Ishq Imrania

its PTi lover page .....pti lover like this page ishq imrania page for true lover of Imran Khan.

14/06/2024

بانی چیئرمین پاکستان تحریکِ انصاف عمران خان کی اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے گُفتگو

• قوم سرگودھا کے 1، اسلام آباد ہائیکورٹ کے 6، سُپریم کورٹ کے 3 ججز کو سلام پیش کرتی ہے،

• چیف جسٹس کو پیغام ہے کہ وہ ملک میں قانون کی حکمرانی قائم کروائیں،

• چیف جسٹس کے سامنے قانونی کی حکمرانی میں مداخلت ہو رہی ہے، ہمارا پارٹی دفتر توڑ دیا گیا ہے،

• سرگودھا کے جج نے لاہور ہائیکورٹ کو بتایا کہ کیسے اُن پر دباؤ ڈالا، اس جج کے گھر کی گیس کاٹ دی گئی، ان پر دباؤ ڈالا جا رہا ہے جو جج ہمیں انصاف دینے لگتا ہے اُسے پریشرائز کیا جاتا ہے،

• جو صحافی پی ٹی آئی کے حق میں بولتا ہے، اُسے پکڑ لیا جاتا ہے۔ رؤف حسن پر حملہ کرکے اس کا منہ کاٹ دیا گیا، علی زمان پر تشدد کیا گیا،

• ہمارے فوجی اور پولیس ملازم روز شہید ہورہے ہیں، ہمیں تحفظ دینے کی بجائے، پی ٹی آئی کو ختم کرنے پر توجہ ہے،

• بجٹ کے مطابق ہم نے 13ہزار ارب کا ریونیو اکٹھا کرنا ہے، جس میں سے 9 ہزار 800 ارب قرض کا سود ادا کرنا ہے۔ بجٹ خسارہ پورا کرنے کیلئے ہمیں ساڑھے 7 ہزار ارب کا قرض لینا پڑے گا، پاکستان تو ڈوب چکا ہے،

• مُلک صرف سرمایہ کاری سے بچے گا، جو قانونی کی حکمرانی سے ہی آئے گی، 50 سال میں سب سے کم سرمایہ کاری اس سال آئی ہے،

• ملک کامستقبل اندھیرے میں چلا گیا ہے،تنخواہ دار طبقہ پر ٹیکس کا اضافی بوجھ بھی ڈال دیا گیا ہے،

• مذاکرات کے معاملہ پر غلط بیانی نہ کی جائے کہ ہم مذاکرات نہیں چاہتے، جب فیصلے کہیں اور سے ہونے تو پھر ان سے مذاکرات کا کیا فائدہ؟ جسٹس بندیال کے کہنے پر پی ڈی ایم سے مذاکرات کئے تو کہا گیا کہ جب تک بندیال ہے، الیکشن نہیں ہوں گے،

• سیاستدان ہمیشہ مذاکرات میں ہی جاتا ہے، ہم نے مشرف دور میں بھی اس کے نمائندے سے مذاکرات کئے، حکومت سے نہیں،

• پارٹی کو پیغام ہے کہ گروپنگ ختم کرکے اکھٹی ہو جائے، یہ پاکستان کی زندگی موت کا فیصلہ ہے۔ اب بھی پارٹی میں جو گروپنگ کرے گا، اُسے نہیں چھوڑوں گا، سخت ایکشن لوں گا۔

14/06/2024

انشاءﷲ خان جلد باہر ہوگا

12/06/2024

ریاست ہر روز ایک نئی ظلم کی داستان رقم کررہی ہے!

گُزشتہ رات احرام کی حالت میں حج روانگی سے قبل اغواء کیے گئے سینئر صحافی عمران ریاض خان ہتھکڑیاں لگاکر عدالت میں پیش!

Photos from Ishq Imrania's post 12/06/2024

ڈرامے کرینگے لیکن آخری سانس تک ابو کے حکم کے حکومت کے اتحادی رہینگے.....

بجٹ اجلاس میں نہیں آئینگے لیکن بجٹ بڑے آرام سے پاس ہونے دینگے۔ کوئی رکاوٹ کھڑی نہیں ہونے دینگے آخری سانس تک حکومت کے ساتھ رہینگے کیونکہ ابو کا حکم ہے ن لیگی کے ساتھ چلو نہیں تو بڑے ابو عمران خان آجائیں گے!

10/06/2024

10/06/2024
06/06/2024

بادشاہوں کی طرح زندگی گزارنے والے میرے اور تمھارے اور آنے والی نسلوں کے بہتر مستقبل کے لئے اس چھوٹے سے کمرے میں زندگی گزار رہا ہے

03/06/2024

اسلام آباد ہائیکورٹ نے جگری لیڈر عمران خان اور شاہ محمود قریشی کی سائفر کیس میں سزا کے خلاف اپیل منظور کرتے ہوئے بانی پی ٹی آئی کی سزا کالعدم قرار دے دی
💪💪👉✊👊

03/06/2024

الحمداللہ۔۔!!!
👌♥👌
مرشد دو مزید مقدمات میں بری ہوگئے۔۔!!!

30/05/2024

اس بارے میں کیا خیال ہے؟

26/05/2024

‏سال سے اوپر ہوگیا یہ دونوں خواتین ہار نہیں مان رہیں اب سخت ترین گرمی میں بغیر فلٹر کا گندا پانی انکو پلایا جا رہا ہے جس سے دونوں کی طبیعت خراب ہے لیکن اس کے باوجود دونوں عزم و ہمت کا مظاہرہ کر رہی ہیں ‏اللہ دونوں کی مشکلات کو آسان فرمائے۔ آمین

25/05/2024

‏دفتر گراسکتے ہیں تحریک انصاف کو نہیں گراسکتے

قوم عمران خان کے ساتھ کھڑی ہے ایسے سو دفاتر بنا دئیے جائیگے۔۔

22/05/2024

چوہدری پرویز الٰہی کی رہائی کے بعد تصویر منظر عام

‏بدترین ریاستی جبر برداشت کرنے کے بعد چوہدری پرویز الٰہی سرخرو کو کر اپنی رہائش گاہ پہنچ ہیں

21/05/2024

سائفر کیس پر بھی سماعت شروع ۔۔🚨
ان شاءاللہ اگر اللہ نے چاہا تو یہ کیس بھی وڑجائے گا۔۔✌🏻💯

21/05/2024

صرف 7 فیصد مقبولیت کا طعنہ دینے والوں کو پتن اتحاد کے صرف اسلام آباد کے تین حلقوں کی آڈٹ رپورٹ سے عمران خان کی مقبولیت کا اندازہ تو ہوگیا ہوگا، حلقہ کوئی بھی ہو، حالات جیسے بھی ہوں، عوام کا انتخاب صرف عمران خان !

20/05/2024

امت مسلمہ ایک اور عظیم لیڈر سے محروم ہو گئی ہے 🥺
‏إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
ایرانی صدر ہیلی کاپٹر حادثے میں شہید ہو گئے😭
💔💔💔💔💔😭😭😭

17/05/2024

اچھی خبریں آنا شروع!!!
خان صاھب بوہت جلد آ رہا ھے!!

17/05/2024

اج تے شبانہ دے سوٹ دا کلر وی ساڈے مُندے دے شرٹ نال میچ ھو ریا اے😂

مرشد جی اے گلاں چنگیاں نئیں
سانوں سیدھی سیدھی گل دسو کی چل ریا اے 😌

16/05/2024

بریکنگ: مقبولیت جاننے کے لئیے شہباز شریف نے بھی اپنی تصویر لیک کردی 😂😂

Want your organization to be the top-listed Government Service in Multan?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Website

Address

Multan

Other Multan government services (show all)
Imran khan Fans Imran khan Fans
Shujabad
Multan

Politicians

PTI Lovers PTI Lovers
Multan
Multan, 65880

PTI LOVER PAGE, Post about PTI

Rana Naeem Rana Naeem
Multan, 60001

politics post

King of Pakistan Ik King of Pakistan Ik
Multan

Stand With IK

PYO Multan PYO Multan
Multan

Page for PPP

Pti District Multan Pti District Multan
Street No. 2
Multan, 60000

Pti District Multan Organisation Will Be The Voice Of True Party Workers and Common Citizens Of The

Asim Bukhari Asim Bukhari
Multan

i l�Ove pti

Ubaidullah khurram champi..pti Ubaidullah khurram champi..pti
1607\/7
Multan, WORLDPHOTOS

Khan is best

محمد اسماعیل جان Pmln محمد اسماعیل جان Pmln
DG Khan
Multan

03414277711

ISF Ims BZU Multan Official ISF Ims BZU Multan Official
Bzu Multan
Multan, 60800

Insaf Student Federation BZU Multan

PTI Chowk Sarwar Shaheed PTI Chowk Sarwar Shaheed
Aziz Chowk Ada Muhammad Wala
Multan, 9361670

کپتان عمران خان کے دیوانے مجھے فالو کریں شکریہ ��