الرحمت میڈی کئیر

Doctor,! A Mission for well being of public with the willingness of people.
🎓🚑

06/12/2023

These 5 lifestyle habits could significantly reduce your risk of serious diseases & increase the longevity

These 5 lifestyle habits are:

1. Calorie restriction
2. Aerobic exercise
3. Strength training
4. Adequate protein intake
5. Sleep

(CR)*
· CR means taking fewer calories, or reducing carbohydrate intake,
· Prefer complex carbohydrates over empty calories,
· CR can be achieved by reducing “feeding window”- by consuming foods within a shorter period of time. Simplest method is delaying breakfast time and having dinner earlier.
· Intermittent fasting (IF) is another method to reduce calorie intake. The commonest type of IF is 16:8 (having food during 8-hour eating window, and fasting for the remaining 16 hours).


· Brisk walking, running, cycling, swimming are common forms of aerobic exercises,
· For these activities to be effective, the HR should increase to about 75% of maximum HR,
· Continue these activities for a minimum of 20 minutes per day and on 5 days a week.

(ST)
· Can be done by using self-body weight, resistance bands, dumbbells or machines;
· Can be done at home or gym,
· Aim for about 2-3 ST sessions per week (30 min per session).


· For adults (>18 years of age), the recommended protein intake is 1 gm, 1.3 gm, and 1.6 gm per kg body weight for people engaged in minimal, moderate and intense physical activity, respectively.
· Adequate protein intake along with ST helps to preserve muscle mass and prevent sarcopenia,
· Animal-source proteins are preferable (over plant-sourced proteins).


· Aim for 7-8 hours of night sleep,
· Afternoon nap (if you take), should be lesser than 30 minutes.
Take home message: Incorporate these 5 lifestyle habits to prevent serious diseases and live longer.


#زندگی #صحت #راز

20/11/2023

ایک اور زندگی میں ،
نطشے کو بھلا کر کافکا سے لفظ مستعار لیے
تیز رفتار ٹرین پکڑ کر تمہارے پاس آؤں گی
اور کہوں گی کہ میرے ساتھ چلو۔ ۔ بس چلو
تمہیں ایسے دیکھوں گی جیسے دنیا کل ختم ہو رہی ہے

ایک اور زندگی میں ،
ہم ایک مرلہ پھولوں کا باغیچہ گود لیں گے
پھول تمہاری پسند کے
پھول سورج مُکھی کے
ہر کیاری میں وان گوگ کی پینٹنگ اگائیں گے
باغیچے میں آتی جاتی ہر تتلی کا نام رکھیں گے
پھول سے بیج کی علیحدگی تک
بجائی سے کٹائی تک، ہم پرورش کریں گے

ایک اور زندگی میں ،
ہمارے ٹیکس اور لانڈری اکھٹے ہوں گے
نیٹ فلکس کی دو اسکرین کبھی نہیں لیں گے
ایک ہی تار پر میں اور تمہارے کپڑے جھولیں گے
ہمارے کپڑوں کی مہک ایک سی ہوگی
اتوار کی صبح گھنٹی بجنے پر کوئی نہیں اٹھے گا
کچن انڈوں کے ٹوسٹ اور چائے کے ابال سے مہکے گا

ایک اور زندگی میں،
رکو !
کیا ہو اگر اور کوئی زندگی نہ ہو؟
نطشے میں بُھلا نہ سکوں، کافکا پڑھ نہ ہو
باغیچہ نہ ہو، تتلیاں نہ آئیں کچن نہ مہکے
ٹیکس ہم سے ادا نہ ہوں
تو پھر بھی چلو گے ؟ ساتھ رہو گے ؟
#داستان

#زندگی

05/11/2023

15/10/2023

‏ڈائلاسسز (Dialysis)
کے دوران جسم سے خون سرخ نالی (Red canal) سے باہر نکالا جاتا ہے ،
پھر مشین سے اسے گزارنے کے بعد جسم میں دوبارہ نیلی نالی (Blue Canal) سے داخل کردیا جاتا ہے۔
ایک ڈائلاسیسز یا گردے صفائی کا (process Dialysias ) تقریباً چار گھنٹے (Four Hours) چلتا ہے،
اور یہ عمل مریض کو ہفتے (7Days/Week ) میں دو سے تین مرتبہ دہرانا پڑتا( 2 to 3 times )
اور وہیں جن لوگوں کے گردے ، صحت مند ہیں
ان کے جسم میں یہی عمل خود بخود دن میں 36 مرتبہ (36 times) ہوتا ہے،
بنا کسی تکلیف کے اور مکمل آرام کے ساتھ ۔
آپ نہیں جانتے کہ ہر دم ، ہر آن رب تعالیٰ کی کس قدر نعمتیں ہم پر برس رہی ہیں۔
اس لئے ہمیشہ رب کا شکر ادا کرتے رہیں۔


۝ فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ ۝
‎"پس تم اپنے رب کی کون کون سی نعمتوں کو جھٹلاؤ گے "

15/10/2023

#فالج( Paralysis)
فالج کے مریض کے لیے دوبارہ سے ایک نارمل زندگی گزارنا چیلنج بن سکتا ہے۔
فالج کیسے ہوتا ہے اور اس سے کیسے بچا جا سکتا ہے۔

ہمارا جسم ہمارے دماغ کے کنٹرول میں ہے اور
دماغ کے مختلف حصے جسم کے مختلف اعضاء کو کنٹرول کرتے ہیں۔
دماغ کے جس حصے کو خون کی سپلائی بند ہو جائے، وہ حصہ اپنا کام کرنا بند کر دیتا ہے اور یوں اس سے منسلک جسم کے اعضاء مفلوج ہو جاتے ہیں۔

اس کو سمجھنے کے لیے ایک مثال کا سہارا لیتے ہیں۔ ہمارا دایاں دماغ ہمارے جسم کی بائیں طرف کو کنٹرول کرتا ہے۔
اگر خدا نخواستہ کسی کے دماغ کے دائیں حصے کی خون کی سپلائی بند ہو جاۓ تو اس کے جسم کا بائیں حصہ مفلوج ہو جاۓ گا۔
اور یہی معاملہ جسم کے باقی حصوں کا بھی ہے۔

اب ہم دیکھتے ہیں کہ دماغ کو خون کی سپلائی بند کیسے ہوتی ہے۔
اس کی دو صورتیں(two Conditions) ہیں۔
#1...
خون کی نالی کے اندر کوئی خون کا لوتھڑا جم ( Clot in blood vessels of brain) جاۓ۔
#2…
ہائی بلڈ پریشر کی وجہ سے خون کی کوئی شریان پھٹ (Rupture of brain vessels due to high blood pressure) جاۓ
#بچاؤ یا احتیاطی تدابیر (Preventive Measures)
فالج سے کیسے بچا جاسکتا ہے۔
فالج کی وجوہات درج ذیل ہیں،
جن پر قابو پا کر ہم فالج سے اپنا بچاؤ کر سکتے ہیں:

1. ہائی بلڈ پریشر (Hypertension/ High Blood pressure)
2. سگریٹ نوشی ( Smoking)
3. شوگریا ذیابیطس ( Diabetes Mellitus)
4. ہائی کولیسٹرول یا موٹاپا ( High cholesterol /Obesity)

10/10/2023

‏وقت آ گیا ہے کہ مسلمانوں کو مساجد میں کچھ تبدیلیاں کرنا ہونگی

چند تجاویز
1۔ مساجد کو صرف نماز پڑھنے کی ہی جگہ نہ بناٸیں بلکہ اسلامی کمیونٹی سنٹر کی طرز پر وہاں غریبوں کے کھانے کا انتظام موجود ہو

2۔ ڈپریشن میں الجھے لوگوں کی رہنمائی (counseling) ہو

3۔ لوگوں کے خاندانی جھگڑے سلجھانے کا انتظام ہو

4۔ مدد مانگنے والوں کی مناسب تحقیق کے بعد اجتماعی و انفرادی طور پر مدد کی جا سکے

5۔ اپنے گھروں کے فالتو سامان کو نادار افراد کیلیۓ عطیہ کرنے کی غرض سے مساجد کا ایک حصہ مخصوص ہو
6۔ آپس میں رشتے ناتے کرنے کیلیۓ ضروری واقفیت کا موقع ملے

7۔ نکاح کا بندوبست سادگی کے ساتھ مساجد میں کیے جانے کو ترجیح دی جاۓ

8۔ قدرتی آفات سے ہونے والے نقصان کے ازالہ کیلیۓ اجتماعی کوششوں کا آغاز مساجد سے ہو

9۔ بڑی جامعہ مساجد سے ملحق مدارس میں دینی تعلیم کے ساتھ دنیاوی تعلیم کا بھی اہتمام ہو

10۔ ھماری مساجد میں ایک شاندار لاٸبریری ہو جہاں پر مکمل اسلامی و عصری کتب مطالعے کیلیۓ دستیاب ہوں

11- آخری اور سب سے اہم یہ کہ مساجد میں بچوں کی دلچسپی کا ماحول اور لوازمات ہونے بہت ضروری ہیں تاکہ نئی نسل مسجد کے ساتھ جڑ سکے۔

اپنے اندر عوامی فلاح و بہبود کی سوچ والے لوگ پیدا کریں ان میں سے کوئی بھی تجویز نٸی نہیں ہے ان تمام کاموں کی نظیر 1400 سال پہلے دور نبوی ﷺ کے مدینہ میں بھی ہوتے تھے جیسے ہی ہم نے ان شاندار روایات کو چھوڑا ہم بربادی کی طرف بڑھتے چلے گیۓ اور چلے ہی جا رہے ہیں۔
Copied

03/10/2023

The Holy Prophet Muhammad (saw) said:

1) 4 things make our body sick:
a) Talking too much
b) Sleeping too much
c) Eating too much
d) Interacting too much with other people

2) 4 things destroy the body:
a) The anxiety
b) Gloom (sadness/sorrow)
c) Hunger
d) Sleep late at night

3) 4 things remove light and joy from the face:
a) The lie
b) Being disrespectful, impudent (knowingly insisting on a bad thing)
c) Argue without adequate knowledge or information
d) Excessive immorality (doing a wrong thing without fear)

4) 4 things increase facial light and joy:
a) Piety
b) Loyalty
c) Generosity (being good)
d) Be helpful to others without them asking.

5) 4 things stop rizq (wersek)
a) Sleep in the morning (fajr to sunrise)
b) Do not pray or be irregular in prayers
c) Laziness / Idleness
d) Cheating/dishonesty

6) 4 things bring and/or increase the rizq:
a) Watch in prayer
b) Excessively doing istighfar
c) Do sadaqah regularly
d) Zikr

The Holy Prophet said: "Do nothing during the adhan (call to prayer) even read the Quran, the person who speaks during the adhan will be unable to pronounce the kalima shahada on his deathbed."

The Holy Prophet also said to pass on even one verse to others because this verse will intercede on the day of judgment.

Allahumma-inni-ala-Zikr-ika-wa Shuk-rika wa husni Ibaadatik.

22/09/2023

13/09/2023

Teach kids these 8 things

1. High self-esteem
2. Financial literacy
3. Networking
4. Good work ethics
5. Tolerance
6. Time management
7. Communication
8. Emotional intelligence

They are not taught in schools. But your kids need them to thrive or even survive in the real world.

There is more to education than math and good grades.

10/09/2023

گورنمنٹ کی طرف سے ایسے بچے جو پیدائشی طور پر گونگے بہرے ھوں اور ان کی عمر 5 سال تک ھے. انہں cochlear implants کی سھولت دی جا رھی ھے. اس device کی مدد سے بچہ سننے کے قابل ھو جاتا ہے. اس device کی قیمت تقریباً 24 لاکھ ھے جو پاکستان بیت المال کی طرف سے مفت مہیا کی جا رہی ہے.

09/09/2023

Become rich in next 5 years of life

08/09/2023

02/09/2023

31/08/2023

28/08/2023

Types of Marriages in our Society ...

18/08/2023

How light affects our brain??
آج کل سمارٹ فونز جو ھماری زندگی میں اھم جزو بن چکے ھیں لیکن ان کے نقصانات بھی اتنے برے ھوتے ھیں اور اس سے اخراج روشنی کو "* Blue light* کہتے ہیں ۔۔۔

17/08/2023

‏جو شخص تین اتنے بڑے ہسپتال بناسکتا ہے
وہ دس پرائیوٹ جہاز بھی خرید سکتا ہے۔
بس فرق یہ ہے کہ جہاز خریدنے والا اپنا اور اپنے بچوں کا سوچتا ہے اور میں میں کرتا ہے۔
یونیورسٹی اور ہسپتال بنانے والا دوسروں اور ُان کے بچوں کا سوچتا ہے۔

03/08/2023

بدل کے بھیس پھر آتے ہیں ہر زمانے میں
اگرچہ پیر ہیں آدم، جواں ہیں لات و منات

یہ ایک سجدہ جسے تو گراں سمجھتا ہے
ہزار سجدے سے دیتا ہے آدمی کو نجات
‏سجدہ

کتنا پُرسکون ہوتا ہے وہ سجدہ جب تم اپنی ہی خواہشوں کے ہاتھوں توڑے جانے کے بعد اپنے رب کے پاس واپس لوٹتے ہو
اور پھر وہ سجدہ کیسے تمہاری روح کو ہر چیز سے آزاد کر کے تمہیں تمہارے رب کے بہت قریب لے آتا ہے
اس دنیا میں اس سے پر سکون اور کیا بات ہوگی کہ بے بسی کی حالت میں اپنے رب کے آگے گھٹنوں کے بل بیٹھ کہ اُسے اپنے دل کا حال سناتے ہو یہی تو ہوتا ہے وہ لمحہ
جب تمہارے اور تمہارے رب کے بیچ کوئی نہیں ہوتا اور اسی لمحے تم اپنی ذات کو مکمل محسوس کر تے ہو۔
بے شک ہمارا رب تو ہمیشہ ہم سے بہت قریب ہوتا ہے بس ہم ہی دور چلے جاتے ہیں اللہ تو تمہاری شہ رگ سے بھی قریب ہے تم لوٹو تو اس کی طرف وہ تمہیں اپنے حصار میں لے لے گا اور تمہارا دل اپنی محبت سے بھر دے گا۔
#سجدہ #نماز

Photos from ‎الرحمت میڈی کئیر‎'s post 03/08/2023

والدین سے نومولود بچوں کیلیے خوراک کا مجموعہ ۔۔۔۔

28/07/2023
28/07/2023

سکردو آنے والے سیاح یہ تحریر ضرور پڑھ لیں_❤
سکردو گلگت بلتستان کے ایک شہر کا نام ہے لیکن مقامی سیاحتی انڈسٹری میں سکردو سے مراد بلتستان کے چار ضلعے اور ضلع استور کو شامل کیا جاتا ہے۔ گلگت بلتستان جانے والے سیاح یا تو گلگت کا رخ کرتے ہیں یا سکردو کا۔
اسی لئے گلگت بلتستان ٹور کو دو حصوں میں تقسیم کیا جاتا ہے :
1: سکردو ٹور
2: گلگت ٹور
گلگت ٹور جگلوٹ سے شروع ہو کر خنجراب ٹاپ پر ختم ہو جاتا ہے جبکہ سکردو ٹور جگلوٹ سے شروع ہو کر ایک طرف کے ٹو دوسری طرف سیاچن اور تیسری طرف دیوسائی سے ہوتا ہوا منی مرگ پر ختم ہو جاتا ہے۔ اگر جہاز کے ذریعے سکردو کا سفر کریں تو سکردو شہر سے تمام سیاحتی مقامات تک جانے کے لیئے ہر قسم کی گاڑیاں مل جاتی یے۔ بائی روڈ سکردو کا سفر شاہراہ بابوسر اور قراقرم ہائی کے بعد جگلوٹ سے شروع ہوتا ہے۔ جگلوٹ سے سکردو تک بہترین سڑک بن گئی ہے نئے شاہراہ کا نام جگلوٹ سکردو روڈ سے بدل کر شاہراہ بلتستان رکھ دیا ہے ہراموش شنگوس کے بعد ڈامبوداس بازار روندو سے طورمک بلامک کیلیے روڈ لے سکتے ہیں ڈمبوداس سے آگے بشو کے مقام پر رائیڈ سائیڈ سے مقامی گاڑیوں میں بشو میڈو کیلیے گاڑی مل سکتی ھے بشو سے آگے شہید پل کے بعد دس منٹ کی ڈرائیو پر جے ایس آر چوک سے رائیڈ سائیڈ پر کچورا ویلی سیدھا چالیس منٹ ڈرائیو پر سکردو سٹی یہاں سے
استور، گانچھے(وادی خپلو)، کھرمنگ اور شگر جانے کیلے بھی سکردو سے روٹ لے سکتے ہیں۔
سکردو ٹور میں درج ذیل سیاحتی مقامات شامل ہیں۔

1: ضلع سکردو
ضلع سکردو روندو وادی سے شروع ہوتا ہے اور سرمک کے مقام پر ختم ہوجاتا ہے۔
سکردو شہر گلگت بلتستان کا سب سے بڑا شہر ہے اس شہر میں گلگت بلتستان کے ہر ضلعے سے بغرض روزگار لوگ آباد ہیں۔ اس شہر میں شیعہ ، نوربخشی ،سنی، اسماعلیلی، اہل حدیث ہر فرقے کے لوگ پر امن زندگی بسر کرتے ہیں۔ سکردو اس پورے علاقے کا تجارتی مرکز بھی ہے۔سکردو میں گلگت بلتستان کا واحد انٹرنیشنل ائیرپورٹ بھی موجود ہے۔ پاکستان انٹرنیشنل ائیر لائن روزانہ پروازیں اسلام آباد، لاہور اور کراچی سے چلاتی ہے ۔ پچھلے سال سے سیالکوٹ فیصل آباد اور ملتان سے بھی پروازوں کا آغآز ہوچکا ہے۔

ڈسٹرکٹ سکردو کے سیاحتی مقامات

#دیوساٸی نیشنل پارک
(تاریخی قلعہ)
#شنگریلا ریزورٹ
# ژھوق ویلی ۔۔ستقچن ویلی۔شغرتھنگ ویلی
#کچورا جھیل اپر لیک۔۔غلچو چشمہ پڑانگ کچورا
#سکم ژھو گرین لیک لور کچورا
#سدپارہ ڈیم
#چنداہ ویلی
# ستک ویلی روندو
#بلامک روندو۔طورمک روندو
#وادی بشو سلطان آباد بشو ویلی
# ننگ ژوھوق آرگینک ویلیج
#کتپناہ لیک اینڈ کولڈ ڈیزرٹ
# بھڈہ راک منٹھل سدپارہ
#میسور راک حسین آباد
#ڈائناسور راک چنداہ

2: ضلع گانچھے (وادی خپلو)
ضلع گانچھے کریس سے شروع ہوتا ہے اور سیاچن گلیشئر پر ختم ہوتا ہے ۔ ضلع گانچھے کو وادی خپلو بھی کہا جاتا ہے ۔ ضلع گانچھے بلند ترین پہاڑوں اور گلیشیئرز کی وجہ سے پوری دنیا میں مشہور ہے۔ دنیا کی بلند ترین مہاز جنگ سیاچن اسی ضلع میں واقع ہے اس کے علاوہ قراقرم کے بلند ترین پہاڑوں جیسے کے ٹو، گشہ بروم ، براڈپیک۔ اور مشہ بروم سے کوہ پیما واپسی پر اسی ضلع کی وادی ہوشے کا روٹ استعمال کرتے ہیں۔ یہ ڈسٹرکٹ خوبصورتی میں اپنی مثال آپ ہے۔
اس ڈسٹرکٹ کی چند تاریخی اور سیاحتی مقامات درجہ ذیل ہے_
#خپلو فورٹ_
#چقچن مسجد(7 سو سال پرانی مسجد)
#تھوقسی کھر
#ہلدی کونس ویو پوائنٹ
#وادی ہوشے ، کے سکس، کے سیون، مشہ بروم جیسے قراقرم کے اونچے پہاڑوں کی وادی
#سلنگ ریزورٹ
# وادی کندوس گرم چشمہ
#گیاری سیاچن وادی سلترو
#وادی تھلے، تھلے لا
# ننگما وادی کاندے
#کھرفق جھیل
#خانقاہ معلٰی خپلو (ایشیا کی سب سے بڑی خانقاہ)
# کے ٹو ویو پوائنٹ مچلو بروق

3_ضلع شگر
شگر ایک ذرخیز وادی ہے یہ وادی تاریخی مقامات اور بلند ترین پہاڑوں کی وجہ سے مشہور ہے۔
دنیا کی دوسری بلند ترین چوٹی k2 بھی اس ڈسٹرکٹ میں واقع ہے اور دنیا میں 8000 اونچاٸی سے اوپر والی 5 پہاڑ بھی اس خطہ میں موجود ہیں_یہ ڈسٹرکٹ سکردو سے 30 کلو میٹر کے فاصلے پر واقع ہے
شگر کے سیاحتی مقامات
#شگر فورٹ
#بلائنڈ لیک
# دنیا کی بلند ترین اور سرد ریگستان سرفہ رنگا کولڈ ڈیزرٹ
#کے ٹو پہاڑ_k2
#:ہشوپی باغ
#خانقاہ معلیٰ 600 سال پرانی مسجد ہیں_
# وادی ارندو
# کنکورڈیا
#گلاب پور رنگاہ
#ژھوقگو آبشار
#گرم چشمہ چھوتوڑن اور بیسل

# وسط قراقرم کے بلند ترین پہاڑ گشہ بروم، براڈ پیک، ٹرنگو ٹاور وغیرہ

4: ضلع کھرمنک
آبشاروں اور صاف و شفاف ندی نالوں کی سرزمین۔
سیاحتی مقامات
# منٹھوکھا واٹر فال
# خموش آبشار
# وادی شیلا
# غندوس لیک (دو جھیل ھے ایک اپر ایک لور)
# کارگل بارڈر
وادی گلتری جو کہ کھرمنگ میں آتا ھے سکردو سے سات آٹھ گھنٹے کی مسافت پر دیوسائی ٹاپ سے تھوڑا آگے سے لفٹ سائیڈ کی طرف روڈ جاتی ھے
# بڑا داس
# فرانشاٹ
# بنیال
# تھانوٹ
# شخما
# برباٹ
# حسینی ٹاپ
# شنگو شگر ۔ مٹیال۔تھلی۔کرابوش۔
# ڈمبو بھاو

5: استور
ضلع استور انتطامی طور پر دیامر ڈویژن میں واقع ہے لیکن استور تک رسائی سکردو سے ہوتا ہے خصوصا جو سیاح بذریعہ جہاز سکردو آتے ہیں ان کے لئیے استور تک رسائی سکردو دیوسائی سے ہوتا ہے ۔استور سے آنے والے سیاح بزریعہ چلم دیوسائی تک رسائی حاصل کرسکتے ہیں وادی استور کے سیاحتی مقامات درج ذیل ہیں۔
# روپال فیس ننگا پربت
# راما میڈوز
# ترشنگ
# چلم۔برزل ٹاپ۔منی مرگ
# دومیل جھیل
# راٹو
# شونٹر
#درلے جھیل
اس کے علاوہ بے شمار سیاحتی مقامات موجود ہیں جہاں تک عام سیاحوں کی رسائی ممکن نہیں ہے۔شاپنگ کیلیے بنظیر چوک تا علمدار چوک شیر علی چوک تا آغا ھادی چوک اور کالج روڈ تا جامع مسجد روڈ مشہور ھے ہنڈی کرافٹ اور ڈرائی فروٹس کیلیے یاد گار چوک تا ایم پی چوک بھٹو بازار وغیرہ ھوٹل گیسٹ ھاوسزز ایک ہزار تا بیس ہزار باقی سیاح اپنے بجٹ کے مطابق مینج کرسکتے ہیں ریسٹورنٹ وغیرہ بھی انہی بازاروں میں ملیں گے۔۔۔
شکریہ

Photos from ‎الرحمت میڈی کئیر‎'s post 26/07/2023

ہیپاٹائٹس بی (B) اور ڈی (D)
علامات اور احتیاطی تدابیر

25/07/2023

23/07/2023

‏اس وقت یوٹیوب سے پیسے کمانے کا طریقہ تقریباً ہر دوسرا شخص جاننا چاہتا ہے اب تو سب کو اس بارے میں علم بھی ہو چکا ہے کہ یوٹیوب چینل بنا کر اس سے ڈالرز کمائے جاتے ہیں لیکن ابھی تک ان کے ذہن میں کچھ غلط فہمیاں ہیں ان کے مطابق شاید چینل بنا کر کسی بھی دوسرے کی ویڈیوز ڈاونلوڈ کرکے اپنے چینل پر اپلوڈ کرنے سے بھی ڈالرز ملتے ہیں جبکہ ایسا بالکل بھی نہیں ہے یہ آج سے 6 سال پہلے طریقہ چلتا تھا کہ ہم کسی کی بھی ویڈیوز اُٹھا کر اپنے چینل پر اپلوڈ کرکے یوٹیوب سے ڈالرز کما لیتے تھے لیکن اب ایسا ہرگز نہیں ہے اب اگر آپ نے یوٹیوب سے ڈالرز کمانے ہیں تو آپ کو اپنی خود کی ویڈیوز بنانی ہونگی اور اپنے چینل پر اپلوڈ کرنی ہونگی پھر جاکر آپ ڈالرز کما سکتے ہیں ۔

یوٹیوب سے ڈالرز کب آتے ہیں ؟

یوٹیوب پر صرف چینل بنا لینے سے ڈالرز کی بارش نہیں ہونا شروع ہوجاتی بلکہ اس کیلئے اچھی خاصی محنت کرنی پڑتی ہے پھر جاکر یوٹیوب سے ڈالرز کماسکتے ہیں یوٹیوب سے ڈالرز کمانے کیلئے آپ کو یوٹیوب کے پارٹنر پروگرام کو جوائن کرنا پڑتا ہے جس کو ہم یوٹیوب مونیٹائزیشن بولتے ہیں اس پروگرام کو جوائن کرنے کیلئے یوٹیوب والوں نے ایک ٹارگٹ رکھا ہوا ہے کہ آپ یوٹیوب چینل بنائیں اور اس پر اپنی ویڈیوز اپلوڈ کریں اور جب آپ کی ویڈیوز پر 4000 گھنٹہ واچ ٹائم اور چینل پر 1000 سبسکرائبرز پورے ہوجائیں گے پھر آپ اپنے چینل کو یوٹیوب مونیٹائزیشن پروگرام کیلئے اپلائی کرسکتے ہیں اور یوٹیوب دیکھے گا کہ کیا یہ ٹارگٹ 365 دنوں میں مکمل ہوا ہے تو یوٹیوب آپ کو مونویٹائزیشن پروگرام میں شامل کرلیتا ہے اور آپ کی ویڈیوز پر یوٹیوب اشتہار چلانا شروع کردیتا ہے اور پھر آپ کی ارننگ شروع ہوتی ہے ۔

یوٹیوب واچ ٹائم کیسے مکمل کریں ؟
اگر آپ اپنی خود کی ویڈیوز بناتے ہیں تو آپ ایسے ٹاپکس تلاش کریں جو لوگ سرچ کررہے ہیں یا دیکھنا پسند کرتے ہیں اُن ٹاپکس پر آپ اپنی ویڈیوز بنائیں اور یوٹیوب پر اپلوڈ کریں اس سے آپ کے بہت زیادہ چانس ہوتے ہیں کہ لوگ آپ کی ویڈیوز زیادہ سے زیادہ دیکھتے ہیں اور آپ کا 4000 گھنٹہ واچ ٹائم جلدی پورا ہوجاتا ہے ۔ ایسے ہی آپ کو چاہیے کہ آپ ٹرینڈنگ ٹاپک کو فالو کریں اور ٹرینڈ پر ویڈیوز بنائیں اور اس سے آپ کی ویڈیوز پر بھی ویوز آئیں گے اور آپ کی ویڈیوز وائرل ہونے کے بہت زیادہ چانس ہوتے ہیں جس سے آپ کا واچ ٹائم دنوں میں مکمل ہوسکتا ہے

ٹرینڈنگ ٹاپکس (Trending Topic) آپ سوشل میڈیا (Social Media App) جیسے ٹوئیٹر (Twitter) سے بھی دیکھ سکتے ہیں یا پھر آپ گوگل ٹرینڈز(Google Trends) سے بھی دیکھ سکتے ہیں اس کے ساتھ ساتھ آپ یوٹیوب کے ٹرینڈنگ والے بٹن (Trending option on youtube)میں جاکر دیکھیں تو وہاں سے آپ کو معلوم ہوجائے گا کہ لوگ زیادہ کیا دیکھتے ہیں ۔ ویسے میرا مشورہ مانیں
تو میں آپ کو مشورہ دونگا کہ آپ انٹرٹینمنٹ والی کیٹیگری میں ویڈیوز بنائیں کیونکہ انٹرٹینمنٹ ویڈیوز زیادہ وائرل بھی ہوتی ہیں اور لوگ زیادہ سے زیادہ دیکھتے ہیں ۔
آپ کی کوئی ایک بھی ویڈیو وائرل ہوگئی تو آپ کا واچ ٹائم دنوں میں مکمل ہوجائے گا بس آپ نے ایک ویڈیو کے وائرل ہونے کا انتظار کرنا ہے ۔

17/07/2023

‏پری میڈیکل کے بچے اور بچیاں سمجھتی ہیں کہ اگر انکا ایڈمیشن MBBS یا BDS میں نہیں ہوا تو انکے پاس میڈیکل کی کوئی اور فیلڈ باقی نہیں بچتی جس میں ایک روشن مستقبل کی ضمانت مل سکے تو ان بچوں اور انکے والدین تک یہ میسیج پہنچا دیں کہ میڈیکل کی فیلڈ کے یہ ہیں۔

13/07/2023

‏🔹🔹بھولنا سیکھیں 🔹🔹

ایک بوڑھا آدمی کانچ کے برتنوں کا بڑا سا ٹوکرا سر پر اٹھائے شہر بیچنے کے لئے جارہا تھا۔ چلتے چلتے اسے ہلکی سی ٹھوکر لگی تو ایک کانچ کا گلاس ٹوکرے سے پھسل کر نیچے گر پڑا اور ٹوٹ گیا۔

بوڑھا آدمی اپنی اسی رفتار سے چلتا رہا جیسے کچھ ہوا ہی نہ ہو۔_ پیچھے چلنے والے ایک اور راہگیر نے دیکھا تو بھاگ کر بوڑھے کے پاس پہنچا اور کہا: " بابا جی! آپ کو شاید پتہ نہیں چلا، پیچھے آپ کا ایک برتن ٹوکرے سے گر کر ٹوٹ گیا ہے"
بوڑھا اپنی رفتار کم کیے بغیر بولا: " بیٹا مجھے معلوم ہے "
راہگیر: " حیران ہو کر بولا__، بابا جی! " آپ کو معلوم ہے تو رکے نہیں "
بوڑھا؛ " بیٹا جو چیز گر کر ٹوٹ گئی اس کے لیے اب رکنا بےکار ہے،_ بالفرض میں اگر رک جاتا،_ ٹوکرا زمیں پر رکھتا،_ اس ٹوٹی چیز کو جو اب جڑ نہیں سکتی کو اٹھا کر دیکھتا، _ افسوس کرتا، _ پھر ٹوکرا اٹھا کر سر پر رکھتا تو میں اپنا ٹائم بھی خراب کرتا، _ٹوکرا رکھنے اور اٹھانے میں کوئی اور نقصان بھی کر لیتا اور شہر میں جو کاروبار کرنا تھا _ افسوس اور تاسف کے باعث وہ بھی خراب کرتا۔ __ بیٹا، میں نے ٹوٹے گلاس کو وہیں چھوڑ کر اپنا بہت کچھ بچا لیا ہے"
۔
۔
۔
ہماری زندگی میں کچھ پریشانیاں، غلط فہمیاں، نقصان اور مصیبتیں بالکل اسی ٹوٹے گلاس کی طرح ہوتی ہیں کہ جن کو ہمیں بھول جانا چاہیے، چھوڑ کر آگے بڑھ جانا چاہیے۔

کیوں؟؟؟؟؟

کیونکہ یہ وہ بوجھ ہوتے ہیں جو

آپ کی رفتار کم کر دیتے ہیں
آپ کی مشقت بڑھا دیتے ہیں
آپ کے لیے نئی مصیبتیں اور پریشانیاں گھیر لاتے ہیں
آپ سے مسکراہٹ چھین لیتے ہیں
آگے بڑھنے کا حوصلہ اور چاہت ختم کر ڈالتے ہیں۔

اس لیے اپنی پریشانیوں، مصیبتوں اور نقصانات کو بھولنا سیکھیں اور آگے بڑھ جائیں۔

#ذندگی #مشقت #صبر #بھولنا

Photos from ‎الرحمت میڈی کئیر‎'s post 09/07/2023

AC repair workshops and AC repair dudes in Pakistan (Karachi, at least) are still using the internationally banned -22 refrigerant (Freon).

Jan 2020, US Environmental Protection Agency ( ) banned the production and import of R22.

When R22 is released into the air outside, it depletes the earth’s ozone layer, which in turn contributes to worldwide climate change and we have technically known this since 2010.

However this knowledge has never reached the AC workers in Pakistani.
R22 import shipments in Pakistan stood at 429, imported by 54 Pakistan importers from 84 suppliers.

is the 2nd top importer of R22 with 429 imports,
only second to .

09/07/2023

گیس سیلنڈر استعمال کرنے کی احتیاطی تدابیر درج ذیل ہیں ان تدابیر پر عمل کرکے خود کو اور اپنی فیملی کو محفوظ رکھیں ۔

Photos from ‎الرحمت میڈی کئیر‎'s post 06/07/2023

‏مشہور برازیل مصنف
پاؤلو کہولو (Powello kohelo)
نے ایک کہانی شائع کی جس میں انھوں نے کہا،
باپ اخبار پڑھنے کی کوشش کر رہا تھا مگر اس کا چھوٹا بیٹا اسے تنگ کرنے میں لگا ہوا تھا جس کی وجہ سے وہ مکمل یکسوئی سے اخبار نہیں پڑھ پا رہا تھا بالآخر باپ نے تنگ آ کر اخبار میں سے کچھ
‏حصہ کاٹا جس پر دنیا کا نقشہ بنا ہوا تھا پھر اس نقشے کو چھوٹے چھوٹے ٹکڑوں میں تقسیم کر دیا اور بیٹے کو کہا کہ اسے ترتیب دے اور وہ دوبارہ اپنا اخبار پڑھنے لگ گیا ابھی پندرہ منٹ بھی نہیں گزرے تھے کہ بیٹے نے نقشہ دوبارہ ترتیب دے دیا باپ نے حیرت زدہ ہو کر بیٹے سے پوچھا
‏" کیا آپ کی والدہ نے آپ کو جغرافیہ سکھایا ہے؟" بیٹے نے جواب دیا "نہیں، مگر کاغذ کے دوسری طرف انسان کی تصویر تھی جب میں نے انسان کو دوبارہ بنایا تو دنیا کو دوبارہ آباد کیا۔"
یہ ایک بے ساختہ جملہ تھا لیکن یہ ایک خوبصورت اور گہرے معنی کے ساتھ تھا کہ
‏جب انسان کو دوبارہ تعمیر کیا تو آپ نے دنیا کو دوبارہ تعمیر کیا۔

04/07/2023

بچوں کو حفاظتی ٹیکوں کا کورس مکمل کرائیں
اپنا اور اپنے بچوں کا مستقبل محفوظ بنائیں

30/06/2023

ٹائی ٹینک اور بے حس معاشرہ
‏مشہور برطانوی بحری جہاز ٹائی ٹینک (Titanic)جب حادثے کا شکار ہوا تو اسکے آس پاس تین (3)ایسے بحری جہاز موجود تھے جو ٹائی ٹینک کے مسافروں کو بچا سکتے تھے۔۔
سب سے قریب جو جہاز موجود تھا اسکا نام
#1سیمسن(Samson)
تھا اور وہ حادثے کے وقت ٹائی ٹینک سے صرف سات میل (7Miles)کی دوری پہ تھا۔
سیمسن کے عملے(Staff) نے نہ صرف ٹائی ٹینک کے عملے کی طرف سے فائر کئے گئے
سفید شعلے(White Flames) (جو کہ انتہائی خطرے کی صورت میں فضا میں فائر کئے جاتے ہیں) دیکھے تھے
بلکہ مسافروں کی آہ و بُکا(Cry/Sigh) کو بھی سُنا۔ لیکن کیونکہ سیمسن(Samson) کے لوگ غیر قانونی طور(unlawfully ) پہ انتہائی قیمتی سمندری حیات (Precious Marine life animals)کا شکار کر رہے تھے اور نہیں چاہتے تھے کہ پکڑے جائیں
لہذا ٹائی ٹینک کی صورتحال کا اندازہ ہوتے ہی بجائے مدد کرنے کے وہ جہاز کو ٹائی ٹینک کی مخالف سمت (Opposite) میں بہت دور لے گئے۔
#سبق(Lesson)
(Humanity)
یہ جہاز ہم میں سے ان لوگوں کی نمائندگی کرتا ہے جو اپنی گناہوں بھری زندگی میں اتنے مگن ہو جاتے ہیں کہ ان کے اندر سے انسانیت کا احساس ختم ہو جاتا ہے اور پھر وہ ساری زندگی اپنے گناہوں کو چھپاتے گزار دیتے ہیں۔
یہ ہے انسانوں کا پہلا رویہ
#2کیلفورنین(calfornian)
دوسرا جہاز جو قریب موجود تھا اس کا نام
کیلیفورنین (Californian)
تھا جو حادثے کے وقت ٹائی ٹینک سے چودہ میل(14_Miles) دور تھا۔ اس جہاز کے کیپٹن(Captain) نے بھی ٹائی ٹینک کی طرف سے مدد کی پکار کو سنا اور باہر نکل کے سفید شعلے (white flames) اپنی آنکھوں سے دیکھے لیکن کیونکہ وہ اس وقت برف کی چٹانوں(Ice Rocks) میں گھرا ہوا تھا
اور اسے ان چٹانوں کے گرد چکر کاٹ کے ٹائی ٹینک تک پہنچنے میں خاصی مشکل صورتحال سے دو چار ہونا پڑتا لہذا کیپٹن نے اس کی بجائے دوبارہ اپنے بستر میں جانا اور صبح روشنی ہونے کا انتظار کرنا مناسب سمجھا۔
صبح جب وہ ٹائی ٹینک کی لوکیشن پہ پہنچا تو ٹائی ٹینک کو سمندر کی تہہ میں پہنچے چار گھنٹے(4 hours) گزر چکے تھے اور
ٹائی ٹینک کے
کیپٹن ایڈورڈ اسمتھ(Captain Edward Smith) سمیت 1569 افراد موت(1569People attitude
Drowned) کے گھاٹ اتر چکے تھے۔
#سبق(lesson)

یہ جہاز ہم میں سے ان افراد کی نمائندگی کرتا ہے جو کسی کی مدد کرنے کو اپنی آسانی سے مشروط کر دیتے ہیں اور جب تک حالات حق میں نہ ہوں کسی کی مدد کرنا اپنا فرض نہیں سمجھتے۔
یہ ہے انسانوں کا حادثہ کے بارے میں دوسرا رویہ
#3کارپیتھیا(Carpathia)
تیسرا جہاز کارپیتھیا (Carpathia) تھا جو ٹائی ٹینک سے 68 میل (68_Miles) دور تھا۔
اس جہاز کے کیپٹن نے ریڈیو (Captain on Radio) پہ ٹائی ٹینک کے مسافروں کی چیخ و پکار سنی۔ صورتحال کا اندازہ ہوتے ہی باوجود اس کے کہ یہ ٹائی ٹینک کی مخالف سمت(Opposite side) میں جنوب(south) کی طرف جا رہا تھا،
اس نے فورا اپنے جہاز کا رخ (Move backwards ) موڑا اور برف کی چٹانوں(ICE Rocks) اور خطرناک موسم (Harsh weather) کی پروا کئے بغیر(Irrespective) مدد کے لئے روانہ ہو گیا۔ اگرچہ یہ دور ہونے کے باعث ٹائی ٹینک کے ڈوبنے کے دو گھنٹے بعد(Delayed For 2 Hours) لوکیشن (Location) پہ پہنچ سکا
لیکن یہی وہ جہاز تھا جس نے لائف بوٹس(Life boats) پہ امداد کے منتظر ٹائی ٹینک کے باقی ماندہ 710 مسافروں(710Passengers) کو زندہ بچایا(Alive) تھا اور انہیں بحفاظت
نیو یارک(Safe to NewYork) پہنچا دیا تھا۔
اس جہاز کے کیپٹن کیپٹن آرتھر روسٹرن(Captain Rostern) کو برطانوی نیوی ( British Navy)کی تاریخ کے چند بہادر ترین کیپٹنز(Bravest Captains) میں شمار کیا جاتا ہے اور ان کے اس عمل پہ انہیں کئی سماجی اور حکومتی ایوارڈز(Awards) سے بھی نوازا گیا تھا۔
#سبق(Lesson)

ہماری زندگی میں ہمیشہ مشکلات رہتی ہیں، چیلنجز رہتے ہیں، لیکن وہ جو ان مشکلات اور چیلنجز کا سامنا کرتے ہوئے بھی انسانیت کی بھلائی کیلئے کچھ کر جائیں انہیں ہی انسان اور انسانیت یاد رکھتی ہے
دعاکریں کہ اللہ کسی کی مدد کی توفیق دے کیوں کہ یہ انسانیت کی معراج اور اعلی ترین درجہ ہے

‏ایک اہم پوائنٹ جس کا بہت کم لوگوں کو پتہ ہے کہ ٹائٹینک کےُتئسرے درجے(3rd Story of Titanic ) میں وہ غریب لوگ(Poor people) تھے جو جاب اور مواقع (Job opportunity ) کی تلاش میں آئرلینڈ سے امریکہ (Ireland to Amerika/USA) جا رہے تھے بلکل اسی طرح جیسے ابھی
ایک کشتی(Boat) جو یونان کے ساحل(The Coast of Greece) پر ڈوبی۔
ان غریبوں کو فرسٹ کلاس کے مسافروں کے ڈیک پر انے کی اجازت نہیں تھی۔
جب جہاز کے ڈوبنا شروع ہوا تو انکے دروازے بند کر دیے گئے تاکہ فرسٹ کلاس کے مسافر لائف بوٹ(Life boat) میں پہلے بیٹھیں اس لئے ڈوبنے والوں میں غریبوں کی تعداد زیادہ تھی۔
اور جہاز میں پورے مسافروں کے لئے لائف بوٹس ناکافی تھیں۔
کہا جاتا ہے کہ زیادہ لائف بوٹس فرسٹ کلاس مسافروں کے سمندر کے نظارے میں روکاوٹ بن رہی تھیں۔

تو ایک یہ بھی سبق ہے کہ موت صرف قدرتی نہیں ہوتی، کئی دفعہ یہ انسانی عمل کا نتیجہ ہوتی ہے اور اس کا وقت بھی آگے پیچھے ہو سکتا ہے حالات کی مناسبت سے۔
عام طور پر امیروں کے لئے موت دیر میں آتی ہے جبکہ غریب جلد اسکا شکار ہو جاتے ہیں۔

30/06/2023

#عیدالاضحی
#گوشت

Photos from ‎الرحمت میڈی کئیر‎'s post 29/06/2023

‏‎ #عیدالاضحی
ﭘﺮ ﺍﯾﮏ ﺍﻧﺪﺍﺯﮮ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ 4 ﮐﮭﺮﺏ ﺭﻭﭘﮯ ﺳﮯ ﺯﯾﺎﺩﻩ ﮐﺎ ﻣﻮﯾﺸﯿﻮﮞ ﮐﺎ ﮐﺎﺭﻭﺑﺎﺭ ﻫﻮتا ہے,
ﺗﻘﺮﯾﺒﺄ 23 ﺍﺭﺏ ﺭﻭﭘﮯ ﻗصائی ﻣﺰﺩﻭﺭﯼ ﮐﮯ ﻃﻮﺭ ﭘﺮ ﮐﻤﺎتے ہیں۔
3 ﺍﺭﺏ ﺭﻭﭘﮯ ﺳﮯ ﺯﯾﺎﺩﻩ ﭼﺎﺭﮮ(Grass) ﮐﮯ ﮐﺎﺭﻭﺑﺎﺭ والے ﮐﻤﺎتے ہیں۔
ﺩﻧﯿﺎ ﻣﯿﮟ ﺳﺐ ﺳﮯ ﺑﮍﺍ ﮐﺎﺭﻭﺑﺎﺭ ﻋﯿﺪ ﭘﺮ ﻫﻮتا ہے۔
‎ #نتیجہ
ﻏﺮﯾﺒﻮﮞ ﮐﻮ ﻣﺰﺩﻭﺭﯼ ملتی ہے
ﮐﺴﺎﻧﻮﮞ ﮐﺎ ﭼﺎﺭﻩ ﻓﺮﻭﺧﺖ ﻫﻮتا ہے.
ﺩیہاﺗﯿﻮﮞ ﮐﻮ ﻣﻮﯾﺸﯿﻮﮞ ﮐﯽ ﺍﭼﮭﯽ ﻗﯿﻤﺖ ملتی ہے۔
اربوں روپے ﮔﺎﮌﯾﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺟﺎﻧﻮﺭ ﻻﻧﮯ ﻟﮯ ﺟﺎﻧﮯ ﻭﺍلے کماتے ہیں۔
ﺑﻌﺪ ﺍﺯﺍﮞ ﻏﺮﯾﺒﻮﮞ ﮐﻮ ﮐﮭﺎﻧﮯ ﮐﮯ لیے مہنگا ﮔﻮﺷﺖ ﻣﻔﺖ ﻣﯿﮟ ملتا ہے ,
ﮐﮭﺎﻟﯿﮟ ﮐﺌﯽ ﺳﻮ ﺍﺭﺏ ﺭﻭﭘﮯ ﻣﯿﮟ ﻓﺮﻭﺧﺖ ﻫﻮتی ﻫﯿﮟ ,
ﭼﻤﮍﮮ ﮐﯽ ﻓﯿﮑﭩﺮﯾﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﮐﺎﻡ ﮐﺮﻧﮯ ﻭﺍﻟﻮﮞ ﮐﻮ ﻣﺰﯾﺪ ﮐﺎﻡ ملتا ہے,
یہ ﺳﺐ ﭘﯿسہ ﺟﺲ ﺟﺲ ﻧﮯ ﮐﻤﺎﯾﺎ ﻫﮯ ﻭﻩ ﺍﭘﻨﯽ ﺿﺮﻭﺭﯾﺎﺕ ﭘﺮ ﺟﺐ ﺧﺮﭺ ﮐﺮتے ہیں ﺗﻮ نا ﺟﺎﻧﮯ ﮐﺘﻨﮯ ﮐﮭﺮﺏ ﮐﺎ ﮐﺎﺭﻭﺑﺎﺭ ﺩﻭﺑﺎﺭﻩ ﻫﻮتا ہے ...
یہ ﻗﺮﺑﺎﻧﯽ ﻏﺮﯾﺐ ﮐﻮ ﺻﺮﻑ ﮔﻮﺷﺖ نہیں ﮐﮭﻼﺗﯽ , ﺑﻠکہ ﺁﺋﻨﺪﻩ ﺳﺎﺭﺍ ﺳﺎﻝ ﻏﺮﯾﺒﻮﮞ ﮐﮯ ﺭﻭﺯﮔﺎﺭ ﺍﻭﺭ ﻣﺰﺩﻭﺭﯼ ﮐﺎ ﺑﮭﯽ ﺑﻨﺪﻭﺑﺴﺖ ﻫﻮﺗﺎ ﻫﮯ ,
ﺩﻧﯿﺎ ﮐﺎ ﮐﻮٸی ﻣﻠﮏ ﮐﺮﻭﮌﻭﮞ ﺍﺭﺑﻮﮞ ﺭﻭﭘﮯ ﺍﻣﯿﺮﻭﮞ ﭘﺮ ﭨﯿﮑﺲ ﻟﮕﺎ ﮐﺮ ﭘﯿسہ ﻏریبوﮞ ﻣﯿﮟ ﺑﺎﻧﭩﻨﺎ ﺷﺮﻭﻉ ﮐﺮ ﺩﮮ ﺗﺐ ﺑﮭﯽ ﻏﺮﯾﺒﻮﮞ ﺍﻭﺭ ﻣﻠﮏ ﮐﻮ ﺍﺗﻨﺎ ﻓﺎﺋﺪﻩ نہیں ہوتا ﺟﺘﻨﺎ
‎ #الله
ﮐﮯ ﺍﺱ ﺍﯾﮏ ﺣﮑﻢ ﮐﻮ ﻣﺎﻧﻨﮯ ﺳﮯ ﺍﯾﮏ
‎ #مسلمان
‎ #ملک
ﮐﻮ ﻓﺎﺋﺪﻩ ﻫﻮﺗﺎ ﻫﮯ ,
‎ #ﺍﮐﻨﺎمکس
ﮐﯽ ﺯﺑﺎﻥ ﻣﯿﮟ ﺳﺮﮐﻮﻟﯿﺸﻦ ﺁﻑ ﻭﯾﻠﺘﮫ (Circulation of wealth) ﮐﺎ ﺍﯾﮏ ﺍﯾﺴﺎ ﭼﮑﺮ(Circle) ﺷﺮﻭﻉ ﻫﻮﺗﺎ ﻫﮯ کہ ﺟﺲ ﮐﺎ ﺣﺴﺎﺏ ﻟﮕﺎﻧﮯ ﭘﺮ ﻋﻘﻞ ﺩﻧﮓ ﺭﻩ ﺟﺎﺗﯽ ﻫﮯ



#دنیاداری

28/06/2023

‏کیا آپ نے غور کیا ہے کہ 9 ذوالحج کو سیاہ برقعوں میں ملبوس خواتین کثیر تعداد میں بیت اللہ میں حاضر ہوکر نماز اور طواف کا شرف حاصل کرتی ہیں ؟

اہل مکہ کا 9 ذوالحج یوم العرفه کو ایک خاص رواج یہ ہے کہ مقامی عورتیں اور کچھ مرد مسجد الحرام (مکی) میں, سحری، افطاری اور نماز کے لیے حاضر ہوتے ہیں.
حج کے موسم میں عمرہ پر جز وقتی پابندی کے باعث حرم مکی میں فقط حجاج کرام ہی حاضر رہتے ہیں تو جب حجاج کرام حج کے ارکان کی تکمیل کے لیے میدان عرفات میں خطبے کے لیے اکٹھے ہوتے ہیں تو خانہ خدا طواف سے یکسر خالی نہ ہوجائے اس بات کے پیش نظر حرم میں مقامی خواتین، بچوں اور بڑی عمر کے مَردوں کی بڑی تعداد حاضر ہونا شروع ہوجاتی ہے. اس میں بھی اکثریت سیاہ لبادوں میں ملبوس عورتوں کی ہوتی ہے، کیونکہ اکثر مقامی مرد عرفہ، مزدلفہ اور منیٰ میں حاجیوں کی خدمت میں مصروف ہوتے ہیں.
یہ ایک نادر و نایاب لمحہ ہوتا ہے جب صحن طواف میں مخلوط رش نہیں ہوتا، اس وقت بغیر کسی پریشانی کے حجر اسود کا بوسہ لینا، بیت اللہ کی دیواروں سے لپٹنا، طواف، عبادت و زیارت کرنا نہایت ہی سہل اور پرلطف ہوتا ہے.
اس دن حاضر ہونے والی خواتین کو "مؤنسات الحرم" اور اسی مناسبت سے اس دن کو "یوم الخلیف" کے نام سے پکارا جاتا ہے۔

28/06/2023

#ھماراپاکستان
#سفرنامه
#نیند
#سفر

27/06/2023

‏‎گھڑی کی تین سوئیاں تین قسم کے انسانوں کے لئے بنائی گئیں شاید

پہلا جو گھنٹوں کی اہمیت سمجھتا ہے
دوسرا جو مِنٹ کی قیمت جانتا ہے
اور تیسرا جو سیکنڈ کو بھی ضائع نہیں کرتا ھے
اور
‏گھڑی میں تین سوئیاں ہوتی ہیں،
جن میں ایک سوئی سیکنڈ کے نام سے مشہور ہے۔
یہ سیکنڈ والی سوئی اپنا وجود تو رکھتی ہے،
مگر اس کا ذکر نہیں کیا جاتا
*سب یہی کہتے ہیں کہ دس بج کر 15 منٹ ہوگئے ہیں
کھبی کسی نے یوں نہیں کہا کہ دس بج کر پندرہ منٹ اور چار سیکنڈ ہوئے ہیں
جبکہ یہ سیکنڈ والی سوئی دونوں سے زیادہ محنت اور مشقت کرتی ہے اور ان دونوں کو بھی آگے بڑھنے میں مدد کرتی ہے۔
ہمارے زندگی میں بہت سارے لوگ اسی سیکنڈ والی سوئی کی مانند ہوتے ہیں، جیسا کہ ہمارے والدین اور اساتذہ کرام، جن کا ذکر تو کہیں نہیں ہوتا، لیکن ہمارے آگے بڑھنے میں ان کا کردار ضرور ہوتا ہے۔
اللہ پاک ہمارے والدین اور اساتذہ کرام کو اپنے حفظ و امان میں رکھے....
آمین
#ھماراپاکستان
#گھڑی

23/06/2023

Wheresoever you are the death will find you
{ AL NISA }
Indeed it's not foolish to pay 250,000$ per person to visit the remains of titanic it was their place of death where they have to reach till their time .
So here
There is faith and belief
Whoever has eman and afraid of Allah there is path for him to enlighten his remaining life.
and a good news that we have still time to repent and ask forgiveness .
The time to change ourselves
Our toxic behaviours
Our toxic roles in relationships
Our favouritism and
Our greeds.
A fact that no wealth will save you
You don't know which visit will be the last with your loved ones
Death doesn't have any concerns with your status it will never wait like your lowers
Souls doesn't have any concern with your body it will leave
Water soil air and fire will not show pitty
And your beautifull glass skin will fermented by the bacterias of the grave
So where is your pride and a perpendicular neck
Your own taunts will become the free poison for you
Still ,there is a time to think 😭
Oh Allah forgive us 🙏
And enlightens our lives with sirat e mustaqeem
Ameen
May Allah pak forgive them and give peace to the deceased family 🫶 🤲

Want your practice to be the top-listed Clinic in Muzaffargarh?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Videos (show all)

#cprtraining #cprsaveslives CPRمیڈیکلی طورپر وہ طریقہ علاج ھے جس میں ھمیں مریض کو کسی قسم کی دوائی نھیں دینی پڑتی ھے اور...
#cprsaveslives #cardiac_resuscitation #cardiacarrest #CPR#BLS#cprtraining #cprsaveslives        Using the CPR steps on s...
‏‎#پبلک میسیج:کوچز میں سفر کرنے والے مسافروں کے لئے ایک بہت ہی اہم  میسیج،اس میسیج کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ مُسا...

Category

Telephone

Website

Address

Al_REHMAT Medicare Jatoi Distt Muzaffargarh
Muzaffargarh
34430

Other Medical & Health in Muzaffargarh (show all)
Dawood Child Clinic And Ultrasound Center Dawood Child Clinic And Ultrasound Center
M. M Road, Near Puraani Chungi No 2
Muzaffargarh

QUALITY HEALTHCARE SERVICES CHILD CLINIC COLOUR DOPPLER ULTRASOUND FACILITY LAB SERVICES

Ali Clinic & X-ray Digital MuzaffargarH Ali Clinic & X-ray Digital MuzaffargarH
Muzaffargarh

Xray and reporting system

Abbas Diagnostic Center and Lab DHQ Muzaffar Garh Abbas Diagnostic Center and Lab DHQ Muzaffar Garh
Muzaffargarh, 34200

Abbas Diagnostic Center and Lab DHQ Muzaffar Garh

Intertinment hous Intertinment hous
Muzaffaragarh
Muzaffargarh, 34200

Mudassir Child Care Clinic Muzaffargarh Mudassir Child Care Clinic Muzaffargarh
Azan City Plaza Near Punjab College, Ali Pur Road Muzaffargarh
Muzaffargarh, 54000

Global Diagnostic Lab Shahjmal - GDL Global Diagnostic Lab Shahjmal - GDL
Govt Hospital Road Shah Jamal
Muzaffargarh, MFG

All Test Available , PCR, HARMONS, FERTALITY, LIPID PROFILE , etc,, at Global Diagnostic Lab ( Colection Center ) Govt Hospital Road Ashraf Jlal Medical City Near Dr.M Iqbal C...

Hakeem .in Hakeem .in
Muzaffargarh

desi or unani adviyat online order krny keliay whatsapp link py click kren

Ibn-e-Qasim Medicare Ibn-e-Qasim Medicare
Muzaffargarh, 36403

24/7 Emergency الٹرا ساونڈ اور ای سی جی کی سہولت

Nutritionist Nutritionist
Muzaffargarh

Assalamu o Alaikum to all This page will provide you good information about your health. Also, I will suggest the food you all . so please follow my page and also at instagram. @ah...

Palmistry and medical Palmistry and drugs information Palmistry and medical Palmistry and drugs information
Post Office Sanwna City Snawna
Muzaffargarh

Mutibb IBN E Seena' Mutibb IBN E Seena'
Muzaffargarh

وَإِذا مَرِضتُ فَهُوَ يَشفينِ

Salamat Rasheed Child & Mother Care Salamat Rasheed Child & Mother Care
Ghazi Ghat Chowk Opp. To Govt Girls Degree College Qasba Gujrat
Muzaffargarh, 34120

FCPS Child Specialist & Consultant Gynecologist for first time ever in the town. Healthy Kids&Mother