کی اس تیز رفتار زندگی میں ہر شخص کسی نہ کسی بیماری میں مبتلا ہے جس کے علاج کے لیے طرح طرح کی دوائیں استعمال کی جاتی ہیں جو مزید بیماریوں کا سبب بنتی ہیں۔

سہانجنا (Moringa) قدرت کا انمول تحفہ ہے۔اس میں قدرتی طور پر انسانی زندگی کے لیۓ ضروری تمام وٹامنز اور منرلز موجود ہیں۔ جدید تحقیق کے مطابق اس میں92(Nutraits) اور 46 (anti oxidant) پائے جاتے ہیں

مورنگا پاؤڈر قوت مدافعت میں اضافہ، جوڑوں، پٹھوں ۔ جسمانی دردوں، شوگر، جلد، جگر، گردے، موٹاپا، خون کے نظام کو بہتر کر نا، کولیسٹرول، بلڈ پریشر، ہاضمے، کینسر، پتھری، السر، دمہ، بے خوابی، معدہ کے جملہ امراض، جسمانی وجنسی کمزوری اور بے اولادی سمیت سینکڑوں دیگر بیماریوں میں بھی مفید ہے-
جنہیں کوئی بیماری نہیں وہ بھی مورنگا کے پتوں کے پاؤڈر کو اپنی خوراک کا حصہ بنا کر مختلف بیماریوں اور وبا سے محفوظ رہ سکتے ہیں-
اس کو بوڑھے،بچے،جوان،خواتین ہر کوئی استعمال کر سکتا ہے- اور اس کے کسی قسم کے سائیڈ ایفیکٹ نہیں ہیں-
الغرض سہانجنا کے بے شمار قدرتی فوائد ہیں اسی لیۓ super food supplement بھی کہا جاتا ہے
الحمدللہ ہماری کمپنی صحت کے اصولوں کے مطابق اس کے پتوں کا پاؤڈر اور کیپسول تیار کر کے ہول سیل قیمت پر سپلائی کررہی ہیں
150 گرام مورنگا پاوڈر 750روپے
ایک کلو مورنگا پاؤڈر 1500 روپے
5 کلو مورنگا پاؤڈر 6000 روپے

آڈر کرنے کے لیے نیچے دیے گئے فون نمبر پر کال کریں-
03008958081
پورے پاکستان میں ہماری ڈیلوری بلکل فری ہے-

28/02/2024

جب آپ کی غذا ہی آپ کے لیے شفاء بن جائے تو آپ کو کسی ڈاکٹر کی ضرورت نہی رہتی۔
آج کی اس تیز رفتار زندگی میں ہر شخص کسی نہ کسی بیماری میں مبتلا ہے جس کے علاج کے لیے طرح طرح کی دوائیں استعمال کی جاتی ہیں جو مزید بیماریوں کا سبب بنتی ہیں۔

سہانجنا (Moringa) قدرت کا انمول تحفہ ہے۔اس میں قدرتی طور پر انسانی زندگی کے لیۓ ضروری تمام وٹامنز اور منرلز موجود ہیں۔ جدید تحقیق کے مطابق اس میں92(Nutraits) اور 46 (anti oxidant) پائے جاتے ہیں

مورنگا پاؤڈر قوت مدافعت میں اضافہ، جوڑوں، پٹھوں ۔ جسمانی دردوں، شوگر، جلد، جگر، گردے، موٹاپا، خون کے نظام کو بہتر کر نا، کولیسٹرول، بلڈ پریشر، ہاضمے، کینسر، پتھری، السر، دمہ، بے خوابی، معدہ کے جملہ امراض، جسمانی وجنسی کمزوری اور بے اولادی سمیت سینکڑوں دیگر بیماریوں میں بھی مفید ہے-
جنہیں کوئی بیماری نہیں وہ بھی مورنگا کے پتوں کے پاؤڈر کو اپنی خوراک کا حصہ بنا کر مختلف بیماریوں اور وبا سے محفوظ رہ سکتے ہیں-
اس کو بوڑھے،بچے،جوان،خواتین ہر کوئی استعمال کر سکتا ہے- اور اس کے کسی قسم کے سائیڈ ایفیکٹ نہیں ہیں-
الغرض سہانجنا کے بے شمار قدرتی فوائد ہیں اسی لیۓ super food supplement بھی کہا جاتا ہے
الحمدللہ ہماری کمپنی صحت کے اصولوں کے مطابق اس کے پتوں کا پاؤڈر اور کیپسول تیار کر کے ہول سیل قیمت پر سپلائی کررہی ہیں

ایک کلو مورنگا پاؤڈر 1500 روپے
5 کلو مورنگا پاؤڈر 6000 روپے
1000 ملی گرام والے 240 کیپسول 1800 روپے
1000 ملی گرام والے 1000 کیپسول 5150 روپے
آڈر کرنے کے لیے نیچے دیے گئے ہمارے فون نمبر پر کال کریں-
03008958081
پورے پاکستان میں ہماری ڈیلوری بلکل فری ہے-

22/02/2024

بہترین غذائی اجزاء کے حامل چیا سیڈز استعمال کیجئے

غذائی اجزاء سے لدے چیا سیڈزمیں فائبر، پروٹین، اومیگا 3 فیٹی ایسڈ ، کیلشیم ، میگنیشیم، فاسفورس، وٹامن، آئرن اور دیگرمعدنیات شامل ہیں۔ اس میں موجود اعلیٰ فائبر ہاضمے کیلئے مدد گار ہے۔ یہ وزن کم کرنے میں کسی نعمت سے کم نہیں۔ چیا کے بیجوں میں موجود فائبر اور پروٹین کیلوریز کی مقدار کم کرکے وزن کم کرنے میں معاون ثابت ہوتے ہیں۔ یہ دل کی صحت کیلئے بہترین، شوگر/ ذیابیطس میں مبتلا افراد، ڈپریشن اور جلد کیلئے بھی فائدہ مند ہیں۔ چیا بیج خون میں شوگر کی مقدار کو مستحکم رکھتے ہیں۔

چیا سیڈز جسم کو بنیادی اجزاء فراہم کرنے والی غذا ہے جوناصرف انسان کو مختلف بیماریوں سے محفوظ رکھتے ہیں بلکہ قوت مدافعت کو بھی مضبوط بناتے ہیں۔ یہ بیج پانی جذب کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ اس میں موجود وٹامنز اور منرلز کی وافر مقدار ہڈیوں کو مضبوط بناتی ہے۔ ماہرین چیا سیڈزکو سپرفوڈ قرار دیتے ہیں۔ یہ بچوں اور بڑوں کیلئے یکساں مفید ہیں۔

طریقہ استعمال:
چیا سیڈ باآسانی غذا میں شامل کیا جا سکتا ہے۔ چیا کے بیجوں کے فوائد سے لطف اندوز ہونے کے لا تعداد طریقے موجود ہیں۔ آپ اسے دودھ کے ساتھ لیں یا سلاد کے ساتھ۔ یہ پانی، دہی، مشروبات، پھلوں، دلیہ کے ساتھ بھی شامل کیا جا سکتا ہے۔ انہیں بھگو کر استعمال کرنا چاہیئے۔ چیا سیڈز کو روزانہ دو کھانے کے چمچ یا 20 گرام ڈاکٹر کی ہدایت کے مطابق استعمال کیا جاسکتا ہے۔
چھوٹے بیجوں کے بڑے فوائد ہیں۔ اسلئے صحت مند زندگی کیلئے غذائیت سے بھرپور چیا سیڈز روزمرہ زندگی کا حصہ بنایئے۔

14/08/2023

𝐒𝐂𝐄𝐍𝐓 𝐂𝐄𝐍𝐒𝐄 𝐂𝐄𝐍𝐓𝐑𝐄

Post about OUD

انگیزی نام:
1) Agarwood
2) Eaglewood
3) Aloeswood

کیا آپ جانتے ہیں کہ:
عود کا درخت مذہبی و طبی، روحانی و فکری خزائن کا مخزن ہے۔
یہ دنیا کے تقریبا ہر مذہب میں اھمیت رکھتا اور مقبولیت کے مقام تک سر بلند کئے ہوئے ہے۔
طب و حکمت میں بھی اسکی حیثیت قابل دید ہے۔

لیکن ہم یہاں صرف خوشبویات سے متعلق ہی گویا ہیں اور اسی تعلق سے مقصد ہے تو چلئے اپنے ٹوٹے پھوٹے الفاظ اور بے ربط جملوں سے ناقص معلومات پیش کئے دیتے ہیں۔

عود کی خوشبو مسحور کن اور جازب اور حواس کو بحال کرنے والی ہوتی ہے۔
یہ ایسی صلاحیت رکھنے والی خوشبو ہے اگر کسی کو یہ جم جائے تو وہ اسکو چھوڑ کر کسی اور خوشبو کی طرف نہیں جائے۔
اپنے سونگنے والے کو اپنا گرویدہ و دیوانہ بنائے بغیر نہیں چھوڑتی۔
اسکی عادت کسی کو پڑ جائے تو جنون کی حد تک ہوتی ہے۔
وہی سمجھے جسنے یار کی ہلکی سی جھلک دیکھی ہو۔ اب کسی نے دیدار سے آنکھیں ٹھنڈی ہی نہیں کیں تو اسکو کیا بتایا جائے!
خیر چھوڑیے! اسکے متعلق جتنی بات کی جائے تو کم ہی ہے۔
یہ خالق کائنات کی انمول نعمت ہے جو ایک درخت کے ذریعے سے ہم کو ملتی ہے۔
پہلے تو آپ جان لیجئے ہر عود کے درخت میں عود کی خوشبو ہو یہ ضروری نہیں۔
کیوںکہ یہ قدرت کی عجیب نشانیوں میں سے ہے کہ اسکو کچھ نیچرل طریقے سے چوٹ لگتی ہے چاہے طوفان بارش جانور وغیرہ کے عمل سے تو اس چوٹ کی جگہ اک گاڑھا عرق اکٹھا ہوتا ہے جسمیں قدرتی طور پر دوا بھی ہے اور خوشبو بھی۔
لیکن وہ فی الفور حاصل نہی ہوتی بلکہ اس درخت کو اپنی حالت پر چھوڑ دیا جاتا ہے بعد مخصوص مدت کے اسکو کاٹ کر زمیں بوس کیا جاتا ہے پھر قدرتی طور پر کیڑے مکوڑے لکڑی کو کھا جاتے ہیں اور بچتا ہے خالص عود کا عرق جو چوٹ کی جگہ کی لکڑی میں محصور ہوتا ہے۔ پھر اس سے فائدہ حاصل کیا جاتا ہے۔ جسکو صحیح معنوں میں عود کہا جا سکے اور فائدہ کن ہو وہ یہی ہے جسے WILD OUD کہتے ہیں۔ جسمیں کوئی انسانی عمل دخل نہیں ہوتا۔

اب آپ بتائیں یہ عود دنیا میں کہاں ہے! اگر کسی کے پاس ہو تو وہ کیا اس خزانے کو بیچے گا؟ اگر بیچے گا تو جو سینکڑوں سالوں میں قدرتی طور پر ملا وہ کیا اس نایاب چیز کو محض ہزاروں لاکھوں میں دےگا؟
عقل والوں کیلیے اشارہ کافی ہے۔

اب آپ کے ذہن میں سوال آئے گا پھر جو دنیا بھر میں بیچا جا رہا ہے وہ کیا ہے؟
تو آپ سے اتنی گزارش ہے کہ آپ خود ریسرچ کریں تفتیش کیجئے کہ یہ کیا بیچا جا رہا ہے؟ جو عود کے نام سے بکتا ہے! نیچرل کہکر بکتا ہے! منہ مانگی قیمت پر چلتا ہے! یہ آپ پر ہے۔
بحر کیف جو بھی بکتا ہے خوشبو اچھی ہے لیکن منفعت نہیں ہے کیوںکہ وہ عود نہیں۔

آپ نے کبھی سوچا ہے کہ اب نیلا، لال، ہرا، پیلا، سفید، کالا رنگیلا عود گاڑھا اور پتلا عود ملتا ہے دیسی انگریزی عود، یہ اور پتہ نہیں کیا کیا عود کے نام پر ملتا ہے؟

وجہ یہی ہے کہ نقل کا اتنا چرچہ کرو کہ لوگ اصل کو بھول جائیں!
گمان یہی ہے کہ بنیادی اور موجودہ تقاضوں پر جانکاری کے لیے یہ مواد بہت ہے۔
مزید کسی کو اس ضمن میں کچھ جانکاری مطلوب ہو تو Whatsapp پر رابطہ کر سکتا ہے۔

انتباہ: یہ ترسیلاتی پوسٹ کاپی Copy کرکے چرانے کی کسی کو اجازت نہیں۔ البتہ شیئر share کر سکتے ہیں۔

12/08/2023

How do identify Perfume's Scent Profile?
Simple Example:

کیا آپ جانتے ہیں کہ:
خوشبو کی Scent Profile سمجھنے کےلئے ایک سادہ مثال ہی کافی ہے۔
مثال کے طور پر اگر آپ عود کی Scent Profile پروفائل جاننا چاہتے ہیں تو آپ کو اصلی عود سونگھنا ہی نہیں بلکہ لگانا بھی ہوگا اور اسپر نگہبانی کرنی ہوگی۔
پھر اسکے بعد آپ کو اسکے لگانے کے ابتداء سفر سے انتہائے سفر تک ہر بدلاؤ کو پکڑنا ہوگا پھر یہ درجہ بندی کرنی ہوگی کہ یہ نوٹ کس کے متعلقہ ہے اور کس چیز سے ملتا جلتا ہے!
مزید تفصیل یہ ہےکہ: عود عام طور پر ابتداء میں کڑک اور سخت نوٹ دیتا ہے جسکو Animalistic کہتے ہیں۔
پھر تازہ Green اور آخر میں میٹھے Sweet نوٹ دیتا ہے۔

تو اب اس سے یہ بات واضح ہوئی کہ عود کی خوشبو کی عام طور پر Scent Profile یہ ہوتی ہے۔
Animalistic. Leathery, Barnyard etc
Green. Jungle, Grass, Hay etc
Sweet. Fruity, Marshmallow etc

علی ھذا القیاس اسی طرح دیگر خوشبویات کی۔

انتباہ: یہ ترسیلاتی پوسٹ کاپی کرکے چرانے کی کسی کو اجازت نہیں۔ البتہ share کر سکتے ہیں۔

12/08/2023

خوشبو یادوں میں رنگ بھرتی یے

Want your business to be the top-listed Finance Company in Multan?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Videos (show all)

Telephone

Website

Address

Multan

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00

Other Multan finance companies (show all)
Rewari collection Rewari collection
14 Number
Multan

All waraiti dastiyab hai

AFU Investment Company AFU Investment Company
House No # 115 Cha Bor Waala Near Aziz Hotel Multan
Multan, 60000

Return Income Tax File Return Income Tax File
Income Tax Colony
Multan, 66000

This page is about how to Return Income Tax File in Pakistan. We provide Online service and in-offic

Feroz Sons Real Estate Feroz Sons Real Estate
165-A Model Town Multan
Multan

Authorized Dealer of DHA Multan

Earn with Accountants Earn with Accountants
Multan, 66000

Earn with accountants is the right place to start your freelance bookkeeping, accounting and finance

ReHan Writes ツ ReHan Writes ツ
Office #220-A Model Town Near Askari Bank Multan
Multan, 60000

Ali Ahmed Moon State Life Ali Ahmed Moon State Life
Multan

State Life Insurance corporation of Pakistan (SLIC), was incorporated on November 1,1972 under the l

Akbar FX World Trader Akbar FX World Trader
Multan
Multan, 6000

Forex world

ZAM_Consultants ZAM_Consultants
14-D Wahdat Colony, Rasheedaba
Multan, 66000

Askari Family Takaful Ltd. Askari Family Takaful Ltd.
Multan, 60000

We provide financial protection to our customers through Islamic takaful system, (Interest free)

Expert Institute Expert Institute
Qasim Pur Colony Near Thana Mumtazabad Multan
Multan

Explore Your Skills

Do anddone Do anddone
Street# 3
Multan

Digital markating