Murree Official
Official Page of Murree Murree Official is the official page of Murree on facebook for Murree fans. It helps people who like Tours & Sightseeing.
We Upload latest pics and vdos related to Murree and other northern areas of Pakistan. Murree Hill Station is a good place to visit.Enjoy
How make 10$ !
👍 🥀 👌
صبح بخیر
اسلام وعلیکم
ہمیشہ کی طرح نئے سال کو خوش آمید کہنے ہزاروں سیاحوں نے مری کا رخ کیا-
اس دوران پاکستان زندباد اور آئی آئی پی ٹی آئی کے نعروں سے مری گونجتا رہا
نئے سال کے شروع ہونے پر ہزاروں نوجواں نے عہد کیا کہ 2024 میں اپنے کپتان اور اس کے مشن (حقیقی آزادی) کے لیے پہلے سے زیادہ آواز اٹھائیں گے اور گراؤنڈ پر بھی ورک کرے گے اور اپنے لیڈر کے ساتھ ڈٹ کے کھڑے رہیں گے ۔❤️✌️
رپورٹ Saifullah Tariq Abbasi 🥀
رزق حلال کے لیے پردیس میں مشکلات برداشت کرنے والے بہادر پردیسیوں کو اللہ تعالی
صحت مند رکھے اور دونوں جہاں میں کامیاب کرے۔ آمین
خيبرپختونخوا کے تمام علاقوں ميں 12/13 جنوری سے بارشوں اور برفباری کا باقاعدہ آغاز
انشاءاللہ
اے پروردگار
قرض مرض رسوائی تنگدستی اور ناگہانی آفات سے ہماری حفاظت فرما️ آمیــــــــن یا رب العالمین
Sunset
Jhang ❤️❤️
جھنگ صدر
Yesterday Murree
Yesterday
Murree Today
شدید سردی آ گئی ہے، اپنا بھی خیال رکھیں اور اُنکا بھی جو گرم کپڑے نہیں خرید سکتے..
Today Morning Murree
By Shaani
Mushkpuri Top Today
By Sulaiman Khalid
Mushkpuri Top Today
Credit : Sulaiman Khalid
Malamjaba Swat valley Kpk 🇵🇰
بارش اور برفباری کا نيا اور کمزور سلسلہ جمعہ سے اتوار تک خيبرپختونخوا ميں داخل ھونے کا امکان
صرف بالائی اور مغربی علاقوں ميں بارش و برفباری کا امکان
گلیات میں موسم سرما کی پہلی برفباری۔
Murree weather
STA
Snowfall start at Murree !
live from Rawalpindi
weather
Hafiz Haseeb Faraz Abbasi live
Saif ul Malook
Last picture of session
05/12/2023
Weather update
مری میں برفباری؟
موسم کی تازہ ترین صورتحال کے مطابق گلیات میں جمعہ سے اتوار کے دوران برفباری کا امکان موجود جبکہ مری میں بارش اور گیلی برفباری متوقع تاہم کشمیر پوائنٹ پر ہفتہ کی رات اور اتوار کی صبح ہلکی برفباری ہو سکتی ہے
Viva
سچ بتاؤ جب لفظ "وزیراعظم" ذہن میں آتا ہے تو آنکھوں کے سامنے تصویر کس کی آتی ہے نام کس کا آتا ہے؟
میرے اللہ برائی سے بچانا مجھ کو
نیک جو راہ ہو اس رہ پہ چلانا مجھ کو
اپنے ماں باپ پر جوانی میں غصہ مت کیا کرو
کیونکہ جب وہ تنہا ہوتے ہیں تو وہ تمہارا بچپن یاد کرکے بہت زیادہ روتے ہیں 💯
ملک بھر میں 15 سے 17 دسمبر کے درمیان بارش متوقع
محکمہ موسمیات
دنیا کی خطرناک ترین شاہراہوں میں سے ایک لواری پاس چترال 🇵🇰👍
📍 Lowari Pass, One Of The Most Dangerous Roads In The World 🌎🇵🇰
to
یہ موسم ہو اور مری کا روٹ ہو -
کیا آپ نے مری وزٹ کا پلان بنا لیا؟
منشن کرو جس کے ساتھ جانا چاہتے---
mention ur fav.
❤
کسی کے ساتھ تھوڑا سا کچھ غلط ہو جائے تو دوسرے لوگ اسے فورا مکافاتِ عمل پر فِٹ کرکے خود کو تھپکی دے رہے ہوتے ہیں
افغانستان نے پاکستان مخالفت میں جتنا فائدہ بھارت کے دئیے ہوئے ڈالرز سے اٹھایا،
اس سے کئی گُنا زیادہ نقصان افغان مہاجرین کی وطن واپسی کی صورت میں اسے بھگتنا پڑ رہا ہے
انڈیا کے ساتھ وہ ہوا ہے کہ ہاتھ کو آیا منہ کو نہ لگا 😂😂
عرفان پٹھان سے درخواست ہے کہ ورلڈ کپ کے اختتام پر پیٹ کمنز کے ساتھ ایک بھنگڑا ہو جائے
انڈیا کا پروگرام جاری رہا؟ 😂😂
آج کل لوگ دوسروں کا حق مار کر اپنی ترقی ہونے کے بعد لکھ رہے ہوتے ہیں
و تعز من تشا و تُذل من تشاء
By Harris Malik
کرکٹ میں چار شعبے ہوتے ہیں
بیٹنگ
بولنگ
فیلڈنگ
اور کچھ لوگ بس بطور کپتان ٹیم میں منتخب ہو جاتے ہیں
شان مسعود بھی اسی کیٹیگری میں فٹ ہو رہا
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Category
Telephone
Website
Address
Murree Mall Road
Murree
47150
Kashmire Point
Murree, 4172
We Have Beautiful View. Best rooms, Sweet Room, Double Room. We are offering best Installment for ev
Murree
we provide 1 bed appartment 2 bed 3 bed and four bed for sale and for rent
Mr Car Tour Agency Suny Bank Murree
Murree, 0092
Pakistan ka masjoor tourism spot murree kagan naran swat gilgit china boder sagordo kalam k liya har
Mall Road, Murree
Murree
Visit beautiful Murree, Nathiagali, Donga Gali, Bhurban, Patriata, Ayubia, Neelum Valley at affordable prices. 4 x 4 WiFi Cars 0321-5640270 Nasir Khan
N/A
Murree, 47150
This page provides latest pictures around different places of Murree. We promote Murree and our slog