Dawakhana Hakeem Luqman

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Dawakhana Hakeem Luqman, Medical and health, Muzaffargarh.

23/11/2023

بالوں کی خشکی، بالوں کا گرنا، بہترین
قدیمی نسخہ
ھوالشافی -
میتھر ے 100 گرام،
سرسوں کا تیل 300 گرام
ترکیب تیاری :-
شیشی کی بو تل میں سر سوں کا تیل اور اس میں میتھرے ڈالیں، روزانہ دھوپ میں رکھیں آٹھ دن دھوپ میں رکھیں، اور میتھرے اندر رہنے دیں جب تیل ختم ہونے لگے، اور تیل ڈال دیں رات کو اچھی طرح سر پر لگا یا کریں صبح اٹھ کر سر دھو لیا کریں۔
فوائد :-
بالوں کا دو منہ والا ہو جانا، بالوں کی سکر ی، خشکی، بالوں کی نشو ونما بالوں تمام امراض کے لیے بہترین علاج ہے۔

22/11/2023

✔️ پیاز کا جوس خون میں کولیسٹرول کی سطح کو کم کرتا ہے اور دل کے دورے کو روکنے میں مدد کرتا ہے۔ یہ ہائی بلڈ پریشر کو کنٹرول کرنے، جسم کی نالیوں کی تحریک، خون کو صاف کرنے، اچھی نیند کو فروغ دینے کے لیے بھی مفید ہے۔۔
شہد کے ساتھ پیاز کا رس پینا دل کے ٹانک کے طور پر کام کرتا ہے اور پیاز کے رس کے فوائد کو اوپر لے جاتا ہے۔۔
ہائی بلڈ پریشر اور کولیسٹرول کے لیے یہ نسخہ آزمائیں۔۔

21/11/2023

*اسبغول سے گرتے ھوئے بال رک جاتے ھیں*
قدرت نے اسبغول میں روغنی مادے کوٹ کوٹ کر بھر دیئے ہیں،
آج کل کے رہن سہن کے طور طریقوں اور سارا سارا دن پڑھتے رہنے ،دن بھر کے کام سے تھکن اور ڈپریشن کی وجہ سے نوجوان لڑکے لڑکیوں میں بال کمزور،خشکی سے بال پھٹے،گرنے اور وقت سے پہلے سفید ھونا شروع ھو رھے ھیں .۔. اس بڑھتے ھوئے سیلاب کو روکنے، بالوں کی سیاہی اور خوبصورتی کو قائم رکھنے کے لیے آسان سا نسخہ حاضر خدمت ھے۔
ھوالشافی
20گرام ثابت اسبغول کو ایک گلاس پانی میں 2 گھنٹے کے لیے بھگو دیں، اس کے بعد چھلنی یا کپڑے کی مدد سے لعاب (پانی) چھان کراس لعاب سے بالوں کی ہلکی ہلکی مالش کرکے کم ازکم ایک گھنٹہ لگا رھنے دیں اور پھر سر کو دھو لیں یہ عمل ھفتہ میں ایک یا دو بار کریں ۔ ایک مہینہ اس عمل کو جاری رکھنے سے سر پر ایک روغنی تہہ قائم ھو کر بال گرنا بند، بالوں کی قدرتی سیاہی قائم ھو جائے گی اور بال چمکدار ھو جائیں گے۔

20/11/2023

*سگریٹ چھوڑنے کا مجرب نسخہ*
ھوالشافی۔،۔
روغن کالی مرچ دس ایم ایل کسی شیشی میں بند کر کے پاس رکھیں جب سگریٹ پینے کو دل کرے تو ڈھکن اتار کے سونگھ لیں اور پھر ڈھکن بند کر کے پاس رکھیں۔۔ ۔
چھ سے سات دن ایسا کرنے سے مستقل طور پہ سگریٹ چھوٹ جائیگی اور سگریٹ سے کراہت محسوس ھو گی۔۔۔۔۔!ان شاءاللہ
روغن کالی مرچ بنانے کا طریقہ:-
کالی مرچ پیسی دس گرام
رسونت دس گرام
ذیتون کا تیل پچیس گرام
کالی مرچ اور رسونت کو ذیتون کے تیل میں خوب جلا کے تیل چھان لیں تیار ھے۔
نوٹ:-
یہ تیل گنج پہ لگانے سے بال بھی اگاتا ھے اگر تین ہفتے لگایا جائے۔۔

18/11/2023

جو کھانا ہم کھاتے ہیں، اسے 24 گھنٹے میں ہضم کر کے جسم سے باہر پھینکنا پڑتا ہے، ورنہ ہم بیمار پڑ جائیں گے۔

*جو پانی ہم پیتے ہیں وہ ہمارے جسم میں داخل ہو جاتا ہے اور 4 گھنٹے میں باہر پھینک دیا جاتا ہے ورنہ ہم بیمار ہو جائیں گے۔

*ہم جس ہوا میں سانس لیتے ہیں اسے ایک منٹ میں باہر پھینکنا پڑتا ہے ورنہ ہم مر جائیں گے۔

*نفرت، غصہ، غیبت، حسد، عدم تحفظ جیسے منفی جذبات کے بارے میں کیا خیال ہے جو ہم اپنے جسم/ذہن میں دنوں، مہینوں اور سالوں تک رکھتے ہیں۔

اگر ان منفی جذبات کو باقاعدگی سے باہر نہ پھینکا جائے تو ہم نفسیاتی امراض کا شکار ہو جاتے ہیں۔

17/11/2023

17/11/2023

*طلاء مسمن*
یہ ایک ایسا طلاء ہے۔جو نہ صرف آلہ تناسل کو فربہہ کرتا ہے۔بلکہ عورتوں کی چھاتیوں کو بھی فربہہ کرنے میں بہترین ثابت ہوا ہے۔
اجزا خاص۔،۔
روغن چربی سانڈا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔100گرام
مغز ارنڈ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔10گرام
مغز سرشف۔۔۔۔۔۔۔۔10گرام
خوب کھرل کریں۔تاکہ مثل کریم ہو جاٸے۔
حسب دستور مساج کیا جاٸے۔
عضو خاص اور بریسٹ کی نشوونما کرتا ہے۔

17/11/2023

🍲 سردیوں کی پنجیری 🍲
کمر درد، مہروں کے مسائل و ٹوٹی ہڈی کے لیے.
ھوالشافی۔۔ْ
گندم کا آٹا(خود تیار کریں) 250گرام.
شکر دیسی عمدہ 250 گرام.
گوکھرو 250 گرام (اچھی طرح پیس لیں)
کمر کس 250 گرام (اچھی طرح پیس لیں)
سونٹھ (پسی ہوئی) 50 گرام.
گھی دیسی 350 گرام تقریباً.
ترکیب تیاری://
آٹے کو تھوڑے سے گھی میں بریاں کر کے علیحدہ رکھیں.
بعد ازاں 250 گرام گھی کڑاہی میں ڈال کر اس میں شکر ڈال کر گرم کریں.
جب شکر پگھل جائے تو اس میں پہلے سے بریاں کیا ہوا آٹا ڈال کر اچھی طرح ملا لیں اور کڑاہی کو چولہے سے نیچے اتار لیں. جب درجہ حرارت کم ہو جائے تو اس میں پسا ہوا گوکھرو اور کمر کس ڈال کر اچھی طرح رگڑائی کر لیں پنجیری سی بن جائے گی.
مقدار خوراک/..
5 سے10 گرام صبح شام ہمراہ دودھ گھی استعمال کریں.
فوائد //..
مہروں کے مسائل میں مجرب ہے.
کمر درد میں مجرب ہے.
اس کے استعمال سے ٹوٹی ہوئی ہڈی جلد جُڑ جاتی ہے.
مردانہ طاقت قائم رکھنے کے لئے اس کا استعمال مفید ہے.
سردیوں کا خاص تحفہ ہے. کسی بھی موسم میں مناسب مقدار میں استعمال کیا جا سکتا ھے
سستا اور با آسانی تیار ہونے والا نسخہ ہے. بنائیں، استعمال کریں اور دعاؤں میں یاد رکھئے گا.

16/11/2023

دمہ،سل، ہر قسم کے پختہ نزلہ زکام کے لاجواب نسخہ
ھوالشافی ،،
عناب تیس دانے ۔لسوڑیاںپچاس عدد۔خطمی۔خبازی ۔گل بنفشہ ہرایک ایک تولہ۔انجیر بیس عدد ۔زوفا۔ملٹھی ہرایک تین تولہ ۔
پرساؤشان دوتولہ۔مصری آدھا کلو ۔
ترکیب تیاری۔۔۔
مصری کے سوا تمام دوائیں رات کو ایک سیر پانی میں بھگو کر صبح کو جوش دیں ۔جب آدھا سیر رہ جائے تو مل چھان کر مصری ملا کر شربت تیا رکریں ۔
طریقہ استعمال۔۔۔
تین تولہ یہ شربت پانچ تولہ عرق گاؤزبان اورقدرے پانی ملا کر استعمال کریں ۔تین مرتبہ دن میں ۔معمولی نزلہ زکام وکھانسی میں عام طور پر صرف پانی ملا کر دیا جاتا ہے ۔
فوائد۔۔۔
یہ شربت کھانسی اور ہر قسم کے نزلہ وزکام پختہ وخام ۔نمونیہ ۔دمہ ۔سل کے لئے اکسیر وعجیب وغریب خاص چیز ہے ۔بلغم کو پکا کر نکالتا ہے ۔ذات الجنب کے علاج میں غفلت کرنے سے کھانسی اور درد پرانا ہوجائے اور زخم بن چکا ہو تو ایسی حالت میں یہ شربت عجیب اثر دکھاتا ہے۔۔

28/09/2023

#سپرم #ہڈیوں #مردانہ

27/09/2023

ایک پھل ھزارفاٸدے رب کی عطا مٹھے چوسیں
معدے کے ھر مسلہ پربھترین بری سے بری معدہ کی بیماری کاحل صبع خالی پیٹ تین عدد ایک دفعہ الحمد لله سورت فاتحہ پڑھ کر چوسیں تین دوپہر تین رات دس دن چوس کر معدہ کے پءچیدہ مساٸل والے حضرات ٹیسٹ کرالیں
جگر کی گرمی جگر پہ چربی کاچڑاو جگر میں یرقان کے پیداشدہ مواد کوکم کرتاھے آنتوں کی صفاٸی میں بے مثال بڑی آنت کے مسلے کاحل ھے قبض سے نجات کیلٸے روزانہ استمعال بھتر ھے تمام قسم کے موزی بخار پر بھترین جواندر جراثیم ٹاٸیفاٸڈ ملیریاڈینگی کیلٸے بے مثال ھے
عورتوں کے حمل ضاٸع ھوناخون میں کسی بھی پیداٸشی بعد بخار کے جراثیم ختم کرتاھے اتنی خوبیاں کے بیان سے باھر ھر عمر کے لٸے شفاء ھے چوسنے بعد ھونٹوں منہ کی کڑواہٹ قاٸم رہنے دیں دھلاٸی نہ کریں اسی کڑواہٹ میں اندرونی شفاء ھے

Want your business to be the top-listed Health & Beauty Business in Muzaffargarh?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Videos (show all)

#قیمتی_دیسی_ادویات #بےاولادی_بانجھ_پن_وجراثیم #معالج_خصوصی #پاکستان_وبیرون_ممالک #سپرم
#قیمتی_دیسی_ادویات #پاکستان_وبیرون_ممالک #بےاولادی_بانجھ_پن_وجراثیم #بے_اولادی #معالج_خصوصی #ہڈیوں
#قیمتی_دیسی_ادویات #بےاولادی_بانجھ_پن_وجراثیم #مردانہ #پاکستان_وبیرون_ممالک #ہڈیوں #@everyone
#قیمتی_دیسی_ادویات #معالج_خصوصی #بےاولادی_بانجھ_پن_وجراثیم #سپرم #ہڈیوں #مردانہ
Desihealthcaretips #قیمتی_دیسی_ادویات #پاکستان_وبیرون_ممالک #معالج_خصوصی #سپرم
#قیمتی_دیسی_ادویات #ہڈیوں #لاغرپن #مردانہ #بے_اولادی #سپرم

Category

Telephone

Website

Address

Muzaffargarh

Other Medical & Health in Muzaffargarh (show all)
Dawood Child Clinic And Ultrasound Center Dawood Child Clinic And Ultrasound Center
M. M Road, Near Puraani Chungi No 2
Muzaffargarh

QUALITY HEALTHCARE SERVICES CHILD CLINIC COLOUR DOPPLER ULTRASOUND FACILITY LAB SERVICES

Ali Clinic & X-ray Digital MuzaffargarH Ali Clinic & X-ray Digital MuzaffargarH
Muzaffargarh

Xray and reporting system

Abbas Diagnostic Center and Lab DHQ Muzaffar Garh Abbas Diagnostic Center and Lab DHQ Muzaffar Garh
Muzaffargarh, 34200

Abbas Diagnostic Center and Lab DHQ Muzaffar Garh

Intertinment hous Intertinment hous
Muzaffaragarh
Muzaffargarh, 34200

Mudassir Child Care Clinic Muzaffargarh Mudassir Child Care Clinic Muzaffargarh
Azan City Plaza Near Punjab College, Ali Pur Road Muzaffargarh
Muzaffargarh, 54000

Global Diagnostic Lab Shahjmal - GDL Global Diagnostic Lab Shahjmal - GDL
Govt Hospital Road Shah Jamal
Muzaffargarh, MFG

All Test Available , PCR, HARMONS, FERTALITY, LIPID PROFILE , etc,, at Global Diagnostic Lab ( Colection Center ) Govt Hospital Road Ashraf Jlal Medical City Near Dr.M Iqbal C...

Hakeem .in Hakeem .in
Muzaffargarh

desi or unani adviyat online order krny keliay whatsapp link py click kren

Ibn-e-Qasim Medicare Ibn-e-Qasim Medicare
Muzaffargarh, 36403

24/7 Emergency الٹرا ساونڈ اور ای سی جی کی سہولت

Nutritionist Nutritionist
Muzaffargarh

Assalamu o Alaikum to all This page will provide you good information about your health. Also, I will suggest the food you all . so please follow my page and also at instagram. @ah...

Palmistry and medical Palmistry and drugs information Palmistry and medical Palmistry and drugs information
Post Office Sanwna City Snawna
Muzaffargarh

Mutibb IBN E Seena' Mutibb IBN E Seena'
Muzaffargarh

وَإِذا مَرِضتُ فَهُوَ يَشفينِ

Salamat Rasheed Child & Mother Care Salamat Rasheed Child & Mother Care
Ghazi Ghat Chowk Opp. To Govt Girls Degree College Qasba Gujrat
Muzaffargarh, 34120

FCPS Child Specialist & Consultant Gynecologist for first time ever in the town. Healthy Kids&Mother