Rehmat Rehman Hospital Multan

Rehmat Rehman Hospital Multan

Serve with good diagnosis and treatment for all family members

How Often Should I Schedule Prenatal Visits | Dr. Rabia Nisa Asif @pakshowcase 18/07/2024

https://youtu.be/riNrWpHry8U?si=RfzZdL-8zn2X3HNi

اپنے اور اپنے آنے والے بچوں کی صحت کا خیال رکھنا حمل کے پہلے دن سے ہی ضروری ہے۔ بلکہ شادی کے فوراُ بعد یہ ذمہ داری پوری کرنے کے لیے ہر باپ کو تیار رہنا چاہئیے۔
جانیے کہ حمل کے دوران کن باتوں کا خیال رکھنا چاہئے

How Often Should I Schedule Prenatal Visits | Dr. Rabia Nisa Asif @pakshowcase ...

10/06/2024

خوشخبری کانوں کے تمام مسائل کی تشخیص و علاج کے لیے کل بروز منگل فری کیمپ لگایا جارہا ہے، آلہ سماعت بھی تیس پرسنٹ ڈسکاؤنٹ پر حاصل کریں

13/05/2024

انشاءاللہ پرانے سے پرانا درد چند دنوں میں ختم
فزیو تھراپی انفرا ریڈ تھرمل شعاعوں سے اور مشینوں سے علاج کروائیں
گھر پر ہوم وزٹ و فزیو تھراپی کی سہولت موجود ہی
03200636266
Timing: 5:30 pm to 8:00 pm
Monday to Friday

Photos from Rehmat Rehman Hospital Multan's post 10/04/2024

تمام اہل اسلام کو اور سب ہم وطنوں کو عید مبارک
اللہ تعالی ہم سب کی عبادات قبول فرمائے اور ہماری لغزشوں و گناہوں کو معاف فرمائے۔ ہم سب کو لمبی صحت والی خوشیوں بھری زندگی عطا فرمائے اور سب بیماروں کو شفاء عاجلہ عطا فرمائے آمین

10/01/2024
17/10/2023

اب انشاءاللہ ہر بچہ بول اور سن سکتاہے، وہ کیسے ؟
بچوں کی سپیچ تھیراپی کیسے کی جائے اور بچوں کے کان چیک کروائے جائیں تاکہ وہ سن سکیں ۔
لنک پہلے کمنٹ میں

18/07/2023

اپنی اور اپنے پیاروں کی صحت کا خیال رکھیں

‏گرمیوں میں ایسی اشیاء زیادہ دیر گاڑی کے ڈیش بورڈ پر یا گاڑی کے اندر نہ رکھیں جو گرمی سے پھٹ جائیں اور گاڑی موجود لوگوں کا نقصان کریں یا بدبو پیدا کریں
‏لائٹر
‏پاور بینک
‏موبائل لیپ ٹاپ یا بیٹری والی اشیاء
‏پرفیوم یا باڈی اسپرے
‏کولڈ ڈرنک سوڈا واٹر
‏گلاسز شیشہ والی اشیاء
‏کھاناوجوسز۔ پھل
برائے مفت طبی مشورہ وٹس ایپ کریں03007366930

10/07/2023

کل بروز منگل صبح 8 سے شام 5 تک اسلام آباد کے مـــاہرین کی زیرنگرانی رحمت رحمن میموریل ہسپتال میں قوت سماعت سے متاثرہ افراد بچوں اور بڑوں کا چیک اپ کپمیوٹرائزڈ مشینوں پر کیا جائے ۔۔۔۔۔۔
اونچا سننے والوں کو کانوں میں نظر نہ آنے والے آلہ سماعت لگائے جائیں گے ۔۔۔۔۔

تمام مریض اپنے اپنے وقت پر تشریف لائیں ۔۔۔۔۔ٹوکن بعض اوقات لیٹ ہو جاتا ہے لہذا تحمل اور بردباری کا مظاہرہ کریں ۔۔۔۔شکریہ

24/03/2023

رمضان المبارک کا فائدہ اٹھائیں
روزہ رکھیں نمک و چکنائی اور مرغن غذاسے پرہیز کریں
صدیوں سے بڑھا ہوا بلڈ پریشر کنٹرول کریں صحت پائیں

13/03/2023

السلام علیکم و رحمتہ اللہ
آج آپ کو بتاتے ہیں کچھ خاص
صحت والی لمبی زندگی کا راز
۱-ہر چیز کھائیں مگر اعتدال کے ساتھ اور پیٹ بھر کر نہ کھائیں
۲-روزانہ 3ml/kg پانی پئیں یعنی اگر آپ کا وزن 60 کلو ہے تو 1.8 لٹر پانی روزانہ
۳- رات کو جلدی سو جائیں اور صبح جلدی اٹھیں
۴- سر کو ٹھنڈا اور پاؤں کو گرم رکھیں
یعنی غصہ نہ کریں۔ روزان 20 منٹ واک ضرور کریں
۵- ہفتہ میں دو چار مرتبہ دن ظہر نماز کے بعد 20-45 منٹ کی نیند لیں
اللہ تعالی ہم سب کو لمبی صحت والی زندگی عطا فرمائے آمین
خوشخبری:بذریعہ لیپروسکوپی/کیمرہ جدید کپیوٹرائزڈ آپریشن ماہر سرجن پروفیسر سے صرف 40000 بمع ادویات (پتہ پتھری ، ہرنیا، اپنڈکس، رسولی، ایکٹوپک پریگنینسی و بانجھ پن ٹیوبز کا آپریشن )کروائیں رحمت رحمن ہسپتال میں۔

28/01/2023

فالج کیا ہوتاہے؟
باقی جسم کی طرح ہمارے دماغ کوآکسیجن/خوراک و خون کی ضرورت ہوتی ہے اور دماغ تک خون لے جانے کے لئے شریانوں blood vessels کا ایک وسیع جال بچھا ہوا ہے۔ کبھی کبھار ہوتا یہ کہ ان blood vessel میں کسی قسم کی رکاوٹ آ جاتی ہے جس کی وجہ سے دماغ کو بلڈ نہیں مل پاتا اور دماغ کا حصہ خراب ہونے لگتا ہے جس کو میڈیکل ‏میں stroke کہتے ہیں یا فالج کا دورہ کہتے ہیں

‏Types of stroke:

‏ischemic stroke1
2) haemorrhage stroke

‏Ischemic stroke:
‏اس قسم میں دماغ کو جانے والی artery میں رکاوٹ آ جاتی ہے۔ جس سے خون دماغ تک نہیں پہنچ پاتا۔
‏اس قسم میں مریض کو فالج ‏ہو جاتاہے جس سے اس کے ہاتھ پاؤں کام کرنا چھوڑ دیتے ہیں۔ اس کو لقوہ بھی ہو جاتا ہے۔ اس کی علاوہ آنکھیں بھی بند ہونا شروع جاتی ہے۔ مریض کو چکر آتے ہیں اور وہ خود کو کھڑا بھی رکّھ پاتا اور گر جاتا ہے۔ اس کی زبان بھی لڑ کھڑا جاتی ہےوہ بول نہی سکتا یا اس کے الفاظ سمجھ نہی آتے یا ہاتھ بازو کام نہی کرتے ٹانگ پر وزن نہی آتا
اگر یہ کنڈیشن کچھ گھنٹوں میں
‏ٹھیک ہو جائے تواس کنڈیشن کو transient ischemic attack کہتے ہیں یعنی یہ وارنگ سائن ہوتا ہے کہ مریض کے دماغ کو جانے والی نالی بند ہو رہی ہے۔
‏Causes ؛
‏اس کی بہت ساری وجوہات ہوتی ہیں۔
‏1) موٹاپا
‏2) ہائی بلڈ پریشر
‏3) زیادہ چربی یعنی ہائی کولیسٹرول لیول
‏4) شوگر کی بیماری
‏5) دل کا مسئلہ
‏6) زیادہ سٹریس لینا
‏7) سارا دن فری رہنا اور بستر پر لیٹے رہنا
‏ ورزش یا کوئی کام نہ کرنا
ا
‏Haemorrhage stroke:

‏اب ہم بات کرتے ہیں stroke کی دوسری قسم کے بارے میں
‏دماغ کی نس پھٹ جاتی ہےجس کی وجہ سے خون یا تو دماغ میں اکٹھا ہو جاتا ہے یا پھر دماغ کےاوپر کھوپڑی میں ‏جمع ہو جاتا ہے۔ یہ بہت ایمرجیسی صورتِ حال ہوتی ہے جس میں مریض کی جان بھی جا سکتی ہے۔
‏وجوہات:
‏اس کی وجوہات بھی وہی ہو سکتی ہیں جو اوپر بتائی جا چکی ہیں
‏اس کے علاوہ ایکسیڈینٹ کی وجہ سے دماغ اور چوٹ لگنا
‏ہائی بلڈ پریشر وغیرہ۔
‏سٹروک کے مریض کو چیک کیسے کریں:
‏1) مریض کو کہیں کہ ‏وہ مسکرا کر دکھائے ۔۔جب وہ مسکرائے گا تو آپ اس کے چہرے کو دیکھیں گے تو وہ ایک طرف مڑا ہوگا جیسا لقوہ میں ہوتا ہے۔
‏2) مریض کو کہیں کہ وہ دونوں ہاتھ اوپر اٹھائیں جب وہ ایسا کرے گا تو اسکا ایک بازو نیچے گر جائے گا اور دونوں بازو کندھوں سے اور نہیں جائیں گے ایک ساتھ۔
‏3) مریض کو ‏کہیں کہ وہ بول کر دکھائے جب وہ بولے گا تو اسکی زبان لڑ کھڑا جائے گی۔
‏4) جب مریض میں یہ اور والی تین علامت دیکھیں تو فوراً ایمرجنسی call کریں اور جلد از جلد مریض کو ہسپتال داخل کروائیں
ایسے مریض کا جلد از جلد CT scan Brain کروانا چاہیے تا کہ ہیمرج یا اسکیمک اسٹروک کا پتہ چل سکے۔ اگر فالج کے مریض کا بروقت اور صحیح علاج کیا جائے تو زیادہ چانسز ہوتے ہیں کہ مریض مکمل طور پر شفایاب ہو جائے گا
اللہ تعالی تمام لوگوں کوصحت و سلامتی عطا کرے آمین
Copied

Photos from Rehmat Rehman Hospital Multan's post 07/11/2022
Photos from Rehmat Rehman Hospital Multan's post 07/11/2022

شکر الحمد للہ
Very Good News for Our Patients
We are Starting
LAPROSCOPIC SURGERY
in just 40000 for limited time offer

01/11/2022

شوگر سے جان چھراؤ
صحت مند زندگی ہاؤ
زیابیطس یا شوگر آج کل پاکستان میں ہے تیسرے شخص کو ہے اور تیزی سے پھیل رہی ہے۔ حالانکہ اس کا علاج بہت آسان ہے
اس پر آسانی سے قابو پائیں تھوڑی سی احتیاط سے دوائی کم کریں یا دوائی سے جان چھڑانا اب ممکن ہے۔

01/09/2022

سیلاب متاثرین کے لیے ایک اور قدم

جنوبی پنجاب کے سیلابی علاقے کی حاملہ خواتین کے لیے خاص اہتمام

روٹری کلب ملتان میٹرو پولیٹن کے تعاون سے سیلابی علاقے کی تمام حاملہ خواتین کے لیے رحمت رحمن ہسپتال حسن آباد گیٹ نمبر دو خانیوال روڈ
اور رحمت رحمن ہسپتال گلگشت ملتان میں
چیک اپ ڈلیوری اور آپریشن بالکل فری کیے جائیں گے ۔۔۔
مستحق لوگ رابطہ کر سکتے ہیں ۔۔۔

نوٹ۔۔۔۔واپسی کا کرایہ اور دو جوڑے کپڑے بھی دیے جائیں گے
اللہ حامی و ناصر ہو

Photos from Rehmat Rehman Hospital Multan's post 30/08/2022

ہم نے روجھان اور لاکھا بستی راجن پور میں سیلاب زدگان کے لیے ریلیف کیمپ میں فری میڈیکل کیمپ کیا ادویات مفت دیں خوراک کپڑے جوتے تقسیم کیے۔ اور جب لوگوں کی آنکھوں میں تشکر آنسو اور لبوں پر دعائیں دیکھیں تو دلی اطمینان نصیب ہوا۔ اللہ تمام سیلاب زدگان کو جلد از جلد اپنے گھروں میں اور اپنے پاؤں پر کھڑا کرے آمین
بہت شکریہ
ڈکٹر نصرت رحمن
ڈاکٹر زری اشرف
ڈاکٹر رابعہ النساء
عبدالرزاق صاحب روٹری کلب
وحید صاحب روٹری کلب
محمد علی رحمن
ندیم راجہ
سبطین ناصر اینڈ کو

13/05/2022

گرمی بہت زیادہ ہے گیسٹرو ہیٹ سٹروک سے بچیں
السلام علیکم
سب لوگوں سے التماس ہے کہ گرمی میں اپنی صحت کا خیال رکھیں
پانی زیادہ پئیں ،لسی،جوسز،شکنجبیں،گنے و فالسے اور املی آلو بخارہ کا شربت زیادہ پئیں۔
مرغی کا گوشت ،چھوٹ و بڑا گوشت، پلاؤ و بریانی ، انڈہ اور تلی ہوئی اشیاء بالکل نہ کھائیں۔
آج کل گیسٹرو ،معدہ اور گردے کے مریض بہت زیادہ ہو گئے ہیں۔ خاص طور پر شوگر و بلڈ پریشر اور گردے فیل ہو جانا بہت بڑھ گیا ہے نیز کم عمری میں بیماریاں اور فوتگیاں بڑھتی جا رہی ہیں۔
خدا را اپنی صحت کا خیال رکھیں ، پرہیز کریں اور صجت مند رہیں۔
صرف 2 ماہ کے لیے گوشت و پراٹھا بالکل بند کر دیں
جزاک اللہ

15/11/2021

14 نومبر شوگر کاعالمی دن
شوگر کے مرض سے بچیں
پوری فیملی اور شوگر کے بہتر علاج کی ضمانت
رحمت رحمن میموریل ہسپتال

24/10/2021

Weldon Pakistan team
Congratulations to all Pakistan
Special prayers for Babar Azam and Rizwan
PAKISTAN ZINDABAD

Want your practice to be the top-listed Clinic in Multan?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Videos (show all)

Category

Telephone

Website

Address


Moeen Abad, Opp. HasanAbad Gate No 2. Khanewal Road Near Khad Factory, Multan 03017479752 03007366930
Multan
60000

Other Surgical Centers in Multan (show all)
Nagina online laise Nagina online laise
Nishter Road
Multan

You will find all surgical items on our page

Al-Hadi Surgical Al-Hadi Surgical
Multan

All surgical items Available

Thyroid & Laparoscopic Surgery Haleema Hospital Complex Multan. Thyroid & Laparoscopic Surgery Haleema Hospital Complex Multan.
Haleema Hospital Complex Nishtar Road Multan
Multan, 66000

🌟 Meet Dr. Zafar Iqbal, your dedicated thyroid & general surgeon! 🏥 Committed to precision surgery and compassionate care. ✨ Enhancing lives through expert surgical interventions. ...

MedMedic MedMedic
Multan, 60000

Gabbar Surgico Gabbar Surgico
Multan, 60700

Gabbar Surgico Manufacture & Supplier of Surgical Instruments

Corona viris pandemic Corona viris pandemic
Multan

i am offering free hospital door to door surgical product delivery just on one call. All product are

Sial Surgical Company Sial Surgical Company
Ghanta Ghar, Mohalla Kotla Tollay Khan, Punjab
Multan, 60000