Osaid ur Rahman Khawaja

Proud Muslim | Proud Pakistani | Political Activist | JUI Digital Media Co-ordinator Punjab

23/12/2023

Team JUI Digital Media Cell Punjab

23/12/2023

جمعیت علماء اسلام صوبہ پنجاب کے ڈیجیٹل میڈیا سیل کے ممبران کے ٹویٹر اکاؤنٹس فالو کیجئے اور شئیر کجیئے ۔۔

جمعیت علماء اسلام پنجاب مرکزی اکاؤنٹ 👇
https://x.com/JUIPunjabPak/status/1737782302078558402?s=20

ترجمان JUI پنجاب حافظ غضنفر عزیز
https://x.com/Ghazanf95497223?t=Xj9w2j9fpgObTKbBW7yDpA&s=09

اسید الرحمان خواجہ 👇
https://x.com/OsaidurRahmanKh?s=09

محمد سلیم سلیمانی 👇
https://x.com/iSaleem_khan34?t=LvWQZHnSmpjS6KzJqsy8wQ&s=08

محمد حذیفہ شاکر 👇
https://x.com/HuzaifaShakir4?t=g6WwYnefhzWN2zTmPgQVsw&s=09

حافظ یاسر 👇
https://x.com/HYasirRehman?t=6WkGZzknGbnmuokAkrAGrw&s=08

عبدالرشید وڑائچ 👇

https://x.com/YdAych?t=nv1qPob2PLQTF_eOxg5Hkw&s=08

ابوبکر لغاری 👇

https://x.com/abslegharijui?t=Yx-J20QCPqyqE2F7M8_RAw&s=08

عامر حفیظ چوھدری 👇

https://x.com/Hafeez2Aamir?t=u2P-BOHDBS305dtKhd8p5A&s=09

محمد عدیل ارشد 👇
https://x.com/MAdeel47127392?t=3SW0CFrPPodI_-bcHM1RDQ&s=08

قاسم افضل 👇
https://x.com/Qasim4322263?t=jfNYGQ0Yy9R1etCNKw0pIw&s=08

پروفیسر زبیر عباسی 👇
https://x.com/zubairacma?t=NyM9bAGiSJYaN2NAuVKodA&s=09

عبداللہ 👇
https://twitter.com/HMAbdullahBwp کے ممبران کے ٹویٹر اکاؤنٹس ساتھی فالو کیجئے اور شئیر کجیئے ۔۔

جمعیت علماء اسلام پنجاب مرکزی اکاؤنٹ 👇
https://x.com/JUIPunjabPak/status/1737782302078558402?s=20

ترجمان JUI پنجاب حافظ غضنفر عزیز
https://x.com/Ghazanf95497223?t=Xj9w2j9fpgObTKbBW7yDpA&s=09

اسید الرحمان خواجہ 👇
https://x.com/OsaidurRahmanKh?s=09

محمد سلیم سلیمانی 👇
https://x.com/iSaleem_khan34?t=LvWQZHnSmpjS6KzJqsy8wQ&s=08

محمد حذیفہ شاکر 👇
https://x.com/HuzaifaShakir4?t=g6WwYnefhzWN2zTmPgQVsw&s=09

حافظ یاسر 👇
https://x.com/HYasirRehman?t=6WkGZzknGbnmuokAkrAGrw&s=08

عبدالرشید وڑائچ 👇

https://x.com/YdAych?t=nv1qPob2PLQTF_eOxg5Hkw&s=08

ابوبکر لغاری 👇

https://x.com/abslegharijui?t=Yx-J20QCPqyqE2F7M8_RAw&s=08

عامر حفیظ چوھدری 👇

https://x.com/Hafeez2Aamir?t=u2P-BOHDBS305dtKhd8p5A&s=09

محمد عدیل ارشد 👇
https://x.com/MAdeel47127392?t=3SW0CFrPPodI_-bcHM1RDQ&s=08

قاسم افضل 👇
https://x.com/Qasim4322263?t=jfNYGQ0Yy9R1etCNKw0pIw&s=08

پروفیسر زبیر عباسی 👇
https://x.com/zubairacma?t=NyM9bAGiSJYaN2NAuVKodA&s=09

عبداللہ 👇
https://twitter.com/HMAbdullahBwp

21/12/2023

Press Clips | 21-December-2023 | Thursday

Today the news of digital media cell has published in almost all national newspapers with flashed coverage.

Photos from Osaid ur Rahman Khawaja's post 19/12/2023

جمعیت علماء اسلام کے مرکزی ڈیجیٹل میڈیا سیل نے چاروں صوبائی ڈیجیٹل میڈیا سیلز بشمول فاٹا کشمیر ، گلگت و اسلام آباد کا اعلان کر دیا۔

جس کے تحت بندہ کو پنجاب کا کوارڈینیٹر نامزد کیا گیا ہے۔



میں امیر مرکزیہ حضرت قائد جمعیت مدظلہٗ ، مرکزی نگران ڈیجیٹل میڈیا سیل محترم جناب انجینئر ضیاءالرحمان صاحب ، مرکزی ترجمان جناب اسلم غوری صاحب ، برادرم محمدایاز صاحب اور مرکزی کمیٹی کے دیگر تمام ممبران اور صوبائی قائدین خصوصاً محترم حافظ نصیراحرار صاحب اور محترم حافظ غضنفر عزیز صحاب کا نہایت ممنون ہوں جنہوں نے ناچیز پر اعتماد کیا۔

اللہ تعالیٰ مجھے اس ذمہ داری سے کماحقہٗ عہدہ برآ ہونے اور قائدین کے توقعات پر پورا پر پورا اترنے کی توفیق عطافرمائے۔اللھم آمین

19/12/2023

جمعیت علماء اسلام اس وقت مین سٹریم جماعتوں میں اپنی جگہ مستحکم کرچکی ہے.

موجودہ رجحان کو مدنظر رکھیں تو آئندہ انتخابات کے نتیجے میں چار میں سے دو صوبوں خیبر پختونخواہ اور بلوچستان میں حکمران جبکہ مرکز میں غیرمعمولی حجم کے ساتھ جےیوآئی کا کردار کلیدی نظرآرہاہے۔

پنجاب اور خصوصاً سندھ میں بھی جےیوآئی متبادل قوت کے طور پر سامنے آرہی ہے۔انشااللہ

انگریزی ذیزائن شدہ پاکستان ، جہاں طاقت کا مرکز عالمی ساہوکاروں کی زیراثر مقامی اسٹیبلشمنٹ ہو ، ایک ٹھوس مذہبی عقائد و نظریات کی حامل جماعت کا وہاں سیاسی قوت کے طور پر مستحکم ہونا کوئی معمولی کامیابی نہیں ہے.

یہ اللہ کے فضل سے مولانا جیسی خبیر ، بصیر اور فہیم قیادت کی بدولت ہی ممکن ہوا ہے۔

16/12/2023

مسلم لیگ اور پیپلزپارٹی کی طرح جےیوآئی کےحوالے سے بھی عام تاثر یہ ہے کہ یہ پارٹی بھی شاید مولانا کی خاندانی پارٹی ہے. جبکہ حقیقت میں بالکل ایسا نہیں ہے۔

جےیوآئی پاکستان کے بانی مولانا شبیر احمدعثمانی تھے، پہلے سربراہ مولانا احمد علی لاہوریؒ اور دوسرے مولانا عبداللہ درخواستی رحمہ اللہ تھے۔ان کے بعد مولانا فضل الرحمان صاحب امیر منتخب ہوئے.

مولانا کے والد گرامی مفتی محمود رحمہ اللہ نے نا تو جمعیت علماءاسلام کی بنیاد رکھی اور نا ہی وہ جےیوآئی کے کبھی سربراہ رہے.

اس لحاظ سے جےیوآئی کو خداندانی جماعت یا موروثی پارٹی کہنا بالکل غلط ہے۔

مولانا فضل الرحمان اپنی صلاحیت ، قابلیت اور استعداد کی بنیاد پر جےیوآئی کے سربراہ منتخب ہوتے چلے آرہے ہیں۔

13/12/2023

جےیوآئی پاکستان کی شاید وہ واحد جماعت ہے جس نے ملکی تاریخ میں سب سے زیادہ اپوزیشن کی ، بجائے اسکے کہ ہر حکومت کا حصہ رہی ہو ، درج ذیل تفصیل ملاحظہ کیجیے👇🏻

تاریخ اور حقائق کو سامنے رکھیں تو معلوم ہوتاہے کہ مولانا کے سیاسی کیرئیر میں جےیوآئی 1980 تا 1988 جمعیت علماء اسلام JUI اپوزیشن اتحاد MRD کا حصہ رہی۔ملک کی تمام مذہبی جماعتیں بشمول جماعت اسلامی جب ضیاءالحق کی ہمنوا تھیں تو جےیوآئی واحد مذہبی جماعت تھی جو اسوقت ضیائی امیریت کے خلاف برسرپیکار تھی

بےنظیر صاحبہ جب پہلی بار 1988 میں وزیراعظم منتخب ہوئیں تو جےیوآئی نے بی بی صاحبہ کو ووٹ دیا تھا نہ ہی حکومت کاحصہ بنی تھی ، بعد ازاں 1989 میں اپوزیشن اتحاد COP نے جب بینظیر صاحبہ کے خلاف تحریک عدم اعتماد پیش کی تو جمعیت علماء اسوقت COP کا حصہ تھی نہ کہ حکومت کا۔

1990 تا 1993 جب IJI کی حکومت بنی ، جےیوآئی کے علاوہ ملک کی بیشتر مذہبی جماعتیں IJI میں متحرک تھیں اور نوازشریف ملک کے وزیراعظم بنے تو جمعیت اسوقت متحرک طور پر اپوزیشن کا کردار ادا کرہی تھی۔

1993 تا 1996 پیپلزپارٹی ایک بار پھر پرسراقتدار آئی تو جمعیت علماء پھر اہوزیشن میں تھی نہ کہ حکومت میں ، اس دور میں مولانا فارن افیئرز کمیٹی کے سربراہ بھی اپوزیشن کا حصہ ہوتے ہوئےبنے نا کہ حکومت کا۔

1996 تا 1999 مسلم لیگ ن کی جب حکومت رہی تب بھی جمعیت علماء اپوزیشن کا حصہ تھی

1999 تا 2008 مشرف کے دور میں MMA اپوزیشن میں تھی اور مولانا فضل الرحمان اپوزیشن کی طرف سے مشرف کے امیدوار جمالی کے مقابلے میں PM کا الیکش بھی لڑے اور پھر باقاعدہ طور پر اپوزیشن لیڈر رہے۔

2008 سے 2011 تک پہلا موقع تھا جب جمعیت علماء حکومتی اتحادی بنی ، اسی حکومتی دورانیے میں حکومتی اتحاد کو خیرباد کہہ کر جےیوآئی 2012 تا 2013 پھر اہوزیشن کا حصہ بن گئی

2013 تا 2018 کا جمعیت علماء دوسری بار پھر حکومت کی اتحادی بنی

2018 تا 2022 جمعیت علما اسلام عمرانی سرکار میں سب سے فعال اپوزیشن کے طور متحرک رہی اور اس دوران اپوزیشن اتحاد پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا ہی تھے۔

2022 سے 2023 پی ڈی ایم کے 16 ماہ کے حکومتی دورانیے میں جےیوآئی ایک بار پھر حکومت کا حصہ بنی

اس طرح مولانا فضل الرحمان اور انکی پارٹی JUI گذشتہ 43 سال میں سے 33 سال اپوزیشن میں رہی ہے اور 10 سال حکومتی اتحادوں کا حصہ رہی ہے ۔

اسید خواجہ

09/12/2023

دعا کرو کہ سلامت رہے "اسکی" ہمت

یہ اک چراغ کئی آندھیوں پہ بھاری ہے

05/12/2023

کے پی کے اور بلوچستان کی مظبوط قوت ہونے کے ساتھ جےیوآئی اب سندھ میں بھی اپنا وجود مستحکم کرچکی ہے.پنجاب کی فضاء میں بھی جمود ٹوٹ چکاہے اور بہت جلد تبدیلی دیکھنے کو ملے گی انشااللہ

پاکستان کے پسماندہ صوبوں کے پسماندہ ترین علاقوں میں جاگیرداریت اور وڈیرہ شاہی کی کمر توڑنے کے تجربے کے حوالے سے جمعیت کی قیادت کا کوئی متبادل نہیں ، کےپی اور بلوچستان کی پریکٹس اسکی آئنہ دار ہے۔

اہل پنجاب بھی اگر آزاد سیاسی فضاؤں میں جینا چاہتے ہیں تو انہیں جمعیت علماء کا انتخاب کرنا ہوگا۔

30/11/2023

لاڑکانہ میں جےیوآئی سندھ کے زیراہتمام ڈیجیٹل میڈیا کنونشن

29/11/2023

جنوبی والو! تیار ہوجاؤ

02/11/2023

ٰی_سندھ_امن_کانفرنس

سندھ جےیوآئی کا ہے ، سندھ اب مولانا فضل الرحمان کا ہے۔ انشااللہ ، جےیوآئی سندھ کی متبادل قوت بن چکی ہے.

Photos from Maulana Fazl ur Rehman's post 31/10/2023
31/10/2023
31/10/2023

فلس طی نی اور حم آس کے جانبازوں کو سلام پیش کرتا ہوں سینیٹر مولانا عبدالغفور حیدری

🇵🇰🇵🇸

30/10/2023

الجزیرہ۔۔۔
کوئٹہ کانفرنس کوریج

30/10/2023

Aerial View | Tufan ul Aqsa Conference | Quetta

29/10/2023
29/10/2023

فلس طینی رہنما الشیخ الدکتور نجی الزہیر کانفرنس کے شرکاء سے خطاب فرما رہے ہیں ۔

29/10/2023

29/10/2023
29/10/2023

"تمام مسلمان ایک جسم کی مانند ہیں"

مولانا فضل الرحمان کی آواز پر آج کوئٹہ میں اپنے مسلم بھائیوں سے اظہاریکجہتی کےلیے بلوچستان کے فزندان اسلام کا اجتماع ہوگا۔انشااللہ

Photos from Osaid ur Rahman Khawaja's post 29/10/2023

ایوب اسٹیڈیم- کوئٹہ
جمعیت علماء اسلام بلوچستان کے زیر اہتمام طوفان الاقصی کانفرنس کے انتظامات مکمل
قائد جمعیت مولانا فضل الرحمن صاحب
اور حم اس کے نمائندہ خصوصی خطاب فرمائیں گے.انشااللہ

Photos from Maulana Rashid Mahmood Soomro's post 23/10/2023
21/10/2023

پنجاب جمعیت علمائے اسلام( ف) کے ٹارگٹ پر

مولانا فضل الرحمن نے پرانی قیادت کیوں تبدیل کی؟

جے یو آٸی ایف سوشل میڈیا پر حکمرانی کے لٸے تیار

: ترجمان جےیوآئی پنجاب حافظ غضنفر عزیز کی ہمارے بہت ہی محترم دوست Rana Khalid Qamar کے ساتھ خصوصی گفتگو

14/10/2023
13/10/2023

ریاست راستہ مہیا کرے ہمارے نوجوان اہل فلسطین کے شانہ بشانہ محاذ پر لڑنے کو تیار ہیں۔مولانا فضل الرحمان

یاد رہے کہ آج پاکستان میں مظلوم فلسطینیوں کے حق میں سب سے توانا اور جرات مندانہ آواز اگر کسی کی ہے تو وہ مولانا کی ہے۔دیگر سیاسی جماعتیں اور انکی قیادت اس معاملے میں رسمی بیان بازی تک محدود ہیں ، جبکہ عملی طور پر صرف جےیوآئی میدان میں ہے۔

اس سلسلہ میں آج مولانا نے ملک بھر میں یوم طوفان الاقصیٰ منانے کا اعلان کیاہے۔ہر مکتبہ فکر اور ہر سیاسی جماعت سے تعلق رکھنے والے احباب اپنا کردار کریں ، کیونکہ یہ ہم سب کا مشترکہ کاز ہے۔

11/10/2023

حماس کا اسرائیل پر حملہ، جےیوآئی نے فلسطینیوں کے حق میں سینٹ میں قرار داد جمع کروادی

قرار داد جےیوآئی کے مرکزی سیکرٹری جنرل سینیٹر مولانا عبدالغفور حیدری نے سینٹ سیکرٹریٹ میں جمع کروائی

فلسطینی مجاہدین حماس نے اسرائیل سے اپنے غاصبانہ کو چھڑانے کیلئے تاریخی حملہ کیا ہے۔ قرار داد

حکومت پاکستان بغیر کسی ابہام کے فلسطینی عوام کی حمایت میں کھڑی ہوں۔ قرارداد کا متن

اقوام متحدہ کی 1967 کے قرار دادوں پر عملدآمد کیلئے زور دیا جائے۔ قرار داد کا متن

او آئی سی کا فوری اجلاس بلاکر اسرائیلی جارحیت کو دنیاء کی سامنے لایا جائے۔ قرارداد کا متن

فلسطین کو تسلیم کئیے بغیر مشرق وسطیٰ میں قیام امن ناممکن ہے۔ مولانا عبدالغفور حیدری

03/10/2023
03/10/2023

#عراق کی وزارت داخلہ نے ‎ #موصل میں شادی کی تقریب میں آتشزدگی کی ویڈیو جاری کی ہے، ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ دلہا اور دلہن موسیقی پر رقص کر رہے تھے اور باراتی ان لمحات کو انجوائے کر رہے تھے کہ اچانک شامیانے سے آگ کے گولے برسنے لگے، زیادہ تر اموات بھگدڑ کے باعث ہوئیں، اس سانحے میں دلہے کی والدہ سمیت 113 افراد جاں بحق ہوئے، دلہن کے بھائی، بہنیں اور والدین بھی آگ میں جھلس کر جاں بحق ہوئے تھے

30/09/2023
Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Multan?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Videos (show all)

جمعیت علماء اسلام اس وقت مین سٹریم جماعتوں میں اپنی جگہ مستحکم کرچکی ہے.موجودہ رجحان کو مدنظر رکھیں تو آئندہ انتخابات کے...
عرشؔ بے باکی و حق گوئی ہے مذہب اپنا ہم نہ بدلیں گے کبھی وقت کی چالوں کی طرح#MaulanaFazlurRehman #Pakistan
لاڑکانہ میں جےیوآئی سندھ کے زیراہتمام ڈیجیٹل میڈیا کنونشن
#طوفان_الاقصٰی_سندھ_امن_کانفرنس سندھ جےیوآئی کا ہے ، سندھ اب مولانا فضل الرحمان کا ہے۔ انشااللہ ، جےیوآئی سندھ کی متبادل...
فلس طی نی اور حم آس کے جانبازوں کو سلام پیش کرتا ہوں سینیٹر مولانا عبدالغفور حیدری#westandwithpalestine 🇵🇰🇵🇸
Aerial View | Tufan ul Aqsa Conference | Quetta#Ghazaunderattack #alquds #طوفان_الاقصی_کانفرنس_کوئٹہ #FreePalestine
#طوفان_الاقصی_کانفرنس_کوئٹہ فلس طینی رہنما الشیخ الدکتور نجی الزہیر کانفرنس کے شرکاء سے خطاب فرما رہے ہیں ۔
#طوفان_الاقصی_کانفرنس_کوئٹہ
ریاست راستہ مہیا کرے ہمارے نوجوان اہل  فلسطین کے شانہ بشانہ محاذ پر لڑنے کو تیار ہیں۔مولانا فضل الرحمان یاد رہے کہ آج پا...
جس قوم کے اندر سے ایمان اور اوپر سے حیا اگر چھن جائے تو وہ اپنی آزادی برقرار نہیں سکتی
#عراق کی وزارت داخلہ نے ‎#موصل میں شادی کی تقریب میں آتشزدگی کی ویڈیو جاری کی ہے، ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ دلہا اور...
کسی بھی سیاستدان کو جیل میں رکھنے کا حامی نہیں ہوں ، میں وہ سیاستدان ہوں جو اپنے مدمقابل کے ساتھ  کھلے ہاتھوں سے لڑناچاہ...

Category

Website

Address

Multan

Other Bloggers in Multan (show all)
TALHA Qureshi aesthetics TALHA Qureshi aesthetics
Multan

I am facebook user just for entertainment and get fam on social media.

AK Station AK Station
SRK
Multan, 66000

Motivational | Funny | Poetry's | meme posts

Waseem Ali کیمرا مین Waseem Ali کیمرا مین
Multan

youtobe Nam waseem Ali offical.

Abdullah Jamil Abdullah Jamil
Multan

I am keeping well 🙂🙂🙂

Mr. Arbaz Dogar Mr. Arbaz Dogar
Multan Cantt
Multan, 60000

Hello friends support me

Ďîåřy Wŕíțėš Ďîåřy Wŕíțėš
4
Multan

Diary Writes Diary is platform which offer best Thought's, introvert Quote's, Meaningful Post's and Life less وتعز من تشاء وتذل من تشاء Insan🖤...insanyat😇 🌸وما تشآءون الا ان یشاءا...

Akif Javed Akif Javed
Qasim Villas Colony
Multan, 60000

sharing my vlog and Informations

aqib_raffiq aqib_raffiq
Multan

Hi my name is aqib raffiq I'm 22 years old this is my personal blog page

My Life's Diary My Life's Diary
Multan

Blogging, Entertainment, Cooking, Baking,

Farah Amir. Farah Amir.
Multan

blogger

majalis.pk majalis.pk
Satluj Colony Near Railway Phatak Bahawalpur
Multan

Assalam o alaikum this page is created for informative vedios follow and like vedios. thanks:

Usama Joiya Usama Joiya
Multan

Hole sale prices