Videos by Osaid ur Rahman Khawaja in Multan. Proud Muslim | Proud Pakistani | Political Activist | JUI Digital Media Co-ordinator Punjab
جمعیت علماء اسلام اس وقت مین سٹریم جماعتوں میں اپنی جگہ مستحکم کرچکی ہے.
موجودہ رجحان کو مدنظر رکھیں تو آئندہ انتخابات کے نتیجے میں چار میں سے دو صوبوں خیبر پختونخواہ اور بلوچستان میں حکمران جبکہ مرکز میں غیرمعمولی حجم کے ساتھ جےیوآئی کا کردار کلیدی نظرآرہاہے۔
پنجاب اور خصوصاً سندھ میں بھی جےیوآئی متبادل قوت کے طور پر سامنے آرہی ہے۔انشااللہ
انگریزی ذیزائن شدہ پاکستان ، جہاں طاقت کا مرکز عالمی ساہوکاروں کی زیراثر مقامی اسٹیبلشمنٹ ہو ، ایک ٹھوس مذہبی عقائد و نظریات کی حامل جماعت کا وہاں سیاسی قوت کے طور پر مستحکم ہونا کوئی معمولی کامیابی نہیں ہے.
یہ اللہ کے فضل سے مولانا جیسی خبیر ، بصیر اور فہیم قیادت کی بدولت ہی ممکن ہوا ہے۔
جمعیت علماء اسلام اس وقت مین سٹریم جماعتوں میں اپنی جگہ مستحکم کرچکی ہے. موجودہ رجحان کو مدنظر رکھیں تو آئندہ انتخابات کے نتیجے میں چار میں سے دو صوبوں خیبر پختونخواہ اور بلوچستان میں حکمران جبکہ مرکز میں غیرمعمولی حجم کے ساتھ جےیوآئی کا کردار کلیدی نظرآرہاہے۔ پنجاب اور خصوصاً سندھ میں بھی جےیوآئی متبادل قوت کے طور پر سامنے آرہی ہے۔انشااللہ انگریزی ذیزائن شدہ پاکستان ، جہاں طاقت کا مرکز عالمی ساہوکاروں کی زیراثر مقامی اسٹیبلشمنٹ ہو ، ایک ٹھوس مذہبی عقائد و نظریات کی حامل جماعت کا وہاں سیاسی قوت کے طور پر مستحکم ہونا کوئی معمولی کامیابی نہیں ہے. یہ اللہ کے فضل سے مولانا جیسی خبیر ، بصیر اور فہیم قیادت کی بدولت ہی ممکن ہوا ہے۔
عرشؔ بے باکی و حق گوئی ہے مذہب اپنا ہم نہ بدلیں گے کبھی وقت کی چالوں کی طرح #MaulanaFazlurRehman #Pakistan
#طوفان_الاقصٰی_سندھ_امن_کانفرنس سندھ جےیوآئی کا ہے ، سندھ اب مولانا فضل الرحمان کا ہے۔ انشااللہ ، جےیوآئی سندھ کی متبادل قوت بن چکی ہے.
فلس طی نی اور حم آس کے جانبازوں کو سلام پیش کرتا ہوں سینیٹر مولانا عبدالغفور حیدری #westandwithpalestine 🇵🇰🇵🇸
#طوفان_الاقصی_کانفرنس_کوئٹہ فلس طینی رہنما الشیخ الدکتور نجی الزہیر کانفرنس کے شرکاء سے خطاب فرما رہے ہیں ۔
ریاست راستہ مہیا کرے ہمارے نوجوان اہل فلسطین کے شانہ بشانہ محاذ پر لڑنے کو تیار ہیں۔مولانا فضل الرحمان یاد رہے کہ آج پاکستان میں مظلوم فلسطینیوں کے حق میں سب سے توانا اور جرات مندانہ آواز اگر کسی کی ہے تو وہ مولانا کی ہے۔دیگر سیاسی جماعتیں اور انکی قیادت اس معاملے میں رسمی بیان بازی تک محدود ہیں ، جبکہ عملی طور پر صرف جےیوآئی میدان میں ہے۔ اس سلسلہ میں آج مولانا نے ملک بھر میں یوم طوفان الاقصیٰ منانے کا اعلان کیاہے۔ہر مکتبہ فکر اور ہر سیاسی جماعت سے تعلق رکھنے والے احباب اپنا کردار کریں ، کیونکہ یہ ہم سب کا مشترکہ کاز ہے۔
#عراق کی وزارت داخلہ نے #موصل میں شادی کی تقریب میں آتشزدگی کی ویڈیو جاری کی ہے، ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ دلہا اور دلہن موسیقی پر رقص کر رہے تھے اور باراتی ان لمحات کو انجوائے کر رہے تھے کہ اچانک شامیانے سے آگ کے گولے برسنے لگے، زیادہ تر اموات بھگدڑ کے باعث ہوئیں، اس سانحے میں دلہے کی والدہ سمیت 113 افراد جاں بحق ہوئے، دلہن کے بھائی، بہنیں اور والدین بھی آگ میں جھلس کر جاں بحق ہوئے تھے
کسی بھی سیاستدان کو جیل میں رکھنے کا حامی نہیں ہوں ، میں وہ سیاستدان ہوں جو اپنے مدمقابل کے ساتھ کھلے ہاتھوں سے لڑناچاہتاہوں میرا مزاج اس قسم کی سیاست کا نہیں ہے کہ میں چاہوں کہ میرے ہاتھ کھلے ہوں اور میرے مدمقابل کے ہاتھ باندھ دیے جائیں۔ جب سے عمران خان جیل میں ہے میں نے اس موضوع پر بات کرنا کم کردیا ہے، اس لیے کہ میرا مدمقابل آزاد نہیں ہے۔جب ازاد ہوگا تو بات مقابلہ ہوگا انشااللہ سربراہ جےیوآئی مولانا فضل الرحمان
جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے خصوصی انٹرویو آج رات 8:05 صرف جیو نیوز پر #GeoNews #CapitalTalk
آخری دو افراد ریسکیو کرنے کی ویڈیو سب سے آگے بلیک یونیفارم میں ایس ایس جی کمانڈو شمشاد اور آخر میں بلیک یونیفارم میں موجود ایس ایس جی کمانڈو دلاور ایک ایک بندے کو ریسکیو کرتے ہوئے گولڈسمتھ کے داماد "قیدی نمبر804" کی گندی زریت یہ ویڈیو غور سے دیکھے۔ #BattagramChairLift
دکھ کیسا ہوتا ہے ؟ یہ کسی نے دیکھنا ہو تو آج مولانا کا چہرہ دیکھ لے ، ان کا چہرہ مجسمہ دکھ بنا ہوا ہے ، تعزیت کیسے کی جاتی ہے ؟ یہ دیکھنا ہو تو مولانا کا طریقہ کار دیکھ لیں ، ورکر کا قائد سے تعلق کیسا ہوتا ہے یہ دیکھنا ہو تو مولانا اور ان کے زخمی ہونے والے کارکنوں کو دیکھ لیں ، چیزوں کو گلوریفائی کرنے کا مزاج نہیں ، لیکن مولانا اور ان کے ورکز نے کمال کر دیا ہے ۔ ایک نوجوان نے پورے تیس سیکنڈ مولانا کو گلے سے لگائے رکھا جیسے عمر بھر کی تھکاوٹ اتارنا چاہتا ہو ! محبوب جب سامنے ہوں تو ذاتی دکھ کیسے بھولتے ہیں وہ منظر ضرور دیکھنا ، ایک نوجوان نے مولانا کو تسلی دی ، مولانا اسکی زلفوں پر ایسے ہاتھ پھیر رہے تھے جیسے ماں بچوں کو کنگھی کرتی ہے ، مولانا ایک ماں کا روپ دھارے ہوئے تھے ، مولانا کسی کا ماتھا چوم رہے تھے، کسی کے ہاتھوں کو بوسہ دے رہے ہیں اور کسی کو چہرے پر پیار کر رہے ہیں ، جب میڈیا پر آئے تو آواز کپکپا گئی ،پھر بھی سر بزم آنسو نہیں بہنے دیے ، مولانا کا ضبط بھی کمال کا ہے ، مولانا اور ان کے کارکنوں کے بیچ دیوار نہیں کھڑی کی جا سکتی ، خوف کے ذریعے مولانا کو اپنے کارکنوں سے الگ نہیں کیا جا سکتا ، محبت کی مثالیں قائم رہنی چاہیں ، خوف کی دیوار میں دیوانے اپنے مسکراہٹوں سے شگاف ڈال دیتے ہیں ، مولانا کے دیوانوں
مولانا کا قرآن پاک کی بےحرمتی کرنے والے سے بدلہ لینے کا اعلان میں یہ اعلان کرتاہوں کہ تم دنیا کے کسی خطے بھی ہو ھم تم سےاسکا بدلہ لیں گے.قائدجمعیت مولانا فضل الرحمان
قاۓد جمعیت مولانا فضل الرحمان صاحب کا ڈیلی میدان کو دیا گیا دیا گیا خصوصی انٹرویو #MaulanaFazlurRehman #interview #exclusive
پشاور میں قائم چینی ثقافتی مرکز چائنہ ونڈو میں سی پیک اور بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹو کی دسویں سالگرہ کے موقع پرمنعقدہ تقریب ، قائد جمعیت مولانا فضل الرحمان کاخطاب قائد جمعیت مولانا فضل الرحمان نے چائنہ ونڈو کی مختلف گیلریاں دیکھیں ، فرینڈ شپ وال پر دست خط کئے اور سی پیک کی دسویں سال گرہ کی مناسبت سے کیک کاٹا۔
گزشتہ کل: 12 جون 2023 جےیوآئی کی مرکزی مجلس شوریٰ کے دو روزہ اجلاس کے بعد قائدجمعیت Maulana Fazl ur Rehman کی میڈیا بریفنگ
سیاسی لوگ اختلاف بھی کرتے ہیں تو سیاسی گریس کے ساتھ کرتے ہیں, باوجود اختلاف کے ایسا کوئی اقدام نہیں اٹھاتے جس سے ملک میں انتشار ہو , عوام اور ریاستی اداروں کےدرمیان تصادم ہو جنہیں اپنے اقتدار سے زیادہ ملک کی عزت اور سلامتی عزیز ہوتی ہے وہ اپنی جدوجہد کو کبھی آئینی اور جمہوری دائرہ کار سے باہر نہیں لے جاتے. مولانا ہوں یا دیگر سیاسی قیادت , ہر کسی نے اپنی کیپیسٹی میں اسٹیبلشمنٹ کے سیاسی کردار پر بات کی , اختلاف بھی کیا, ہدف تنقید بھی بنایا , عوامی سطح دباؤ بھی بڑھایا مگر کبھی اپنے کارکن کو تختہ مشق نہیں بنایا , ریاستی اداروں کے ساتھ عوام کے تصادم کی پالیسی نہیں اپنائی.یہی وجہ ہے کہ بڑی کامیابی سے اپنے اہداف حاصل کرلیے۔ عمران خان کو دس سال کےلیے مسلط کرنے کا منصوبہ بنانے والوں کے سارے عزائم چار سال کے اندر خاک کیں مل گئے۔ اسی کا نام سیاست ہے.
ایسا احتجاج جس کی مثال دنیا کے ترقی یافتہ اور مہذب ترین سمجھے جانے والے ممالک میں نہیں ملتی یہ مثال مولانا کے ورکر ہی قائم کرسکتے ہیں
سپریم کورٹ کے باہر لگائی مولانا کی عوامی عدالت کا ایک منظر عوامی عدالت نے فیصلہ دیا ہے کہ عدالت کا وقار مجروح کرنے والے عمراندار ججز فوری منصب چھوڑ دیں ورنہ عوامی طاقت سے انکو ایوان عدل نکالا جائے گا #ہتھوڑاگردی_نامنظور
عدت میں شادی رچانی والی جادوگرنی , مکرہ دھندے کی نامور بیوپارن بشریٰ مانیکا عرف پنکی کی عدالت میں پیشی ملاحظہ کریں , دوسروں کی خواتین کو سرعام نچانے والا اپنی بیوی کی عدالت میں پیشی پر پردہ داری کا ڈرامہ کیسے کررہاہے حدہوتی ہے ڈرامے بازی کی