Adil speeks12
Nearby businesses
00
59000
8600
6000
66000
Block Amna Park, Lahore
Multan, Allu Multan
journalism student .News updates
نوجوان نسل کی آواز
ہر خبر کے لئے پیج فالو لائک کریں شکریہ
*ہم نوجوانوں کو 4 سال میں اپنے طرف مائل کرنے میں ناکام رہے.رہنما مسلم لیگ ن آصف کرمانی*
*عدت کیس کے فیصلے کے بعد خواتین نے مسلم لیگ ن سے نفرت کا اظہار کرتے ہوئے ووٹ نہیں دیا.آصف کرمانی*
*مجھے پتہ ہے ہمارے کچھ لوگوں کو جتوایا گیا۔آصف کرمانی کی اے آر وائے نیوز کے پروگرام آف دی ریکارڈ میں گفتگو*
نواز شریف مینار پاکستان پر کبوتر اڑانے آئے تھے، اب ان کے ہاتھوں کے طوطے اڑے ہوئے ہیں، شوکت بسرا۔۔۔!!!
ایک دفعہ پھر چینی چور جہانگیر ترین کی اور KFC سے پارٹنر شپ والی ٹیم ۔فائنل میچ پی ایس ایل 9 کا ہار گئ ۔یقین مانیں بہت خوشی ہوئی ہے۔ اور دوسری طرف اسلام آباد یونائیٹڈ ٹیم نے جو فوڈ پانڈا 🐼 سے پارٹنر شپ کی تھی اور فوڈ پانڈا کی طرف سے اسلام آباد ٹیم کے ہر ایک رنز پہ غزہ کے مظلوم مسلمان کےلئے 10000 روپے امداد دینے کا وعدہ کیا تھا۔❤️اور ملتان سلطان کی ٹیم نے جو KFC سے پارٹنر شپ کی تھی OFC والوں نے کہاں تھا کہ جو فلسطین کے مسلمانوں کو مارے گا اس کو KFC فری کھانا ڈیلیوری کرے گا۔۔
*ڈیل کا لفظ میاں صاحب کی ڈکشنری میں ہی نہیں ہے۔۔میاں جاوید لطیف*
*ہاں ڈیل نہیں بھیک کا ہے پاؤں پڑنے کا ہے میاں سانپ ڈیل نہیں کرتے لیٹ جاتے ہیں باقی اگلوں کی مرضی ڈھیل دیں یا بھیک۔۔!!*
ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو کو ایک سال کی ایکسٹینشن مل گئی
مینڈیٹ چور شہباز شریف نے ایڈوائس مینڈیٹ چور آصف زرداری کو بھجوا دی
صدرِ پاکستان آصف علی زرداری نےتنخواہ نہ لینے کافیصلہ کیا ہے۔
ایوانِ صدر کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق صدرِ زرداری نے تنخواہ نہ لینے کا فیصلہ ملک کو درپیش معاشی چیلنجز کے پیشِ نظر کیا ہے
ماہِ رمضان کا چاند مبارک✨
نیکیوں کا موسمِ بہار
تمام مسلمانوں کو بہت بہت مبارک ہو❤
اٹک سے گجرات تک پی ٹی آئی ایک سیٹ بھی نہیں ہاری سیالکوٹ کی 5میں سے 4 سیٹیں پی ٹی آئی نے جیتی لاہور کی 14 میں سے 12 سیٹیں پی ٹی آئی نے جیتی یہ بات مجھے ایک بیوروکریٹ نے بتائی ! کاشف عباسی
بلاشبہ 8فروری کے الیکشن میں کی جانیوالی دھاندلی 1971ء میں ملک ٹوٹنے کے بعد کی سب سے بدترین دھاندلی ہے۔ سابق آئی جی پولیس طارق کھوسہ
اگر عمران خان صاحب قید میں نا ہوتے تو بطور چیف گیسٹ میرے بیٹے کی شادی میں مدعو ہوتے۔
مکیش امبانی 🔥🔥🔥
میں تو حیران ہوں کہ اتنے اعتماد سے انہوں نے فارم 45 اپلوڈ کیسے کر دئیے۔۔5 سال کا بچہ بھی بتا دے گا کہ 1 کو 7 اور 11 کو 811 کیسے بنایا،، لگتا ہے ساڈی گل ہو گئی اے تے پکا یقین اے،، اب دیکھتے ہیں قاضی صاحب اس پر کیا توجیحات دیتے ہیں
فیس بُک پر چند منٹوں کی پاپندی نے سب کو ہلا دیا لیکن سالوں سال سے بند قرآن نے کسی کو بھی نہیں ہلایا یہ ہے ہمارا ایمان 🙏🙏😌😌🥲
شہباز شریف وزیراعظم منتخب ہونے کے بعد اپنے پہلے خطاب میں ہی اپوزیشن کا دبائو لے گئے، خود کو’’لیڈر آف دی اپوزیشن‘‘ کہہ دیا، شزہ فاطمہ نے کان میں کہا ’’لیڈر آف دی ہائوس‘‘۔۔!! 🧐🤣
اِسطرح کی حکومت سازی، جِس میں سر گِرے ہوں، گردنیں جُھکی ہوں اور آپ نظریں نہ ملا رہے ہوں، اگر یہ فتح ہے تو اِس سے کئی زیادہ بڑی فتح قیدی نمبر 804 جیل میں لیکر بیٹھا ہے۔“حامد میر سنیر صحافی ۔۔جنگ گروپ ۔۔
توشہ خانہ گھڑی خریدنے کے دعویدارعمر فاروق کی مدعیت میں درج 2 مقدموں نے پنڈورا باکس کھول دیا،
ایف آئی آر کے مطابق عمر نے تھانے آکر درخواست دی،
ایف آئی اے نے انکشاف کیا کہ ملزم تو اشتہاری ہے،باہرسے آیا ہی نہیں،
اسلام آبادہائیکورٹ کا آئی جی کوملوث اہلکاروں کیخلاف کارروائی کا حکم
لاہور میں مریم نواز کے حکم پر پولیس کا پرامن مظاہرین پر لاٹھی چارج شروع
یہ عورت پنجاب کیلئے رسک ہے رسک عوام کو سکون سے نہیں جینے دے گی
محترمہ کل فرما رہی تھیں کہ جنہوں نے مجھے ووٹ نہیں دیا میں انکے گھر بھی رمضان پیکج پہنچاؤں گی، آج انہی لوگوں کو پرامن احتجاج کرنے پر جیل پہنچا رہی ہیں
چوبیس گھنٹے میں ہی منافقت اور اصلیت باہر آ گئی
اس وقت لاہور میں تین رہنما گرفتار ہو چکے
علی اعجاز بٹر بمقابلہ علیم خان
حافظ زیشان رشید بمقابلہ علیم خان
شہزاد فاروق بمقابلہ مریم نواز
حالات بہتری کی طرف گامزن
عمران خان،شاہ محمود قریشی کے ساتھ پرویز الہی بھی بہت جلد باہر آرہے ہیں
بیرسٹر گوہر علی کا دعوٰی
کچے کے ڈاکوؤں نے ایک پولیس اہلکار سمیت انسداد پولیو پروگرام کے افسر کو اغوا کر لیا
تاریخ میں یہ بھی لکھا جائے گا کہ جب انوارالحق کاکڑ پاکستان کا وزیراعظم تھا تو بلوچوں کو ایمبولینس گاڑیوں میں لاپتہ کرنے کا سلسلہ شروع کیا گیا تا کہ ویگو گاڑیوں کی بدنامی کچھ کم ہو جائے ۔حامد میر
قلم فروش صحافی جسم فروش عورت سے زیادہ بدکردار ہوتا ہے - (سعادت حسن منٹو)
پنجاب کے تمام 9 تعلیمی بورڈز کو ختم کرکے ایک بورڈ بنانے کا فیصلہ ہوا ہے...
خیبر پختونخواہ میں تمام ارکان اسمبلی نے حلف اٹھا لیا ہے
وزیر اعلی علی آمین گنڈاپور ہونگے
شیر افضل مروت کی بے باکی اور دلیری سے پارٹی کے اندر اور باہر کے لوگ خوفزدہ ہیں ، تحریک انصاف کو شیر افضل مروت جیسے لوگوں کو ہی فرنٹ پہ رکھنا چاہئیے ، غیر ضروری پروپیگنڈے سے اجتناب ضروری ہے
آٸی ایم ایف بھی سر پکڑ کے بیٹھ گیا کہ ایک میسج ہی 12 لاکھ بار موصول ہوا ہے
یہ ہیں عمران خان کے سوشل میڈیا کے ٹائیگرز 💪
القادر یونیورسٹی ٹرسٹ کیس میں عمران خان اور بُشریٰ بی بی پر فردِجُرم عائد کردی گئی
آئین کی خلاف ورزی کرنے والے باجوہ کو ہتھکڑی لگی نہ فیض آباد دھرنا کیس والے فیض کو لیکن ایک صحافی اسد طور کو ہتھکڑی لگوا کر اگر کسی کے سینے میں ٹھنڈ پڑ گئی ہے تو وہ بے وقوف ہے مزید کئی صحافی ہتھکڑیوں کے لئے تیار ہیں آزما کر دیکھ لو ۔حامد میر
سزاؤں پر معافی نہیں چاہئیے ، عمران خان کا صدر عارف علوی کو دوٹوک پیغام
سچ تو یہ ہے کہ نواز شریف کو بخوبی اندازہ ہے کہ وہ سیٹ یاسمین راشد سے ہار چکا ہے جبکہ اصل سیٹیں بس 17 ہیں اس لیے وہ وزیراعظم کی دوڑ میں شامل نہ ہوا۔۔۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Category
Website
Address
Multan
Al Jeelan Road Chock Shah Abbas Multan
Multan, 60000
Deal in All Kinds of Plastic(PP) Bags(New & Old).
Multan
Hi, We are service providers of Resume/CV Writing, Thesis Writing, Research Papers, Synopsis
Multan, 60000
eCommerce Blend is a team of professionals empowering the entrepreneurs to start/grow their e-shops in the continuously changing digital world.