The Kohesuleman

دی کوہ سلیمان ڈیرہ غازی خان تونسہ شریف اور کوہ سلیمان ک?

09/09/2024
22/08/2024

منگروٹھہ میں شدید انیس شاہ کے قتل پر عام آدمی تحریک پاکستان کے رہنما محترمہ
Rashda Bhutta

اور
Farhan Ullah Malik
بھٹہ صاحب کا تونسہ میں قاتلوں کی عدم گرفتاری پر احتجاج

30/07/2024
Photos from The Kohesuleman's post 24/07/2024

کوہ سلیمان کے تمام نوجوانوں سے گزارش کی جاتی ہے کے خدارا اپنے علاقے میں ڈرون کیمرا لانے والے افراد پر کڑی نگاہ رکھیں اور انہیں روکیں کیونکہ انجوائے کرنے کے بہانے پر آپ اور آپ کے علاقے کو بدنام کرنے میں یہ لوگ اپنا پورا پورا کردار ادا کر رہے ہیں کل سے سوشل میڈیا پر یکبئی اور روکھن کے کچھ علاقوں کی ڈرون کیمرے سے بنائے ہوئے ویڈیو سوشل میڈیا پر گردش کررہے ہے ان ویڈیو میں صاف صاف دیکھا جاسکھتا ہے یہ لوگ کسی سمگلنگ کی روک تھام کے لیے یہ کام نہیں کر رہے یہ صرف کوہ سلیمان کی امن اور اور کوہ سلیمان کے شریف بلوچوں پر کیچڑ اچھالنے کی ناکام کوشش کررہے ہیں اگر سمگلنگ کی روک تھام کرنا ہے تو وہاں پر چیک پوسٹ لگا دیئے جائیں کسی کے گھروں پر ڈرون کیمرہ چلانے کی اور ویڈیو بنانے کی کیا ضرورت ہے کچھ نام نہاد صحافی ان ویڈیوز کو کل سے سوشل میڈیا پر ہائیلیٹ کیئے ہوئے ہیں خدارا ایک آواز بنیں اپنے علاقے کے امن کو خراب مت کرائیں جتنا ہو سکھے اس پوسٹ کو شیئر کریں ہر وہ نوجوان تک پہنچائیں جو کوہ سلیمان سے محبت کرتے ہیں 😘




Tribal News

24/07/2024

Azizen
Highlight

15/07/2024

بلوچی حقیقت پر بنایا گیا مزاحیہ ویڈیو دیکھنا مت بھولیں

Azizen

30/06/2024

تازہ ترین ؟؟ سوشل زرائع کے مطابق بےنظیر انکم سپورٹ پروگرام نے تمام صوبوں کے ہر محکمہ سے ملازمین کا ڈیٹا نکلوا لیا ہے۔
جو بھی سرکاری ملازم حاضر سروس یا ریٹائرڈ خود یا اس کی بیوی بےنظیر انکم سپورٹ پروگرام کی امداد وصول کرتی رہی ہے یا ابھی کررہی ہے ان کی تنخواہ سے رقم کی وصول کا وقت آگیا ہے۔
جس بھی سرکاری ملازم کی بیوی نے جتنے پیسےوصول کئیے ہیں اتنی ہی رقم کی ریکوری دینا پڑے گی اور انکی نوکریوں کو بھی خطرہ ہے۔
پاکستان میں تمام صوبوں کے بےنظیر امداد کا پیسہ کھانے والے سرکاری ملازمین تیار ہوجائیں۔

fans

30/06/2024

مشرقی بلوچستان کے کوہ سلیمان رینج میں موسلادھار بارش کے بعد چمن، ژوب مغل کوٹ سیکشن پر کوہ سلیمان کے دھانہ سر رینج میں لینڈ سلائیڈنگ ہوئی ہے۔
https://jang.com.pk/news/1365315

29/06/2024

کوہ سلیمان؟ بارتھی ٹو رکنی جانے والے مین روڈ سراٹی سوڑہ کے مقام پر عوام کے مستقبل پر لگائے جانے والے کروڑوں روپے ترقیاتی منصوبوں پر بد نظروں کے نظر کیوں ہمیں ہمارے حق چھینے والوں کو کرپشن کا لائسنس فراہم کرنے والے کون ظلم کے خلاف ایکشن کیوں نہیں 😭😭😭
Usman Buzdar
Imran Khan

29/06/2024

😭

ویسے چوروں قاتلوں دہشتگردوں کا اصل آماجگاہ سندہ اور پنجاب ہے آپ کی مرضی آپ بلوچوں اور پٹھانوں کو شہید کرکے اپنا شوق پورا کریں مگر بیگناہ سپاہیوں کو لڑانے سے بہتر ہے آپ بڑے بڑے پنجابی مگرمچھوں کو لڑانے بھیجتا تو اچھا تھا یہ بے چارے سپاہی عوام سے ہیں لیکن کا وطیرہ یہی رہا تنخواہ دار عوام کو بغیر تنخواہ کے عوام لڑایا جائے


&

&

29/06/2024

😁😁😁😁

29/06/2024

تازہ ترین؟ احساس پروگرام میں اہل افراد اب جاز کیش میں اپنے پیسے وصول کرسکتے ہیں ؟؟ سوشل ذرایع


fans

TikTok · Mistervlog 29/06/2024

TikTok · Mistervlog Check out Mistervlog’s video.

29/06/2024

😁😁😁

11/06/2024

پاکستان میں #ٹرینڈ چلانے سے کچھ نہیں یو سکتا جب تک بطور قوم ہم خواب سے بیدار نہ ہو جائیں اگر ٹرینڈ چلانا ہے تو #1973کے آئین کے خاتمے کیلئے #روڈوں #گلیوں #محلوں میں نکلنا ہوگا کیونکہ 1973 کے آئین نے پاکستانی قوم کو غلام #سیاستدانوں #حکمرانوں #بیوروکریسی اور #اسٹیبلشمنٹ کو یہ حق دے رکھا ہے آپ جسطرح چاہیں غریب قوم کو مغلوب سرسبز و شاداب #پاکستان کے سیاہ و سفید کی ملکیت لیکر بیچ سکتے ہو جب تک ذوالفقار علی بھٹو کا دیا 73 کا آئین ختم نہیں کی جاتی تو یہ #اشرافیہ اسی طرح وطن عزیز کو لوٹ کر دبئ امریکہ سوئٹزر لینڈ کنیڈا سمیت عرب اور مغربی ممالک میں ہم سے چھینا گیا ہمارے ملکی سرمایہ کو باہر منتقل کیا جاتا رہیگا ماضی اور مستقبل کا فیصلہ پاکستانی قوم کو کرنا ہے نہ کہ چند اشرف زادوں کو کیونکہ انہی #اشرافیہ کو ہم 80سالوں سے دیکھتے اور بھگتتے آرہے ہیں مزید انسے جان چھڑانے کیلئے خود کی قربانی ملک پاکستان اور اپنے مستقبل کیلئے ملکر لڑنا ہوگا سوائے #1122کے باقی تمام #اداروں اور #محکموں کا سرے سے خاتمہ ضروری ہے کیونکہ چپڑاسی سے لیکر کمشنر تک سپاہی سے لیکر جنرل تک نرس سے لیکر ہیلتھ منسٹر تک اسے ختم کرکے دوبارہ از سر نو تشکیل دینا چاہیئے


Nawaz Sharif Aam Admi Tehreek Pakistan Siraj ul Haq Rana Sana Ullah Khan Sardarzada Inam Khetran Imran Khan Asif Ali Zardari Imran Nazir Provincial Disaster Management Authority, Government of Punjab Haleem Adil Sheikh

Photos from Tribal News's post 21/05/2024
Visit TikTok to discover videos! 13/05/2024

https://vt.tiktok.com/ZSYewQ6xX/

Visit TikTok to discover videos! Watch, follow, and discover more trending content.

Want your organization to be the top-listed Government Service in Multan?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Videos (show all)

اس اللہ #Janrals
بلوچی حقیقت پر بنایا گیا مزاحیہ ویڈیو دیکھنا مت بھولیں #ThugsofkohloAzizen
😁😁😁
خوبصورت کوہ سلیمان خوبصورت بلوچی سونگ #kohesulaiman #Balochisung #highlights #everyone #vairalpost #viralvideo #highligh...
الطاف حسین کس خوشی میں جھوم رہا ہے  😁😁
Live streaming of Hassan Khan Jungwani
سب سے پہلے سائنس کا ایجاد کرنے والے کون کون مسلمان تھے جانیئے اس کلپ میں #Since#muslimworld #Muslimsincedan#highlights #...
اگر ایک ووٹ بھی ثابت کردیں میں اپنی سیٹ چھوڑ دوں گا Love You #Sardarshealigorchani
حافظ طاہر صاحب اب وہی کریگا جو مارچ 2023 میں خواجہ شیراز صاحب نے کی ریٹ لگوا کر خود کو عمران خان کا سپاہی ثابت کرنے میں ...
اللہ تعالی ھدایت دے آمین #kohesulaiman #realposte #instagramreels #kohesulaiman #vairalpost #Elections2024 #NA183 #hairg...
پاکستان میں سیاست کیلئے بندے چننے پڑتے ہیں عوام کی چنوتی بیکار ہے #taunsachef#TaunsaSharif #kohesulaiman #realposte #vai...
اسمیں #شیرافگن صاحب نے جو کہا 100% سچ کہا اسمیں کوئ دو رائے نہیں میں #شیرافگن بھائ کو دونوں ہاتھوں سے سلام پیش کرتا ہوں ...

Telephone

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00