جب بہنوں کی شادی ہوجاتی ہےاور اپنے گھر چلی جاتی ہیں نا تو ان کے ہاتھ کی جلی روٹی بھی یاد آتی ہے
بہنوں کی قدر کیجئے
ماشاءاللّه
سبحان اللّه
نہ کوئی سوئی نہ دھاگہ
رب کی ربوبیت سمجھنے کے لئے مکڑی 🕷️ کے جالا 🕸️ بنانے کی مہارت کی یہ ویڈیو ہی کافی ہے، شکر ادا کریں اُس ذات کا جو بیشک ہر چیز پر قادر ہے۔ ✊✌👏