The Tourists Inn Neelum Valley

The Tourist Inn is a four star boarding and lodging facility in Athmuqam Neelum Valley Azad Kashmir.

Photos from The Tourists Inn Neelum Valley's post 23/06/2024

Seeing is believing........ ❤️

06/02/2024

بھیگا بھیگا ھے سماں۔ ۔ ،🥰🥰🥰

31/01/2024
Photos from The Tourists Inn Neelum Valley's post 31/01/2024

الحمدللہ ۔۔۔۔۔خوش آمدید موسم سرما کی برفباری کے بعد ھمارے پہلے ھفتہ کے تمام کرم فرماؤں سیاحوں کے لیے 50%ڈسکاونٹ

Rana Bashir903 on TikTok 04/03/2023

Rana Bashir903 on TikTok ゚viral

Ateeq on TikTok 03/03/2023

Ateeq on TikTok

18/01/2023

A view of recent snow fall at The Tourists Inn Neelum Valley

07/07/2022

بڑی عید کی بڑی آفر 10 جولائ سے 31 جولائ تک

25/05/2022

سستا عوامی پیکج کم آمدن بھائیوں کےلیے

19/05/2022

کے سیاحتی مقامات کی تازہ اپڈیٹ انفارمیشن اینڈ گائیڈ لائنز ۔

1۔ ۔
لیسوا بائی پاس روڈ اوپن ہے ۔دیولیاں بازار سے آپ نے لفٹ سائیڈ کی طرف ایک روڈ جاتی ہے اس طرف اپنے جانا ہے ۔
لیکن آپ کے پاس 4x4 گاڑھی ہو اور ڈرائیو اچھی کرنا جانتے ہو پہاڑی اور ہائیٹ والے راستے پر بہتر یہ ہے کہ اپ کوئی لوکل 4x4 گاڑی کروا لیں ۔ ا جانے سے پہلے اپنے لازمی انفو لینی ہے 3 سے 4 گھنٹے کا ٹریک ہے آپ دن میں ہی کریں اور موسم کو لازمی دیکھیں ۔۔
2۔ ۔
کٹن جاگراں مکمل اوپن ہے اور ہر قسم کی گاڑی پر جایا جا سکتا ہے ۔
3۔ ۔
مکمل اوپن ہے اور ہر قسم کی گاڑی پر جایا جا سکتا ہے ۔
4. ۔
بابون ٹاپ کو 2 ٹر یک جاتے ہیں ایک کٹن جاگراں سے اور ایک کیرن اپر نیلم سے ۔
کٹن جاگراں سائیڈ سے ابھی تک . جاگراں تک اوپن ہے پر نیلم کیرن سائیڈ سے بابون جاتے ہوئے 2 سے 3 اور پائنٹ بھی ہیں کارکہ ولیج دومیلاں اور جبڑی اس وقت تک جبڑی ٹا پ تک جایا جا سکتا ہے اور انشااللہ 1 جون تک امید ہے دونوں طرف سے روڈ اوپن ہو جائے گا ۔ جیپ ٹر یک ہے آپ کیرن اپر نیلم سے جیپ پر جا سکتے ہیں ۔
5۔ ۔
اس کا بھی ہاف ٹریک اوپن ہے اور امید کی جاتی ہے . مڈ جون تک اوپن ہو جائے گا یہ بھی جیپ ٹریک ہے آپ کیر ن اپر نیلم سے جیپ پر جا سکتے ہیں ۔
6. ۔
رتی گلی جھیل جس کا سب کو بےصبری سے انتظار تھا آپکا انتظار ختم ہونے والا ہے ۔ 16 مئی سے مشین نے کام سٹارٹ کرنا ہے اور اگر موسم نے ساتھ دیا تو انشاء اللّه مئی اینڈ اور يكم جون سے آپ رتی گلی کا دیدار کر سکتے ہیں ۔
7۔ #شاردہ
یہ بھی مکمل اوپن ہے اور دواریاں تک روڈ کارپٹ ہے وہاں سے اگے کام جاری ہے پر شاردا تک اپنی گاڑھی پر جا سکتے ہیں پر احتیاط لازمی ہے ۔
8۔ ۔
یہ ٹریک شاردہ سے نکلتا ہوا سر گن گاؤں سے جاتا ہوا نوری ٹاپ سے آپ جهلکھڈ سے ہوتے ہوئے ناراں جا سکتے ہیں یہ ٹریک بھی جون 20 کے بعد امید ہے اوپن ہو جائے گا اور 4x4 ٹر یک ہے اس پر بھی . دن کی روشنی میں ہی سفر کیا جائے یہ بھی کوئی 4 سے 5 گھنٹے کا سفر کا ہے ۔
9۔ ۔
کیل اڑ نگ کیل بھی مکمل اوپن ہے اگر آپ اچھے ڈرائیور ہیں اور گاڑی اگر آپکی زیادہ نیچے نہیں تو آپ اپنی گاڑی پر جا سکتے ہیں ۔ورنہ بہتر یہ ہے کے کیر ن یا شاردہ سے جیپ کروا لیں ۔
10۔ #تاؤبٹ
تاؤ بٹ بھی مکمل اوپن ہے اور آپ جا سکتے ہیں تاؤ بٹ کے لئیے آپ کیرن شاردہ یا کیل سے جیپ لے سکتے ہیں ۔
11۔شونٹھر ویلی ۔
یہ بھی مکمل اوپن ہے اور آپ کیل سے جیپ کروا کر . جا سکتے ہیں اور سپون لیک کو بھی وزٹ کر سکتے ہیں ۔
12۔ ۔
یہ لیک بھی شونٹھر ویلی سے اگے آتی ہے لیکن اس کو صرف ٹریکر خواتین و حضرات کر سکتے ہیں چونکہ اس کا پیدل ٹریک 6 سے 8 گھنٹوں کا ہے ۔ اور اس کو آپ جولائی اگست میں وزٹ کر سکتے ہیں ۔۔
یہ سب ابھی کی تازہ ترین اپڈ یٹ بہر حال آپ جب بھی نیلم ویلی آنے سے پہلے پھر بھی اس وقت کی تازہ معلومات ضرور حاصل کر کہ آئیں ۔

Photos from The Tourists Inn Neelum Valley's post 24/02/2022

المدینہ ھوٹل آٹھمقام کی پیشکش۔ PSL کا فائنل میچ بڑی پروجیکٹر سکرین اور ساونڈ سسٹم کے ساتھ ! (UPS کی سہولت بھی موجود ھے ) .PKR 50 Only

05/02/2022

Winter in Neelum Tourist Inn Guesthouse

19/01/2022

17/01/2022

Winter is no more boring !

28/12/2021

Live snow fall in Neelum Valley...The Tourists Inn Athmuqam Neelum Valley Azad Kashmir WhatsApp 0355 6276000

11/11/2021

When Autumn leaves 🍂 are falling ......its time to visit Neelum Valley to make your moments memorable. Proudly hosting you and your dear ones. "The Tourists Inn Neelum Valley

28/09/2021

The people when rightly and fully trusted will return the trust.
Abraham Lincoln

28/09/2021

A satisfied customer Review..your trust on us is our ultimate esset.

26/09/2021

Ratti galli lake........the Queen of the area

23/09/2021

💑 👬 👭 Spend your Memorable moments ✨ ♥ here with the music of River Neelum

16/09/2021

Main Lobby. . . . Feel the art

06/09/2021

Feel the Royal.......comfort at its hight.....Family-friendly Room

01/09/2021

A night view of The Tourists Inn

31/08/2021

Plan your Honeymoon or a marriage retreat. A special offer just to get your dreams with your loved ones in Neelum Valley with quite affordable packages.

Photos from The Tourists Inn Neelum Valley's post 20/08/2021

We are happy to announce special packages for couples 💑 and small families( having 1/2 kids) visit any following places of Neelum Valley and get 50% off on all our room rents. Offer will be valid from 25th August to 5th September 2021.
Call us 0355 6276000
WhatsApp 0355 6276000

Most Beautiful Lake in the world Sheosar Lake Deosai Gilgit-Baltistan Pakistan.

20/08/2021

Ratti Gali the Queen of Neelum

19/08/2021

نیلم ویلی کے موتیوں میں ایک اور موتی کا اضافہ۔۔۔۔لوات بالا پتلیاں جھیل جس کا شمار خوبصورت ترین جھیلوں میں سے ہوتا ہے لوات بالا تک روڈ بالکل چھوٹی گاڑیوں کے لیے بہترین ہے وہاں سے آگے دو گھنٹے کی آف روڈ ڈرائیو ہے جھیل کے پاس کیمپ بھی موجود ھے جہاں کھانے پینے اور رہائش کا بہترین انتظام ہے
"ڈی ٹوریسٹ ان" آٹھمقام وادی نیلم سے براہ راست پتلیاں جھیل کےلیے4×4 گاڑی دستیاب ھے مزید تفصیلات کےلیے
واٹس ایپ یا کال 0355 6276000

Want your hotel to be the top-listed Hotel in Muzaffarabad?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Videos (show all)

بھیگا بھیگا ھے سماں۔ ۔ ،🥰🥰🥰
#neelumvalleykashmir #snowfall #Athmuqam #fypシ゚viralシ #followers #fbreels
A view of recent snow fall at The Tourists Inn Neelum Valley

Category

Telephone

Website

Address


Athmuqam Neelum Valley
Muzaffarabad
13200

Other Resorts in Muzaffarabad (show all)
Keran Retreat Keran Retreat
Keran, Neelum Valley
Muzaffarabad

Experience nature at its best on Keran Island, famous for its spectacular riverside view. All rooms

Neelum Good view resort keran Neelum Good view resort keran
Neelum Valley Road, Keran Azad Kashmir
Muzaffarabad, 13231

Neelum good view guest house is located in Neelum valley and offers the best of its service to provi

Nasir vloge Nasir vloge
Muzaffarabad

New update rooms

My Dreams Guest House Arang Kel My Dreams Guest House Arang Kel
Muzaffarabad, 13231

03360106699 03556236510 03360106699 only call

M.Ali Baba Guest House & Resort M.Ali Baba Guest House & Resort
Muzaffarabad

GUEST HOUSE AND RESORT🏘️🏔️ Enjoy the view of the Mountains from your room with a cup of coffee.☕

SpotLight.mzd SpotLight.mzd
SpotLight Jalalabad Peer Chanasi Road Near Muzaffarabad Cricket Stadium Opp. AIOU Muzaffarabad
Muzaffarabad, 13100

Downtown Residency Muzaffarabad Downtown Residency Muzaffarabad
5 Jalalabad Near PM House Muzaffarabad
Muzaffarabad, 13100

Adding a splash of colour to Muzaffarabad, Downtown Residency offers stylish rooms in modern and con

J&K Guest House & Resort Leepa J&K Guest House & Resort Leepa
J&K Guest House & Resort, Leepa
Muzaffarabad, 13146

J&K Guest House & Resort is a business and family class guest house located at Leepa Valley, It offe

The Lone Cottages The Lone Cottages
The Lone Cottages, Lawat Bala, Azad Jammu And Kashmir
Muzaffarabad, 13231

Guest House & Hotel

Cafe De Waterfall Cafe De Waterfall
Muzaffarabad

Cafe the Waterfall at Waterfall Kundal Shahi

Asghar abbasi Asghar abbasi
Sharda Height Hotel Nelam Sharda
Muzaffarabad

Mian Jii Guest House & Restaurant Pattikah میاں جی گیسٹ ہاوس اینڈ ریسٹورنٹ Mian Jii Guest House & Restaurant Pattikah میاں جی گیسٹ ہاوس اینڈ ریسٹورنٹ
19 Km (20 Min Car Drive) Neelum Valley Road Forest Check Post Wildlife & Fisheries (Zoo) Dept Pattikah District Muzaffarabad Azad Kashmir
Muzaffarabad, 0588

Managing Director. Dr. Muhammad Jahangeer