Keran, Neelam Valley

Keran, Neelam Valley

Heaven on earth in summer as well as in winter and all seasons. Hotel booking, Tours Guides, Cars on Rent and much more

05/09/2023

زونیر قادری صاحب کو نیلم ویلی آنے پر خوش آمدید کہتے ہیں۔
امید ہیکہ نیلم کی سیاحت کو پروموٹ کریں گے۔

Zunair Kamboh

11/08/2023

کیرن
کشمیر
حافظ سلمان

07/07/2023

A view of traditional huts in Upper Neelum village of , some 92 kms northeast of Muzaffarabad, the capital of Azad . Famous valley lies behind the mountains in the background of these huts.

📷 Tariq Naqash

Photos from Darava Tours and Travels's post 11/03/2023
Photos from Keran, Neelam Valley's post 05/08/2022

5 اگست... یومِ استحصال کشمیر

کہتے ہیں کہ کشمیریوں کی حمایت کیلئے مسلمان ہونا ضروری نہیں.. کوئی بھی ذی شعور انسان کشمیریوں کی حق خودداریت کی غیر مشروط حمایت کرے گا.. اور ہم تو خیر سے پاکستانی+پرو جماعتی ٹہرے... تو ہم 8 جماعتی اپنی اپنی بائیکوں پر ایک طویل سفر کے بعد پہنچ گئے آزاد کشمیر... کشمیریوں کے عزم و حوصلے کو سلام عقیدت پیش کرنے اور اس عزم کا اعلان کرنے کے وہ دن دور نہیں جب دریا کے اُس پار مقبوضہ کشمیر کو بھی بھارتی تسلط سے آزاد کرائیں گے.. ان شاءاللہ... کیوں کہ
کشمیریوں سے رشتہ کیا... لا الہ الا اللہ

Photos from Keran, Neelam Valley's post 05/08/2022

Spend Your Vacation in Kashmir
The fascinating Vacation on the Bank of Neelum Awaits for You at Keran Retreat
Book Hotel, Guest House, Resort and Rooms in Neelum Kashmir

03/08/2022

Dancing Cloud Just After Rain
Upper Neelum
📍Keran
📷 Ishtiaq

02/08/2022

میرے وطن تیری جنت میں آئیں گے اک دن

Photos from Keran, Neelam Valley's post 22/07/2022

A new Gem is added at Keran, Neelam Valley .
New opening Neelam Elites
For Booking call/Whatsapp
+92 355 8141500

13/05/2022

Photos from Keran, Neelam Valley's post 07/05/2022

سیاحوں اور مقامی حضرات کے لیے ایمرجنسی رسپانس سٹیشن کیرن کے مقام پر
DDMA/1122
03558126666

05/05/2022

A month Without breakfast
nashta return with the a view😍


📷 , Neelam valley

21/04/2022

Iftar Party keran

06/01/2022

Winters

02/01/2022

بھارت کے زیر فبضہ کشمیر کے علاقے کیرن میں کالج کے طلبا ء کےسپوذٹس ڈے کے موقع پر

گڈی جلدی اے مظفرأباد میں بھی جاساں وے
اتھے بستے رشتہ دار میں مل کہ آساں وے

اتھہ بستا قوم قپیلہ میں ملنڑ دا کیتا باہوں حیلہ
کوئی چلی اے نہ تدبیر میں دیتیاں سانساں وے

بچھڑے کشمیریوں کی دل دہلا دینے والی داستان😓


مقامی گلو کار کا خوبصورت کلام😓😓😓😓
💜💜💜💜💜

Photos from Keran, Neelam Valley's post 09/12/2021

یہ سردیوں کے چھوٹے دن اور لمبی راتیں ہیں۔آج صبح سویرے مجھے سورج کی پہلی پہلی کرنوں کے ساتھ جندر پہ پہنچنا ہے۔
ایک بوسیدہ کپڑوں کا جوڑا جو میں پچھلے پانچ دن سے پہنے ہوے تھا آج بھی اسی میلے کچیلے کپڑوں میں جانا ہے۔
ایک سنہری دن میں بھی دوپہر کے وقت یہاں نفی پانچ تک پارہ ہوتا ہے۔
میرے پاس ایک اوور کوٹ پڑا ہوا ہے ( جو مجھے دادا جان کی طرف سے وراثت میں ملا تھا)
یہ خون جما دینی والی سردیوں سے بچ نکلنے کے لیے بہت مددگار ہو گا۔
میں ایک جندرائی ہوں اور میرا کام ہے صبح سے لے کر شام تک جندر کا پڑ چلانا اور آٹا پیسنہ ۔
ٹھنڈے پانی کی تیز دھار آبشار بنا کے جندر کی پرکھیڑ کو حیات بخشنی اور لوگوں کو مکئی کے دانوں کو آٹے میں تبدیل کر کے دو وقت کی خوراک میں آسانیاں پیدا کرنا۔
میرے بغل میں ایک عدد فلپس کا ریڈیو لٹکا رہتا ہے ۔
دن دو بجے کے بعد ریڈیو کی فریکونسسز موسم کی طرح صاف ہو جاتی ہیں_____
سرینگر ریڈیو اسٹیشن کے پہاڑی اور گوجری زبانوں میں نشر ہونے والے پروگرام سنتا ہوں ۔
"ت سے تار سوکی اناں پاڑنڑیاں دی بوٹی مالی دی رت لال ہوئی
جانداں پادرا دے اسو دی جوڑ وچ سری سنگڑ دے پار کوئی واز دینداں "
اردو میں لکھوں تو مفہوم کچھ یوں ہو گا۔
پہاڑوں سے شور مچاتا تیز دھار پانی جو گرمیوں میں بہہ رہا تھا اب وہ پانی خشک ہو چکا ہے ۔
چراہگاہوں میں جو ہری بھری جنگلی جڑی بوٹی تھی وہ بھی اب خزاں کی نذر ہو چکی ہے۔ جل کٹی سرخ ہو چکی ہے۔
بھادوں اور اسوج کے مہینوں کے بیچ سری سنگڑ( جگہ کا نام ) کے دوسری طرف تمہیں کوئی یاد کر رہا ہو گا "
بھادوں اور اسوج مکرمی کیلنڈر میں مہینوں کے نام ہیں جسے جنتری بھی کہا جاتا ہے
ایک جندرائی کی جنتری کے حساب اور سالوں پہ محیط ایک لمبا ہجر
چل رہا ہے سالوں سے ۔
یہاں کئی موسم آے اور گئے نہ تو ہجر ختم ہوا ، نہ جنتری کے پنے ختم ہوے اور نہ میرے راستے ۔
ایک سلسلہ چلا آ رہا ہے اور میں اس دلفریب چھلاوے کے چھل میں پچھلے بیس برس گزار چکا ہوں اور شاید یہ سیراب سانس کے آخری تار تک ساتھ دے گا۔
یہ بے حد خوبصورت احساس ہے۔ میں پہلے دن سے اس خوبصورت چھل سے آشنا ہوں مگر پھر بھی اس بھنور میں بہہ رہا ہوں ، جی رہا ہوں ۔
مجھے جب کبھی فرصت کی گھڑی نصیب ہو تو بانسری کے سر پہ اپنے مردہ جذبات کو حیات بخشنے کی کوشش کرتا ہوں ، وادی میں بچھے پہاڑوں کی زیریں وادیوں میں بانسری سے نکلی آواز پہاڑوں سے ٹکرا کے جب واپس آتی ہے تو وادی کی گہری خاموشیوں کا سکوٹ ٹوٹتا ہے۔
میں بیس سال سے یہ ناکام کوشش کرتا آیا ہوں کہ شاید کسی روز میری بانسری سے نکلی دھن پہاڑوں کو چیرتے ہوے سرینگر تک جا پہنچے گی ۔
ہاں شاید
ایسا ممکن تو نہیں ! ایک لایعنی سی خواہش ہے
جب عالم لاشعوری سے باہر نکلوں تو میرے دوست جندر کے دروازے کے باہر بیٹھے منتظر ہوتے ہیں۔
میری ان کے ساتھ انسیت کافی بڑھ چکی ہے۔
وہ میری زبان سمجھ جاتے ہیں اور مجھے انکی بھی سمجھ آ جاتی ہے ۔
میری ایک آواز پہ یہ تمام اپنے گھونسلوں سے پھڑ پھڑاتے میری دہلیز پہ آ جاتے ہیں اور اپنے حصے کا رزق لے جاتے ہیں ۔
دوپہر کا وقت ہوا چاہتا ہے۔
میرا کھانا اکثر سادہ اور صحت افزا ہوتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ ساٹھ سال کی عمر ہونے کے باوجود میرے گوڈے اور کمر طاقتور ہے ۔
کچھ ساعتیں نیچر میں گزارنے کا وقت ہوا چاہتا ہے۔
ایک ٹیگری پہ بیٹھ کے مجھے کھانا تناول کرنا بے حد پسند ہے۔۔

جانتے ہوے اس ٹیگری سے ساری وادی میرے سامنے ہوتی ہے۔
وہ پہاڑوں پہ گری سفیدی کتنی دل موہ ہے
اور میرے لیے ہمیشہ سے فسینٹنگ رہا ہے منظر سے نکل کر منظر کا نظارہ کرنا ۔
یہ وادی کیا جنت ہے ؟
ہاں شاید جنت کا کوئی ٹکڑا اللہ رب العزت نے زمیں پہ بھیج دیا ہو
یا پھر قیامت گزر چکی ہو ۔
میرا حساب کتاب ہو چکا ہو
اور میرا کوئی ایسا اعمال اللہ پاک کو پسند آ گیا ہو جس کے بدلے مجھے جنت بطور تحفہ ملی ہو۔
شام کے بادل اور ساے پہاڑوں سے اتر رہے ہیں۔
میرا بھیڑوں کا ریوڑ بھی واپس آ گیا ہے
یہ گرین ٹی کی آخری سپ رہ گئی ہے۔
چلو گھر چلتے ہیں شام ہونے کو ہے۔

الاسد رائٹس

10/10/2021

والد کی محبت و شفقت ، عنایا ت و خدمات ،محنت،حوصلہ وہمت کو لفظوں میں بیان نہیں کر سکتے۔باپ ایک عظیم انسان ہے ماں اگر بنیاد ہے تو باپ اس بنیاد کو مضبوط کرنے کا ذریعہ ہے والد کی محبت تحفظ کا احساس ہے والد ایک عظیم تحفہ خداوندی ہے جو ہر درد ،دکھ سہہ کر اولاد سے وفا کرتاہے۔
اللہ تعالیٰ والد محترم کا سایہ ہمیشہ ہم پہ تا قیامت رکھے آمین۔
khalid

20/09/2021

Taobat

03/09/2021
02/09/2021

"ہم سب اللّہ ہی کے لیے ہیں۔اور اسی کے حضور لوٹ جانا ہے"
ہمت،حوصلے،مردانگی،استقامت،صبر اور جہدِ مسلسل کا استعارہ،تحریک آزادئ کشمیر کے سرخیل،بزرگ کشمیری رہنما سید علی گیلانی اپنے پروردگار کے حضور پیش ہو گئے۔
تمام آزادی پسند محکوم اقوام، خصوصاً کشمیری ان کی خدمات کے تادیر معترف اور ممنون ِاحسان رہیں گے۔میں یقین رکھتا ہوں کہ علی گیلانی کی روشن کردہ شمعِ حریت نہ صرف بجھے گی نہیں، بلکہ ظلم وجبر اور غیر ملکی (ہندوستانی) استبداد کے خلاف آزادی پسندوں کے لیے چراغِ راہ رہے گی۔

Alps Tours 04/08/2021

Alps Tours

10/07/2021

Guess who is in the Town??

Keran, Neelam Valley. Across this river is Indian Occupied Kashmir.
میرے وطن تیری جنت میں آئیں گے اک دن ❤️

22/06/2021

🙊🐣🙉🙈 .135 ✨👩‍❤️‍👨🧿 📷 Ch Zulqarnain

10/06/2021

Look who just Visited Keran
Any Guess?

30/05/2021

Fishing at Neelam River, Neelam Valley.
📷UK

29/05/2021

Ratti Gali Lake 🏞💞
Neelum Valley Kashmir ️🇵🇰

📷 ghayyurj
https://instagram.com/ghayyurj

17/04/2021

Upar Neelum Village

17/04/2021

Upar Neelum Tourism Resort

17/04/2021

Upar Neelum

15/03/2021

𝐁𝐋𝐎𝐒𝐒𝐎𝐌 𝐓𝐎𝐔𝐑𝐒 𝐟𝐨𝐫 𝐭𝐡𝐞 𝐬𝐞𝐚𝐬𝐨𝐧 𝐨𝐟 𝟐𝟎𝟐𝟏 𝐢𝐬 𝐟𝐢𝐧𝐚𝐥𝐥𝐲 𝐔𝐩.
𝐂𝐡𝐨𝐨𝐬𝐞 𝐲𝐨𝐮𝐫 𝐝𝐞𝐬𝐭𝐢𝐧𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧, 𝐞𝐱𝐩𝐥𝐨𝐫𝐞 𝐚𝐧𝐲 𝐰𝐢𝐭𝐡 𝐀𝐋𝐏𝐒 𝐓𝐨𝐮𝐫𝐬

𝑻𝑶𝑼𝑹 𝟏 𝑩𝒀 𝑨𝑰𝑹
5 Days Blossom Hunza Tour
Date: 4-8 April
Price: 49,000 Pkr

𝑻𝑶𝑼𝑹 𝟐 𝑩𝒀 𝑨𝑰𝑹
5 Days Blossom Skardu Tour
Date: 4-8 April
Price: 49,000 Pkr

𝑻𝑶𝑼𝑹 𝟑 𝑩𝒚 𝑹𝒐𝒂𝒅
5 days By Road tour to Hunza Valley
Price: 15,500/- pkr
𝐅𝐢𝐱 𝐝𝐞𝐩𝐚𝐫𝐭𝐮𝐫𝐞𝐬 𝐞𝐯𝐞𝐫𝐲 𝐰𝐞𝐞𝐤

𝑻𝑶𝑼𝑹 𝟓 𝑩𝒚 𝑹𝒐𝒂𝒅
7 days By Road tour to Skardu price: 22,000/- Pkr
𝐅𝐢𝐱 𝐝𝐞𝐩𝐚𝐫𝐭𝐮𝐫𝐞𝐬 𝐞𝐯𝐞𝐫𝐲 𝐰𝐞𝐞𝐤

𝑻𝑶𝑼𝑹 𝟔 𝑩𝒚 𝑹𝒐𝒂𝒅
3 Days Tour to Swat Kalam & Malamjabba
Price: 8,500/- Pkr
𝐅𝐢𝐱 𝐝𝐞𝐩𝐚𝐫𝐭𝐮𝐫𝐞𝐬 𝐞𝐯𝐞𝐫𝐲 𝐰𝐞𝐞𝐤

𝑻𝑶𝑼𝑹 𝟕 𝑩𝒚 𝑹𝒐𝒂𝒅
3 Days Tour to Neelum, Sharda & Arang kel
Price: 8,500/- Pkr
𝐅𝐢𝐱 𝐃𝐞𝐩𝐚𝐫𝐭𝐮𝐫𝐞 𝐞𝐯𝐞𝐫𝐲 𝐰𝐞𝐞𝐤

𝐅𝐨𝐫 𝐁𝐨𝐨𝐤𝐢𝐧𝐠 & 𝐦𝐨𝐫𝐞 𝐢𝐧𝐟𝐨𝐫𝐦𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧 𝐂𝐚𝐥𝐥 | 𝐖𝐡𝐚𝐭𝐬𝐀𝐩𝐩 | 𝐓𝐞𝐥𝐞𝐠𝐫𝐚𝐦 | 𝐓𝐞𝐱𝐭
0301 5060936 | 0335 8141500
0346 5882466 | 0334 5714315

09/03/2021

shishkat gojal hunza 😍

insta :

06/03/2021

کس کس کی ٹور لسٹ میں اس سال کیرن بھی شامل ہے، اور کون ہے جو پہلے وزٹ کر چکا ہے زرا حاضری لگائیں،

25/02/2021

Guder lake
Kalam valley
https://youtu.be/dIglQ9QSRLg

25/02/2021
20/01/2021

The amazing Seri Villege of jagran valley. Located just a 30 min 4x4 ride from jagran or a 45 min trek. Jagran villege(aka ghuriyal) is the in the centre of the jagran valley. This is one of my most fav villege and I got to do my 2nd snow trek after two years. This I git to capture it both in morning light and evening light. These were shot in the evening light.
I had to run quiet a bit on my our way back from shaal villege( last villege before baboon top) As soon as I made it back to jagran I flew my drone at 500m and sent it 3 kms away to capture this amazing last light.
Jagran Valley
Neelum Distt
Azad Kashmir Pakistan
Jan 17 2021

قُلْ سِيرُوا فِي الْأَرْضِ
Best of My clicks and More visual goodness from Pakistan via link below
💁‍♂https://500px.com/farooqumer

03/01/2021

بچپن سے اب تک میری صبح سے کبھی نہیں بنی اگر کبھی صبح کی نماز پڑھ بھی لی تو نماز کے بعد سو جاتا تھا,
میرا شمار بھی انہیں لوگوں میں ہوتا ہے جو پوری رات کروٹیں بدل بدل کے گزاریں گے مگر صبح کے وقت غشی کے ایسے دورے پڑتے ہیں جیسے برسوں کے جاگتے آے ہوں اور اپنے سکول,کالج,یونیورسٹی ,ہسپتال یا کسی اور جاب پہ جانے کے ٹائم سے ٹھیک 10 منٹ پہلے اٹھتے ہیں وہ بھی انکا کمال نہیں ہوتا مختلف اوقات پہ لگاے گئے الارم کا کمال ہوتا ہے ..
اور کچھ لوگ فرے ویلے بھی ہوتے ہیں جو آرام سے 11 بجے اٹھتے ہیں ,
خیر میٹرک تک میں اس مخلوق کو خوش قسمت سمجھتا آیا ہوں .
بات کچھ یوں ہے دسمبر کی راتیں ویسے بھی بڑی ہوتی ہیں اور گاوں میں تو رات مغرب کے فوراً بعد شروع ہو جاتی ہے .
باہر اگر برفباری ہو رہی ہو اور رات کا سماں ہو وہ خاموشی جان لیوا ہوتی ہے
گُپ اندھیرا ,خون جما دینے والی ٹھنڈ میں کھڑا رہنا خاصا مشکل کام ہے .خیر نہ چاہتے ہوے بھی مجھیے رات کے 8 بجے سونا پڑا ..
ایک ٹائم آنکھ کھلی رات کے 12 بجے تھے .اُف ابھی تو آدھی رات ہے
دوسری بار جب آنکھ کھلی تب رات کے 2 بجے تھے ..
اسکے بعد نیند نہیں آئی.
نیندوں کو ہم سے بچھڑے زمانے گزر گے
یادوں سے آج کہہ دو وہ غافل یہاں نہیں

یہ رات اتنی لمبی کیوں ہے پورے مہینے کی نیند ایک ساتھ کر لی مگر ابھی بھی یہ ختم ہونے کا نام نہیں لے رہی ...
دیکھتے دیکھتے مجھے کھڑکی سے بلآخر مدھم سے روشنی آتی دکھائی دینے لگی .
آہستہ آہستہ وہ مدھم روشنی صبح کے پیغام میں بدل گئ ..
آنکھ ملتے ملتے جب میں نے گھر کی دوسری منزل کے سامنے والی بالکنی کھولی تو میری آنکھیں بند ہو گئیں کیونکہ برف سے لائٹ ریفلکٹ ہو کے بہت تیز آ رہی ہے دوسرا یہ بھی اگر کھولی آنکھیں خاصہ وقت اندھیرے میں رہیں تو پھر اچانک روشنی کا سامنا کرنا پڑے تھوڑا مشکل ہوتا ہے خواہ وہ زندگی کے اندھیروں سے روشنی کی طرف لوٹنا ہو یا رات کے اندھیرے سے صبح کی روشنی میں . خیر بات صبح کی کر رہا تھا دوبارہ آنکھیں ملنے پہ میں آنکھیں کھولنے کے قابل ہو گیا . پہاڑ کی اوپر والی چوٹی سے سورج کی پہلی پہلی کرنیں پڑ رہی تھیں .
اس سے خوبصورت صبح کبھی نہیں دیکھی نیچر کو بہت قریب سے دیکھا ..دنیا و مافہیا سے پرے ایک الگ دنیا میں خود کو پایا
ہلکی ہلکی ٹھنڈی ہوا گال اور کان سرخ کر رہی تھی .
بلکل خاموشی تھی ہر ُسو ..
خود کو بادلوں سے اوپر پایا .مجھے چھوتے ہوے بادل کے ٹکڑے آورہ گردی کرتے کرتے فضا میں ضم ہو گے .
میں خود کو خوش قسمت سمجھ رہا تھا کہ میں اس منظر کا واحد چشم دید ہوں مگر نہیں ..
مجھ سے پہلے وہ پرندے ایک نئی صبح کا جشن منا رہے تھے جنہوں نے وہ لمبی قیامت خیز رات درختوں پہ بیٹھے بیٹھے گزاری تھی .
رات تو وقت کی پابند ہے
دیکھنا یہ ہے چراغوں میں روشنی کب تک رہے گی
اپر نیلم گاوں .
دسمبر 2018
بقلم :سید اسد

20/11/2020

Hye ..Hye😍

23/09/2020

اڑنگ کیل کشمیر

Want your business to be the top-listed Travel Agency in Muzaffarabad?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Videos (show all)

Dancing Cloud Just After RainUpper Neelum 📍Keran 📷 Ishtiaq
Traveldiary babosirtop10 july 2019
چاند میری زمیں پھول میرا وطنتاوبٹ ۔کشمیر جنت نظیر ۔❤
Its Snow and Falling with a speed of light and weight of ton #snowfall in @keran
Car accident while travelling Back from Tolipeer.😢Please Be Careful while driving in areas like these which are more vul...
Arang Keil, Last Day
Video of tragic accident of #BridgeCollapse @kundalshahi #NeelumValley #RIP

Category

Telephone

Address


Azad Kashmir
Muzaffarabad
13100

Other Eco Tours in Muzaffarabad (show all)
Off Road Trekkerz Off Road Trekkerz
Muzaffarabad, 13100

By(SE ADVENTURES.PK) Kashmir Skardu Hunza Chitral Naran Fairy Meadows Customized Tours Trekking Tour

Kashmir Travel Guide Pakistan Neelum Valley Kuttan Sharda Arang Kel Taobat Kashmir Travel Guide Pakistan Neelum Valley Kuttan Sharda Arang Kel Taobat
Kuttan, Azad Kashmir
Muzaffarabad, 7131000

While Kashmir as a whole is undoubtedly one of the most beautiful regions in the world, Azad Kashmir

Bulandi Tours Bulandi Tours
Muzaffarabad Azad Kashmir
Muzaffarabad

Neelum Valley Tours & Trekkers Neelum Valley Tours & Trekkers
West Bank Bypass Road Muzaffarabad
Muzaffarabad, 13100

Are you Planing a Tour to Kashmir or Northern areas? Don't Bother! Let us Plan it for You Profession

Off Road Trekkerz Off Road Trekkerz
Muzaffarabad, 13100

An Eco-Tour Agency Passionate About Sustainable Off-Road Adventures. Join Us On Journey of Discovery.

Panyaar Tours and Travel Panyaar Tours and Travel
Neelum Road Lower Plate Opposite National Bank Muzaffarbad Azad Kashmir
Muzaffarabad, 3100

If you want to experience the serenity of some exquisite landscapes in AJ&K/GB, we are here for you.

Pak Kashmir Tours Pak Kashmir Tours
Khwaja Market, Near Kutton Colony, Kutton, Tehsil Athmuqam, District Neelum, AJ&K
Muzaffarabad, 13230

Dream A Place We Will Get You There, Operating Tours in Neelum Valley& Jehlum Valley including North

Kashmir holidays Kashmir holidays
Muzaffarabad

enjoy Holidays in Kashmir, explore The Nature.

Holidays In Kashmir Holidays In Kashmir
Muzaffarabad, 05822

Holidays In Kashmir (Tour & Travels) is a pioneer travel institution in Pakistan based in Kashmir. Our sole aim is to satisfy the customers in every areas of traveling.

Range Himalaya Guest House Range Himalaya Guest House
Muzaffarabad
Muzaffarabad

Azad Kashmir is rich in archaeological and historical heritage. It has a good number of archaeologic

Monarch Journeys Monarch Journeys
Head Office Monarch Journeys 3rd Floor, Central Library, BIC, Chehla Campus, University Of Azad Jammu & Kashmir
Muzaffarabad, 13100

Monarch Journeys is a tour operator in Azad kashmir and Northern Areas of Pakistan.

Kashmir The Paradise.Com Kashmir The Paradise.Com
Muzaffarabad, 13100

Kashmir the Paradise.Com Tour & Travel