Wali Cattle Feeds
Nearby engineering companies
142025
Dakha 142025
Khanewal
Dha
Dakha 142025
Ludhiana Sub-District, Dakha
Dakha 142025
Malik Tahir House Multan
Dakha 142025
142025
Industrial Estate
66000
66000
Dakha 142025
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Wali Cattle Feeds, Commercial & Industrial, Multan.
سوتک کا بخار (Milk fever):
سو تک کا بخار زیادہ پیداواری صلاحیت کے حامل دودھیل جانوروں میں پچہ دینے سے قبل یا فوراً بعد سے دو ماہ تک ہوسکتا ہے۔ بخار کا لفظ غلط العام ہے۔ حالانکہ اس میں جانور کو بخارنہیں ہوتا یعنی اس کا درجہ حرارت نہیں بڑھتا بلکہ عام درجہ حرارت سے بھی بہت کم ہو جاتا ہے۔
اس بیماری کی وجہ خون میں کیلشیم کی مقدار میں کمی ہے یہ بات قابل وضاحت ہے کہ جانور کے جسم میں کیلشیم کی کمی نہیں ہوتی بلکہ صرف خون میں کیلشیم کی کمی کی وجہ سے یہ بیماری آتی ہے ۔ ہوتا یوں ہے کہ جب زیادہ دودھ کے لئے کیلشیم کی زیادہ مقدار چاہیے ہوتی ہے تو وہ فوری طور پر جسم میں ہڈیوں سے دستیاب نہیں ہوتی اور جو مقدار خون میں ہوتی ہے وہ اور استعمال ہو جاتی ہے جس سے کچھ وقت
کے لئے خون میں کیلشیم کی کمی ہو جاتی ہے۔ خون میں کیلشیم کی اسی فوری کمی کی وجہ سے اس بیماری کی علامات ظاہر ہو جاتی ہیں۔
اس بیماری کی ابتدائی علامات میں بھوک میں کمی، جانور کا سست ہو جانا، جانور کا سر میں کھچائو یا جھکائو محسوس ہونا۔ پاگل پن محسوس ہونا۔ ایک جگہ بیٹھ جانا۔ شدید کمی کی وجہ سے ایک طرف گر جانا اور گردن جسم کی طرف مڑ جاتی ہے۔ بیہوشی اور موت واقعہ ہو جاتی ہے۔۔
علاج: اگر علامت کم ہے تو
inj: Aminovital 15 cc,
inj: Tonovit 15 cc 3 days
روزانہ گوشت میں ٹیکا لگائیں اور ڈی سی پی DCP پوڈر روزانہ 100گرام استعمال کریں۔ اگر شدید بیماری کی صورت میں
Drip Milfone C 300ml
inj: Dexa 15 CC
inj: B12 15 CC
inj: BC 15 CC
ملا کر سردی کے موسم میں ہلکا گرم کر کے، گرمی میں بنا گرم کیئی ہی ڈرپ نبض میں لگائیں۔
ایک ڈرپ سے جانور نہ اٹھے تو دوسری لگائیں۔ ڈرپ ختم ہوتے ہی جانور نارمل ہوجائے گا اور اٹھ کر چارہ کھانے لگے گا۔۔۔
ولی کیٹل فیڈز (ونڈا) معیار کا ضامن !
ملتان ۔مظفر گڑھ ۔ لیہ۔ کوٹ ادو۔ شجاع آباد۔جلالپور۔جتوئی۔ ڈیرہ غازیخان۔ راجنپور میں ڈسٹریبیوشن کے لیے ابھی کال کریں۔
اپنے جانوروں کے لیے ونڈا کے آرڈر کے لیے ابھی کال کریں.
03055301193
.
ولی کیٹل فیڈز
مارکیٹ میں بننے والے ونڈوں کے مقابلے میں اعلیٰ اور معیاری ونڈا جو نا صرف آپ کے جانور کے دودھ کی مقدار بڑھاتا ہے بلکہ اس کو تندرست اور توانا بھی رکھتا ہے ٹاکسن سے پاک خالص اور معیاری اجزاء سے تیار کردہ 100٪گارنٹی کے ساتھ دستیاب ہے۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Website
Address
Multan
142025
Shalimar Metro Station
Multan, 58000
We deal exclusive wrought iron works
Khan Village Road Near Northern Bypass Multan
Multan, 60000
Meezan tensile is a Professional Tensile Fabric Shed's Company Which Designs, Manufacturers & Install
Khan Village Gate 2 Northern Bypass Multan
Multan, 60700
PAK TENSILE™ is a Professional Tensile Fabric Shed's Company Which Designs, Manufacturers and Install
3 Km From Bahawalpur Bypass Bahwalpur Road Multan
Multan
Virsa Foods International is global food brand with modern technology and premium quality food products and spices. Virsa foods committed to provide quality worldwide
Bahawalpur Road, Adda Lar Multan
Multan, 59130
Naseeb mechanical team has extensive and successful experience in Plant Er****on, steel structure
Multan, 60000
پاکستان میں سب سے کم ریٹ پر سی این سی کٹنگ کرنے والی کمپنی حاکم علی سی این سی کٹنگ
Near Sabzi Mandi Qadirpur Ran Multan
Multan
Welcome short computer courses, Technical skills Networking Skill development Comprehensive programs.