Arain Badshah
Nearby grocery stores
MULTAN
Nawab Pur Road
multan
66000
Mda
Piran Gaib Road Faisal Colony Multan
Main Noker Sahaba Ka
ہمارے جرنیل صرف لال مسجد ہی فتح کر سکتے ہیں لیکن مسجد اقصی نہیں
بات صرف ڈالر کی ہے ایمان کی نہیں
سوال۔سر دبئی میں پراپرٹی خریدنے کیلئے پیسہ کہاں سے آیا؟
جواب۔ تم غدار ہو تم دھشتگرد ہو تم ملک کے سلامتی کیلئے خطرہ ہو
خبردار ہوشیار 🚨
بہت خطرناک عمل شروع کیا گیا ہے خدا نہ کرے اگر ایسا ہو تو لوگ آپ کو صفائی کا موقع بھی نہیں دیں گے
سوشل میڈیا پر آپ کا اکاؤنٹ ہیک کرنے اور نفرت انگیز، فحش مواد، مذہب اور صحابہ کے بارے میں توہین آمیز مواد شیئر کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔
ایسی صورتحال میں اگر کوئی آپ کو میرے سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے کوئی پیغام، نفرت انگیز یا کسی قسم کی غیر اخلاقی پوسٹ وغیرہ بھیجتا ہے تو میرا اس سے کوئی لینا دینا نہیں ہو گا اور میرا بیان ریکارڈ پر رکھاجاۓ۔
نوٹ:
میں اپنی جان قربان تو کر سکتا ہوں لیکن دین محمد صلی اللہ علیہ وسلم اور صحابہ رسول اللہ کے خلاف ایک لفظ بھی خلاف نہیں لکھ سکتا ❤️
اللہ تعالیٰ ہمارے ایمان کی حفاظت فرما آمین
Happy Eid Mubarak to All brother
الحمداللہ۔۔
اسلامی جمہورئیہ پاکستان میں احرام کی حالت میں کسی کو گرفتار ہوتے ہوئے بھی اپنی آنکھوں سے دیکھ لیا۔۔💔🥺😓
25 کروڑ مزدور روزانہ شدید محنت مشقت سے 25 بدمعاش خاندانوں کا پیٹ پالتے ہیں
🤔🎩🤔
تربوز کے ٹیکے پر تو ہر کوئی بول رہا ہے مگر
بجلی کے بلوں میں جو ٹیکا لگتا ہے اس پر خاموشی کیوں ہے،🤔
پاکستانی تاریخ میں پہلی بار 28 مئی آیا
مرد کے بچے سے واسطہ پڑا تو اصلی لوہارو کے دماغ نے کام کرنا چھوڑ دیا😁
آئندہ فنکشنوں پر کھسروں کو دی جانے والی انگلی ملک کے دفاعی معملات میں مداخلت تصور کی جائے گی۔ 😂
راولپنڈی کھسرا ایسوسی ایشن
دوبئی میں ساری عمر مزدوری کرنے والے پاکستان میں ایک
پلاٹ نہیں خرید سکتے جب پاکستان میں نوکری کرنے والوں
نے پورا دوبئی خرید لیا 🤨
حضرت لوطؑ کی بیوی جہنم میں جبکہ فرعون کی بیوی جنت میں
اللہ کو کوئی پرواہ نہیں کون کسی کا کیا لگتا ہے
وہ ایمان دیکھتا ہے خاندان نہیں
دبئی میں جائیدادیں لیک ہونے پر خاموش اور ایک تصویر لیک ہونے پر تحقیقات ۔۔
کیوں چس آئی کے نہیں
گندم سکینڈل
85 ارب روپے محسن نقوی کی جیب میں گئے
لیکن کسی کی جرات نہیں اسے اندر کرے
میرے پیارے نبی حضرت 💖محمد 💖 صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مزدور کا ہاتھ چوما تھا اور فرمایا تھا محنت کرکے حلال کمانا بھی عبادت ہے 💞
اللّه اکبر
*_مئی کا چاند نظر آگیا ہے😭_*
🕵
*_9 مئی انشااللہ بروز جمعرات کو ہو گی💔😭💔_*
47لاکھ ٹن گندم پہلے سےموجود ہونے کے باوجود 32لاکھ ٹن گندم برآمد کر لی گئی ۔ کسان کی 4000 فی من لاگت والی گندم کی سرکاری قیمت 3900 اور اب مارکیٹ میں 3000
جبکہ کھاد سرکاری ریٹ 3600 اور کسان کو ملے 5500 میں۔۔
ذمہ دار کچے کے ڈاکو ہیں یا پکے کے ڈاکو۔
إِیَّاکَ نَعْبُدُ وَ إِیَّاکَ نَسْتَعین
فرعون بہت بڑا پین یک تھا
لیکن اس نے کبھی اپنی بیٹی کو پولیس کی وردی نہیں پہنائی تھی🖐️😹
جو کسان کہتے تھے
شیر اک وری پھر انکی طبعیت کیسی ہے🤔😏
پورا یقین ہے
کہ پنجاب پولیس
نے پہلی مرتبہ بغیر پیسے لئے صلح کی ہو گی😜
ہماری تشریف پر فوجی بوٹوں کے پرِنٹ
"نشان حیدر" سے کم نہیں
آئی جی پنجاب
ہم پنجاب پولیس کو "عیدالتر" کھانے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں ،پاک فوج کی طرف سے
عید التر خوب جوش و جذبے سے منائی گئی ،
😅😅😅
عجیب تیری عبادت ہے۔
اے مسلمان
ایک چاند دیکھ کر تو مسجد آباد کردیتا ہے۔۔
اور دوسرا چاند دیکھتے ہی مسجد ویران کر دیتا ہے 🥺
پنجاب پولیس کی حالت دیکھ کر سندھ پولیس کا کچے کے ڈاکوں کے ساتھ اتحاد کا اعلان
🤣🤣
آئی جی سندھ🔥
جو پولیس بغیر ورنٹ کے دوسروں کے گھر وڑتی تھی ۔
آج ان کے تھانے میں بغیر ورنٹ کے نور جہاں کے پتر وڑ گئے۔😂
اوپر سے ارڈر آیا ہے اوپر سے ارڈر آیا ہے کہنے والوں کو آج اوپر والوں نے ہی ٹھوک دیا
😅😆
شکار پور سندھ میں کچے والوں نے پکے والوں کے 16 بندوں کو لوٹ لیا، حالانکہ پکے کے نوجوان آگے سے کہتے بھی رہیں کہ
"اسی وی تسی آں"
لڑائی امریکہ اور ایران کی ہے۔ مگر گیس پاکستان نہیں خرید سکتا۔
غلام قوم کا کوئی مستقبل نہیں ہوتا🥹
*اگر انڈیا نے بغیر ڈیزل کے چلنے والی ٹرین بنائی ہے تو ہم نے بھی بغیر ووٹوں کے حکومت بنائی ہے*😅
ہیر کا ابا بھی اسی غلط فہمی میں تھا کہ رانجھا بھینسیں مفت میں چراتا ہے🔥
اخے تنخواہ نہی لیں گے🖐
افطاری سے ایک منٹ پہلے آدھا کجھور نہیں کھا سکتے اس ڈر سے کہ روزہ نہ ٹوٹ جائے پھر لوگوں کا حق کھاتے ہوئے ڈر کیوں نہیں لگتا
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Category
Website
Address
Multan
Sher Shah Road Ctm Mill Phatak Ismalabad Jhakar Pur Multan
Multan
All Aseel Murga bride available here contect us 03076535471