United State Of Manda Chowk

Photography and sports lover

Photos from United State Of Manda Chowk's post 05/09/2024

جھوٹ کی معیاد ختم ہوئی مبشر یا پھر بد اخلاق لڑکی 😂😁😁
کیا یار کچھ بھی کرو گے کوئی نہیں بولے گا یہ تمھارا کاروبار ہے قابلیت نہیں اور ایسے رہا تو جلد ہی فلاپ ہوگا 🥹

Photos from United State Of Manda Chowk's post 26/07/2024

Dates season guys
پِت تڑکدی پئی اے 😕

22/07/2024

Chouhadhary Basheer Ahmed no more with us 😔
انا للّٰہ وانا الیہ راجعون

05/06/2024

کیوں جی آگے بڑھو تم بھی

03/06/2024

شکایت ہے مجھے یا رب! خداوندان مکتب سے
سبق شاہیں بچوں کو دے رہے ہیں خاکبازی کا (اقبال)

03/06/2024

گرمی عروج پر ہے اور سکول مالکان بھی عروج پر ہیں چھٹیوں ہونے کے باوجود سکول کھلے ہوئے ہیں کوئی دروازے بند کر اپنے گھر میں کلاسز چلا رہا تو کوئی چھت پر۔۔۔
متعلقہ اداروں کو ایکشن لینا چاہیے۔۔۔

23/05/2024

عشق نالوں امب مٹھے

23/05/2024

18/05/2024

Preparing for Sattu 🥰😁
#مظفرگڑھ #پنجاب #پاکستان #گندم

29/04/2024

پارٹ ٹو 😂
#چور

29/04/2024

موہانہ برادری کے ہونہار سپوت رات رنگے ہاتھوں پھڑے گئے یہ شخص زاہد عباس ولد کاظم موہانہ رات کے تقریباً 2 بجے کے قریب ایک دکان میں گھسنے کی کوشش کر رہا تھا لیکن اللّٰہ کی کرنی ایسی ہوئی یہ نامراد پکڑا گیا اس دکان پر اس کی چھٹی چوری تھی اور کل رات میں 2 چوریاں اور بھی ہوئیں ہیں جس سے ثابت ہوتا ہے یہ اکیلا نہیں تھا اس کے ساتھی بھی تھے جن سے یہ فون پر رابطے میں تھا ایک سے رابطہ بھی کیا لیکن وہ بولا کہ میں اب نہیں آ سکتا تھک چکا ہوں خیر اس پاس سے موقع پر ایک نٹ بولٹ کھولنے والی بڑی چابی تھی اور ایک سیٹ گلوز تھا اور ایک چھوٹا بیلچہ(رمبا) یہ دیوار کے پاس سے ملا باقی سب اس کی جیب میں تھا سننے میں آیا ہے کہ یہ غلیظ آدمی منڈا چوک پر بہت ساری ڈکیتی چوریوں میں ملوث تھا حال ہی میں پولیس سے چھوٹ کر آیا تھا ۔ اب پھر پولیس کی حراست میں ہے امید ہے اب کی بار ایس ایچ او صاحب تھانہ خان گڑھ اس گروپ کو کیفرِ کردار تک پہنچائے گے اور علاقے میں امن قائم کریں گے۔ ان شاءاللہ

05/04/2024

Healthy fruit guava 💝

02/03/2024

حکایت شیخ سعدی:
ایک مرتبہ چند بڑے لوگوں کے ہمراہ میں ایک کشتی میں بیٹھا ہوا تھا . ایک ڈونگی ہمارے سامنے ڈوب گئی دو بھائی بھنور میں پھنسہ گئے ،سرداروں میں سے ایک نے ملاح سے کہا ان دونوں کو پکڑ کر یعنی بھنور سے نکال . میں ہر ایک کے عوض پچاس دینار سرخ ( سونے کا ہوتا ہے ) دونگا . ملاح پانی میں گھسا اور ایک کو نکال لایا اور دوسرا ہلاک ہو گیا . سعدی فر ماتے ہیں کہ میرے منہ سے نکلا کہ اسکی عمر باقی نہیں رہی تھی .اسی وجہ سے ملاح تو نے اس کے نکالنے میں دیر لگادی اور دوسرے کے نکالنے میں جلدی کی . ملاح ہنسا اور کہا ! جو آپ نے فر مایا وہ یقنی بات ہے لیکن ایک سبب اور بھی ہے میں نے کہا وہ کیا ہے ؟
میری دلی رغبت اس ایک کے نکالنے میں زیادہ تھی اسلئے کہ ایک وقت میں جنگل میں رہ گیا تھا اس نے مجھے اونٹ پر بٹھا لیا تھا .دوسرے کے ہاتھ سے بچپن کے زمانہ میں احقر نے کو ڑے کھائے تھے . یہ سن کر میں نے کہا اللہ تعالیٰ نے سچ فر مایا ہے کہ جس نے نیک عمل کیا اپنے نفس کے فائدہ کیلئے ،اور جس نے برا عمل کیا اپنے اوپر یعنی اس کا نقصان اسی کو پہنچے گا .
قطعہ: جب تک تجھ سے ہو سکے کسی کے دل کو مت چھیل (مت ستا) کہ اس راستے میں بہت کا نٹے ہیں ،حاجت مند فقیر کے کام کو پورا کر کہ تجھ کو بھی بہت سےکام پیش آئینگے۔

28/01/2024
25/01/2024

شاہِ شریعتم علی پیر طریقتم علی
حق بہ علی حقیقتم دم ہمہ دم علی علی
#فارسی #اسلام #پاکستان

Photos from United State Of Manda Chowk's post 24/01/2024

پریم کے رنگ میں ایسی ڈوبی بن گیا ایک ہی روپ
پریم کی مالا جپتے جپتے آپ بنی میں شام۔۔۔

22/01/2024

*ایک صاحب کہنے لگے ، "یار ساری عمر ڈرتے ڈرتے ھی گزر گئ ، پہلے والدین سے ، پھر اساتذہ سے ، پھر افسران سے ، پھر موت سے اور پھر موت کے بعد والے حساب کتاب سے"۔*
*میں نے پوچھا ، "أپ نے بیوی کا ذکر نہیں کیا"؟*

*کہنے لگے ،"ڈر کے مارے نہیں کیا"۔*

(مشتاق احمد یوسفی)

19/01/2024

تمہارے سرد رویئے سے صاف لگتا ہے
ہمارا ساتھ ضروری نہیں سفر کے لیے

کہیں پہ بیٹھ کے پیتے ہیں چائے کا اک کپ
پھر اس کے بعد بچھڑتے ہیں عمر بھر کے لیے

19/01/2024

ہندوستانی ادیب بھیشم ساہنی کہتے ہیں:

بچپن کے دنوں میں، میں اپنے والد کے سگریٹ چرایا کرتا تھا، میرے والد کو سگریٹ کی ڈبیہ میں جب بھی کمی محسوس ہوتی، وہ میرے بڑے بھائی پر شک کرتے، اسے مارتے مگر مجھے کبھی بھی نہیں پوچھتے تھے ۔

اگرچہ میرا بڑا بھائی میرے والد کے سامنے ہر مقدس قسم کھاتا تھا، لیکن میرے والد نے اس کی قسموں پر کبھی بھی اعتبار نہیں کیا تھا.
ایک دفعہ میرے والد نے سگریٹ چور کو پکڑنے کے لیے جھوٹ موٹ سونے کا ڈرامہ کیا، سگریٹ کی ڈبیہ سرہانے رکھ کر آنکھیں موند کر گھات لگا لی تاکہ میرا بڑا بھائی سگریٹ چرانے کے لیے آئے تو رنگے ہاتھوں پکڑا جائے۔

لیکن ستم ظریفی یہ ہے کہ اس پھندے میں میں پھنس گیا، جیسے ہی میں نے سگریٹ کی ڈبیہ کی طرف ہاتھ بڑھایا انہوں نے میرا ہاتھ پکڑ لیا اور آنکھیں کھولتے ہوئے کہا، چور آج خود نہیں آیا؟

مجھے یقین ہے کہ یہ تمہارا بڑا بھائی تھا جس نے تمہیں اس کے لیے سگریٹ چرانے کے لیے بھیجا تھا، انہوں نے مجھے چھوڑ دیا اور پھر سے جاکر میرے بڑے بھائی کو پیٹ ڈالا.

16/01/2024

زندگی تب خوبصورت لگتی ہے, جب کسی کے چہرے پر مسکراہٹ ہو اور وجہ آپ ہوں۔

14/01/2024

Opening ceremony of KIPS at manda chowk thattha Qureshi..

04/01/2024

Good morning

02/01/2024

Imam Al Ghzali

Want your business to be the top-listed Photography Service in Muzaffargarh?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Videos (show all)

تیکفور نیکولا 😂😂😂😂 #پاکستان
اللہ تیرے ساتھ ہے ملاح کو نہ دیکھ یہ ٹوٹی پھوٹی ناؤ سمندر میں ڈال دے
رنڈا جوگی کے نام 😂😂
#Muzaffargarh #punjabi #Saraiki
میڈی ہر شئے لمے دی 😃🌹
متاں شرم آوس 😃
Allama Muhammad Iqbal 🥰😍🌹 #پاکستان #poetry #explore #rekhta #iqbal #پنجاب #مظفرگڑھ
#healthyeating #گندم #پاکستان #healthylifestyle #پنجاب #مظفرگڑھ
پارٹ ٹو 😂#چور
موہانہ برادری کے ہونہار سپوت رات رنگے ہاتھوں پھڑے گئے یہ شخص زاہد عباس ولد کاظم موہانہ رات کے تقریباً 2 بجے کے قریب ایک ...
اٹھاں دا جتوال سرائیکی ڈھولا 😂#سرائیکی #دبئی #پاکستان

Website

Address


Manda Chowk Thattha Qureshi
Muzaffargarh

Other Photography Videography in Muzaffargarh (show all)
Jani Photographer Jani Photographer
Ahmad Colony
Muzaffargarh, SULTANCOLONY

AGAR KISI NE APNI PIC EDIT KRWANI HAI TU ES NUMBR PAR RABTA KREI ....Wa PH#+923326958096

Graphic Designer Boy Graphic Designer Boy
Muzaffargarh
Muzaffargarh

Logo Design CV Resume FaceBook Posters YouTube Thumbnails Business Cards visiting Cards

MI PHOTOGRAPHy MI PHOTOGRAPHy
Muzaffargarh City
Muzaffargarh

This page is about the beautiful places and sceneries around the world specially Pakistan. Here we will share a Beautiful sceneries Of Pakistan's places...

Aayan_Edits Aayan_Edits
Fida Hussain Karyana Store Near Habib Bank Mahra City
Muzaffargarh, 24300

Welcome to my page I upload video daily vise if you watch video this type plzz follow me

Fadii khan Fadii khan
Muzaffarghr
Muzaffargarh

For success, Attitude is equally as important as Ability.

Malik Niaz Malik Niaz
Muzaffargarh

This page of Malik Niaz

𝒯𝒉𝒆 𝑀𝓊𝓏𝒶𝒻𝒻𝒶𝓇𝑔𝒶𝓇𝒽 𝒯𝒉𝒆 𝑀𝓊𝓏𝒶𝒻𝒻𝒶𝓇𝑔𝒶𝓇𝒽
Muzaffargarh
Muzaffargarh, 𝟦𝟧𝟪

AA FUN  Centre AA FUN Centre
Leghari Town
Muzaffargarh

it is about pictures and videos editting

Shozb Books & Products vedios Shozb Books & Products vedios
Dara Ghazi Khan
Muzaffargarh, 25259

Different types of Product video or images

Malik Farhan Munir Malik Farhan Munir
Eid Gah Alipur Road
Muzaffargarh, 786786

blogger https://youtu.be/6pTUHAOg6R8

lucky Usman editer lucky Usman editer
Muzaffar Garh Rohilla Wali
Muzaffargarh, 43200

please support me editing ka laya my fage ko follow khero lucky Usman editer

𝗔𝗵𝗮𝗱 𝗸𝗵𝗮𝗻 𝗼𝗳𝗳𝗶𝗰𝗶𝗮𝗹 𝗔𝗵𝗮𝗱 𝗸𝗵𝗮𝗻 𝗼𝗳𝗳𝗶𝗰𝗶𝗮𝗹
Shersultan
Muzaffargarh, 302

WEll'C0ME All Friends �