Charkha
Buy Best Dupatta for women, Winter and Summer Shawls, Stoles, handmade dresses in wholesale and online at www.charkha.com.pk Order on WhatsApp 0320 2427542
شاپنگ ایک تفریخی مشغلہ ہے اور یہ ایک فن بھی ہے۔😊😊
ویسے تو لڑکیوں کے پاس بہت کچھ ہوتا ہے پہننے کو۔🤩🤩
لیکن اس کے باوجود بھی لڑکیاں شاپنگ کرتی ہیں۔👜👜
کیوں کہ یہ لڑکیوں کا پسندیدہ کام ہوتا ہے نئی نئی چیزیں خریدنا۔😍😍
ہماری کسٹمر نے یہ جواب دیا ہے.
ہم نے ان سے ایک سوال پوچھا تھا کہ...
کیا آپ کا ساتھ کھبی ایسا ہوا ہے کا آپ کو اچانک شاپنگ پر جانا پر گیا.
ہو تو اس صورتحال میں آپ کیا کریں گی اور آپ کا ری ایکشن کیا ہوگا.؟
؛؛؛ہر خواب کو حقیقت بناؤ جدید فیشن کے سفر کے ساتھ؛؛؛؛؛😇
لڑکیوں اور خواتین کا پسندیدہ جادو اچھے لباس پہننا ہے۔🥰
وہ ہمیشہ خود کو خوبصورت بنانے کا شوق رکھتی ہیں۔🙂
جدید ڈیزائنز کے کپڑوں کو پہننا پسند کرتی ہے ہر دن ایک نیا دن ہوتا ہے۔😍
ہر لمحہ ایک نئے لباس کو پہننے کا شوق ہوتا ہے۔☺️
جب خواتین اور لڑکیاں جدید فیشن کے سفر پر نکلتی ہیں تو وہ اپنے خوابوں کو حقیقت بنا لیتی ہیں۔ 😇
خواتین جب اپنے معیار کے مطابق کپڑے پہنتی ہیں تو ان کے اعتماد میں اضافہ ہوتا ہے۔😊
اپنے فیشن کے خوابوں کو حقیقت بنانے کے لیے چرخہ برانڈ آپ کے ساتھ ہے۔😍
ہم جدید اور اعلی کوالٹی کے ڈیزائنز کے کپڑے پیش کرتے ہیں۔😎
جو آپ کی خوبصورتی میں اضافہ کرتے ہیں۔☺️
چرخہ برینڈ کے ساتھ اپنے فیشن کے خوابوں کو حقیقت بنائیں اور ہر وقت خوبصورت رہیں۔🥰
کیا آپ نے کبھی اپنا سوٹ خریدنے کے لئے پورا دن شاپنگ میں گزارا ہے؟ 🤷
جس میں آپ کبھی فٹ بال کی طرح کسی ایک پلازے میں جا رہے ہوں اور
کبھی کسی دوسری مارکیٹ میں جا رہے ہو۔ 💃💃
اور دن ختم ہونے کے بعد اتنی بھاگ دوڑ کرنے کے بعد بھی آپ کو ایسا لگا ہو
کہ کچھ خاص فائدہ نہیں ہو سکا اور آپ کا من پسند سوٹ آپ کو نہیں مل
سکا تو آپ اکیلے نہیں ہیں۔ 😡😡
بہت سے لوگوں کے ساتھ ایسا ہو چکا ہے۔ 😊😊
لیکن آج کی تصاویر میں ڈیزائن آپ کو دکھانے والا ہو تا کہ آپ کی شاپنگ
بھی ہو جائے اور آپ اپنے کام بھی جاری رکھ سکیں۔ 👇👇
یہ سوٹ آپ کو دکھانے لگا ہوں-👍👍
جو سوٹ آپ کو پسند آئے انباکس میں اس کی تصویر یا کوڈ بھیج کر اپنا
آرڈر بک کروا سکتی ہیں۔😍😍
شاپنگ کرنا ایک فن ہے جو ہر کسی کو نہیں آتا شاپنگ کرنے کا بہت مزہ آتا ہے..🤩🤩
انسان انجوائے کرتا ہے اور ساتھ ہی ساتھ نئی آنے والی چیزوں کے بارے میں پتہ چلتا ہے..🥳🥳
ہمارے گھر یا فیملی میں جس کسی نے بھی شاپنگ کرنی ہوتی ہے..🙂🙂
مجھے لازمی ساتھ لے کر جاتے ہے بندہ اپنی شاپنگ کری تو مزہ آتا ہے دوسر ی کی کرے تو..😉😉
فخر سا محسوس ہوتا ہے لیکن تھک جاتا ہے اگر کسی کی شادی کی کرے تو ..😏😏
ہماری کسٹمر نے یہ جواب دیا ہے۔
ہم نے ان سے ایک سوال پوچھا تھا کہ۔۔۔
شاپنگ کرنا آپکو مشکل کام لگتا ہے یا آسان ؟
آج کے Designs میں آپ کو دہکھاتا ہوں-
کوئی بھی فنکشن ہو عید ہو شادی ہو یا ویسے ہی شاپنگ کرنی ہو تو ہم سب کے لیے شاپنگ ہماری
والدہ ہی کرتی ہیں۔ 👩🦳👩🦳
اس کی بھی ایک وجہ ہے اگر کوئی آپ کے لیے شاپنگ کرے اور آپکو وہ پسند آئے تو یہ اس سے بڑی
خوشی کی بات ہوتی ہے۔ 🥰🥰
پہلی بات تو یہ کہ ہماری والدہ صاحبہ شاپنگ ہی اتنی زبردست قسم کی کرتی ہیں کہ کوئی ان
سے جیت جائے ہو ہی نہیں سکتا۔ 💯💯
ہماری کسٹمر نے یہ جواب دیا ہے۔
ہم نے ان سے ایک سوال پوچھا تھا کہ...
آپ کے گھر میں کپڑوں کی خریداری کون کرتا ہے؟
اور آپ کو ان کی پسند کیسی لگتی ہے۔ 🤔🤔
آج میں آپ کو نئے ڈایزائن دیکھاتا ہوں۔ 😍😍
آپ نے کوئی کلر پہلی دفعہ پہنا ہو اور آپ کو بہت تعریف سننے کو ملے تو وہ آپ کا favorite کلر
بن جاتا ہے۔ 🗣️🗣️
آپ نے کوئی بریانی پہلی بار try کی اور وہ آپ کی favorite ڈش بن گئی ہو۔ 👌👌
اسی طرح اگر نئی چیزیں try کرتے رہیں تو اکثر ہمیں بہتر option مل جاتے ہیں۔ 🙂🙂
ہو سکتا ہےکہ آپ نے ابھی تک چرخہ کا سٹف try نہ کیا ہو۔ 🤔🤔
تو آج میں آپ کو یہی کہوں گا کہ ایک دفعہ چرخہ کا سٹف ضرور try کریں۔ 🙋🙋
امید ہے چرخہ بھی آپ کی favorite list میں شامل ہوجائے گا۔ 🤲🤲
آج میں آپ کو نئے سوٹ کے ڈیزائن دیکھاتا ہوں۔
کیا آپ نے کبھی اپنا سوٹ خریدنے کے لئے پورا دن شاپنگ میں گزارا ہے؟ 🤷
جس میں آپ کبھی فٹ بال کی طرح کسی ایک پلازے میں جا رہے ہوں اور
کبھی کسی دوسری مارکیٹ میں جا رہے ہو۔ 💃💃
اور دن ختم ہونے کے بعد اتنی بھاگ دوڑ کرنے کے بعد بھی آپ کو ایسا لگا ہو
کہ کچھ خاص فائدہ نہیں ہو سکا اور آپ کا من پسند سوٹ آپ کو نہیں مل
سکا تو آپ اکیلے نہیں ہیں۔ 😡😡
بہت سے لوگوں کے ساتھ ایسا ہو چکا ہے۔ 😊😊
لیکن آج کی تصاویر میں ڈیزائن آپ کو دکھانے والا ہو تا کہ آپ کی شاپنگ
بھی ہو جائے اور آپ اپنے کام بھی جاری رکھ سکیں۔ 👇👇
یہ سوٹ آپ کو دکھانے لگا ہوں-👍👍
جو سوٹ آپ کو پسند آئے انباکس میں اس کی تصویر یا کوڈ بھیج کر اپنا
آرڈر بک کروا سکتی ہیں۔😍😍
*Alhamdulillah Restock*

کیا آپ بھی دیدہ زیب کڑہائیوں کی دلدادہ ہیں؟؟؟؟؟؟؟؟؟
اور رنگ برنگی دلفریب شال کی شوقین ہیں؟؟؟؟؟؟؟؟؟
!!!!!!!!!!ہم بناتے ہیں روایتی بہترین شال۔
!!!!!!!!!!!!!بالکل اپنے روایتی نام کے جیسی
چرخہ!
۔
ہمارے لۓ یہ صرف ایک لکڑی کے ٹکرے کا نام نہیں ہے۔ بلکہ اس سے بے شمار حسین یادیں
وابستہ ہیں۔ گزشتہ تیس سالوں سے ہم اس شعبہ سے وابستہ ہیں۔ اس کام سے لگن اور اپنائیت کا جو احساس ہمیں ملتا ہے۔ وہی ہمارا کل اثاثہ ہے۔"
۔
اسی لۓ تو ہم اپنی کوالٹی پر کوئی کمپرومائز نہیں کرتے۔
ہمارے کسٹمرز کی محبت اس بات کا منہ بولتا ثبوت ہے♥️
۔
اگر آپ بھی اپنی تقاریب میں سب کی نگاہون کا مرکز بننا
چاہتی ہیں تو بغیر سوچے سمجھے آنکھیں بند کر کے آرڈر کریں
۔ ہم آپ کی امیدوں پر پورا اتریں گے۔۔۔۔۔۔۔ 😍
*Alhamdulillah Restock*
شاپنگ کرنا ایک فن ہے جو ہر کسی کو نہیں آتا شاپنگ کرنے کا بہت مزہ آتا ہے..🤩🤩
انسان انجوائے کرتا ہے اور ساتھ ہی ساتھ نئی آنے والی چیزوں کے بارے میں پتہ چلتا ہے..🥳🥳
ہمارے گھر یا فیملی میں جس کسی نے بھی شاپنگ کرنی ہوتی ہے..🙂🙂
مجھے لازمی ساتھ لے کر جاتے ہے بندہ اپنی شاپنگ کری تو مزہ آتا ہے دوسر ی کی کرے تو..😉😉
فخر سا محسوس ہوتا ہے لیکن تھک جاتا ہے اگر کسی کی شادی کی کرے تو ..😏😏
ہماری کسٹمر نے یہ جواب دیا ہے۔
ہم نے ان سے ایک سوال پوچھا تھا کہ۔۔۔
شاپنگ کرنا آپکو مشکل کام لگتا ہے یا آسان ؟
آج کے Designs میں آپ کو دہکھاتا ہوں-
Click here to claim your Sponsored Listing.
CHARKHA
My Grand Father migrated from India to Pakistan in 1947. He started handmade khaddi & handmade embroidery business in 1960 from Multan . Then later my Father after completing his studies joined him in 1975. He expanded our Family business. Now me Muhammad Azeem after completing my Textile & Fashion designing joined my family Business in 2015 and MASHALLAH registered my firm in Chamber as CHARKHA in 2018
We deals in Handmade Khaddi shawls , Hand embroidery dresses ,Chadders & dupattas
Videos (show all)
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Iqbal Nagar
Multan
60000