Zainab Khatoon Ferhat Welfare Foundation
Founded by Mrs Jamshed Naqvi (former director education schools ajk muzaffarabad division)
آج گوڑی میں مصروف وقت گزارا
زینب خاتون فرحت فاونڈیشن کی طرف سے اپنے سلائی سنٹر جہاں خواتین کو مفت سلائی سکھائی جاتی ہے کی مستحق خواتین میں رمضان راشن تقسیم کیا گیا
بہت خوشی اور اطمینان ہوا اللہ پاک عطیہ کرنے والوں کی توفیقات میں اضافہ کریں
Ramadan Rashan drive !
JazakAllah to all the donors!!! First two rounds completed …more to go !!!! IA
الحمد لله زینب خاتون فرحت فاونڈیشن کی ٹیم نے گوڑی گاوں میں، بہت مصروف دن گزارا ۔ فاونڈیشن کی طرف سے قایم کیے سلایی سنٹر میں ٹرینیز سے حاصل کی مہارت یعنی کٹنگ، سلایی کا امتحان لیا گیا۔
تین گھنٹے کا تحریری۔ زبانی امتحت اور پریکٹیکل لیا گیا
اس دوران درس قران کی تعلیم حاصل کرنے والے بچے بھی آ گیے
اللہ کا شکر ہے کہ ہماری ٹیم کچھ بنیاد رکھنے مین کامیاب ہو سکی اس گاؤں کے بچے بچیوں کو گھروں کے پاس تعلیم اور تربیت حاصل کروانے کے مواقع باہم پہنچانے
بہت شکریہ ٹیم اور ڈونرز اللہ پاک اپ سب کی توفیقات میں اضافہ کرے ۔۔
Due to the cold weather there was a need and demand of school sweaters for the girls of a local school. Today the distribution of sweaters was carried out. This project is sponsored by Jasleen Bhinder under the name of her Father in law Mohammad Junaid khan (late) Quran khawani and distribution of food was also carried out for the Eisal e sawab of late Muhammad Junaid khan among the children of a local madrasa. May Allah pak bless the departed soul highest ranks of jannah ameen ! We are thankful to Jasleen Bhinder and Talha Junaid for the generous contribution. Thankful to the hardworking team !
فاطمہ قریشی ٹیلینٹ ایوارڈ
زینب خاتون فرحت ویلفیر فاونڈیشن نے گرلز ہایی سکول کی پوزیشن ہولڈر طالبات کو کیش انعامات دینے کا اعلان کیا ہے جو بالترتیب اس طرح ہوں گے دہم۔۔ ۵۰۰۰,,نہم ۔ ۳۰۰۰
آٹھویں!۔۔ ۲۰۰۰...پنجم۔ ۲۰۰۰
یہ انعامات فاطمہ قریشی صاحبہ جو اس سکول کی بانی اساتزہ میں سے ایک تھیں۔ کے نام پر دیا جا رہا ہے۔۔
۔ آپ سرینگر میں استاد تھیں تقسیم برصغیر پاک و ہند سے قبل شادی کے بعد مظفرآباد آ گیں۔ یہاں بچیوں کے لیے کوی ادارہ نہ تھا آپ نے اپنے گھر میں سکول کھولا بعد ازاں، گورنمنٹ نے اسے نارمل بجٹ پر منظور کر لیا ۔ فاطمہ؛ صاحبہ نے ساری عمر محکمہ تعلیم کی خدمت کی اپ ۱۸ دسمبر، ۱۹۷۱ میں ریٹائر ہوہیں
ان کے نام پر ایوارڈ دینا انہیں خراج عقیدت پیش کرنا ہے اور نی نسل کو اپنے محسنوں کو یاد کرنااور ان کے بارے مین جاننا اور سرکاری سکولوں کی حوصلہ افزائی بھی ہو گی۔
الحمدللہ آج ایک یاد گار اور بہترین دن گزرا ۔
صبح دس بجے جناح پایلٹ سکول پہنچے سکول کے پرنسپل سعید اعوان صاحب جو انتہای قابل۔ متحرک اور فرض شناس آفیسر ہیں، میرے ساتھ بہت عرصہ ماتحت کام بھی کیا نے جوش آمدید کہا۔ ان کے سکول کچھ بچوں میں گرم سویٹزر تقسیم کیے
سکول کی لایبریری کا وزٹ کیا اور ایک شلف کو زینب خاتون فرحت فاونڈیشن کے نام مختص کرنے اور کتب فراہم کرنے کے وعدہ کے ساتھ وہاں سے روانہ ہوے
👍🏻👍🏻👍🏻👍🏻
Alhamdolilah ,task of providing sweaters,scarfs and shoes to the needy students of two Muncipal committee schools ,from the platform of ZANIAB KHATOON FARAHAT welfare Foundation has been completed.
بلدیہ مظفرآباد اپنے طور پر تین سکول چلا رہا ہے
۱- پرائمری سکول ساتھرہ
۲- پرائمری سکول طارق آباد
۳- پرائمری سکول پلیٹ
ان سکولون میں شہر کے غریب بچے مفت تعلیم حاصل کر رہے ہیں سیشن کے شروع میں زینب خاتون فرحت فاوندیشن نے زیر تعلیم بچوں کو درسی ُکُتب فراہم کیں۔
موسم سرما کا آغاز ہو چکا ہے بچوں کی ضرویات کا اندازہ لگانے کے لئے راقمہ (صدر تنظیم ) عظمت قریشی ( ڈائریکڑبورڈ آف گورنر) نے آج مورخہ ۳-۱۱-۲۳ تینون سکولوں کاوزٹ کیا
بچوں کو سوئتر ۔سکارف ۔جوتے دینے کا وعدہ کیا اور ڈیٹا حاصل کیا
-
Another wonderful project under ZKFWF.
زینب خاتون فرحت ویلفیئر فاؤنڈیشن نے سات جولائی کو فری سلائی سینٹر کا افتتاع کیا بینش نامی لڑکی کو سنٹر میں ٹیچر کے طور پہ تعینات کیا گیا
کٹائی کا کام شروع ہو گیا اور رفتہ رفتہ ٹرینیز نے سلائی شروع کر دی ایک دو با گاوں کی ایک خاتون سے رپورٹ حاصل کی گئ
آج مورخہ ۲-۸-۲۳ زینب خاتون فرحت فاؤنڈیشن کی ٹیم نے سینٹر کا معائنہ کیا جہاں اب تک 16 لڑکیاں رجسٹرڈ ہو چکی ہیں اور ماشاءاللہ افتتاح سے لے کے اج تک بھرپور حاضری ہے اور وہ اپنا کام سیکھ رہی ہیں لیے جس سے نہ صرف وہ اپنا روزگار حاصل کر سکیں گی بلکہ اپنی فیملی کے لیے اور اپنی کمیونٹی کے لیے بہت فائدہ مند ثابت ہوں گی بہت خوشی ہوئی یہ دیکھ کر کہ وہ بہت بہت زیادہ محنت سے اپنا کام کر رہی ہیں اس کے لیے زینب خاتون ویلفیئر فرد فاؤنڈیشن کی ساری ٹیم مبارکباد کی مستحق ہے جن کی تگ و دو سے اور کوششوں سے یہ ممکن ہو سکا زینب خاتون فرحت ویلفیئر فاؤنڈیشن گڑھی دوپٹہ گھوڑی گاؤں میں اج ایک مدرسے کا قیام بھی عمل میں لایا گیا جس کی باقاعدہ دعا بھی ہوئی اور ایک قاریہ کا تقرر بھی کیا گیا جو وہاں باقاعدگی سے کلاسز لے گی ان ساری کاوشوں کے لیے میں عوام اللہ کا اور زینب خاتون ویلفیئر فاؤنڈیشن کی ٹیم کی تہہ دل سے مشکور ہوں
جمشید نقوی
Chairperson ZKFW
New Shoes distribution !
Another amazing project of ZKFW
Well done Team !!!
JazakAllah everyone who contributed their time and money for this Noble cause !!!
Finally the free books distribution has completed in three primary schools .
1- Taraq Abad primary school.
2- MCP school plate.
3– MCP primary school Sathra .
Today in
MUNCIPAL CORPORATION SATHRA PRIMARY SCHOOL
Feeling so satisfied and happy.AlHAMDOLILAH .
Thanks to team ZKF FOUNDATION
Allah sab ki kawaishion ko qabool kry aur jis jis nay es Kara -khair main Hisss lia un ki tofiqat main ezaffa ho. Ameen ❤️🙏
JazakAllah Mrs Jamshed Naqvi chairperson ZKFW
Video and voice credits :
MRs Azmat Qureshi
آج مورخہ ۸-۵-۲۳ زینب خاتون فرحت فاونڈیشن کے ممبران راقمہ چئیرپرسن ۔مسز جمشید نقوی تصور الہی قریشی صدر ۔خاتون نائب صدر مسز عظمت قریشی اور جنرل سکریٹر ی ۂارون پیرزادہ نے بلدیہ حدود کے اندر قائم تین پرائمری سکولوں کا معائینہ کیا بلدیہ کے چیف آفیسر صاحب محمد جمیل افغانی صاحب بھی ہمراہ تھے۔
یہ معائینہ انہی کی نشاندہی پر کیا گیا انہوں نے یہ بات راقمہ کے نوٹس میں لائی کہ ۱۹۹۶ میں کوئی بجٹ منظور ہوا اور بلدیہ کی حدود میں مفت تعلیم کے لئے غریب بچوں کے لئے سکول کھولے گئے ۔گورنمنٹ نے صرف اساتذہ کی تنخواہوں کے لئے بجٹ دیا لیکن ڈیولپمنٹ کے لئے کوئی مد نہیں ہے
دو سکول بلدیہ کی اپنی عمارات میں ہیں ایک عمارت کرائے پر حاصل کی گئی ہے۔
بچوں کو مفت تعلیم دی جاتی ہے اور کتابیں مخیر حضرات و اساتذہ خود فراہم کرتی ہیں
جمیل افغانی صاحب درد دل رکھنے والے ہمدرد انسان ہیں
اس بات کا اندازہ اُن سے ملنے اور اُن کی کی گئی کاوشوں سے ہوا زینب خاتون فاونڈیشن کی ٹیم نے فیصلہ کیا کہ ان تینوں سکولوں کو پوری طرح سے سپورٹ کریں گے اور نہ صرف بچوں کو کتابیں یونیفارم فرنیچر فراہم کریں گے بلکہ اساتذہ کو ٹریننگ بھی دینے میں تعاون کریں گے۔
انشااللہ
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Category
Telephone
Website
Address
Head Office, ITV Head Office, , Mujahid Hussain Naqvi House, , Madina Market Muzaffarbad AJK.
Muzaffarabad
13100